Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

نئی نسل کے مصنفین کی تلاش کا انوکھا پروگرام – ڈاکٹر صفدر امام قادری

by adbimiras اگست 15, 2021
by adbimiras اگست 15, 2021 0 comment

نیشنل بک ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام ہندستانی زبانوں کے نوجوانوں کو تصنیف و تالیف کے لیے راغب کرنے کی کوشش کے عوض وزیر اعظم کی ستایش ہونی چاہیے۔

 

جون کے مہینے میں حکومت ہند کی طرف سے ملک میں نوجوان مصنفین کی تلاش، ان کی تربیت اور انھیں پشت پناہی دینے کی ایک اسکیم کا اعلان ہوا جسے براہِ راست وزیر اعظم ہند کے حوالے سے مشتہر کیا گیا۔ اس کام کے لیے نیشنل بک ٹرسٹ کو اساسی ادارہ منتخب کیا گیا اور اسے یہ ذمہ داری دی گئی کہ ہندستان کی بائیس زبانوں میں تیس برس سے کم عمر کے ابھرنے والے اہالیانِ قلم کی پہچان کرکے اور انھیں ماہرین سے تربیت کراکر ان کی تصانیف کو بڑے علمی حلقے تک پہنچایا جائے۔ چھے مہینے تک پچاس ہزار روپے ماہانہ فیلوشپ کے علاوہ ان نونہالوں کو ملک کی کثیر تہذیبی و ثقافتی جھلک بھی دکھائی جائے گی۔ اس اشتہار میں اس بات کا بھی اعلان تھا کہ 15/اگست2022 کو وزیر اعظم ہند کی طرف سے ان انعام یافتگان کے ناموں کا اعلان بھی ہوگا۔

گذشتہ سات برسوں سے نریندر مودی کی حکومت دنگا فساد اور سیاسی شگوفے بازی میں نفرت کی سیاست میں کچھ اس طرح سے منہمک رہی ہے کہ اس کے کاموں کے احتساب کے مرحلے میں ہمیشہ ملک کا سیکولر اور دانش ور طبقہ مضمحل اور مایوس رہتا ہے۔ اکثر ہمیں اس بات کی توقع بھی نہیں ہوتی کہ کوئی نیک اور عوام موافق اقدام اٹھانے میں اس حکومت کی خاص دلچسپی بھی ہوگی۔ کورونا کے دور میں حکومت کی شقی القلبی اور عوامی مسائل سے بے رخی کے اتنے ثبوت فراہم ہوئے کہ کسی کو کیوں کر ایسی حکومت سے ملک کے عوام کے بارے میں کسی سنجیدہ کاوش کا یقین ہوسکے۔ (یہ بھی پڑھیں شبلی: سرسیّد سے کتنے مختلف؟ – ڈاکٹر صفدر امام قادری )

بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کی پشت پر بیٹھی آر ایس ایس کے سیاسی، سماجی اور تاریخی شعور سے ملک کا دانش ور طبقہ ہمیشہ اختلاف کرتا رہا ہے۔ ایسے میں جب آزادی کی 75ویں برس کی تکمیل پر جشن کے سلسلے سے تیاریاں شروع ہوئیں تو ملک کے ایک بڑے حلقے میں طرح طرح کے شبہات بھی پیدا ہونے لگے۔ ایک بڑا سوال تو یہی تھا کہ جس پارٹی کے مورث اعلا نے آزادی کی جنگ سے خود کو الگ تھلگ رکھا اور جہاں جہاں ضرورت پڑی، کبھی جیل سے معافی مانگ کر بھاگ نکلے یا انگریزوں سے مل کر اپنا کام کرتے رہے؛ ایسی جماعت کو جشنِ آزادی کے ۵۷/برس کے اہتمام میں شاید ہی کوئی قلبی دلچسپی ہو۔ مگر یہ سچائی ہے کہ جو برسراقتدار ہوگا، اسے ہی ایسے اہتمامات کو انجام دینا پڑے گا۔ آزادی کی سلور جوبلی اور گولڈن جوبلی کے دور میں کانگریس کی وزارتیں تھیں اور بڑے اہتمام سے ہزاروں پروگرام اور طرح طرح کے کام انجام دیے گئے۔ اسی طرح بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے بھی آزادی کے ۵۷/برس کی تکمیل پر بہت سارے پروگراموں کا خاکہ بنایا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس مرحلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی اپنے سیاسی اعتقادات کی حسبِ ضرورت تشہیر کرے گی اور یہ کام بھی اسے کرنا ہے کہ بعض حقایق کو جوڑ توڑ کرکے یہ ثابت کیا جاسکے کہ جنگِ آزادی کے سلسلے سے ہندووادی طاقتوں کی خدمات بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔

ہندستان کی تکثیریت اور ثقافتی و تہذیبی اعتبار سے رنگا رنگی کو استحکام بخشنے کے لیے جواہر لال نہرو اور ان کے رفقاے کار نے اور متعدد کانگریسی حکومتوں نے ہندستان میں کچھ انوکھے ادارے قائم کیے۔ جن میں نیشنل بک ٹرسٹ، ساہتیہ اکادمی اور سنٹرل انسٹی ٹیوٹ اور انڈین لینگویجز جیسے ادارے خاص اہمیت کے حامل ہیں جہاں ملک کی کشادہ ذہنی اور کشادہ قلبی کے اظہار کے ہزاروں مواقع پیدا ہوئے۔ ابھی وزیر اعظم ہند نے ہندستان کی تمام قابل ذکر زبانوں میں قومی اہمیت کی کتابیں چھاپنے کے لیے سب سے مشہور سرکاری ادارے نیشنل بک ٹرسٹ، انڈیا(دہلی)کو یہ ذمے داری سونپی کہ جشنِ آزادی کے 75/برس کی تکمیل کے موقعے سے ہندستان کی نئی نسل میں مصنفین کی شناخت کی جائے۔ وزیر اعظم نے اپنے”من کی بات“ میں بھی ایک بات اس موضوع پر چند جملے عرض کیے تھے مگر کسی پریس یا کسی دانش ور نے اسے سنجیدگی سے نہیں لیا تھا۔ غالباً یہ بات بھی پس پشت ہوگی کہ ایک ایسی سیاسی جماعت جس کے بارے میں یہ بات مشہور ہو کہ اسے دانش وری سے بیر ہے، اسے تصنیف و تالیف کے شعبے پر مرکوز ہونے کی کون سی ضرورت پڑ گئی۔ غالباً انھی اسباب سے جون میں اس پرجوش اسکیم کے اعلان کے باوجود نہ واویلا ہوا اور نہ ہی جنگل میں آگ کی طرح یہ بات پھیل پائی۔ موجودہ حکومت ہر کام میں مالی خرد برد یا اداروں کی خرید و فروخت میں زیادہ دلچسپی لیتی ہے، اس لیے شروع میں کسی نے اس بات پر توجہ ہی نہیں دی کہ وزیر اعظم کی جانب سے نئی عمر کے مصنفین کی تلاش اور تربیت و نگرانی کی مہم چھیڑنے کے ظاہری اور باطنی کچھ مقاصد ہیں یا نہیں؟

تیس برس کی عمر ہندستان جیسے پسماندہ یا ترقی پذیر ملک میں کچھ ایسی زیادہ بھی نہیں ہوتی کہ اس سے توقع کی جائے کہ وہ تصنیف و تالیف کا شعبہ اپنے لیے منتخب کرے۔ ترقی یافتہ ممالک میں کم عمر کے مصنفین سائنس داں اور کاروبار میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں کا تذکرہ آئے دن سننے کو ملتا ہے۔ ہمارے ملک میں تو تیس برس امتحان دینے اور اس میں فیل پاس کرنے میں بیت جاتے ہیں۔ بے روزگاری اور مستقبل کی ایسی فکر ہے کہ آزادانہ طور پر کسی ایسے پیشے کی طرف ڈگمگاتے قدموں سے بھی نوجوان آگے نہیں بڑھنا چاہتے جہاں مالی اعتبار سے کوئی ٹھوس استحکام نہ ہو۔ پورے ملک میں تصنیف و تالیف ایسا شعبہ ہرگز نہیں ہے چاہے وہ انگریزی زبان ہی کیوں نہ ہو کہ نئی نسل خود کو مالی اعتبار سے مضبوط بنانے کے لیے کتابیں لکھنے کے لیے میدان میں اتر آئے۔ یہ بات الگ ہے کہ ہر قوم کو کتابیں لکھنے والے چاہیے اور نئی دنیاان کے ذہن اور ان کی کاوشوں کے بغیر نہیں سامنے آسکتی۔ مگر کبھی کسی حکومت یا کسی ادارے کو اس کی فکر نہیں ہوئی۔ ایک صدی سے زیادہ عرصہ پہلے شبلی نعمانی کو یہ خیال آیا کہ ملک میں نئی نسل سے ان لوگوں کو منتخب کیا جائے جو تصنیف و تالیف کے میدان میں اتر سکتے ہوں اور جنھیں آنے والے وقت کا مصنف بنایا جاسکتا ہے۔ 1910 سے ہی شبلی نعمانی دارالمصنفین کے خواب کی تکمیل کے لیے ہمہ تن مصروف ہوگئے۔ کتب خانہ کیسا ہو، طلبہ کو اس سلسلے سے کون سا نصاب پڑھایا جائے، مہمان خانہ کیسا ہو؛ ان سب کے انتظامات میں وہ لگ گئے تھے۔ موت نے انھیں مہلت نہ دی مگر ان کے لایق شاگرد سید سلیمان ندوی نے ان کے خوابوں کی تکمیل کی اور دارالمصنفین ایک صدی سے زیادہ عرصے سے کام کررہی ہے۔ مگر ایسی کوششیں گذشتہ صدی میں اور کسی گوشے سے سامنے نہیں آئیں۔ (یہ بھی پڑھیں ہندستانی سنیما کا تاج محل خاموش! – ڈاکٹر صفدر امام قادری )

وزیر اعظم کی اس ”یووا“ اسکیم کا خاکہ بڑے سلیقے سے ترتیب دیا گیا ہے۔ تیس برس کی عمر کے لوگوں کو یہ موقع دیا گیا کہ جنگِ آزادی کے پروانوں کی اپنی علاقائی زبانوں میں ایک مختصر تاریخ بطور نمونہ پیش کریں۔ اس بات پر زور دیا گیا کہ وہ لوگ جن کا تذکرہ ہماری مشہور تاریخوں میں درج نہیں، انھیں خاص طور سے اہمیت دی جائے۔ ہندستان کی ۲۲/زبانوں کی فہرست دے دی گئی کہ ان میں سے کسی زبان میں یہ نوجوان اپنے مضامین پیش کریں۔ خاکہ یہ مقرر کیا گیا کہ ان تمام زبانوں میں جو تجویزیں آئیں گی، ان میں سے منتخب 75/افراد کو تصنیف و تالیف اور تحقیق و تدقیق کی ماہرین کے ذریعہ انفرادی اور اجتماعی تربیت دی جائے گی تاکہ آنے والے چھے مہینوں میں یہ بچے اپنی تجویز پر ایک مکمل کتاب تیار کرسکیں۔ جسے نیشنل بک ٹرسٹ شایع کرے گا اور اسکیم کی تکمیل پر پچاس ہزار روپے ماہانہ کے حساب سے ان منتخب نونہالوں کو تین لاکھ روپے فیلوشپ کے طور پر دیے جائیں گے۔

31/جولائی کو آخری تاریخ مقرر تھی جب نوجوانوں کو اپنے مضامین جمع کردینے تھے۔ ہندستان میں نئی نسل کی بے روزگاری اور اس کی مشکلات کے علاوہ کورونا وبا کے انتشار کے ساتھ ملک بھر کی یونی ورسٹیوں کے کام کاج کے بند ہونے اور کتب خانوں کے مقفل ہونے کے مسائل کے باوجود مختلف ذرایع سے یہ اطلاع ملی کہ ہزاروں کی تعداد میں ہمارے نوجوانوں نے اپنے مضامین بھیجے اور اس اسکیم کا حصہ بننے اور اپنے انتخاب کا دعوا پیش کرنے میں مشکل حالات کے باوجود یہ نئی نسل اس قدر پُرجوش رہی جس کا اندازہ کرنا مشکل ہے۔ ملک بھر میں اگر بیس پچیس ہزار بچے خود کو تصنیف و تالیف کے شعبے میں لانے کے لیے سرگرم عمل ہیں تو یہ ہمارے لیے نیک فال ہے اور یہ سمجھنا دشوار نہیں کہ ہمارے نظام تعلیم کی ہزار ناکامیوں کے باوجود اس میں تخلیقیت اور نئے خواب دیکھنے کی استعداد بچی ہوئی ہے۔ انگریزی اور ہندی زبانوں میں بے شک بڑی تعداد میں لوگوں نے مضامین لکھے ہوں گے مگر ذرایع سے یہ خوش آیند خبر برآمد ہورہی ہے کہ اردو زبان میں بھی تقریباً چار سو کے آس پاس ہماری نئی نسل کے لکھنے والے میدان میں اتر کر اپنی صلاحیت کے امتحان کی خاطر سامنے آئے ہیں۔ خدا کرے کہ حکومت کا یہ پروگرام کامیاب رہے اور حکومت75یا اس سے زیادہ لایق و فایق نوجوانوں کو چن کر ان کی پشت پر اپنی طاقت اور صرفہ لگائے اور وہ آنے والے وقت میں قلم کے جادوگر بن کر اپنے ملک، اپنی قوم اور اپنی زبان کا علم بلند کریں۔ ہمیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ان منتخب75/نوجوانوں کے علاوہ اس مقابلے میں پانچ سو اور ایک ہزار نوجوان ایسے بھی ہوں گے جن میں بہترین مصنف بننے کی صلاحیت ہوگی۔ کاش حکومت یا دیگر ادارے انھیں سنبھالنے اور آگے بڑھانے کے لیے بھی کچھ نئی اسکیمیں لائیں تاکہ اس کاروباری دنیا میں قرطاس و قلم کے کاموں کا پھر سے ایک بار اعتبار قائم ہوسکے۔

 

        safdarimamquadri@gmail.com

]مضمون نگار کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس، پٹنہ میں شعبہ اردومیں استاد ہیں [

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

safdar imam quadriصفدر امام قادری
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
تحریک ریشمی رومال (برہان الدین قاسمی) – ترجمہ: حفظ الرحمن قاسمی
اگلی پوسٹ
آزادی کے بعد ہندوستان میں مسلمانوں کی تعلیمی سرگرمیاں – شاہ عمران حسن

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں