Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras مئی 23, 2022
by adbimiras مئی 23, 2022 0 comment

عظیم ہمالیہ کے حضور : نقی اشرف

 

کرونا کی وبا سے قبل وطن یاترا کو گیا تو اپنے ہاں کے دو لکھاریوں قمر رحیم اور جاوید خان سے پہلی مرتبہ ملاقات کا موقع ملا۔ دونوں احباب کی تحریریں پڑھتا رہتا تھا  اور سوشل میڈیا کی وجہ سے رابطہ اور تعلق تو تھا ہی مگر بالمشافہ ملاقات کبھی نہ ہو پائی تھی۔ جاوید خان کو فون کرکے راولاکوٹ میں ملاقات کا وقت طے کیا، راولاکوٹ پہنچا تو کسی نے بتایا کہ قمر رحیم بھی یو اے ای سے وطن تشریف لائے ہیں۔ چنانچہ قمر رحیم کو فون کیا اور بتایا کہ جاوید خان بھی میرے ہمراہ ہیں،اگر آپ کے پاس وقت ہو تو کہیں ملاقات کرتے ہیں۔ قمر رحیم نے کہا کہ میں بازار آتا ہوں تو ملتے ہیں۔ میں نے منگ روڈ پر ایک بیکری سے کھانے پینے کی کچھ اشیا خریدیں، میرا پروگرام تھا کہ دھرمسال یا گوئیں نالہ روڈ پر کہیں کسی سایہ دار جگہ جا بیٹھیں گے اور وہیں گپ شپ کریں گے۔ قمر رحیم شہر تشریف لائے اور کہا کہ کدھر کا ارادہ ہے؟ عرض کیا کسی کھلی اور سایہ دار جگہ پر بیٹھنا چاہتا ہوں۔ فرمایا اگر یہی ماحول تمھیں کہیں گھر پر میسر ہو تو کیا خیال ہے؟ عرض کیا کوئی اعتراض نہیں ہے۔ چنانچہ قمر رحیم مجھے اور جاوید خان کو لیکر تراڑ دیوان میں اپنے گھر پہنچے۔ دن بھر  گپ شپ رہی، قمر رحیم نے کھانے کے ساتھ اپنے باڑے کی بھینسوں کے دیسی دہی سے تواضع کی(دیسی دودھ اور دہی ہماری سُستی اور تن آسانی کی وجہ سے ہمارے ہاں  نایاب تو نہیں مگر کم یاب اشیا میں ضرور شمار ہوتے ہیں)۔ بوجوہ میں اپنی کم کہہ پایا اور قمر رحیم  کی زیادہ سُننے پر ہی اکتفا کیا۔ جاوید خان بھی بیچ بیچ میں کوئی سوال داغ دیتے۔ جاوید خان کو دیکھ ، مل  کر اُن کے حوالے سے عمومی تاثر ایک ‘‘آلے پہولے‘‘ انسان کا بنتا ہے مگر جب وہ گفتگو میں کوئی علمی حوالہ دیتے ہیں یا کوئی سوال کرتے ہیں تو سامنے والا سوچتا ہے،ہیں! یہ کوئی صاحبِ مطالعہ آدمی ہیں۔ بہرحال اسے میری نالائقی پر ہی محمول کیا جانا چاہیے کہ جب تک میں  جاوید خان کا سفرنامہ ‘‘عظیم ہمالیہ کے حضور‘‘ نہ پڑھ پایا تھا  تب تک میں یہ اندازہ نہ کرپایا تھا کہ اُن میں اتنا بڑا ادیب چُھپا بیٹھا ہے۔

میں نے زمانہ طالب علمی میں رحیم گُل  کا سفرنامہ نما ناول ‘‘ جنت کی تلاش‘‘ پڑھا تھا جو مصنف کے انوکھے خیالات کی وجہ سے کبھی میری یاداشت سے محو نہ ہوا اور پھر دہائیوں بعد اُنھی علاقوں کی سیر و سیاحت کی روداد بقلم جاوید خان پڑھ کر میرا لطف دوبالا ہوا۔ اُنھیں تحریر پر عبور ہے ، الفاظ کو خوبصورتی سے برتا تو گیا ہی ہے مگر مصنف کے وِچار کے کیا کہنے۔  ‘‘عظیم ہمالیہ کے حضور‘‘ کو گزشتہ سال انجمن ترقی پسند مصنفین پاکستان کی طرف سے سال کا بہترین سفرنامہ قرار دیا گیا،پھر اس کے حوالے سے اخبارات اور رسائل میں تعریف و توصیف سے بھرپور تبصرے چھپے جنھیں پڑھ کر میں ہمیشہ یہی سوچتا کہ کتنے خوش قسمت ہیں وہ جنھیں یہ سفرنامہ پڑھنے کو دستیاب ہے۔ اگرچہ جاوید خان نے ذرہ نوازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس سفرنامے کی ایک کاپی میرے لیے راولاکوٹ میں کسی کے پاس  رکھ چھوڑی  تھی مگر شومی قسمت کہ وہ میرے پاس نہ پہنچ سکی۔ برطانیہ میں مقیم ہمارے دیرینہ دوست، پریس فار پیس فاونڈیشن کے روحِ رواں ظفر اقبال کا بھلا ہو کہ اُنھوں نے جاوید خان کے دونوں سفرنامے مجھ تک پہنچائے۔ ظفر اقبال کتاب دوست ہی نہیں بلکہ فنا فی الکتاب آدمی ہیں،کسی کتابوں کے پیاسے کے پاس کتاب پہنچا کر اُنھیں دلی سکون و اطمینان ملتا ہے،خدا اُنھیں اس کا اجر دے۔ ‘‘عظیم ہمالیہ کے حضور‘‘ کے عنوان سے لکھا گیا یہ سفرنامہ جاوید خان اور اُن کے چند دوستوں کے اُس سفر کا بیان ہے جو راولاکوٹ سے شروع ہو کر براستہ مظفرآباد، کاغان ناران،استور، نلتر،دیو سائی،خنجراب اور گلگت تک جاتا ہے۔ مصنف نے اس خوبصورتی اور باریکی سے رودادِ سفر کو الفاظ میں پرویا ہے کہ ایک قاری اسے پڑھتے ہوئے اُن مسافروں کے ساتھ ساتھ سفر کرتا ہوا محسوس کرتا ہے ۔ مصنف کی فطرت پسندی اور فطرت کے حوالے سے اُس کے خیالات پڑھ کر میرے جیسا ادب کا ایک طالبِ علم اش اش کر اُٹھتا ہے۔

‘‘ حرفِ تحسین حرفِ شکایت‘‘ کے عنوان سے لکھے گئے کتاب کے دیباچے میں مصنف لکھتا ہے: ‘‘ ہمارا سیارہ زمین ایک خُو ب صُورت گھر ہے۔ یہ ایک ایسا مسافرخانہ ہے جس میں ہمارے آباو اجداد رہے۔ ہم رہ رہے ہیں کل ہماری نسلیں رہیں گی۔ پھر آگے اُن کی نسلوں نے رہنا ہے۔ اس گھر کے ہم پر کچھ حقوق ہیں۔ اس کی دیکھ بھال، اس پر بسنے والوں کا خیال رکھنا اور اسے خراب ہونے سے بچانا اور خراب کرنے والوں کی سرزنش کرنا ہمارا فرض ہے۔ یہ سیارہ ہم سب انسانوں کا سانجھا گھر ہے۔‘‘ سفر نامہ پڑھتے ہوئے قاری ہر لمحہ محسوس کرتا رہتا ہے کہ مصنف نے لکھنے کا جو نصب العین دیباچے میں بیان کیا ہے اُس سے سرمو انحراف نہیں کیا ہے۔ کتاب پڑھنے کے بعد محسوس ہوتا ہے کہ مصنف محض ادب برائے ادب کا قائل نہیں ہے بلکہ اُس نے قلم اُٹھا کر جہاں قاری کی تفریح اور دلچسپی کا سامان کیا ہے وہاں ایک بڑے مقصد کی آبیاری اور بجا آوری بھی کی ہے۔ مصنف نے اپنا سفر نامہ لکھنے سے قبل اُن علاقوں ، جن کا مصنف اور اُس کے ساتھیوں نے سفر کیا، کے حوالے سے ماضی میں مُلکی اور غیر مُلکی مصنفین کے لکھے ہوئے سفر نامے بھی پڑھے اور ان علاقوں کے حوالے سے سیر حاصل معلومات بھی اکٹھی کیں  جو  اُس کے ایک سنجیدہ لکھاری ہونے کی غمازی کرتا ہے۔  کتاب پڑھتے ہوئے محسوس ہوتا ہے کہ مصنف کو اُردو زبان پر خصوصی عبور حاصل ہے اور اپنی تحریر میں  انگریزی زبان کے الفاظ شامل کرنے سے مکمل طور پر گریز کیا ہے۔ میری ناقص رائے میں انگریزی زبان کے وہ الفاظ جو اُردو میں رائج ہوچکے ہیں،اُنھیں تحریر میں شامل کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے،ایسا کرنے سے جملے کی روانی برقرار رہتی ہے اور غیر معروف و متروک الفاظ شاملِ تحریر نہ ہونے کی وجہ سے قاری کو کوئی مشکل بھی درپیش نہیں ہوتی۔۔

‘‘عظیم ہمالیہ کے حضور‘‘ بہرحال ایک بڑی تخلیق و تصنیف ہے ۔ پروین شاکر نے کہا تھا کہ مر بھی جاؤں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے۔ لفظ میرے ہونے کی گواہی دیں گے۔ جیسے آج ہم منٹو، کرشن چندر اور اُن جیسے دیگر ادیبوں کو اُن کی تحریروں  کی وجہ سے یاد کرتے ہیں،ایسے ہی آنے والی نسلیں جاوید خان کو اس کاوش کی وجہ سے یاد کیا کریں گی اور وہ زندہ جاوید رہیں گے۔ ہمارے خطے کے نامور ادیب کبیر خان نے جاوید خان کو درست مشورہ دیا ہے اور اُنھیں اپنے سفرناموں کی اشاعت کے لیے فِکشن ہاؤس جیسے بڑے اشاعتی ادارے میں بھیجا ہے ورنہ خدانخواستہ اُن کی تخلیقات کا بھی وہی حشر ہوتا کہ ‘‘جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا‘‘۔ اگرچہ یہ کتاب مجھ تک پہنچنے میں بہت تاخیر ہوئی اور  اس کے حوالے سے یہ ٹوٹے پھوٹے الفاظ لکھنے میں بھی مگر میرا ماننا ہے کہ یہ ایک صدا بہار تصنیف ہے جو کبھی پرانی نہیں ہوگی۔ جاوید خان ہمیں ایسی تخلیق کا تحفہ دینے پر مجھ ناچیز کی طرف سے مبارکباد قبول کیجیئے کہ یہ بلند رُتبہ جسے ملا مل گیا!

 

تبصرہ: نقی اشرف -بلجئیم

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ستاروں کی جھرمٹ میں: ڈاکٹر ناصر علی انصاری امینیؔ ( 30 ستمبر1953 – 20مئی2021) – علی شاہد دلکش
اگلی پوسٹ
منشی نولکشور کا طباعتی مشن اور اشاعت قرآن مجید – ڈاکٹر محمد ذاکر حسین

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں