Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

ہندستانی جمہوریت کو مساوات اور سائنسی مزاج کے بغیر محفوظ نہیں رکھا جاسکتا:وبھوتی نارائن رائے

by adbimiras دسمبر 12, 2021
by adbimiras دسمبر 12, 2021 0 comment

بزمِ صدف انٹرنیشنل کی جانب سے شفیع جاوید یادگاری خطبے کا انعقاد

دانش وروں کو خاموش رہنے کی عادت چھوڑنی ہوگی اور انھیں حق بات بولنا پڑے گا: عبدالصمد
ہندستان میں نفرت کی فضا عارضی ہے، ماحول بدلے گا: شفیع مشہدی
ہندستان کی تکثیریت گلدستے کی طرح ہے اور اسی لیے یہ ملک بچا ہوا ہے: ریحان غنی
ہندستان کا آئین جس مضبوطی کے ساتھ جمہوری اور سیکولر اقدار کے تحفظ کا ہمیں اعتماد فراہم کرتا ہے، وہ ہندستان کے عوام کی وہ اجتماعی قوت ہے جس کی بدولت ملک کے اندر پیدا ہورہے تمام خطروں کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔ آزادی کے بعد آئین کے معماروں نے جس سلجھی ہوئی فکر کی بنیاد پر اپنے خوابوں کے ملک کی تعمیر کا خاکہ پیش کیا، اس میں برا بری اور رواداری کے ساتھ روشن خیال فکر کی بڑی اہمیت تھی مگر ملک کی تاریخ میں بار بار ایسی رکاوٹیں بھی پیدا ہوتی رہیں جن کے سبب جمہوری اداروں کے سامنے طرح طرح کے مسائل ابھرتے رہے اور عوام کے بیچ ایسے اندیشے پیدا ہوتے رہے کہ ملک کی جمہوریت کے سامنے شدید خطرات منڈلا رہے ہیں۔
بزمِ صدف انٹرنیشنل کی جانب سے منعقدہ پہلا شفیع جاوید یادگاری خطبہ بہ عنوان ”ہندستانی جمہوریت: موجودہ چیلنجز“ میں عظیم آباد کے منتخب اصحابِ دانش سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز ناول نویس اور دانش ور، سابق ڈی۔جی۔پی، اترپردیش اور سابق وائس چانسلر، مہاتما گاندھی بین الاقوامی ہندی یونی ورسٹی، وردھا جناب وبھوتی نارائن رائے نے مذکورہ باتیں کہیں۔ انھوں نے آغاز میں ہی اس بات کی وضاحت کردی کہ دنیا کے دوسرے ممالک کے مقابلے ہندستانی سماج کو جمہوری ادارہ چلانے کا زیادہ تجربہ نہیں تھا اور خاص طور پر ہندستانی سماج کو جمہوری مزاج میں تبدیل ہونے میں ابھی کافی دیری تھی، اس وجہ سے جمہوریت کے نفاذ کے باوجود سارے ادارے ٹھیک طریقے سے کبھی بھی چلتے ہوئے نظر نہیں آئے۔ ہندستانی سماج میں بالخصوص ہندو تہذیب و معاشرت میں ورن آشرم کی وجہ سے ایسی نابرابری بیٹھی ہوئی تھی جس کے نتیجے میں چھوا چھوت سے لے کر استحصال کے کئی منظرنامے اپنے آپ پیدا ہوجاتے تھے۔ یہ غیر برابری جمہوری تقاضوں کے صریحاً خلاف ہے۔ جناب وبھوتی نارائن رائے نے یورپ کی مثال دیتے ہوئے بتایا کہ وہاں آٹھ سو سال میں جموری تصورات ان کے بالیدہ شعور کا حصہ بنے ہیں اور اس سماج نے رفتہ رفتہ جمہوریت کی روح کو سمجھنے اور اسے اپنانے کی کوشش کی مگر ہندستان میں سماجی اعتبار سے اس کی مکمل تیاری نہیں ہوئی تھی جس کے نتائج واضح ہیں اور جمہوریت کی روح کو ہم نے ٹھیک سے سمجھے بغیر آگے قدم بڑھائے۔
جناب وبھوتی نارائن رائے نے اپنی تقریر میں کہا کہ 26/جنوری 1950 کو جب ہندستان میں جمہوری ادارے کی داغ بیل پڑی اور ہم نے ایک مکمل آئین کو پیش نظر رکھ کر نئے سماج کا خاکہ پیش کیا، اسی وقت یہ بات سمجھ میں آنے لگی تھی کہ ابھی یہ جنگ دور تک چلے گی۔ مہاتما گاندھی آزادی کے دوران کئی طرح کی سماجی اصلاح کے پروگرام پیش کرتے رہے کیوں کہ وہ سمجھتے تھے کہ ان کے بغیر ملک کامیابی سے آگے نہیں بڑھ سکتا۔ انھوں نے تقسیمِ ملک کے دور میں ان روشن خیال مسلم دانش وروں کو یاد کیا جنھوں نے خود کو اور اپنے سماج کو کسی مذہبی ملک کا حصہ بنانے سے بہتر ایک مشترکہ تہذیب کے ملک ہندستان کو چنا۔ یہ جمہوری اقدار کی طرف بڑھنے کا بڑافیصلہ تھا ور نہ انھیں مذہبی بنیاد پر ایک نیا ملک میسر آچکا تھا۔


جناب وبھوتی نارائن رائے نے جمہوریت کو درپیش خطروں کو پہچاننے کے لیے مہم چلانے کی بات کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں بار بار ساتھ بیٹھ کر ایسی باتوں کا اعادہ کرتے رہنا چاہیے کیوں کہ ہمیں یہ یاد رہے ملک، اس کے عوام یا اس کی حکومت کا کوئی راستہ بدل تو نہیں رہا ہے۔ انھوں نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ ملک میں جمہوری اقدار پر بھروسہ کرنے والی جماعت بڑی تعداد میں موجود ہے جس کی وجہ سے باربار پیدا ہونے والی رکاوٹوں کا یہ طبقہ مقابلہ کرکے اپنے ملک کی حفاظت اور عوام کے ذہن کو پراگندہ ہونے سے بچالیتا ہے۔
جناب وبھوتی نارائن رائے نے ہندستانی جمہوریت کے سامنے تین بڑے خطروں کی پہچان کی اور ان سے مقابلہ کرنے کے لیے اصحابِ دانش کو یک راے ہونے کی وکالت کی۔ انھوں نے اکثریتی بھیڑ کو جمہوری ادارے کے لیے سب سے بڑا خطرہ کہا۔ جسے سربراہی میسر آگئی وہ شتربے مہار ہوکر باقی لوگوں کو ہانکنا چاہتا ہے۔ حالاں کہ جمہوریت میں اکثریت کا مطلب یہ ہوا کہ سربراہی ملنے کے بعد آپ سب کی جواب دہی اپنے سر لیتے ہیں، ان کی بھی جنھوں نے کھلے بندوں آپ کو ناپسند کیا اور اس کا اعلان کیا۔ انھوں نے گذشتہ دو پارلیامانی انتخابات میں اکثریتی بھیڑ کے وقوعات واضح کیے اور ان سے ۲۵۹۱ء کے پہلے انتخاب کا موازنہ کیا۔
انھوں نے ہندستانی جمہوریت کے لیے دوسرا بڑا خطرہ اعتقاد اور آستھا کے نام پر سماج اور حکومت کو چلانے کا تسلیم کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب ہندستان کے آئین میں واضح ہدایات موجود ہیں کہ ہمیں سائنسی مزاج کی تشکیل دینی ہے اور چیزوں کو عقل اور منطق کی بنیاد پر دیکھنے کی روش اختیار کرنی ہے، ایسے میں اس ملک کو جب جب سماجی یا مذہبی یا ذاتی اعتقاد کی بھٹی پر کسنے کی کوشش کی جائے گی، ملک کا راستہ بدل جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ سیکولرزم صرف اس ملک میں نہیں بلکہ ساری دنیا میں چاہیے اور اس کے بغیر ہم دنیا میں جمہوری اقدار کی حفاظت نہیں کرسکیں گے۔ جناب رائے نے جمہوریت کے سامنے عدم مساوات کو ایک بڑا چیلنج تصور کیا۔ انھوں نے اولا معاشی نابرابری کا سوال اٹھایا کہ ملک میں دس فی صد آبادی کے پاس جتنی دولت ہے، وہ نوے فیصد آبادی سے زیادہ ہے۔ ایسے ماحول میں جمہویت بھلا کیسے بچ سکے گی۔ انھوں نے وبائی دنوں میں یاد کیا کہ کس طرح بمبئی سے پیدل بھوکے پیاسے مرتے لٹتے بہار اور اترپردیش بے یارومددگار ہوکر ہمارے مزدور بھائی آئے۔ جمہوری ملک میں انھیں برابری کا حق کہاں ملا؟ ایسی نابرابریاں بڑھتی رہیں گی تو جمہوریت کی بنیادیں کمزور تر ہوتی جائیں گی۔
پروگرام کا آغاز کرتے ہوئے بزمِ صدف کے ڈائرکٹر پروفیسر صفدر امام قادری نے شفیع جاوید کی ادبی اہمیت پر روشنی ڈالی اور”ہندستانی جمہوریت: موجودہ چیلنجز“ جیسے موضوع کے انتخاب کی وضاحت کی۔ انھوں نے ایک ادیب اور ایک پولیس آفیسر کی حیثیت سے وبھوتی نارائن رائے کا تعارف پیش کرتے ہوئے ان کی کتابوں کا تذکرہ کیا، ان کی دانش ورانہ حیثیت پر روشنی ڈالی اور ان کا سرزمینِ بہار میں استقبال کیا۔ اس پروگرام کی صدارت ہندی کے ممتاز شاعر آلوک دھنوا نے کی۔ انھوں نے ہندستان کی سیکولر روایات میں اردو زبان اور اردو اور ہندی کے ادیبوں کی خدمات کا تذکرہ کرتے ہوئے نوجوانوں کو سامنے آنے اور اپنی بے باک رائے پیش کرنے کے لیے آواز دی۔ انھوں نے امیر خسرو، فیض احمد فیض، مخدوم محی الدین، ناگارجن، پاکستان کے حبیب جالب اور پروفیسر اعجاز احمد کا ذکر کیا اور ملک اور دنیا میں جمہوری اقدار کے لیے لڑنے اور قربانیاں دینے کے لیے انھیں خراجِ تحسین پیش کیا۔
معروف صحافی ڈاکٹر ریحان غنی نے ہندستانی جمہوریت کا سب سے بڑا حسن کثرت میں وحدت کو تسلیم کیا۔ انھوں نے وبھوتی نارائن رائے کی کتابوں اور آج کی تقریر کے حوالے سے ان کے خیالات کی وضاحت کرتے ہوئے یہ بات کہی کہ گلدستے میں الگ الگ پھولوں کو جس طرح ایک کڑی میں پرونے کی ضرورت پڑتی ہے، اگر رائے صاحب جیسے لوگ اس میں سرگرم نہ ہوں تو یہ کڑی ٹوٹ جائے۔ انھوں نے یاد دلایا کہ بعض سیکولر پارٹیوں سے جو غلطیاں ہوئیں اور فرقہ وارانہ جماعتوں کو انھوں نے ملک میں کام کرنے کا موقع فراہم کردیا، وہ غیر مناسب تھا۔
کالج آف کامر س کے صدر شعبہئ انگریزی پروفیسر کمار چندردیپ نے ہندستانی جمہوریت کے لیے معیشی غلامی کو ایک بڑا خطرہ قرار دیا۔ انھوں نے کسانوں کی ایک سال سے زیادہ چلی تحریک کا ذکر کرتے ہوئے اس بات کی وضاحت کی کہ جمہوری ملک میں حکومت کے ذریعہ اس طرح عوام کی باتوں کو ناقابلِ غور قرار دینا خطرناک ہے۔ ممتاز ناول نگار عبدالصمد نے ہندستانی جمہوریت کے خطرات کو خارج تو نہیں کیا مگر اس بات پر اظہارِ رنج کیا کہ ہمارے یہاں جو دانش ور طبقہ ہے وہ ببانگِ دہل اپنی بات نہیں رکھتا ہے۔ اکثر وہ خاموشی کا شکار ہوجاتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں جمہوریت کی جڑیں گہری ہیں اور ہم ان خطرات سے متحد ہوکر مقابلہ کرنے میں کامیاب ہوں گے۔ بزرگ مصنف جناب شفیع مشہدی نے اپنی تقریر کا آغاز شفیع جاوید کو یاد کرتے ہوئے کیا اور یہ بتایا کہ یہ یقین نہیں آتا کہ ان کا سب سے عزیز دوست اس محفل سے اچانک روٹھ کر چلا گیا ہے۔ انھوں نے کہا اگر چہ نفرت کی کھیتی ہورہی ہے اور اس سے ہم سب متفکر ہیں مگر یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ایسے حالات عارضی ہوتے ہیں۔ زیادہ دنوں تک عوام کو بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ملک کے ماحول کو بگاڑنے کی کوشش تو ہر طرف سے ہورہی ہے مگر صالح فکر رکھنے والے افراد بھی کم نہیں ہیں۔ اس لیے مایوسی کی ضرورت نہیں مگر کھل کر مقابلہ کرنے کا وقت آگیا ہے۔
بزمِ صدف کی جانب سے تمام مہمانوں کو تازہ پھول کے گلدستے، شال اور یادگاری گھڑی کا تحفہ پیش کیا گیا۔ پروگرام کے منتظم پروفیسر صفدر امام قادری نے رسمِ شکریہ سے پہلے آلوک دھنوا کی نظم ”سفید رات“ کے اجزا سنائے۔
صفدر امام قادری
ڈائرکٹر، بزمِ صدف انٹرنیشنل

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
حکومتِ بہار اردو والوں سے آخر دشمنی پر کیوں تُلی ہوئی ہے؟ – ڈاکٹر صفدرا مام قادری
اگلی پوسٹ
وژن 2026 نے خواتین کو با اختیار بنا نے کے لیے سہ روزہ اسکل ڈیولپمنٹ ورک شاپ منعقد کی

یہ بھی پڑھیں

جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر...

فروری 27, 2026

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

 اپنے خوابوں کی تعمیر کے لئے محنت اور...

فروری 26, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں