Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 9, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 30, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 21, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 25, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      شخصیت شکن ناقد و محقق : سید شاہ…

      ستمبر 18, 2023

      تحقیق و تنقید

      عہد غالب میں شہر آرہ کا ادبی و…

      ستمبر 3, 2023

      تحقیق و تنقید

      غالب کی اردو نثر – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      میر اور غالب – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      مقدمہ شعر و شاعری پر چند باتیں –…

      جون 10, 2023

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر…

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے…

      جون 6, 2023

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      خبر نامہ

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      خبر نامہ

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      خبر نامہ

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      خبر نامہ

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

      خصوصی مضامین

      استاد کی سماجی ذمہ داری  اور اس کی…

      ستمبر 7, 2023

      خصوصی مضامین

      میری آپ بیتی کا ایک باب۔ریڈیو کی دنیا…

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      یوم اساتذہ: یوم احتساب- کامران غنی صبا

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      آج کے دور میں اردو زبان کی اہمیت…

      اگست 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      سوال اچھا ہے، جواب نہیں – محمد ریحان

      اگست 7, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ ہر انسان کو خوش نہیں کر سکتے…

      جولائی 19, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      شہر اور گاؤں میں سیلاب: انسان کی اپنی…

      جولائی 16, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ مطلق آزاد نہیں ہیں – محمد ریحان

      جولائی 16, 2023

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      متفرقات

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      متفرقات

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      متفرقات

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 9, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 30, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 21, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 25, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      شخصیت شکن ناقد و محقق : سید شاہ…

      ستمبر 18, 2023

      تحقیق و تنقید

      عہد غالب میں شہر آرہ کا ادبی و…

      ستمبر 3, 2023

      تحقیق و تنقید

      غالب کی اردو نثر – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      میر اور غالب – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      مقدمہ شعر و شاعری پر چند باتیں –…

      جون 10, 2023

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر…

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے…

      جون 6, 2023

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      خبر نامہ

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      خبر نامہ

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      خبر نامہ

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      خبر نامہ

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

      خصوصی مضامین

      استاد کی سماجی ذمہ داری  اور اس کی…

      ستمبر 7, 2023

      خصوصی مضامین

      میری آپ بیتی کا ایک باب۔ریڈیو کی دنیا…

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      یوم اساتذہ: یوم احتساب- کامران غنی صبا

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      آج کے دور میں اردو زبان کی اہمیت…

      اگست 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      سوال اچھا ہے، جواب نہیں – محمد ریحان

      اگست 7, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ ہر انسان کو خوش نہیں کر سکتے…

      جولائی 19, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      شہر اور گاؤں میں سیلاب: انسان کی اپنی…

      جولائی 16, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ مطلق آزاد نہیں ہیں – محمد ریحان

      جولائی 16, 2023

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      متفرقات

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      متفرقات

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      متفرقات

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras اگست 25, 2022
by adbimiras اگست 25, 2022 0 comment

ایم نصراللہ نصرؔ کی کتاب:’’بنگال میں اردوناولٹ نگاری‘‘ – عظیم  انصاری

 

” بنگال میں اردو ناولٹ نگاری” ایم نصراللہ نصر ؔ کی آٹھویں تصنیف ہے۔ اس سے قبل ان کے تین شعری مجموعے ” امکان سے آگے” ، ”ثنائے رب” اور ”احساس نگر” منصہ شہود پر آکر داد و تحسین حاصل کرچکے ہیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے تنقید اور تحقیق پر چار کتابیں ” افہامِ ادب” ، ”انتقاد و استبصار”، ”اذکارِ ادب” اور ” بنگال میں اردو نظم نگاری لکھ کر اپنی تنقیدی و تحقیقی کاوشوں کا عمدہ نمونہ پیش کیا ہے۔

زیرِ تبصرہ کتاب  ” بنگال میں اردو ناولٹ نگاری ”  ایک تحقیقی کاوش ہے جس میں مصنف نے پہلے ناولٹ نگاری کا جائزہ لیا ہے اور پھر اس کے بعد اس کی تعریف، توصیف اور خصوصیات کو سمجھانے کے ساتھ اس روایت اور تاریخی حیثیت کو بھی اجاگر کیا ہے۔ کتابوں کا تجزیہ ان کی تنقیدی بصیرت کا عمدہ نمونہ ہے۔ ایم نصراللہ نصر ایک سنجیدہ ادیب ہیں اور جس موضوع کو ضبط ِ تحریر میں لاتے ہیں، اس کے ساتھ مکمل انصاف کرتے ہیں۔

مذکورہ کتاب میں ایم نصراللہ نصرؔ نے سب سے پہلے ہندوستان میں لکھے گئے ڈھیر سارے ناولٹس کا تعارف وتجزیہ پیش کیا ہے اور اس کے بعدموصوف اپنے خاص موضوع ” بنگال میں اردو ناولٹ نگاری کا جائزہ پیش کرتے ہوئے یہ باور کرانے میں بہت حد تک کامیاب نظر آتے ہیں کہ بنگال بھی ہندوستان کے دوسرے صوبوں کی طرح اس معاملے میں بہت پیچھے نہیں ہے اور یہاں بھی اردو ناولٹ کی اچھی خاصی تعداد موجود ہے جس پر اہل ِ بنگالہ بجا طور پر فخر کرسکتے ہیں۔  زیر ِ تبصرہ کتاب میں انھوں نے ناولٹ نگاری کے سلسلے میں جو اپنی آرائ پیش کی ہیں وہ یقیناً لائقِ تحسین ہیں۔ ناولٹ کی ابتدا اور ارتقائ کے بارے میں وہ لکھتے ہیں:

” ناولٹ نگاری کی باضابطہ ابتدا اور ارتقائ کی نہ کوئی تاریخ ہے نہ کوئی عہد ‘ نہ متعین اصول ۔ کوئی  متفق اور منتخب رائے بھی نہیں ہے۔ اردو ناولٹ کے موضوع پر کوئی اہم تحقیقی کام بھی نہیں ہوا ہے۔ ہوا بھی ہے تو چند ایک۔ دوسری بات یہ کہ ناولٹ کو اردو ادب میں بہت بعد میں پہچانا گیا اور اسے ایک الگ صنف کا درجہ عطا کیا گیا۔ ” (ص۔ 12)

یہاں یہ بتاتا چلوں کہ توسیعی نثری داستان یا مختصر ناول کو ناولٹ کہتے ہیں۔ اس میں مصنف کو ایک مخصوص حد بندی میں اپنی کہانی کو رقم کرنی پڑتی ہے اور اپنے تجربات و مشاہدات کو بروئے کار لاکر قارئین سے اپنی صلاحیتوں کو منوانے کی بھرپور کوشش کی جاتی ہے۔  اس سلسلے میں نصر کا کہنا ہے :

” ناولٹ ناول سے الگ نہیں لیکن مکمل ناول بھی نہیں ہے،’ زیادہ تر لوگ اس کی شناخت اس کی ضخامت کی بنیاد پر کرتے ہیں لیکن یہ اس کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت ہے۔ دوسری خصوصیات میں اس کی کہانی اور پلاٹ منفرد اور مختصر ہو۔ کہانی کسی ایک یا چند کردار پر مرکوز ہو۔ ناولٹ نگار کا مقصد بھی مخصوص و محدود ہو۔ اس کا اختصار اس کی مقبولیت کا راز ہے۔ ” (ص  18-17)

فاضل مصنف نے ناولٹ کا آغاز و ارتقا پر بحث کرتے ہوئے یہ بتایا ہے کہ پہلا ناولٹ نگار کون ہے ‘ اس کے متعلق ناقدین کی الگ الگ رائے ہے اور اس کا فیصلہ کرنا ایک مشکل امر ہے لیکن مجموعی طور پر ڈپٹی نذیر احمد کی کتاب ” ایامی ” میں وہ تمام خصوصیات ملتی ہیں جس کی بنیاد پر اسے ناولٹ کہا جاسکتا ہے۔ اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے مصنف نے ہندوستان اور پاکستان میں لکھے گئے تقریباً 90 سے زائد ناولٹ کا تذکرہ کیا ہے۔ اس کے بعد انھوں نے جن ناولٹ کا تفصیلی جائزہ لیا ہے اس میں ڈپٹی نذیر احمد کا ایامی ‘ رتن ناتھ سرشار کا ہشو اورکڑ دھم دھم ‘ عبدالحلیم شرر کا بدر النسائ کی مصیبت’ پریم چند کا روٹھی رانی اور بیوہ’ نیاز فتحپوری کا ایک شاعر کا انجام  اور شہاب کی سرگزشت’ کشن پرشاد کول کا شیاما ‘ سجاد ظہیر کا لندن کی ایک رات ‘ عصمت چغتائی کا ضدی ‘ سعادت حسن منٹو کا بغیر عنوان کے ‘ کرشن چندر کا طوفان کی کلیاں اور اپندر ناتھ اشک کا پتھر الپتھرخاص ہیں –

مندرجہ بالا ناولٹ کا ذکر کرنے کے بعد فاضل مصنف نے 1960 کے بعد کے اردو ناولٹ نگاری کا جائزہ لیا ہے اور یہ بتایا ہے کہ بیسویں صدی کی چھٹی دہائی کے بعد قومی اور بین الاقوامی سطح پر بڑی تبدیلیاں آئیں۔ سیاسی و سماجی حالات بدلے۔ جس کے نتیجے میں ڈھیر سارے مسائل جنم لیے۔ ان مسائل پر مبنی 25 ناولٹ سامنے آئے۔ ان میں قرۃ العین حیدر کے چار ،سیتا ہرن (1960) ‘،چائے کے باغ (1964) ، اگلے جنم مجھے بٹیا نہ کیجو (1976) اور دلربا (1981) ، جیلانی بانو کے دو نغمہ کا سفر (1963) اور کیمائے دل (1967)، راجندر سنگھ بیدی کا ایک چادر میلی سی (1960) ، کرشن چندر کا دادر پل کے بچے (1960)،’ خواجہ احمد عباس کا دو بوند پانی (ساتویں دہائی)، قاضی عبدالستار کا مجو بھیا (1961)، عصمت چغتائی کا  دل کی دنیا (1972) ، حیات انصاری کا مدار (1981)،بانو قدسیہ کا موم کی گلیاں (2010) اور شموئل احمد کا چمڑا سر (2019) خاص ہیں۔

ہندوستان گیر سطح پر ناولٹ کا آغاز و ارتقا کے بعد ایم نصراللہ نصر ؔ نے ”بنگال میں اردو ناولٹ نگاری” پر سیر حاصل گفتگو کی ہے اور اپنی تحقیقی کاوشوں سے 1917 سے لے کر 2021 تک کے 25 ناولٹ کا تذکرہ و تجزیہ کیا ہے۔ ان ناولٹس میں شین مظفر پوری کے دو’ بشیر الدین ظامی کے دو، صغرا سبزواری کے دو اور صدیق عالم کے دو ناولٹس کا تجزیہ بھی شامل ہے۔ مغربی بنگال میں ناولٹ نگاری سے متعلق نصراللہ نصر کی رائے کچھ یوں ہے۔

” میرا موضوع بحث چونکہ بنگال میں ناولٹ نگاری ہے تو اس سلسلے میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ یہاں اس کی شروعات تاخیر سے ہوئی اور بنگال میں کافی کم ناول اور ناولٹ لکھے گئے ہیں۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ بنگال میں لکھے گئے ناول اور ناولٹ کی اہمیت اردو ادب میں کوئی خاص نہیں ہے لیکن اس کے ساتھ اس حقیقت کو بھی تسلیم کرنا پڑے گا کہ جو بھی لکھا گیا اس کی قدر نہیں کی گئی۔ (ص۔ 105)

ایم نصراللہ نصر نے بنگال کے پچیس (25) ناولٹ کا صرف تذکرہ ہی نہیں کیا ہے بلکہ گہرائی سے ان کا شاندار تجزیہ بھی کیا ہے جو ان کی علمی و تنقیدی بصیرت کا اشاریہ بھی ہے۔ تحقیق کے ساتھ تنقید کا بہت گہرا رشتہ ہے۔ جس محقق کے یہاں تنقیدی بصیرت کے جوہر زیادہ ہوں گے ‘ یقیناَ اس کا تحقیقی کام اتنا ہی اعلیٰ ہوگا۔ اس بات سے غالباً سبھی واقف ہیں کہ تحقیق کا کام کبھی مکمل نہیں ہوتا۔ نصر نے بھی اس کتاب میں اس کمی کے طرف اشارہ کیا ہے لیکن انھیں اس بات کا ادراک ضرور ہے کہ باشعور اور پختہ کار محقق اپنی تنقیدی بصیرت سے اپنے تحقیقی کام کو بہت حد تک کامیابی سے ہم کنار کرلیتا ہے۔ بنگال کے جن پچیس ناولٹ کا انھوں نے ذکر کیا ہے ان کے متعلق وہ کہتے ہیں :

” ان ناولٹ کے مطالعے کے بعد قارئین کو اس کا اندازہ ہوجائے گا کہ بنگال ادبی تخلیقات اور نثری تصنیفات سے خالی نہیں ہے بلکہ اس کا بھی دامن متعدد ادب پاروں سے مالامال ہے جن کا بصیرت افروز تجزیہ ہونا باقی ہے۔ ”

زیرِ تبصرہ کتاب کے اخیر میں نصر نے اس کا اختصاص پیش کیا ہے اور یہ بتایا ہے کہ ناولٹ نگاری بیسویں صدی کے آغاز کی پیداوار ہے اور یہ کہ ناولٹ نگاری جدید دور کی ایجاد ہے۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ پہلے کے ناولٹ مخصوص دائرے میں قید تھے لیکن اب صورتحال میں تبدیلی آئی ہے اور دوسری زبانوں کی طرح اردو میں بھی نئے نئے موضوعات پر لکھنے کی کوشش ہورہی ہے جو ایک خوش آئند بات ہے ‘ نیز بنگال میں اردو ادب پہلے سے زیادہ بلند نظر آرہا ہے۔ یہ اور بات ہے پہلے اس کے انکشاف میں کوتاہی برتی گئی ‘ مزید یہاں کے ادیب بھی زیادہ فعال و متحرک نظر آرہے ہیں۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ بنگال سے باہر کے ناقدین کی توجہ بھی اس جانب مرکوز ہوئی ہے۔ المختصر یہ کہ بنگال کی ادب نگاری خصوصی طور پر ناولٹ نگاری قابلِ اعتبار ضرور ہے۔

ایم نصراللہ نصر ؔ کی کتاب ” بنگال میں اردو ناولٹ نگاری” ایک عمدہ تحقیقی کاوش ہے۔ انھوں نے اس کتاب میں اپنی بات بیباکی سے رکھی ہے اور اپنے آپ کو نمایاں کرنے کی کوشش نہیں کی ہے جو انکی فطرت کا خاصہ بھی ہے۔ یہ کتاب مغربی بنگال میں ناولٹ کے تعلق سے ایک سنگِ میل ثابت ہوگی اور بعد کے محققین اس کی بنیاد پر مزید نئی راہیں تلاش کریں گے۔ امیدِ کامل ہے کہ اردو ادب کا سنجیدہ حلقہ اس کتاب کو سراہے گا اور نصراللہ نصر کی ادبی کاوشیں مزید نئ  منزلیں حاصل کریں گی۔

 

عظیم  انصاری،جگتدل، مغربی بنگال، انڈیا – رابطہ نمبر- 9163194776

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ادبِ اطفال کا ایک معیاری نمونہ: ’حوصلوں کی اُڑان‘ – محمد مرجان علی
اگلی پوسٹ
غالب انسٹی ٹیوٹ میں ’غالب کا سفر کلکتہ‘ کے موضوع پر دو روزہ قومی سمینار آج سے

یہ بھی پڑھیں

ستمبر 9, 2023

اگست 30, 2023

اگست 21, 2023

جولائی 25, 2023

جولائی 12, 2023

جولائی 5, 2023

جولائی 2, 2023

جون 27, 2023

جون 26, 2023

جون 24, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (178)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (105)
  • تخلیقی ادب (555)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (181)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (34)
    • رباعی (1)
    • غزل (135)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (25)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (122)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (954)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (488)
      • تجزیے (12)
      • شاعری کے مختلف رنگ (208)
      • غزل شناسی (179)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (43)
    • طب (13)
    • فکشن (370)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (194)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (138)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (38)
  • کتاب کی بات (421)
  • گوشہ خواتین و اطفال (93)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,832)
    • ادب کا مستقبل (110)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (27)
    • تعلیم (28)
    • خبر نامہ (729)
    • خصوصی مضامین (97)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (215)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (258)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں