Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جنوری 29, 2023

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2023

      کتاب کی بات

      جنوری 11, 2023

      کتاب کی بات

      جنوری 2, 2023

      کتاب کی بات

      دسمبر 28, 2022

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

      اسلامیات

      عورتوں سے متعلق بعض مسائل میں اسلام کا…

      ستمبر 5, 2022

      اسلامیات

      رسولِ اکرم ﷺ کی دعاؤں کے نفسیاتی پہلو…

      ستمبر 5, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تحفظ مادری زبان

      مادری زبان’ اردو‘ کی اہمیت – حافظ معراج…

      فروری 20, 2022

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن، مکاتب کا قیام…

      جنوری 30, 2023

      خبر نامہ

      شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں اردو ریفریشرکورس کی اختتامی…

      جنوری 30, 2023

      خبر نامہ

      شعبۂ اردو ، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ…

      جنوری 29, 2023

      خبر نامہ

      مثنویوں میں ملنے والے تاریخی قصوں سے انسان…

      جنوری 28, 2023

      خصوصی مضامین

      بنارس کی تخلیقی صبح – حقانی القاسمی

      جنوری 29, 2023

      خصوصی مضامین

      اناؤ کا تخلیقی الاؤ – حقانی القاسمی

      جنوری 22, 2023

      خصوصی مضامین

      شہر عظیم آباد کا ایک یادگار سفر –…

      جنوری 6, 2023

      خصوصی مضامین

      شریف النفس صحافی عامر سلیم خان – سید…

      دسمبر 15, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن، مکاتب کا قیام…

      جنوری 30, 2023

      متفرقات

      شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں اردو ریفریشرکورس کی اختتامی…

      جنوری 30, 2023

      متفرقات

      شعبۂ اردو ، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ…

      جنوری 29, 2023

      متفرقات

      بنارس کی تخلیقی صبح – حقانی القاسمی

      جنوری 29, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جنوری 29, 2023

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2023

      کتاب کی بات

      جنوری 11, 2023

      کتاب کی بات

      جنوری 2, 2023

      کتاب کی بات

      دسمبر 28, 2022

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

      اسلامیات

      عورتوں سے متعلق بعض مسائل میں اسلام کا…

      ستمبر 5, 2022

      اسلامیات

      رسولِ اکرم ﷺ کی دعاؤں کے نفسیاتی پہلو…

      ستمبر 5, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تحفظ مادری زبان

      مادری زبان’ اردو‘ کی اہمیت – حافظ معراج…

      فروری 20, 2022

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن، مکاتب کا قیام…

      جنوری 30, 2023

      خبر نامہ

      شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں اردو ریفریشرکورس کی اختتامی…

      جنوری 30, 2023

      خبر نامہ

      شعبۂ اردو ، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ…

      جنوری 29, 2023

      خبر نامہ

      مثنویوں میں ملنے والے تاریخی قصوں سے انسان…

      جنوری 28, 2023

      خصوصی مضامین

      بنارس کی تخلیقی صبح – حقانی القاسمی

      جنوری 29, 2023

      خصوصی مضامین

      اناؤ کا تخلیقی الاؤ – حقانی القاسمی

      جنوری 22, 2023

      خصوصی مضامین

      شہر عظیم آباد کا ایک یادگار سفر –…

      جنوری 6, 2023

      خصوصی مضامین

      شریف النفس صحافی عامر سلیم خان – سید…

      دسمبر 15, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن، مکاتب کا قیام…

      جنوری 30, 2023

      متفرقات

      شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں اردو ریفریشرکورس کی اختتامی…

      جنوری 30, 2023

      متفرقات

      شعبۂ اردو ، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ…

      جنوری 29, 2023

      متفرقات

      بنارس کی تخلیقی صبح – حقانی القاسمی

      جنوری 29, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل: ۲۰۲۳ء کے ریاستی انتخابات کے لیے کیا کانگریس تیّار ہے؟ – ڈاکٹر صفدر امام قادری

by adbimiras دسمبر 18, 2022
by adbimiras دسمبر 18, 2022 0 comment

۲۰۲۳ء کے اسمبلی انتخابات میں نریندر مودی کی ساکھ اور راہل گاندھی کی نئی حکمتِ عملی دونوں کا امتحان مقرر ہے

 

 

کانگریس نے شاید سوچ سمجھ کر ہی راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کا منصوبہ تیّار کیا۔ ایک سو دن گزر جانے کے بعد اِس یاترا کی ابتدائی مقبولیت اورتنقید و تبصرے کو سامنے رکھ کر تولا جائے تو یہ حقیقت سامنے آتی ہے کہ راہل گاندھی یا کانگریس کو اِس یاترا سے نقصان تو نہیںہوا مگر کتنا فائدہ ہوا، اِس کے لیے ۲۰۲۴ء سے پہلے ۲۰۲۳ ء میں ہونے والے وہ انتخابات میزان بنیں گے کہ کیا کانگریس نے اپنے لیے نئی دنیا اور کھوئے ہوئے وقار کی پھر سے حصولیابی کا راستہ تلاش کر لیا ہے۔ سیاست میں نجومیوں کی طرح سے آخری نتائج بیان نہیں کیے جا سکتے مگر جن اصحاب کی تبدیلیوں پرگہری نگاہ ہے، اُن کا یہ ماننا ہے کہ نریندر مودی کے ساتھ ساتھ راہل گاندھی کے لیے یہ آخری امتحان کا مرحلہ ہوگا کیوں کہ اِس مرحلے میں جن کے ہاتھ سے اقتدار کی زمام پھسلی، اُنھیں ۲۰۲۴ء میں بھی شاید ہی کامیابی کے راستے پر دیکھا جا سکے گا۔

جن بڑے صوبوں میں آیندہ سال انتخابات کی تیّاریاں مکمّل ہوں گی، اُن میں دو ریاستوں میں کانگریس کی حکومت ہے۔ راجستھان اور چھتیس گڑھ میں کانگریس نے پچھلی بار فیصلہ کن کامیابی حاصل کی تھی۔ کامیابی تو اُسے مدھیہ پردیش اور کرناٹک میں بھی حکومت سازی کے مرحلے میں حاصل ہو گئی تھی مگر وہ اپنے غیر سیاسی فیصلوں اور بے وقوفیوں کی وجہ سے وہاں سے دست بردار ہو گئی اور دونوں جگہ پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت میں حکومت قایم ہو گئی۔ مسئلہ یہ ہے کہ راجستھان میں پچھلے پانچ برسوں میں کانگریس ہائی کمان کی نگاہوں کے سامنے جو اُونچ نیچ اور اُٹھا پٹک کی کیفیت رہی ہے، اُس سے آنے والا انتخاب متاثر ہوگا۔تلنگانہ میں کے۔ چندر شیکھر راؤ نے کانگریس اور بھارتیہ جنتا پارٹی دونوں کے لیے عرصۂ حیات کو تنگ کر رکھا ہے۔ ایسی حالت میں تقریباً نو سو اسمبلی حلقوں میں کانگریس کے لیے سب سے بڑا چیلنج یہی ہے کہ راجستھان، چھتیس گڑھ،مدھیہ پردیش اور کرناٹک میں اُس نے جو اچھی خاصی سیٹیں جیت لی تھیں، کیا ۲۰۲۳ء کے انتخاب میں اُن میں وہ کتنا اِ ضافہ کر پائے گی۔ ایک سوال تو یہ بھی ہے کہ کیا اِن مجموعی سیٹیوں کو بچا پانا اتنا آسان ہے؟ہمیں یاد رہنا چاہیے کہ میگھالیہ، تری پرا، ناگا لینڈ اور میزورم میں بھی آیندہ سال انتخابات ہوں گے۔ اِن صوبوں میں رفتہ رفتہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور اُس کی حلیف جماعتوں نے جو اپنی طاقت بڑھائی ہے اور جیسے تیسے حکومتیں بنا لینے میں کامیابی پائی ہے، اِس کے سبب یہ آسان نہیں معلوم ہوتا کہ اِن علاقوں میں کانگریس اپنی کھوئی ہوئی دنیا کو پھر سے واپس لے کر سامنے آئے۔ اِن چار ریاستوں میں ۲۲۰ ؍اسمبلی سیٹیں متعین ہیں۔ اِن میں معقول کامیابی کے بغیر آگے کے راستے اور اقتدار کی قوّت کے مسدود ہونے کے امکانات بڑھتے جائیں گے۔

یہ درست کہ راہل گاندھی کی اِس یاترا سے اُن کی عوامی امیج بدلنے کے راستے ہم وار ہو رہے ہیں۔ اپنے لباس، چلنے پھرنے کے طریقے، باڈی لینگویج اور جسمانی فٹ نس کے ساتھ حسنِ سلوک کے ثبوت فراہم کرنے کا کوئی بھی موقع کانگریس تنظیم اپنے ہاتھ سے جانے نہیں دے رہی ہے۔ یاترا کے دوران راہل گاندھی ایک رحم دل، انسانیت نواز اور محبت دار کے ساتھ ساتھ ایک منکسر المزاج شخصیت کی شکل میں اُبھر رہے ہیں۔ اُن کی موجودہ کھچڑی داڑھی والی شکل، پختہ عمری اور ملک کی ذِمّہ داری سنبھالنے والی حیثیت کے اظہار کا اعلانیہ ہے۔ ۲۰۱۴ ء میں نریندر مودی نے اُنھیں ’پپّو‘ اور’ شہزادے‘ نام سے یاد کیا تھا مگر اب وہ اُس طرزسے باہر نکلتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اِس میں کوئی دو رائے نہیں کہ سوچے سمجھے انداز سے یہ امیج بنانے کی ایک صورت ہے مگر اِس سے کیسے انکار کیا جائے کہ نریندر مودی ہوں یا ماضی میں اٹل بہاری واجپئی ؛سب نے اِس سلسلے سے بڑی مشقّت کی تھی کہ اُنھیں کن خطوط پر سماج میں پہچان حاصل ہو اور اِنھی راستوں سے وہ اقتدار تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔ اِس لیے راہل گاندھی بھی ایسا کوئی ہتھ کنڈانہ اپنائیں تو یہ بات قابلِ اعتراض ہونی چاہیے۔ موجودہ عہد کی سیاست میں یہ ایک لازمی کام کی طرح سے آزمایا جانے والا نسخۂ کیمیا ہے۔

بھارت جوڑو یاترا میں راہل گاندھی جگہ جگہ عوام و خواص اور پریس سے ملتے رہتے ہیں اور دنیا جہان کی باتیں کرتے ہیں۔ کووڈ کے آغاز سے پہلے ہی چین کے سوالوں اور پھر کووڈ کے تعلق سے ابتدائی اقدام کے بارے میں اُن کے مطالبات حقیقت سے زیادہ قریب تھے۔ یہ الگ بات ہے کہ ایک منظم طریقے سے نریندر مودی کی حکومت اُس سے لاتعلق بنی رہی اور خطرات سے انکار کرتی رہی۔ کئی عالمی مسئلوں پر راہل گاندھی نے اچھا خاصہ دانش ورانہ تصوّر پیش کیا اور ملک کے نا وابستہ افراد کو یقین دلانے میں وہ کامیاب ہوئے کہ وہ اپنے ملک اور بدلتی ہوئی دنیا کے ہر طور سے واقف ہیں اور حزبِ اختلاف کے قائد کی حیثیت سے حکومت کی ہر خامی پر بر وقت انگشت نمائی کرنے میں کامیاب ہیں۔ اپنے والد کی موت کے بعد بہ راہِ راست سیاست میں جب وہ آئے، اُس کے پچیس برسوں سے زیادہ عرصہ گزر جانے کے بعد اُن میں جو سیاسی سنجیدگی اور پختگی آئی ہے، اُس سے صرفِ نظر کرنا نا مناسب بات ہے۔

راہل گاندھی اور کانگریس کا حقیقی مسئلہ اپنے گھر اور کنبے کی لڑائی سے کامیاب گزرنا ہے۔ کانگریس پرانی سیاسی پارٹی ہے اور اقتدار کے ذائقے سے آشنا افراد کی ایک بڑی جماعت ہر وقت حاشیے میں رہتے ہوئے دن گزار رہی ہے۔ اِن میں سو صف اوّل کے ایسے لیڈر ہیں جو راہل گاندھی کے بجائے سونیا گاندھی کو قائد سمجھ سکتے ہیں مگر راہل گاندھی کی قیادت کو دل سے ماننے کے لیے تیّار نہیں۔ کانگریس میں بزرگ لیڈروں کی موجودگی سے جو اتحاد میں رخنہ پیدا ہوتا ہے اور پارٹی کی مستقبل شناسی پر جو حرف آتا ہے، وہ کینسر ہے جس کی وجہ سے راجیو گاندھی کی وفات کے بعد سے آج تک اِس پارٹی میں سڑاندھ پیدا ہو رہی ہے۔ نرسمہا راؤ اور من موہن سنگھ اپنے علم، بزرگی اور سیاسی سوجھ بوجھ کی وجہ سے پارٹی اور سرکار کی ناؤ کو کھینچ لے جانے میں کامیاب رہے مگر پچھلے آٹھ برسوں میں پارٹی جس زوال تک پہنچی ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سامنے اعداد و شمار کے اعتبار سے جھک گئی ہے، وہ اِسی بے شعوری کا نتیجہ ہے۔

راہل گاندھی اپنی ذاتی امیج کو بڑھانے اور متحرک کرنے کے لیے جس طرح کوشاں رہتے ہیں، اُس کے مقابلے پارٹی کی گُٹ بندی اور الگ الگ خیموں کے درمیان باضابطہ توازن قایم کرنے کے حتمی اُصول بنانے میں اُن کی کوئی دل چسپی نہیں۔ گذشتہ دنوں کانگریس کے عہدۂ صدارت کے سلسلے سے جس انداز سے چیزیں بدلتی گئیں، اُس میں بھی اُن کی بے نیازی اور بے لوثی سیاسی طور پر خطرے کی گھنٹی بجا کر گئی ہے۔ ایسی پارٹی جس کے پاس محدود سطح پر اقتدار ہو، اُس میں ایسی خیمہ بندی اور پارٹی قائد کا اِ ن تمام باتوں سے عوامی سطح پر خود کو الگ تھلگ کر لینا یہ بتاتا ہے کہ یا تو اپنی پارٹی پر اُس کا کنٹرول نہیں ہے یا وہ سب کی حیثیت کو متزلزل رکھنے کی ایک اسکیم پر کام کر رہا ہے۔ یہ دونوں باتیں خطرے کا واضح اشاریہ ہیں۔

بھارت جوڑو یاترا میں راہل گاندھی کانگریس کی تنظیم کے لیے بھی کچھ خاص متوجہ دکھائی نہیں دیتے۔ کیا صرف ایک قائد کی ذاتی مقبولیت کی بدولت پورے ملک میں اقتدار کے مقابلے کوجیتا جا سکتا ہے؟ ہرگز نہیں۔ پنچایت اور شہر کی سطح پر اگر آپ نے اپنی پارٹی کے تنظیمی نظام کو چست درست اور اپنے اعتبار سے سر گرم بنا نہیں رکھا ہے تو آپ کی مقبولیت کسی بھی قیمت میں ووٹ کی شکل میں بدل نہیں سکتی۔ ۲۰۲۳ء کے صوبائی انتخابات میں کانگریس نے اپنے تنظیمی ڈھانچے کو چست درست، گُٹ بازیوں سے پاک اور بھارتیہ جنتا پارٹی سے مقابلہ کرنے کے لایق نہیں بنایا تو آپ جان لیجیے کہ ایسی ایسی کتنی بھارت جوڑو یاترائیں وقت کی گرد میں سما جائیں گی اورکانگریس اور ملک کے سیکولر عوام ہاتھ مَلنے کے علاوہ کچھ نہیں کر پائیں گے۔

بھارت جوڑو یاترا میں کانگریس اپنی حلیف جماعتوں کو جوڑنے اور اُن کی طاقت میں اِضافہ کرنے کے لیے بھی کوئی کار گر کام نہیں کر رہی ہے۔ بڑی پارٹی کے طور پر اُس کا یہ فرض تھا۔ اب بھی اِ س یاترا کے اگلے مراحل باقی ہیں۔ کانگریس کو تنہا چلنے کے بجائے بھارتیہ جنتا پارٹی کی تمام مخالف طاقتوں کا ترجمان بن کر ہندستانی سیاست میں اُبھرنا چاہیے۔ بھارت جوڑو یاترا کے اگلے مرحلے میں اگر یہ نشانہ ٹھیک طریقے سے بیٹھ گیا تو ہم سمجھتے ہیں کہ ۲۰۲۳ء اور ۲۰۲۴ ئکے نتایج اب سے مختلف ہوں گے۔

[مقالہ نگار کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس، پٹنہ میں اردو کے استاد ہیں]

safdarimamquadri@gmail.com

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثبھارت جوڑوصحافتصفدر امام قادریکانگریس
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
اقبال کی معروف نظم خضر راہ کی ایک صدی پر مذاکرہ کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں

جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ...

جنوری 14, 2023

بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو...

دسمبر 2, 2022

جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

اکتوبر 9, 2022

دارالمصنفین شبلی اکادمی:وراثت کی حفاظت میں حسّاس اور...

اکتوبر 9, 2022

مسلمانوں کے مسائل کا حل: یکطرفہ خیر خواہی...

اکتوبر 2, 2022

2020 میں ہندوستان کے ذریعہ معاش کی حالت(2020SOIL)...

ستمبر 24, 2022

انڈین نیشنل کانگریس کا اگلا صدر کون؟ –...

ستمبر 4, 2022

وقت کا تقاضا: علم،علم اور صرف علم –...

اگست 24, 2022

معاشرے میں پنپتی بد شگونی: ماہ صفر کے...

اگست 24, 2022

وطن سے محبت – اسلامی نقطۂ نظر سے...

اگست 18, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (170)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (97)
  • تخلیقی ادب (531)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (173)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (30)
    • رباعی (1)
    • غزل (130)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (23)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (117)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (914)
    • ڈرامہ (12)
    • شاعری (455)
      • تجزیے (11)
      • شاعری کے مختلف رنگ (192)
      • غزل شناسی (165)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (76)
    • صحافت (41)
    • طب (12)
    • فکشن (369)
      • افسانچے (2)
      • افسانہ کی تفہیم (202)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (130)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (23)
  • کتاب کی بات (398)
  • گوشہ خواتین و اطفال (91)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,626)
    • ادب کا مستقبل (108)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (22)
    • تراجم (25)
    • تعلیم (26)
    • خبر نامہ (582)
    • خصوصی مضامین (68)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (201)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (260)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں