Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی باتنوشاد منظر Naushad Manzar

کیکٹس کے پھول (تنقیدی مضامین کا مجموعہ)- ڈاکٹر نوشاد منظر

by adbimiras اگست 20, 2020
by adbimiras اگست 20, 2020 0 comment
معاصر عہد میں شموئل احمد کا نام ایک اہم فکشن نگار کے طور پر لیا جاتا ہے۔ان کے افسانوں کے پانچ مجموعات کے ساتھ تین ناول اور ایک عمر گزشتہ کی کتاب ’اے دل آوارہ‘ کے عنوان سے شائع ہوچکی ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے کچھ تراجم بھی کیے ہیں اور ’اردو کی نفسیاتی کہانیاں‘‘ کے عنوان سے افسانوں کا ایک انتخاب بھی کیا ہے۔
زیر نظر کتاب’’ کیکٹس کے پھول ‘‘ ان کی پہلی تنقیدی کتاب ہے۔ اس کتاب میں سترہ مضامین شامل ہیں۔ان مضامین میں بیشتر کا تعلق فکشن سے ہے۔مجموعے میں شامل پہلا مضمون’’عورت اور معاشرہ‘‘ ہے۔یہ ایک مختصر مضمون ہے جس میں مرد اساس سماج میں عورتوں کے ساتھ ہونے والی نا انصافیوں کا ذکر کیا گیا ہے، شموئل احمد کا خیال ہے کہ معاشرے میں مردوں کی بالا دستی ہے یہی وجہ ہے کہ مرد خود کو صنف بہتر تصور کرتا اور عورتوں کو دوئم درجے کا شہری سمجھتا ہے انہوں نے لکھا ہے کہ ادب عالیہ ہو کہ اساطیری قصے دونوں جگہ کم و بیش یہی صورت حال ہے کہ مرد نے ہر جگہ اپنی بالا دستی قائم کرنے کی کوشش کی ہے۔شموئل احمد نے چند ماہر ین نفسیات کی آرا کو پیش کرتے ہوئے نطشے کے اس قول کو درج کیا ہے جس میں اس نے کہا تھا’محبت عورت کے لیے جسم و روح کا مکمل عطیہ ہے جب کہ مرد کے لیے محبت فقط ایک جُز ہے۔‘شموئل احمد نے مذہبی کتابوں کے ذریعے بھی عورت کی حیثیت کو دکھانے کی کوشش کی ہے، حالانکہ یہاں ان کا انداز غیر مدلل ہے اور وہ بنا کسی ٹھوس حوالے کے واقعات پیش کرتے چلے جاتے ہیں، باوجود اس کے انہوں نے ایک سوال قائم کیا ہے جو اپنے آپ میں اہم ہے کہ ہندو ستانی سماج میں کسی لڑکی کا نام دروپدی اور شیعہ معاشرے میں کسی لڑکی کا نام عائشہ کیوں نہیں رکھا جاتا؟اس کی وجہ بھی انہوں نے لکھی ہے ان کا خیال ہے کہ’شاید یہ بات قابل قبول نہیں کہ عورت مردانہ سماج کو چیلینج کرے اور انتقام کا جذبہ رکھے۔‘شمئل احمد نے جو سوال قائم کیا وہ اہم تو ہے مگر اس کی ایک تفصیل ہے جس پر مدلل گفتگو کرنے کی ضرورت ہے۔ہاں اتنا ضرور ہے کہ سماج کا ایک بڑا طبقہ آج بھی عورتوں کی بالادستی کو قبول کرنے کا قائل نہیں ، یہاں تک کہ وہ مذہبی صحیفے کے ان ہی حصوں کو پیش کرتا ہے جس سے مردوں کی بالادستی ثابت ہوتی ہو، اور مرد پر جو ذمہ داری اور عورتوں کے حقوق بتائے گئے ہیں وہ اسے نظر انداز کردیتا،میں یہاں ایک چھوٹی سی مثال دینا چاہتا ہوں کہ مسلم سماج میں عورتوں کے پردے پر خوب گفتگو کی جاتی ہے مگر سورۃ النور کی اس آیت کو بہت کم پیش کیا جاتا ہے جس میں مردوں کو اپنی نظریں نیچی رکھنے اور زنا سے دور رہنے کی تلقین کی گئی ہے۔شموئل احمد نے تانیثی ادب کے حوالے سے بے حد اہم بات کہی ہیں ، انہوں نے لکھا ہے کہ پورا تانیثی ادب ان کی نظر میں ناقص ہے اور اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے وہ لکھتے ہیں کہ اس تانیثی بحث میں بس ایک ہی طرح کی بات دہرائی جاتی ہے یعنی عورت کی بے بسی، اس کی آہیں ، اس کے آنسو اور مرد کی بالا دستی کا نوحہ۔مگر اس پورے صورت حال کو بدلنے کی کوئی خاص کوشش انہیں نظر نہیں آتی۔
زیر مطالعہ کتاب کا دوسرا مضمون’منٹو اور بیدی کے افسانوں کی عورتیں‘‘ ہے۔ سعادت حسن منٹو اور راجندر سنگھ بیدی دونوں ہی اردو کے اہم افسانہ نگار ہیں، اور اسے حسن اتفاق ہی سمجھا جائے گا کہ دونوں نے عورت اور ان کے مسائل کو موضوع بنایا۔مگر دونوں کا اسلوب ایک دوسرے سے مختلف اور جدا ہے۔منٹو نے ایک جگہ لکھا ہے کہ ’چکی پیسنے والی عورت جو دن بھر کام کرتی ہے اور رات کواطمینان سے سو جاتی ہے وہ میرے افسانوں کی ہیروئن نہیں ہوسکی‘منٹو نے اس بات کا کھل کر اعتراف کیا کہ ان کے افسانوں کی اصل ہیروئن چکلے کی عورتیں ہیں، یہی نہیں منٹو عورتوں کے یہاں موجود احتجاجی رویے کو پسند بھی کرتے تھے۔مگر جہاں تک بیدی کے کردار کا تعلق ہے تو بیدی کے یہاں جنس کا وہ اظہار نہیں ملتا جو منٹو کا خاصہ ہے، بلکہ بیدی عورتوں کو معاشرے کی چشمے سے دیکھتے ہیں، وہ عورت کے منفی پہلو یا مرد کے مثبت پہلو کو نہیں دکھاتے بلکہ بقول شموئل احمد’بیدی مرد اور عورت کی محبت کو پہلے غلیط مانتے ہیں پھر مقدس۔’یعنی معاشرہ کے مقرر کردہ اصول کے خلاف اگر محبت شادی سے قبل کی جاتی ہے تو غلیظ اور شادی کے بعد کی جائے تو مقدس۔شموئل احمد نے منٹو اور بیدی کے نسوانی کردار کے متعلق لکھا ہے ’وہ عورتیں جن کا گزر منٹو کے یہاں نہیں ہوسکا، بیدی کی کہانیوں میں مرکزی کردار بن کر ابھری ہیں۔اور خود بیدی نے جن سے دامن بچایا ہے وہ منٹو کے ہاں مرکز ومحور کی حیثیت رکھتی ہیں۔‘شموئل احمد نے اس مضمون میں منٹو اور بیدی کے کردار نگاری کا نہ صرف جائزہ پیش کیا ہے بلکہ ایک دوسرے کے کردار سے تقابل بھی کیا ہے، انہوں نے چند افسانوں کے اقتباس بھی پیش کیے ہیں۔
شموئل احمد کی کتاب میں شامل ایک مضمون’’اردو افسانے کی بے وفا عورتیں‘‘ ہے۔شموئل احمد نے نطشے کے ایک قول کو درج کیا ہے جس میں اس نے لکھا تھا کہ ’مرد اور عورت کی یہ جنگ ابدی ہے اور امن اسی وقت ہے جب ایک کی برتری دوسرا قبول کرلے۔‘گویا عورت اور مرد کا رشتہ مالک اور غلام کا ہو۔مرد اساس معاشرے میں عام طور پر عورت کو غلام سمجھا گیا اور مرد کی پریشانیوں کا سبب بھی عورتوں کو سمجھا گیا، مگر کیا واقعی ایسا ہے۔ جنت میں شجر ممنوعہ کھانے کے لیے آدم ؑ کو تیار کرنادراصل حضرت حواؑ کے تجسس کا نتیجہ تھا نہ کہ حضرت آدمؑ اور خود کو کسی مصیبت میں ڈالنے کا۔جہاں تک اردو افسانے میں عورت کے کردار کا ہے تو شموئل احمد کا خیال ہے کہ بیدی، منٹو اور کرشن چند تینوں کے یہاں عورتوں کی طرف داری نظر آتی ہے مگر بقول شموئل احمد’بیدی چپکے چپکے آنسو بہاتے ہیں۔ منٹو کی سوگندھی ریکٹ کرتی ہے اور کرشن کی پریتو خنجر بکف ہوجاتی ہے۔ ‘جہاں تک اردو افسانے میں بے وفا عورتوں کا تعلق ہے تو اس ضمن میں شموئل احمد نے پریم چند(نئی بیوی)، کرشن چند(پریتو)، غلام عباس(اس کی بیوی) اور ساجد رشید(ایک گمشدہ عورت) وغیرہ کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ شموئل احمد نے لکھا ہے کہ اردو میں بے وفا عورتوں کے متعلق کم لکھا گیا ہے اور جو لکھا بھی گیا ہے اس میں ادیب کا رویہ جارحانہ نہیں ہے۔شموئل احمد نے یہ سوال قائم کیا ہے کہ’ بے وفائی کا پیمانہ کیا ہے؟سماج مردوں کا ہے ، پیمانہ وہی خلق کرے گا، اور اس کے بنائے ہوئے پیمانے میں اپنی زندگی جیتی عورت ہمیشہ داغ دار نظر آئے گی۔عورت کی بے وفائی کے متعلق یہ خیال عام ہے کہ وہ جنسی نا آسودگی کی وجہ سے بے وفائی پر مجبور ہوجاتی ہیں مگر شموئل احمد اسے درست نہیں مانتے بلکہ ان کا خیال ہے کہ جنسی نا آسودگی سے زیادہ ذہنی اور روحانی نا آسودگی ایک عورت کو بے وفائی پر مجبور کرتی ہے۔
ایک مضمون بعنوان ’آزادی کے بعد ہندوستان میں اردو افسانہ‘‘ بھی اس کتاب میں شامل ہے۔آزادی کے بعد جو افسانے سامنے آئے ان میں بیشتر کا موضوع تقسیم اور اس کے بعد رونما ہوئے فسادسے تھا، حالانکہ چند افسانوں کو چھوڑ کر بیشتر افسانوں میں جذبات کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔شموئل احمد نے لکھا ہے کہ ’ترقی پسندوں نے فساد کو فرقے کی نظر سے دیکھا اور منٹو نے انسانی المیے کے روپ میں۔ کرشن چندر کا مسئلہ ہے کہ سرحد پار کتنے ہندو کتنے مسلمان مرے منٹو کا مسئلہ ہے اتنے لوگ مرے۔‘شموئل احمد نے آزادی کے بعد لکھے گئے افسانوں کا ایک اجمالی جائزہ پیش کیا ہے۔اس ضمن میں جہاں وہ ترقی پسند نظریات کے حامل افسانہ نگاروں کا ذکر کرتے ہیں وہیں جدیدیت سے متاثرافسانہ نگاروں کے فن اور موضوع پر بھی اپنے خیالات پیش کرتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ جدیدیت نے افسانے کی تفہیم میں قاری کو رد کیا اور ناقد کو گلے لگایا، جب کہ آج کا افسانہ قاری کو گلے لگاتا ہے اور ناقد کو رد کرتا ہے۔‘
شموئل احمد کا ایک مضمون’’اردو کی چند نفسیاتی کہانیاں‘‘ بھی ہے۔ اسی نام سے ان کی ایک مرتب کردہ کتاب بھی شائع ہوچکی ہے جس میں اردو کے چند مگر اہم نفسیاتی کہانیوں کو جمع کیا گیا ہے۔شموئل احمد کا خیال ہے کہ انسانی رشتوں پر مبنی ہر کہانی نفسیاتی کہی جاسکتی ہے۔اس مضمون میں بھی شموئل احمد نے چند افسانوں کو تجزیہ کرتے ہوئے اس کے نفسیاتی پہلوؤں پر گفتگو کی ہے۔
’’کیکٹس کے پھول‘‘ میں شامل مذکورہ مضامین کے علاوہ ’اردو ہندی افسانہ : ایک جائزہ‘،’ناول شکست کی آواز‘،’ ساجد رشید اپنے اداریے کی روشنی میں‘،’پرویز کے افسانے‘،’دیویندر اسّر کے افسانے‘،’لندن کی ایک رات‘ کے علاوہ نئے ناول کا بیانیہ، اس گھڑی کا انتظار‘ وغیرہ عنوانات سے مضامین شامل ہیں۔ فکشن بالخصوص افسانے کا شموئل احمد نے ایک دو مقامات کے علاوہ تفصیل سے جائزہ لیا ہے۔ ان کا تنقیدی اسلوب عمدہ اور زبان تخلیقی ہے۔یہ ایک اچھی کتاب ہے اس میں جہاں ایک تخلیق کار کے نظریہ ادب کی جانب اشارے ملتے ہیں وہیں دوسری جانب شموئل احمد کی تنقیدی نظر کا معترف بھی ہونا پڑتا ہے. مجھے امید ہے کہ شموئل احمد کی اس کتاب کو ادبی حلقوں میں پسند کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔

مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

بیدیتعارف و تبصرہشموئل احمدکیکٹسمنٹونوشاد منظر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اختر اورینوی کی افسانہ نگاری-شاہ نواز فیاض
اگلی پوسٹ
غالب،شُونّیتا اور ہندوستانی ذہن و تہذیب-ڈاکٹر انوارالحق

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں