Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خصوصی مضامین

احکام عید ، پیغام عید اور ہماری عید – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

by adbimiras اپریل 18, 2023
by adbimiras اپریل 18, 2023 0 comment

ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

آراضی باغ،  اعظم گڑھ

 

عید عربی زبان کا لفظ ہے اور لفظ عود سے مشتق ہے جس کے معنی ہیں لوٹ آنا ۔ یوں تو عید فرحت و مسرت سے عبارت ہے اور ہر خوشی کچھ احساسات وجذبات کی عکاسی کی متقاضی ہوتی ہے جس کے نت نئے طریقے دنیا میں رائج ہیں مگر اس کی اصل روح کے مطابق عید کا مطلب انسان کا گناہوں سے پاکی اور برأت پر اظہار مسرت اور سجدہ شکر بجا لانا ہے۔ چونکہ انسانی زندگی ہمہ وقت رب کائنات کے احسانات کی مرہون منت ہے اور خصوصاً رمضان کے اختتام اور حج کے بعد انسان کو گناہوں سے مغفرت کا مژدہ سنایا جاتا ہے جس کا اظہار انسان بطور شکر عید کی شکل میں کرتا ہے۔

انسانی تاریخ کا مطالعہ یہ دریچے وا کرتا ہے کہ دنیا کی ہر قوم جب کسی کامیابی سے ہمکنار ہوتی ہے تو اس کی خوشی میں ایک خاص دن مقرر کرتی ہے جس میں وہ اپنی ثقافت کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی خوشی کا اظہار کرتی ہے چنانچہ قوم یہود یوم عاشورہ کو فرعون سے نجات کے نتیجے میں شکر خداوندی بجا لاتی ہے اور بطور عید مناتی ہے

عید فسح (عبرانی: פֶּסַח) یہودیوں کی ایک عید جو سات دنوں تک منائی جاتی ہے، اس عید کا آغاز یہودی تقویم کے مطابق 15 اپریل سے ہوتا ہے۔ اس کو بعض مسیحی فرقے مثلاً کاتھولک بھی مناتے ہیں۔ فسح کو عید فطیر اور "بے خمیری روٹی” کی عید بھی کہا جاتا ہے۔ یہ بنی اسرائیل کی فرعون سے رہائی اور خدا کے نجات بخش کام کے ذریعہ یہودیوں کو ایک قوم بنانے کی یاد میں منائی جاتی ہے۔ یہ عموماً بہار میں منایا جاتا ہےـ

(www.wikipedia.com)

اسی طرح قوم نصاری 25 دسمبر عیسی علیہ السلام کی پیدائش کے دن کو بطور عید جشن کا بھر پور اہتمام کرتی ہے۔

25 دسمبرکا دن دنیا بھر کی عیسائی اقوام میں حضرت عیسیٰ کا یومِ پیدائش ‘عید میلاد المسیح’ یعنی کرسمس کے نام سے انتہائی تزک و احتشام سے منایا جاتا ہے۔

علاوہ ازیں بر صغیر بالخصوص ملک ہندوستان میں ہندو قوم مختلف تہوار بڑی دھوم دھام سے مناتی ہے جن میں ہولی ، دیوالی ، دسہرہ اور رکشابندھن وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ برادران وطن ان تہواروں کو رقص و سرود ، شراب و کباب اور پٹاخوں کے شور و غل میں مناتے ہیں کیونکہ یہ ان کی ثقافت کا حصہ ہے۔

مگر اسلام میں تہواروں کا جائزہ لیا جائے تو دو عید کا پتہ چلتا ہے ایک عید الفطر دوسری عید الأضحى جہاں کھیل کود کے بجائے تکبیرات و اعمال صالحہ کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔

عن أنس قال : قدم رسول اللہ صلى الله عليه وسلم المدینة ولہم یومان یلعبون فیہا ۔فقال : قد أبدلکم اللہ بہما خیرا منہما : یوم الأضحی و یوم الفطر .

( سنن ابوداود : 1134، النسائی 1793  {بلوغ المرام 449)

ترجمة : حضرت أنس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلى الله عليه وسلم مدینہ تشریف لائے تو ان کے دو دن مقرر تھے جن میں وہ کھیل کود کرتے تھے . آپ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا : ان دونوں دنوں کو اللہ تعالی نے تمھارے دو بہتر دنوں سے بدل دیا ہے . عید الأضحی اور عید الفطر سے .

امت مسلمہ کو جو دو عیدیں بطور تحفہ عطا کی گئی ہیں وہ خوشی کے اظہار کے ساتھ کچھ قربانیوں کا پیغام بھی دیتی ہیں۔ نیز سنت رسول کو عملی جامہ پہنانے کا سنہرا موقع فراہم کرتی ہیں۔

احکام عید

عید الفطر شکر خداوندی میں کچھ اہم امور کی متقاضی ہے جو مندرجہ ذیل ہیں:

1۔ مسلمانوں کی دوعیدیں شریعت کی طرف سے متعین ہیں لہذا اپنی طرف سے کوئی عید ایجاد کرنا بدعت ہو گا.

2۔ عید کی نماز سے پہلے پہلے صدقہ فطر کی ادائیگی کرنا واجب ہے ۔

3۔عید کے دن نماز پہلے پڑھی جائے گی پھر خطبہ دیا جائے گا .

4۔ عید کے خطبے میں امام لوگوں کو نصیحت کرے اور ضروری أحکام بیان کرے .

5۔ سنت  یہ ہے کہ نمازی عید کیلئے پیدل چل کر جائے .

6۔ عید الفطر کی نماز کے لئے نکلنے سے پہلے کچھ کھا کر جانا سنت ہے البتہ عید الأضحی کے دن بغیر کچھ کھائے جانا چاہئے .

7۔ عید کے دن کا ایک ادب یہ بھی ہے کہ جمعہ کی طرح اس دن غسل کرے اور اپنی بساط کے مطابق عمدہ لباس زیب تن کرے اور خوشبو کا  استعمال کرے .

8۔ عید کے دن کا ایک ادب یہ بھی ہے کہ آنے اور جانے میں راستہ تبدیل کرے { بخاری : 986}.

9۔ عید کے دن کا ایک ادب یہ بھی ہے کہ عید گاہ جاتے وقت راستے میں تکبیر کہتا جائے۔ اس ضمن میں متعدد احادیث منقول ہیں جن سے مندرجہ بالا امور کی تائید ہوتی ہے۔

عن أبی سعید الخدری رضی اللہ عنہ قال : کان رسول اللہ صلى الله عليه وسلم یخرج یوم الفطر والأضحی الی المصلی وأول شیء یبدأ بہ الصلاة ثم ینصرف فیقوم مقابل الناس والناس علی صفوفہم فیعظہم ویأمرھم .

(صحیح البخاری :956 ، مسلم :889{بلوغ المرام: 494)

ترجمة: حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول صلى الله عليه وسلم عید الفطر اور عید الأضحی کوجب نماز کیلئے نکلتے تو سب سے پہلے نماز پڑھتے پھر لوگوں کی طرف منھ کرکے کھڑے ہوتے ، لوگ اپنی صفوں میں بیٹھے ہوتے آپ انھیں وعظ فرماتے اور حکم دیتے .

عن علی بن أبی طالب قال : من السنة أن تخرج الی العید ماشیا وأن تأکل شیئا قبل أن تخرج.

(سنن الترمذی :530 ، سنن ابن ماجہ : 1294 { بلوغ المرام : 500 }

ترجمة: حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ مسنون یہ ہے کہ عید کے لئے پیدل چل کر جائے اور نکلنے سے قبل کچھ کھا کر نکلے.

پیغام عید

اب آئیے مقاصد عید پر غور کرتے ہوئے آگے بڑھتے ہیں۔

اللہ رب العزت کا بخشا ہوا انمول تحفہ وہ پہلی عید ہے جسے دنیا عید الفطر کے نام سے جانتی ہے۔ یہ عید ایک ماہ کے مسلسل روزے اور اس میں کئے گئے اعمال صالحہ کے نتیجے میں جب بندہ رب کی جانب سے بخشش کا پروانہ حاصل کرنے کی تگ و دو میں خود کو مصروف کرلیتا ہے اور ایاما معدودات کو ذہن نشین کرتے ہوئے خود کو تھکا کر چور کر لیتا ہے اور تقوی کے حصول کے لئے تقوی کی بھٹی میں خود کو تپاتے ہوئے تزکیہ نفس کے اعلی مناصب تک پہنچ جاتا ہے تو پھر قدرت اپنی انمول نعمت نچھاور کرتی ہے جسے بندہ لبیک کہتے ہوئے اپنے ہاتھوں میں سمونے کی انتھک کوشش کرتا ہے اور اپنی جبین سجدہ شکر کے لئے بچھا دیتا ہے۔

یہ ماہ مبارک جس میں تقوی و تزکیہ کو اولین حیثیت حاصل ہے۔ اس تقوی کی تکمیل کے لئے عید الفطر کے موقع پر جس خاص چیز کا حکم دیا گیا ہے وہ زکاة الفطر یا صدقہ فطر ہے جس کی فرضیت کا مقصد اس ماہ میں انجام دیئے گئے اعمال صالحہ یا روزہ میں کسی قسم کی کوتاہی ہوئی ہو تو اس کی تلافی ہوجائے ساتھ ہی اس کا مقصد مواسات و بھائی چارگی کا وہ اعلی نمونہ بن جائے جس کی بنا پر اس مہینے کو شہر مواسات کا درجہ حاصل ہے۔ اور عید کا دن بلا تفریق رنگ و نسل و امیر و غریب ہر ایک کے لئے خوشی کا تہوار ثابت ہو۔

دوسرا مقصد اس عید کا خود کو جذبہ شکر سے سرشار کرنا ہے جب بندہ ایک ماہ کی عبادت و ریاضت کے بعد ایک پر سکون فضا میں سانس لینے کے لائق ہوتا ہے تو بے اختیار یہ دن شکر میں سجدہ ریز ہونے کے لیے قلب کو مہمیز لگاتا ہے۔

تیسرا مقصد جو ماہ رمضان میں رب سے کئے ہوئے وعدہ کے مطابق دل کو کینہ و بغض اور کدورت سے پاک کرنے کے لئے انتھک سعی کرتا ہے تو اب وہ وقت آ جاتا ہے جب بندہ اسے عملی جامہ پہناتے ہوئے اپنے دل کو ان تمام آلائشوں سے پاک کرتے ہوئے اپنے بھائی کو گلے لگاتا ہے اور وہ تمام شکوے فراموش کردیتا ہے جو برسوں سے اس کے دل میں پنپ رہے تھے۔

چوتھا مقصد اس عید کا یہ ہوتا ہے کہ رب کا دیا ہوا تحفہ اس کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق استعمال کیا جائے چنانچہ اس میں کامیابی کے لیے بندہ کو تکبیر و تحمید کے اہتمام کا حکم دیا جاتا ہے نیز سنت رسول پر عملدرآمد کرتے ہوئے صبح کا آغاز شیرینی سے ہوتا ہے اور عیدگاہ کو جاتے ہوئے دو راستے کا انتخاب بھی سنت رسول کے مطابق کیا جاتا ہے۔

ماہ مبارک میں روزہ کو ڈھال بنا کر صبر کی صفت کو بطور خاص مرصع کرنے کی خصوصی ٹریننگ ہوتی ہے اس صبر کا اظہار یہاں بھی مقصود ہوتا ہے کہ بندہ اس روز پوری طرح سے آزاد ہونے کے باوجود صرف انہی چیزوں کو ہاتھ لگاتا ہے جو اللہ نے اس کے لئے مقدر کردی ہے لہذا غیر مسلم قوموں کی طرح رقص و سرود کی محفلوں اور فحاشی و عریانیت کے اڈوں سے خود کو دور رکھنے کا خاص اہتمام کرنے کا حکم ہے۔

یہ تو رہا پیغام عید۔

ہماری عید

مذکورہ بالا پیغام عید کے تناظر میں اگر اپنی عید کا جائزہ لیا جائے تو ہماری عید اس کے بالکل برعکس نظر آتی ہے۔

وہ مقدس مہینہ جو تقوی و اخلاص کا پیغام دیتا ہے مگر چونکہ ہمارے دل پورے مہینے کی ریاضت کے باوجود اخلاص کے اس مرتبے کو نہیں پہنچ پاتے جس کی شریعت اسلامیہ متقاضی ہے لہٰذا ہلال رمضان کے طلوع سے جہاں ہم خود کو کچھ حدود میں مقید کرتے ہیں ہلال عید کے طلوع ہونے کے ساتھ وہ داعیہ ہمارے دل سے خارج ہوجاتا ہے اور ہم کبھی گھریلو مصروفیات اور بے جا ذمہ داریوں کی ادائیگی کے چکر میں باہمی چپقلش کا شکار ہوجاتے ہیں یا پھر گھر کے دیگر افراد کے اندر ہزاروں کیڑے نکالنے کے اہم مشن میں مشغول ہوجاتے ہیں۔

وہ مقدس مہینہ جو ہمدردی و غمخواری کا درس دے کر ہم سے رخصت ہوتا ہے کہ اس کا منفی نتیجہ یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ ہمارے دل ایک دوسرے کی محبت سے خالی ہوتے ہیں یہاں تک کہ بعض دفعہ عید ملن میں مصافحہ اور معانقہ محض ایک ریت کی حد تک ہی ہوتا ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ رمضان المبارک میں نت نئے پکوان کی تیاری میں ہم کبھی خود کو اتنا تھکا لیتے ہیں کہ دیگر امور کی انجام دہی کے لیے ہمارے پاس طاقت ہی نہیں بچتی یا پھر ذمہ داران یا سرپرست کی جیب تنگ دامنی کی شکایت پر مجبور ہوجاتی ہے اور پھر نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ وہ بابرکت مہینہ ہی آپسی رنجش کا شکار ہوجاتا ہے اور ہماری عید بھی اسی رنجشوں کی نذر ہوجاتی ہے۔

وہ بابرکت مہینہ جو تزکیہ نفس کی خاص ٹریننگ پر آمادہ کرتا ہے مگر ہم بہت سے ایسے کام جو متنازع ہوتے ہیں انہیں یہ سوچ کر ٹال جاتے ہیں کہ اس سے عید کے بعد نمٹیں گے لہٰذا ہلال عید کے ظہور کے ساتھ ہی دبی ہوئی نفرت و کدورت پھر سے سر اٹھائے اپنی جاگیر پر قبضہ کرلیتی ہے اور دل نفرت و بغض کی آلائشوں سے پلید ہوتا ہے۔

وہ ماہ مبارک جو سخاوت و فیاضی کا درس دیتا ہے مگر اس دوران بھی ہم خود کو مادہ پرستی کے دلدل سے نکال نہیں پاتے لہٰذا ہماری عید غرباء و فقراء کے حقوق کی ادائیگی کے بجائے ہزاروں روپے کے جوڑوں اور بے جا اسراف و تبذیر کی نذر ہوجاتی ہے۔

خلاصہ کلام یہ ہے کہ وہ عید جو محض رب کائنات کی خوشنودی کے حصول کا محور ہے جس تک پہنچنے کے لئے بطور زینہ سنت رسول کو اپنانا ایک ناگزیر عمل ہے وہ آج ایک ثقافتی ریت کا حصہ بن چکی ہے لہذا ہم اخلاص کے مہینے سے گزر کر بھی اخلاص کے اس جوہر سے محروم ہیں جس کی شریعت اسلامیہ متقاضی ہے۔ تو آئیے عہد کریں کہ ہماری عید پیغام عید کی شناخت بن جائے اور ہم اقوام عالم کے سامنے اپنا سر فخر سے بلند کرتے ہوئے مواسات کے پیغام کو عام کرسکیں۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ ہماری عید کو پیغام عید کا مصداق بنائے۔ آمین یارب العالمین۔

 

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
شعبہ اردو میں انجمن اردوئے معلی کے تحت طلبا نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا
اگلی پوسٹ
فرانسیسی مسلمانوں میں تصوف کا خاص ذوق پایا جاتا ہے ؍پروفیسر اقتدار محمد خان

یہ بھی پڑھیں

گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

جولائی 26, 2025

نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا...

فروری 1, 2025

لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا...

جنوری 21, 2025

بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست...

جنوری 21, 2025

بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –...

جنوری 21, 2025

اردو کی زبوں حالی – ماریہ غزال

جنوری 18, 2025

مظفر فہمی “پر ایک طائرانہ نظر- ڈاکٹر منصور...

جنوری 6, 2025

دار المصنفین – ڈاکٹر ظفرالاسلام خان

اکتوبر 8, 2024

دارالمصنفین کی مالیات کا مسئلہ : کیا کوئی...

اکتوبر 7, 2024

سچ، عدم تشدد اور مہاتما گاندھی – سید...

اکتوبر 3, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں