Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خصوصی مضامین

گوپی چند نارنگ:  ایک تاریخی کردار – علیزے نجف

by adbimiras جون 23, 2022
by adbimiras جون 23, 2022 0 comment

۔
15 جون 2022 کو یہ خبر ملی کہ اردو کے مایہء ناز قلمکار اور گنگا جمنی تہذیب کے علمبردار پروفیسر گوپی چند نارنگ نے اپنے حصے کی ذمے داریاں نبھا کر اس دنیا کو خیر آباد کہہ دیا ہے۔ یہ خبر  سنتے ہی اردو داں حلقے میں غم کی لہر دوڑ گئی ادب کی بساط پہ ان کی خدمات کے معترف ہر انسان کو یہ خسارہ ناقابل تلافی خسارہ معلوم ہوا تقریباً 9  دہائیوں پہ مشتمل ان کے ادبی سفر کا کلائمکس بصورت موت ہمارے سامنے تھا جو کہ ہر دل پر کسک کی صورت اپنا عکس چھوڑ گیا۔ یہ خبر سن کر یوں محسوس ہوا کہ جیسے ایک روشن تابناک ستارہ ٹوٹ کر تو آنکھوں سے اوجھل ہو گیا لیکن اس کی روشنی کہیں آنکھوں میں رہ گئ ہو جو کہ اردو کی ہیئت و ماہیت کو عیاں کر رہی ہے۔
پروفیسر گوپی چند نارنگ کی حیثیت ایک عہد کے معمار کی سی تھی انھوں نے اردو ادب کی جس طرح ناقابل فراموش خدمت کی تھی اس کے پیش نظر اگر انھیں لشکر اردو کا سپہ سالار کہا جائے تو کچھ غلط نہیں ہوگاکیوں کہ انھوں نے واقعی خود کو اردو ادب کے لئے وقف کر دیا تھا۔ انھوں نے بابائے ادب کی طرح اردو کی ساری زندگی سرپرستی کی تھی ان کی شخصیت بیسیوں اور اکیسویں صدی میں ایک فرد کے جیسی نہیں بلکہ اپنے آپ میں ایک ادارے کی طرح تھی ۔ ان کی شخصیت شش جہت کی اسیر تھی ان کی اس ہمہ جہت شخصیت کے اعتراف میں ملکی اور غیر ملکی سطح پہ  انھیں بےشمار ایوارڈز سے نوازا گیا انھیں ہندوستان کا سب سے بڑا اعزاز پدم بھوشن اور پاکستان کا سب بڑا اعزاز ستارہء امتیاز سے بھی نوازا گیا تھا اس کے علاؤہ بھی کئی اعزاز ان کے نام کئے گئے تھے جو ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں ان کو دئے گئے تھے۔
وہ ایک بہترین ماہر لسانیات اور ادیب ،افسانہ نگار، محقق و ناقد تھے انھوں نے اردو ادب میں  مابعد جدیدیت کی دریافت کی تھی انھوں نے اپنی فکر انگیزی اور فنی مہارت سے اور اعلی سطحی شعور سے اردو ادب کی غیر معمولی خدمت کی تھی جس کا اعتراف ان کے مداحوں کے ساتھ ساتھ ان کے مخالفین نے بھی کیا ہے مخالفیں سے مراد ان کے عدو نہیں بلکہ وہ لوگ ہیں جو ان سے نظریاتی اختلاف رکھتے ہیں ہندوستان کی تہذیبی اور ثقافتی روایت کو زندگی دینے میں گوپی چند نارنگ نے ایک اہم کردار ادا کیا تھا ان کے چلے جانے سے اس صف میں جو خلا واقع ہوا اس کو پر کرنے کے لئے شاید ایک لمبا عرصہ بھی ناکافی ثابت ہو کیوں کہ موجودہ وقت میں جس طرح اردو اور ہندی کو مذہب کے دائرے میں رکھا جا رہا ہے ایسی صورتحال میں جب کہ اردو کو کسی مولوی صاحب سے پڑھتا ہے پھر اس کی شیرینی سے اس قدر مانوس ہو جاتا ہے کہ تاحیات اس کی لذت اس کے زبان سے نہیں جاتی ایسی نابغہء روزگار ہستی کا پیدا ہونا مشکل ہے ۔
گوپی چند نارنگ کی پیدائش 11 فروری 1931 کو تحصیل دکی ضلع لورالائی میں ہوئی جو بلوچستان میں واقع ہے ۔ گوپی چند نارنگ کے والدین گوپی صاحب کی پیدائش کے ڈیڑھ سال بعد موسی خیل ہجرت کر گئے وہاں پہ انھوں نے زندگی کی کئ بہاریں دیکھیں بچپن گزارا ان کے بچپن کی یادیں موسی خیل سے وابستہ ہیں ۔ گوپی چند نارنگ کے  بزرگوں کا وطن مغربی پنجاب لیہ ضلع مظفر گڑھ ہے جہاں ان کے خاندان کے بزرگ صدیوں سے آباد تھے ۔ گوپی چند نارنگ موسی خیل سے وابستہ اپنی یادوں کا ذکر کرتے ہوئے ایک جگہ لکھتے ہیں "تحصیل کے مکانوں کے پیچھے کا بڑا سا باغ جس میں انار، ناشپاتی اور شفتالو کے درخت اور انگوروں کی بیلیں تھیں ۔ چاروں طرف چھوٹے بڑے پہاڑ مختصر سا بازار جس میں ڈاک کی لاری رکا کرتی تھی سب بچے اسی میں چڑھ جاتے اور ڈاک گھر سے بازار تک کی سیر کرتے ۔ مغرب میں پتھریلی سڑک تھی جو فورٹ  سنڈے من کو جاتی تھی اسی کے راستے میں ندی میں دو پل تھا اس کے نیچے گہرے نیلے پانی ہم کنکر پھینکنے تو مچھلیوں کے سنہرے پر چمکنے لگتے تھے (فن اور شخصیت، آپ بیتی نمبر : صفحہ 383)
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ گوپی چند نارنگ نے فطری زندگی کو کتنے قریب سے دیکھا تھا انھوں نے حقیقی زندگی کو اس کے اصل عکس سے جدا کرکے دیکھنے کی کبھی خواہش نہیں کی تھی ۔ ان کی پیدائش ایک ایسے دور میں ہی ہوئی جب ملک ازاد ہونے کی جدو جہد سے گزر رہا تھا اس وقت ملکی فضا میں ہندو مسلم کو ایک ہی کمیونٹی خیال کیا جاتا تھا یہی وجہ تھی کہ موجودہ وقت کی طرح اس وقت ملک تعصب کی زد میں نہیں تھا اردو زبان کا کوئی مذہب نہیں تھا بلکہ وہ ایک زبان تھی یہی وجہ تھی کہ اردو ان کا لازمی مضمون تھا جب کہ سنسکرت اختیاری مضمون انھوں نے اردو کا پہلا قاعدہ عبد العزیز صاحب سے پڑھا انھیں بچپن سے ہی کتابیں پڑھنے کا چسکا لگ گیا تھا اردو کو باقاعدہ انھوں نے کلاسوں میں پڑھا مولوی مرید حسین  سے بھی انھوں نے اردو کی تعلیم  حاصل کی تھی یہی وجہ تھی کہ ان کی طبیعت میں گنگا جمنی تہذیب کی جڑیں اتنی گہری تھیں کہ ملک کے بدلتے مناظر میں بھی اس کی شدت اور گہرائی میں کوئ کمی نہیں آئی ۔ دہلی میں ڈاکٹر خواجہ احمد فاروقی نے ان کی ادبی صلاحیتوں کو جو مہمیز دی تھی اس کی تان ساری عمر قائم رہی ۔
ان کی تحریروں کی سلاست و سادگی ان کی شناخت ہے اور ان کا محققانہ مزاج  ان کی ذات کا حصہ ہے انھوں نے ہمیشہ جو کچھ دیکھا پڑھا سمجھا محسوس کیا اس کو بڑے ہی سادگی کے ساتھ اپنے قارئین کے سامنے پیش کر دیا۔ وہ حقیقت سے فرار ہونے کو کبھی بھی قبول نہیں کرتے تھے انھوں نے اپنی ناقدانہ طبیعت سے سچائی کو طشت از  بام پہ لانے کی ہمیشہ کوشش کی تھی اور وہ اس میں کامیاب بھی رہے تھے۔
گوپی چند نارنگ کو سفیر اردو بھی کہا جاتا ہے بےشک انھوں نے اردو کی سفارت جس طرح عالمی سطح پہ کی تھی ان کو یہ خطاب ملنا ہی تھا انھیں اردو ادب کی بساط پہ ایک کامیاب مہرے کا مقام حاصل رہا تھا جس کی دانائی اور زیرکی سے چلنے والی ہر چال ایک نیا تاثر پیدا کر دیتی تھی انھوں نے تصنیف و تالیف میں اپنی ساری عمر کھپا دی ان کی ان کوششوں نے نہ صرف ان کی پہچان کو مستند بنایا ہے بلکہ اردو کی شناخت کو مزید مستحکم کر دیا ہے ان کی تصنیفات ایسی نہیں کہ جسے سرسری طور پر پڑھنے کو کافی خیال کیا جائے بلکہ اس کو پڑھنے کے لئے غور و فکر کے مزاج کا ہونا ضروری ہے کیوں کہ انھوں نے جو بھی لکھا ہمیشہ مدلل انداز میں لکھا اسی وجہ سے انھیں اردو ادب کا ایک نہایت اہم ستون سمجھا جاتا تھا ان کی کتابوں سے استفادہ کرنے والوں میں ایک استاد کے ساتھ ساتھ طالب علم اور ایک عام قاری بھی شامل ہوتا ہے ہر عمر کے لوگوں نے ہمیشہ ان کی تحریروں سے بہت کچھ سیکھا ہے۔
اردو ادب کے لئے ان والہانہ محبت کا  صحیح اندازہ ان کے اپنے ہی لفظوں سے کیا جا سکتا ہے وہ ایک جگہ اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھتے ہیں
"اردو ہماری صدیوں کی تہذیبی کمائی ہے ،یہ ملی جلی گنگا جمنی تہذیب کا وہ ہاتھ ہے جس نے ہمیں گڑھا ، بنایا اور سنوارا ہے یہ ہماری ثقافتی شناخت ہے جس کے بغیر ہم نہ صرف گونگے بہرے ہیں بلکہ بےادب بھی، میں نے بارہا کہا ہے کہ اردو کو محض ایک زبان کہنا اردو کے ساتھ بےانصافی کرنا ہے یہ ایک طرز حیات ہے ایک اسلوب زیست ہے ایک انداز نظریہ جینے کا ایک سلیقہ طریقہ بھی ہے اس لئے کہ اردو صدیوں کے بتاریخی ربط و ارتباط سے بنی ایک جیتی جاگتی ژندہ تہذیب کا ایک ایسا روشن استعارہ ہے جس کی کوئی دوسری مثال کم ازکم برصغیر کی زبانوں میں نہیں ”
یہ اقتباس اردو زبان کے تئیں ان کے عشق کی ایک چھوٹی سی جھلک ہے اردو زبان ان کی مادری زبان نہ ہوتے ہوئے بھی ان کے احساسات و جذبات کو اسیر کئے ہوئے تھی۔ ان کے ننھیال و ددھیال میں سرائیکی بولی جاتی تھی لیکن اردو زبان کی جادوئی تاثیر کا کرشمہ تھا جو ان کے رگ و پے میں ایسے سرایت کرتی چلی گئی کہ اس نے اس کو اپنا مسکن بنا لیا ۔ انھوں نے اس پہلو بےشمار کامیابیاں حاصل کیں اور کئ درجن کتابیں تصنیف کیں جو کہ متنوع موضوعات پہ مشتمل تھیں ۔  ساہتیہ  اکادمی دہلی میں گوپی چند نارنگ پہلے اردو زبان کے صدر ہوئے جو ان کے لئے اور تمام اہل اردو کے لئے کسی عالمی اعزاز سے کم نہیں تھا۔
انھوں نے خواجہ احمد فاروقی سے جو کچھ سیکھا تھا انھوں نے  اسے کئ گنا بہتر کرکے اپنی اگلی نسلوں تک منتقل کیا ہے یہ کسی ادیب کی سب سے بڑی کامیابی ہوتی ہے کہ اپنی صلاحیتوں سے اتنے مشعل جلا جاتا ہے جس سے لوگ ایک عمر رہنمائی حاصل کرتے رہتے ہیں۔
ان کا اردو ادب کے تئیں اس والہانہ التفات اور سچی عقیدت کے تئیں ہی ہندی کے مشہور و معروف ناول نگار، ادیب ، دانشور کملیشور نے ایک موقع پر کہا تھا کہ” ہندوستان کی تہذیبی اور ثقافتی روح کو ژندہ رکھنے کے لئے ہر زبان کو گوپی چند نارنگ کی ضرورت ہے ” یہ جملہ گوپی چند نارنگ کے لئے بہترین خراج عقیدت ہے واقعی وہ ایک یکتائے روزگار شخصیت تھے ایسی ہستی جو صدیوں میں پیدا ہوتی ہے اور صدیوں تک تاریخی اوراق میں ان کے نقوش پائے جاتے ہیں ۔ ان کا چلے جانا اگرچہ اردو ادب کے لئے ایک ناقابل تلافی خسارہ ہے ۔ لیکن ان کا اردو ادب کے حوالے سے چھوڑا جانے والا علمی ادبی ورثہ تاحیات ان کے احساس کو ہمارے دلوں میں ژندہ رکھے گا اور ہم ان کے چلائے ہوئے چراغ کی روشنی میں اپنی منزل کو تلاشنے کی تگ و دو کرتے ہوئے ان کو یوں ہی ہمیشہ خراج تشکر پیش کرتے رہیں گے ۔

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مظفرپور کے طلبہ نتیشور کالج کو ترجیح دیں: کامران غنی صبا 
اگلی پوسٹ
نظم کا غزل گو شاعر : شہپر رسول – ڈاکٹر عادل حیات

یہ بھی پڑھیں

گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

جولائی 26, 2025

نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا...

فروری 1, 2025

لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا...

جنوری 21, 2025

بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست...

جنوری 21, 2025

بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –...

جنوری 21, 2025

اردو کی زبوں حالی – ماریہ غزال

جنوری 18, 2025

مظفر فہمی “پر ایک طائرانہ نظر- ڈاکٹر منصور...

جنوری 6, 2025

دار المصنفین – ڈاکٹر ظفرالاسلام خان

اکتوبر 8, 2024

دارالمصنفین کی مالیات کا مسئلہ : کیا کوئی...

اکتوبر 7, 2024

سچ، عدم تشدد اور مہاتما گاندھی – سید...

اکتوبر 3, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں