Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras ستمبر 22, 2024
by adbimiras ستمبر 22, 2024 0 comment

گلدستوں میں شعرائے اعظم گڑھ اور ان کا نادر کلام – محمد اویس سنبھلی

 

رابطہ:9794593055

 

ڈاکٹر محمد الیاس الاعظمی کا شمار زود نویس مصنفین میں ہوتا ہے، مصنف، مؤلف، مرتب اور مترجم کی حیثیت سے ان کا مقام اور مرتبہ متعین ہے۔ درس وتدریس کے ساتھ قدیم متون کی جمع وترتیب اور تحقیق وتدوین ان کا پسندیدہ شغل ہے ۔وہ اپنے علمی اور تحقیقی منہج و اسلوب کے لیے جانے جاتے ہیں، ان کی کم و بیش چار درجن کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔ شبلی اوردارالمصنفین ان کی تحقیق کا اصل محور و مرکز ہے۔ شبلی شناسی نے ان کی شناخت کو مزید مستحکم کیا ہے اور اب تک غالباًبیس سے زائد کتابیں علامہ شبلی نعمانی اور متعلقات شبلی پر آچکی ہیں اورآج شبلی پر کوئی بھی گفتگوان کی تحریروں کے بغیر تشنہ سی ہوگی۔

ڈاکٹر محمدالیاس الاعظمی نے دوسرے موضوعات پر بھی قابل قدر کام کیا ہے۔زیر نظر کتاب ’’گلدستوں میں شعرائے اعظم گڑھ اور ان کا نادر کلام‘‘ ان کی تازہ تصنیف ہے، جس میں انہوں نے بے حد عرق ریزی اور تلاش وجستجو کے بعد اعظم گڑھ سے تعلق رکھنے والے ایسے شعراء کا مختصر تعارف اور نایاب کلام پیش کیا ہے، جومختلف گلدستوں میں شائع ہوئے۔اس کتاب کا انتساب برادر خرد شیخ امتیاز احمد کے نام کرتے ہوئے انہوںنے حرف آغاز میں کتاب کی اشاعت کے محرکات پر گفتگو کرنے کے بعد چالیس صفحات سے زائد پر مشتمل مقدمہ میں اعظم گڑھ کے شعری منظرنامے کو چار ادوار میں تقسیم کیا ہے۔شعرائے اعظم گڑھ کی تجزیاتی روداد کے ساتھ پہلے دور میں علامہ شبلی نعمانی کے کلام اور ان کے در دولت پر منعقد ہونے والی شعری نشستوں کا مفصل تذکرہ اور عہد شبلی کے شعراء، ان کے شعری مجموعوں اور مثنویوں کا مختصر تعارف پیش کیا ہے۔دوسرے دور میں علامہ شبلی کے شاگردوں ، احباب کے اور ان افراد کا تعارف اور کلام کا جائزہ لیا ہے،تیسرے دور میں شبلی کے شاگرد اقبال سہیل کے ہم عصروں اور ان کے تلامذہ کا دور آیا اور بہت سے شعراء اس منظر نامہ میں آئے ، شبلی نیشنل کالج سے وابستہ اساتذہ ،شمس الرحمن فاروقی، ایم ایم زبیری، ملک زادہ منظور احمداورصبا جائسی وغیرہ اس دور کا حوالہ بنے۔ چوتھے اور آخری دور میں عہد رواں کے چند اہم شعراء کا نام اور ان کے کلام پر گفتگو رہی۔

ڈاکٹر محمدالیاس الاعظمی نے کتاب کے مقدمہ میں گلدستوں کی ادبی تاریخ اور صحت مند روایت پر روشنی ڈالی ہے۔غیر منقسم ہندوستان سے نکلنے والے اہم گلدستوں کے اجمالی جائزہ کے علاوہ ان پندرہ گلدستوں کا بھرپور تعارف پیش کیا ہے، جن میں شعرائے اعظم گڑھ کے کلام شائع ہوئے۔ کتاب میں شامل زیادہ تر شعراء اور ان کی غزلیں’ پیام یار‘ میں شائع ہوئیں، جو لکھنؤ سے نکلتا تھا، اس کے علاوہ دامن گل چیں لکھنؤ، آفتاب ممبئی، ارمغان ہردوئی،افتخار جاورہ،القمر مراد آباد،باغ سخن میرٹھ،جلوۂ یار میرٹھ، ریاضِ سخن لاہور، گلستان سخن رنگون،گلدستہ دامن بہار آگرہ اور محبوب الکلام حیدرآباد وغیرہ شامل ہیں۔

اس کتاب میں ان چورانوے (94) شعرائے اعظم گڑھ کے مختصر احوال اور ان کا تخلصی کلام الف بائی ترتیب کے اعتبارسے پیش کیا گیا ہے، جن کا کلام مختلف گلدستوں میں شائع ہوا، اس لیے اس میں آپ کو بہت سے نام ور افراد کا ذکر نہیں ملے گا، علاوہ ازیں ان شعراء کو بھی اس میں شامل کیا گیا ہے، جن کا وطن اصل اعظم گڑھ تھا ، مگر وہ ہجرت کرکے کسی دوسرے شہر جابسے۔طریقۂ کار یہ رہا کہ جس شاعر کے بارے میں جس قدر معلومات دستیاب ہوسکیں، مصدری حوالے کے ساتھ یکجا کردی گئیں۔

ڈاکٹر محمدالیاس الاعظمی نے اس کتاب میںمتعدد ایسے شاعروں کا کلام تلاش وجستجو سے جمع کردیا ہے، جن کے اشعار،بیاض اور مسودے دست برد زمانہ کی نظر ہوگئے۔ ایسے ہی شعراء میں ایک اہم نام شعر الہند اور ایسی ہی معتبر کتابوں کے مصنف و مؤلف مولانا عبدالسلام ندوی شمیمؔ کا بھی ہے، جن کی بیاض اُن کی وفات کے بعد غائب ہوگئی اور ان کا کلام گویا ناپید ہوگیا۔ادبی دنیا شکر گزار ہے ڈاکٹر محمد الیاس الاعظمی کی، کہ انہوں نے گلدستہ ’پیام یار ‘اور ’دامن گل چیں‘ لکھنؤ سے ان کی سات غزلیں ہدیۂ قارئین کردیں اور مولانا عبدالسلام ندوی شمیم ؔ کی شعری کائنات کا عکس جمیل ان پر عیاں ہوا۔ان کی ایک شوخ غزل کے چند اشعار ملاحظہ ہوں:

للہ آج رُخ سے نہ پردہ اٹھائیے

کچھ یاد ہے کہ کل سر بازار کیا ہوا

اس کے بھی چومنے سے خفا ہوگئے حضور

یہ سنگ در بھی آپ کا رُخسار کیا ہوا

بیتاب ہوکے لے لیا بوسہ تو بولے وہ

حق میں میرے بلا ہوئی یہ پیار کیا ہوا

میں جی اُٹھا جو سن کے مری موت کی خبر

بولے وہ ہائے میرا وفادار کیا ہوا

(دامن گل چیںلکھنؤ، فروری 1899ء، ص 13)

اس کتاب میں صرف ایک شاعرہ بی افضل جان کا تذکرہ ملتا ہے، جو ایک مشہور طوائف تھی، ڈاکٹر محمدالیاس الاعظمی نے ان کا ایک شعر ’’پیام یار، لکھنؤ سے نقل کیا ہے:

نہ کیوں تم پہ ہو شیفتہ سارا عالم

قیامت ہیں بانکی ادائیں تمہاری

(پیام یارلکھنؤ، اپریل1894ء، ص 15)

اسی طرح اعظم گڑھ کے غیر مسلم شعراء میں صرف کوبیر ناتھ علوؔ کا ذکر ملتا ہے، جن کی غزل کا ایک شعر ہی منتخب ہوکر ’پیام یار‘ لکھنؤ میں شائع ہوا، ملاحظہ ہو  ؎

دلوں میں تہلکہ سا پڑگیا غل مچ گیا ہر سو

ہوئے غش یار کی جلوہ نمائی دیکھ کر

گلدستوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد الیاس الاعظمی نے صفحہ 50؍پر ’’اردوئے معلی ‘‘ علی گڑھ میں حسرتؔ موہانی کے شائع ہونے والے مضمون ’’اردو زبان کے قدیم گلدستے‘‘ کا تذکرہ قدرے تفصیل سے کیا ہے ،لیکن ’’اردوئے معلی ‘‘علی گڑھ کی بجائے ’’اردو معلی ‘‘ کانپورلکھا ہے، جو صحیح نہیں ہے ۔ حسرتؔ موہانی نے اپنے اس مضمون میں جن 18؍گلدستوں کا تذکرہ کیا ہے، اس کی فہرست ڈاکٹرمحمد الیاس الاعظمی نے اپنے مقدمہ میں نقل کی ہے۔ اس فہرست کی نقل میں بھی کئی اغلاط راہ پاگئی ہیں، مثلاً پہلے گلدستہ کا نام ’’گلدستہ شعراء لکھنؤ 1874ء ‘‘ لکھا ہے، جب کہ ’’گلدستہ شعراء‘‘ انوارالاخبار کا ضمیمہ ہوتا تھا۔حسرت ؔموہانی نے اپنے مضمون میں اسے ’’گلدستہ شعراء ضمیمہ انوارالاخبار 1874ء‘‘ لکھا ہے۔ اسی فہرست میں تیسرے نمبرپر ’’نتیجہ سخن لکھنؤ‘‘ تحریرہے ،جب کہ یہ گلدستہ کلکتہ سے شائع ہوتا تھا۔ حسرتؔ موہانی نے اپنے مضمون میں اس گلدستہ کی اشاعت کا ذکرکلکتہ کے حوالے سے ہی کیا ہے۔

زیر تبصرہ کتاب کے صفحہ 69پر قاضی محمد احمد کوئریاپاری کا ایک شعر’’پیام یار لکھنؤ‘‘ کے حوالے سے نقل کیا گیا ہے جس کا سنہ اشاعت  1892کی بجائے 1992لکھا گیا ہے۔صفحہ 172؍ پر خیالی ؔمبارک پوری کی تیسری غزل جو ’پیام یار‘ ہی کے حوالے سے نقل کی گئی ہے ، اس میں بھی سنہ اشاعت 1895کی جگہ 1995 درج ہے۔ ایسا ہی کوبیر ناتھ علوؔ کے تذکرہ میں ہوا کہ 1896کی جگہ 1996لکھ دیا گیا ہے۔کتاب کے صفحہ 295پر مولوی محبوب الرحمن کلیمؔ کی چھٹی غزل کے حوالے میں بھی یہی غلطی دہرائی گئی ہے اور 1892کی جگہ 1992لکھا گیاہے۔

ان تسامحات کی طرف توجہ دلانا اس لیے ضروری تصور کیا گیا کہ ایک بڑے محقق کی تحریر استناد کا مرتبہ رکھتی ہے اور اس کے مندرجات حوالہ بن جاتے ہیں، اسی لیے ان کی نشان دہی کردی گئی۔اس کتاب میں جگہ جگہ ٹائپنگ؍ کمپوزنگ کی غلطیاں بھی نظر آتی ہیں،جو ایک اچھی کتاب میں نہیں ہونی چاہئیں۔

ڈاکٹر محمدالیاس الاعظمی نے اپنی اس کتاب کے ذریعہ نہایت تلاش وجستجو اور تحقیق کے بعد اردو گلدستوں کے تناظر میںشعرائے اعظم گڑھ کی ایک نئی تصویر پیش کی ہے، جس میں تحقیق کا سودا رکھنے والوں کے لیے بہت سے اشارے موجود ہیں، جن پرمزید کام کرنے کی ضرورت اور گنجائش ہے۔کتاب کے آخر میں’ کتابیات‘ بھی شامل ہے،جو مصنف کی تحقیقی کاوش اورژرف نگاہی کی حکایت بیان کرتی ہے۔ہمیں اُمید ہے کہ اعظم گڑھ کے ادبی وشعری منظرنامہ کو سمجھنے میں یہ کتاب سنگ میل ثابت ہوگی اور اسے ادبی حلقوں میں خاطر خواہ پذیرائی حاصل ہوگی۔

ڈاکٹر محمدالیاس الاعظمی کی یہ تصنیف 360 صفحات پر مشتمل ہے اورفخر الدین علی احمد میموریل کمیٹی، لکھنؤ کے مالی تعاون سے شائع ہوئی ہے۔قیمت 400؍روپئے ہے۔ کتاب حاصل کرنے کے لیے ’’ادبی دائرہ، اعظم گڑھ‘‘ (موبائل نمبر: 9838573645) سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

٭٭٭

 

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasazamgarhovais sambhaliادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
دہلی اردو اکادمی کا ۳۴واں اردو ڈراما فیسٹیول: ایک تاثر  (رپورتاژ) – ڈاکٹر شاہد حبیب
اگلی پوسٹ
غزل – ڈاکٹر خالد ندیم

یہ بھی پڑھیں

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

دسمبر 29, 2024

دسمبر 23, 2024

دسمبر 23, 2024

دسمبر 16, 2024

دسمبر 8, 2024

دسمبر 7, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (116)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (471)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,124)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (125)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (66)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں