Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

حرف محبت – حقانی القاسمی

by adbimiras مارچ 16, 2021
by adbimiras مارچ 16, 2021 0 comment

صارفی معاشرت نے بہت کچھ سلب کیاہے، احساس بھی، اظہاربھی اور وہ الفاظ بھی،جن کی ذراسی گونج سے تاریک اور اندھیرے مکانوں میں روشنی سی ہونے لگتی تھی، یہی لفظ مکان کو مقبرہ بننے سے بچاتے ہیں،مگر صارفی طرزاحساس نے ان لفظوں سے ہمارا رشتہ منقطع کردیاہے،جو کتابوں کی صورت میں خیالات کی نئی کائنات آباد کرتے تھے، حیات وکائنات کے نئے دراوردریچے کھولتے تھے، جن شبدوں سے یہ دنیا شاداب تھی، وہ اب گم ہوتے جارہے ہیں۔

ڈاکٹر جسیم الدین نے کتاب کلچر کے زوال کے اس دور میں کتابوں سے نہ صرف تعلق قائم رکھاہے، بلکہ ان کتابوں کی کیفیت، کمیت اور کوائف سے دوسروں کو روشناس کرانے کے عمل کوبھی جاری رکھاہے، کیوں کہ انھیں یہ احساس ہے کہ انھی کتابوں کی وجہ سے ہمارے خواب وخیال زندہ ہیں، کتابیں نہ ہوتیں تو خواب مرچکے ہوتے اور خیالوں کی دنیااجڑچکی ہوتی۔

کتاب ہی ہمیں روشنی دیتی ہے، راستے دکھاتی ہے،روایت سے رشتہ جوڑتی ہے اور نئی لہروں سے آشنا بھی کرتی ہے، ہمارا ذہنی وجود انھی کتابوں سے روشن اور تابناک ہے۔ڈاکٹر جسیم الدین نے کتابوں کے مطالعاتی لمس سے نہ صرف اپنے ذہن کو توانااو رتابندہ کیاہے، بلکہ اپنے دوسرے احباب کو بھی اس میں شریک کیاہے، وہ صاحب ذوق ہیں، اس لیے انھیں پتہ ہے کہ مطالعہ کا ذائقہ سب سے مختلف اور مرغوب ہوتاہے اور یہی وہ مطالعہ ہے، جس سے ذہنی افق کو وسعت ملتی ہے، ورنہ آج کے صارفی دور میں ذوق وجستجو سے عاری افراد کے لیے کباب کا ذائقہ کتاب کے ذوق سے زیادہ اہمیت رکھتاہے اور شاید اسی وجہ سے معاشرے پرصارفیت کے زیر اثر کبھی کبھی اس طرح کا احساس بھی جنم لیتاہے:

کھڑا ہوں آج بھی روٹی کے چار حرف لیے

سوال یہ ہے کہ کتابوں نے کیا دیا مجھ کو

یہ سوال اس مادی معاشرے سے ہے، جس نے ہماری تہذیبی اور ادبی قدروں کو لایعنی بنادیاہے، ایسے دور میں اگر کوئی کتابوں سے رشتہ رکھتاہے اور ان کتابوں کے حوالے سے جذبات واحساسات کو تحریری شکل دیتاہے تو وہ یقیناً قابل مبارکباد ہے۔

ڈاکٹر جسیم الدین نے کتابوں کے باطن میں حیات وکائنات کے نئے زاویے تلاش کیے ہیںاور احساس واظہار کے ان جزیروں کو دریافت کیاہے،جو ہماری آنکھوں سے اوجھل تھے، انھوں نے کتاب کے دروں میں ان لہروں او رموجوں کا اکتشاف کیاہے جو مکمل قرأت کے بعدسامنے آتی ہیں،کتابوں کے باطنی تموج سے آشنائی کا زینہ تبصرے ہوتے ہیں اور یہی تبصرے کتاب کی داخلی وخارجی ساخت اور اس کے خدوخال سے روشناس کراتے ہیں۔ڈاکٹر جسیم الدین نے کتاب کے ہر حرف اور ہر سطر سے رشتہ استوار کرکے کتاب کی ہیٔت،ماہیت اور کوائف سے صرف روشناس نہیں کرایاہے، بلکہ اس کیفیت میں قاری کو بھی شامل کیاہے۔

ڈاکٹر جسیم الدین کے تبصروں کاموضوعاتی دائرہ وسیع ہے، بعض ایسے موضوعات ہیں،جن سے عوام وخواص دونوں کو دلچسپی ہے۔ ان میںتنوع کا خاص خیال رکھا گیاہے، اسلامیات، اردو،عربی ادبیات، تراجم ودرسیات اور رسائل وجرائد جیسے موضوعات کے تحت جن کتابوںپرتبصرے کیے ہیں ،ان میں بعض بہت بیش قیمت ہیں،مثلاً: اسلام اور میڈیکل سائنس، تصوف نیا تناظر، اسلامی علوم ومعارف اور ادبیات کے ذیل میں القصۃ والروایۃ العربیۃ، تطور الآداب العربیۃ فی الھند،عکس ونقش، علمائے دیوبند کی اردو شاعری،جدو جہد آزادی میں وہابی ادب کا کردار، واجدہ تبسم: اذکار وافکار،اردوکے فروغ میں غیر مسلم قلم کاروں کا کردار، مدارس کی اردو صحافت اور تراجم ودرسیات کے ذیل میں نظرات فی کتاب اللہ (کسی خاتون کے قلم سے منظر عام پر آنے والی پہلی تفسیر)فقہ السنۃ(عظیم فقہی انسائیکلو پیڈیا،تین جلدیں)،عہد عباسی میں ترجمہ نگاری اور اردو عربی رسائل وجرائد کے ذیل میں الاحسان،انداز بیاں،اور اس طرح کی اور بھی بہت سی کتابیں ہیں، جنھیں ڈاکٹر جسیم الدین نے اپنے مطالعہ اور تبصرے کا محور بنایاہے۔یہ وہ کتابیں ہیںجو بڑی اہمیت ومعنویت کی حامل ہیں اور ان کتابوں سے ہمیں نئی روشنی ملتی ہے۔ظاہر ہے کہ تمام کتابوں تک عام لوگوں کی رسائی نہیں ہوپاتی، وسائل کی فراوانی کے باوجودرسائی کے امکانات کم ہیں،اس لیے ان کتابوں سے تبصرو ں کے ذریعے ہی آشنائی کی صورت نکلتی ہے۔ان تبصروں کی ایک خاص بات یہ ہے کہ ان میں تعصبات اورترجیحات سے گریز کیا گیاہے اور ہر وہ کتاب ان کے تبصرے میں شامل ہے،جو معاشرے کے لیے مفیدہے، ڈاکٹرجسیم الدین نے تبصرے میں اختصار،استناد اور جامعیت کا التزام رکھاہے اور معروضیت ومقصدیت کا بطور خاص خیال رکھاہے۔

کتاب کے مافیہ اور اجزاو عناصر پر اختصار میں گفتگو کی ہے، مگر اس میں اتنے اشارات موجود ہیں کہ قاری کتاب کے جملہ مضمرات ومحاسن سے واقف ہوسکتاہے۔انھوں نے تبصروں کے ذریعے موضوع اور موادسے متعلق معلومات فراہم کرنے کے ساتھ کتاب کے مشمولات کی اہمیت ومعنویت سے بھی متعارف کرایاہے اور تبصرے میں تعریض وتنقیص سے گریز کرتے ہوئے تشجیعی انداز اختیار کیاہے۔

ڈاکٹر جسیم الدین کے تمام تبصرے کتابوں کی اس کائنات میں لے جاتے ہیں،جہاں معلومات کا بیش بہا خزینہ ہے۔ڈاکٹر جسیم الدین کے یہ تبصرے سرسید کی آئین اکبری پر مرزا اسد اللہ خان غالب کی تقریظ کی طرح نہیں ہیں، بلکہ تحسینی طرز اختیار کیاگیاہے، تاکہ لکھنے والوں کا تخلیقی عمل جاری رہے اور وہ امکانات کی نئی دنیا تلاش کرتے رہیں، حوصلہ شکنی سے نہ صرف تخلیق کا عمل رک جاتاہے، بلکہ ادبی خسارہ بھی ہوتاہے۔تبصرہ کتاب اور قاری کے درمیان رابطے کا ایک پل ہوتاہے اور ڈاکٹر جسیم الدین نے تبصرے کے ذریعے اس پل کو اور مستحکم کیاہے، یہ تبصرے نہ صرف متجسس اور متلاشی ذہنوں کو راستہ اور روشنی دکھاتے ہیں،بلکہ عام قاری کو بھی کتابوں کی طرف راغب کرتے ہیں۔

ڈاکٹر جسیم الدین کے ان تبصروں کا امتیاز یہ بھی ہے کہ انھوں نے اپنا دائرہ صرف اردو ادبیات تک محدود نہیں رکھا،بلکہ عربی ادبیات پر بھی انھوں نے گراں قدر تبصرے کیے ہیں، خاص کر وہ کتابیں جو ہندوستانی تناظر میں خصوصی اہمیت کی حامل ہیں، مثلاً:دلیل الجرائد والمجلات العربیۃ فی الھند، تطور الآداب العربیۃ فی الھند یہ وہ کتابیں ہیں جو ہمیں دوسری زبانوں کے تموجات سے آشنا کرتی ہیں۔

ڈاکٹر جسیم الدین کے تبصروں کی موضوعاتی ترتیب وتبویب بھی بہت عمدہ ہے، انھوں نے ہر طرح کے ذوق اور ذہن رکھنے والوں کا خیال رکھاہے،کیوںکہ ہرقاری کی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں، ان کے اپنے ذہنی اورجمالیاتی تقاضے ہوتے ہیں۔’شعاع کتب‘ کے بیشتر تبصرے ہندوستان کے کثیر الاشاعت اخبار روزنامہ’انقلاب‘ میں شائع ہوئے ہیں، اس لیے ان کی رسائی  یقیناً بہت دور تک ہوتی ہے اور اب یہ کتابی شکل میں شائع ہو رہے ہیں تو اسے قارئین کا ایک نیا حلقہ میسر ہوگا اور جو افراد اخبار بینی سے رشتہ نہیں رکھتے،ان کے لیے بھی یہ کتاب مشعل راہ ثابت ہوگی۔یہ قاموس الکتب یا کشف الظنون کے طرز کاکام ہے،اس سے علوم وادبیات پر تحقیق کرنے والوں کو روشنی ملے گی اور تحقیق وتفتیش مشکل راہوں کو آسان کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔

ڈاکٹر جسیم الدین کے تبصروں کا یہ مجموعہ اسی تسلسل کی کڑی ہے جس میں ظ۔انصاری کی ’کتاب شناسی، شمس الرحمن فاروقی کی’’ فاروقی تبصرے‘‘ ڈاکٹر مظفر حنفی کی مرتبہ ’جائزے‘ ماہر القادری کے تبصرے مرتبہ: طالب  الہاشمی، آل احمد سرور کے تبصرے مرتبہ: ضیاء الدین انصاری، گیان چند جین کی ’مقدمے اور تبصرے‘ اسلوب احمد انصاری کی ’تنقیدی تبصرے ‘ پروفیسر توقیر احمد خان کی ’تبصرے‘ محمود عالم کی ’تحصیل و ترسیل‘مرتبہ: محمد عارف اقبال، ہمایوں اشرف کی ’معنی نما‘ شکیل دسنوی کی ’بازدید‘ علیم صبانویدی کی ’کتاب سے کتاب شناسی تک‘ سہیل انجم کی ’ مطالعات‘ کوثر مظہری کی ’ بازدید‘ ظفرکمالی کی ’ تحقیقی تبصرے‘ڈاکٹر مشتاق احمد کی کتاب در کتاب مرتبہ: ڈاکٹر وصی احمد شمشاد، ڈاکٹر عزیز اللہ شیرانی کی ’ادبی جائزے: ابعاد بصیرت،تبصراتی تجزیے،  بدرمحمدی کی ’ امعان نظر‘ محمد الیاس اعظمی کی ’ کتابیں‘انوار الحسن وسطوی کی ’نقوش قلم‘ رضاء الرحمن عاکف سنبھلی کی’ میزان قلم‘ اب غلام نبی کمارکی’ اردو کی عصری صدائیں‘کے نام آتے ہیں۔تبصروں کے ان مجموعوں سے تبصرے کو بہت استحکام ملاہے۔ڈاکٹر جسیم الدین کی یہ کتاب بھی تبصرے کی روایت کو مضبوط کرنے میں اہم کردار اداکرے گی۔ہمارے معاشرے میں اگر ان تبصروں کی قدر ہوگی تبھی ہمیں یہ احساس ہوگا کہ صارفی سماج میں بھی ہماری جمالیاتی اور ادبی قدروں کی کچھ سانسیں بچی ہوئی ہیں۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

 

 

جسیم الدینحقانی القاسمی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
عورت سماج  اور  اسلام۔۔۔ ! – فرحت ناز
اگلی پوسٹ
حامد حسن قادری کی زندگی کے چند روشن پہلو – ڈاکٹر شاہ نواز فیاض

یہ بھی پڑھیں

جولائی 15, 2026

جولائی 15, 2026

جون 6, 2026

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (61)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (601)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (203)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (144)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,053)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (538)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (206)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (47)
    • طب (20)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (13)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (480)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,139)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (900)
    • خصوصی مضامین (127)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (229)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں