Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

امارتِ شرعیہ کے امیر کا انتخاب یا علماے کرام کی سیاسی بصیرت کا امتحان؟ – ڈاکٹر صفدر امام قادری

by adbimiras ستمبر 26, 2021
by adbimiras ستمبر 26, 2021 0 comment

گذشتہ تین مہینوں کی کوششوں کے بیچ امیرِ شریعت کے انتخاب کے مسائل مزید پیچیدہ ہوئے ہیں،

 اب جگ ہنسائی سے کم پر کوئی حلقہ تیّار نہیں ہے۔

        اخبارات و رسائل میںیہ خبر شاہ سرخیوں میں آنی چاہیے تھی کہ قوم و ملّت کے جاں سوز اور دوٗر اندیش علماے کرام نے ۱۹۲۱ء میں امارتِ شرعیہ کے نام سے جو ایک چھوٹا سا پودا لگایا، وہ سو برس کی منزل پار کرکے بے شک ایک تناور درخت بن گیا۔گذشتہ ڈیڑھ برسوں کے وبائی ماحول نے کسی جشن کی گنجایش کسی ادارے کے لیے نہیں چھوڑی ورنہ امارتِ شرعیہ بہار، جھارکھنڈ ، اڑیسہ اور آسام کا جتنا بڑا دائرۂ اثر ہے، اس کے اعتبارسے اس کا صد سالہ جشن پورے سال چلنا چاہیے تھا۔مگر رسمی طَور پر ہی جشنِ صد سالہ کو منا لینا ممکن ہُوا۔ مگر اِسی سو سال کی تکمیل سے ذرا پہلے اپریل ۲۰۲۱ء میں ساتویں امیرِ شریعت مولانا ولی رحمانی کا انتقال ہوا اور اپریل سے ان سطروں کے لکھنے تک جو سیاست، عالمانہ چپقلش اور علماے کرام کی اور علماے کرام کے ذریعے ایک دوسرے کی تذلیل اور خفّت و ردِّ خفّت کے جو مناظر دیکھنے کو مِلے، وہ حیرت انگیز ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ بزرگوں کی امانت کو سرِ عام اور رُسوا سرِبازار کرنے کے لیے ہر کوئی در پَے ہے۔اب امیرِ شریعت کے انتخاب کی الگ الگ دو تاریخیں بھی سامنے آ چکی ہیں، اس لیے جنگ و جدال، مقدّمہ اور پولس کیس جیسے خدشات سے انکار کرنافصیلِ وقت پر واضح عبارتوں کو جھٹلانے جیسا معلوم ہوتا ہے۔

کہنے کو امارتِ شرعیہ اپنی طویل روایت اورضابطوں کی پابند ہے مگر الگ الگ وقتوں میں حسبِ ضرورت یا حسبِ سہولت اس میں ترمیم و اضافہ بھی کیا گیا۔آخر آخر میں وہ ادارہ ٹرسٹ در ٹرست کے دائرۂ کار میں بھی چلا آیااور اب جتنے مسائل پیدا ہوں گے ، موجودہ عہد کے قوانین سے اس کی مطابقت لازم ہوگی اور ذرا سی پیچیدگی آنے پراصحابِ اقتدار اور انتظامیہ کی مداخلت کے امکانات اپنے آپ پیدا ہوجائیں گے۔ان خطرات کو ہر شخص سمجھ تو رہا ہے مگر زبان پر اور کھُلے منچ سے کوئی کہنے کے لیے تیّار نہیں ہے۔زبان سے رٹی رٹائی یہی بات ہر شخص یا تمام فریقَین ادا کر رہے ہیں کہ امارتِ شرعیہ کی مہتم باالشّان روایت اور اس کی ملّی خدمات کے پیشِ نظر اُس کا تحفّظ لازم ہے۔مگر اس تحفّظ کے اعلان میں بکھراو کے کتنے اوزار سب نے چھپا رکھے ہیں، اس کا اعلان بھلے نہ کیا جائے مگر دنیا آنکھیں کھول کر یہ سب کچھ دیکھ رہی ہے۔ افسوس اس کا ہے کہ متعلّقہ اکثر و بیش تر افراد اس حمّام میں ایک ہی جیسی کیفیت میں مبتلا نظر آ رہے ہیں۔

امارتِ شرعیہ کے ضابطے میں یہ بات موجود ہے کہ امیرِ شریعت جِسے چاہیں اپنا نائب مقرّر کر دیں۔اسی ضابطے کے تحت مولانا ولی رحمانی نے اپنی بیماری کے دوران مولانا شمشاد رحمانی کو نائب امیرِ شریعت نام زد کیا۔ فوری طَور پر سماج میں کوئی ردِّ عمل نہیں ہواجس کا مطلب یہ ہے کہ امیرِ شریعت نے جسے اپنا نائب بنایا، اُسے سب نے تسلیم کر لیا۔ حالاں کہ جمہوری عہد اور مذہبی صلاح و مشورہ کا اصول یہ کہتا ہے کہ امیرِ شریعت جب اپنا نائب مقرّر کریں تو کیوں نہیں مجلسِ شوریٰ اور اربابِ حلّ و عقد کی مجلس کا عِندیہ بھی جان لیں۔کیوں کہ امیرِ شریعت کے نہیں رہنے پر نائب امیرِ شریعت تمام و کمال امیرِ شریعت کا درجہ رکھتا ہے۔اس میں پریشانی یوں بھی نہ ہونی چاہیے کہ امیرِ شریعت اپنا نائب یقینی طَور پر ایسے لائق و فائق کو منتخب کریں گے ، جن کی بزرگی  اور قائدانہ صلاحیت پر انھیں یقین ہوگا۔مگر امارتِ شرعیہ کے ضابطے میں ایسی کوئی جمہوری شِق موجود نہیں۔ بزرگوں نے اپنی سادگی اور شرافت یا نیکی میں مستقبل کے خدشات پر نگاہ نہ رکھی۔یہ محض اتّفاق ہے کہ مولانا سجّاد سے لے کر مولانا شمشاد رحمانی تک سُلجھی ہوئی فکر کے افراد نائب امیرِ شریعت بنتے رہے اور قوم و ملّت کی آبروٗ کی سلامتی میں کوئی رخنہ پیدا نہیں ہوا۔(یہ بھی پڑھیں امارت شرعیہ کی فکری و انتظامی انفرادیت – مفتی محمد ثناءالہدیٰ قاسمی )

امارتِ شرعیہ کے ضابطے میں یہ ہے کہ امیرِ شریعت کے وصال کے تین مہینے کے اندر نائب امیرِ شریعت نئے امیرِ شریعت کے انتخاب کی کارروائی مکمّل کر لیں۔اس مدّت میں اگر وہ یہ کام انجام تک نہیں پہنچا سکیں تب مجلسِ شوریٰ اپنی نشست بُلائے گی اور نئے امیرِ شریعت کے انتخاب کے لیے ناظمِ امارتِ شرعیہ کو کارروائی مکمّل کرنے کی ہدایت دیے گی۔مسائل اِنھی دونوں پہلوؤں سے پیدا ہوئے۔مولانا ولی رحمانی بھی کورونا کی وبا میں رخصت ہوئے اور ان کی وفات کے تین مہینے گُزرنے تک واقعتا ایسی کوئی گنجایش قانونی طَور پر سماج میں موجود نہیں تھی کہ آٹھ سو اکیاون(۸۵۱) افراد کو کسی ایک جگہ پر جمع کر کے اربابِ حلّ و عقد نئے امیرِ شریعت کا انتخاب کرلیں۔اس لیے نائب امیرِ شریعت نے مجلسِ شوریٰ کی آن لائن نشست بُلائی اور شوریٰ نے وبائی صورتِ حال کے پیشِ نظر نائب امیرِ شریعت کو تین مہینے کی رُکاوٹ سے علاحدہ رکھا اور انھیں یہ حق دیا کہ حالات درست ہونے کی صورت میں انتخاب کی کارروائی وہ مکمّل کریں۔اگست میں انتخاب کی تاریخ متعیّن ہوئی اور مختلف حلقوں میں بانٹ کر الگ الگ انتخاب کے مراکز بنائے گئے۔اس میں کوئی قباحت نہیں تھی اور اس بات کا خیال رکھا گیا تھا کہ کسی ایک مرکز پر پچاس -ساٹھ سے زیادہ افراد نہ ہوں۔

اس انتخاب کی ایک شرط تھی کہ  اربابِ حلّ و عقد کے ایک سو اکیاون(۱۵۱) ممبران کی توثیق کے بعد ہی کوئی آدمی امّید وار بن سکتا ہے۔ یہ بھی تھا کہ جو لوگ اپنی نام زدگیاں پیش کریں گے، اس کے مطابق بیلٹ پیپر تیار کیا جائے گا۔بعض جیّد علماے کرام جن کی باتیں ملک و قوم بہ غور سُنتی ہے، انھوں نے اس رائے دہندگی کے طریقے کو غیر اسلامی کہا۔ایک بڑے عالمِ دین نے یہ بھی کہا کہ بیلٹ پیپر کے ذریعہ امیرِ شریعت کا انتخاب سراسر اسلامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔حالاں کہ اسی دوران اُن بڑے علما میں سے ایک نے پریس کے سامنے یہ بیان دیا کہ مجھے بہ اتّفاقِ رائے امیرِ شریعت منتخب کر لیا جائے تو مَیں اس کے لیے راضی ہوں۔ حالاں کہ یہ بات پہلے بحث میں آئی تھی کہ امیرِ شریعت بننے کا دعوا کرنا  یا خواہش کا اظہار کرنا، یہ بزرگوں کی شان نہیں ہے ۔ اسی لیے امّید واری طلب کرنا یا نام زدگی کے کاغذات داخل کرنا  غیر اسلامی ہے۔ مگر خود سے یہ دعوا کرنا کہ بہ اتّفاقِ رائے مجھے چُن لیا جائے تو مَیں خدمت کے لیے تیّار رہوں گا؛ کیا یہ خواہش کا اظہار نہیں ہے؟  حالاں کہ مختلف مراکز پر ووٹنگ اور بیلٹ پیپر کا استعمال وبائی اور قانونی دونوں صورتوں میں نادرست کہنا نامناسب تھا۔ ہاں، یہ ضرور تھا کہ ۸۵۱؍ ممبران والے ’اربابِ حلّ و عقد‘ سے ۱۵۱؍ افراد کی توثیق غیر ضروری تھی اور اس کے مخفی مقاصد اندیشوں کو جنم دے رہے تھے۔ مختلف حلقوں سے اس کے ردِّ عمل میں ہنگامہ آرائیاں ہوئیں اور آخر کار یہ انتخاب اعلان سے آگے نہ بڑھ سکا اور مُلتوی کے خانے میں چلا گیا۔

اس دوران ستمبر کے آغاز میں اچانک یہ خبر شایع ہوئی کہ مجلسِ شوریٰ نے اَلمھدالاسلامی میں ایک نشست منعقد کی اور دس اکتوبر ۲۰۲۱ء کو امیرِ شریعت کے انتخاب کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اسی خبر میں  یہ بات بھی درج تھی کہ تین مہینے کی مدّت ختم ہونے کے بعد نائب امیرِ شریعت کا حقِ انتخاب ختم ہو گیا مگر اس سے چار مہینے قبل آن لائن مجلسِ شوریٰ میں آخر اُن کے اختیارات وبائی صورتِ حال کے پیشِ نظر بڑھائے گئے تھے، اُسے کیا مانا جائے؟ چند دنوں کی خاموشی کے بعد دس اکتوبر کے انتخاب کا اعلان امارتِ شرعیہ کی طرف سے جاری ہوا۔ یہ اتنا اہم موضوع تھا مگر قایم مقام ناظم کی جگہ پر کسی دوسرے شخص کا دستخط ثبت تھا۔ پھر بعد میں ناظم(قایم مقام) اور نائب امیرِ شریعت کے بیانات سے بھی یہ واضح ہوا کہ دس اکتوبر کو ہی یہ انتخاب عمل میں آئے گا۔ یہ بھی اعلان ہوا کہ اتّفاقِ رائے نہ ہونے پر پسندیدہ فرد کے نام کو لکھ کر بکس میں ڈالنے کی سہولت رہے گی۔ گویا یہ بیلٹ پیپر سے الگ قسم کی کوئی ’’اسلامی صورت‘‘ سامنے آ گئی۔

حقیقی سوالات کئی ہیں جنھیں اس اعلان میں پسِ پشت رکھا گیا۔ اگر مجلسِ شوریٰ میں ۱۰۱؍ ممبران ہیں تو ان میں سے کم از کم ۵۱؍ افرادجمع ہوئے بغیر اکثریت سے تاریخِ انتخاب کا فیصلہ کیسے ہو گیا اور اسے کیوں کر تسلیم کیا گیا؟ مجلسِ شوریٰ کی نشست کے دعوت نامے کب جاری ہوئے اور کب لوگوں کو اس کی اطّلاع دی گئی؟ آج کی تاریخ تک اس خاص نشست کی ویڈیو ریکارڈنگ سامنے نہیں آسکی جس سے یہ ثابت ہو سکے کہ اس نشست میں کم از کم ۵۱؍ ارکانِ شوریٰ شامل تھے۔ دستخط اور ان کی جعل سازیاں، فہرست ِ ارکان کی خبرمیں شمولیت اور تشہیر جیسے معاملات پر اخبارات میں جگ ہنسائی ہو چکی ہے۔ ایسی صورت میں وہ مجلسِ شوریٰ کی نشست جس کی اطلاع تمام ارکان کو نہ دی گئی ہواور جس میں شریک افراد کی ویڈیو گرافی اور فوٹو گرافی نہ دستیاب کرائی گئی ہو؛ ایسی شوریٰ کی ہدایت کو نائب امیرِ شریعت یا قایم مقام ناظم نے کس طرح اور کیوں قبول کیا، یہ سمجھ سے پَرے ہے اور ان کی صواب دید پر سوال ہے۔ (یہ بھی پڑھیں امارت شرعیہ ملت کا قیمتی اثاثہ،اس کے وقارکی حفاظت ہم سبھوں کی ذمہ داری ! – محمد اشرف علی پورنوی قاسمی )

اب تازہ صورتِ حال یہ ہے کہ ایک اور مجلسِ شوریٰ نے نشست منعقد کی اور امیرِ شریعت کے انتخاب کی تاریخ ۹؍ اکتوبر متعیّن کر دی ہے۔ اس نشست کے لیے بھی کوئی اشتہار، دعوت نامہ یا اعلان پہلے سے نظر نہیں آیا۔ المھد الاسلامی کی ستمبر کے آغاز کی مجلسِ شوریٰ کی نشست اگر غیر قانونی نہیں ہے تو یہ نشست بھی آئینی ہے۔دونوں شوریٰ کی نشستوں کے جو نتائج اخبارات تک روانہ کیے گئے ، ان میں محض چند ارکان کے نام اور کسی ایک کا دستخط ثبت ہے۔ اب اقبال کے لفظوں میں یہ سوال اربابِ حلّ و عقد پوچھتے ہیں:

خدا وندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں

دس اکتوبرکے انتخاب کے لیے جو جگہ مقرّر ہے، وہ ۸۵۱؍ اربابِ حلّ وعقد کے لیے غیر مناسب ہے۔ ایک سو اور دو سو کے لیے وہ جگہ موزوں تھی مگر پتا نہیں کس عقل و شعور سے وہ جگہ چُنی گئی۔ وبائی صورتِ حال میں  جسمانی دوری کا خیال رکھتے ہوئے کوئی کھُلی جگہ چُنی جانی چاہیے یا شری کرشن میموریل ہال یا اسی طرح بڑی جگہ ہونی چاہیے۔ تازہ تر اطلاعات کے مطابق ابھی تک ارکان کو کسی مجلس نے خطوط جاری نہیں کیے ہیں۔ باضابطہ طور پر اربابِ حلّ و عقد کی تصویروں کے ساتھ شناختی کارڈ بنوانے چاہیے اور ووٹر لسٹ تصویروں کے ساتھ شایع کرکے پولس یا سِوِل انتظامیہ کے حوالے کر دیا جائے تاکہ جس تاریخ کو امیرِ شریعت کا انتخاب ہو، اربابِ حلّ و عقدکا جسمانی تحفّظ بھی ہو اور متوقّع انتشار یا علما کے پس پردہ جرائم پیشہ حلقے کی بہ راہِ راست شمولیت کا کوئی راستا نہ کھُل جائے۔ مناسب یہ ہوگا کہ امارتِ شرعیہ، مجلسِ شوری اور اربابِ حلّ و عقد سے باہر کے افراد انتخابی عمل کے کارِ پرداز ہوں۔ امارتِ شرعیہ ٹرسٹ تو ہے ہی، کیا بُرائی ہوگی اگر کلکٹر یا کمشنر کی سطح کے کسی افسر اور اس کے اہل کاروں کو اسے صاف و شفّاف طریقے سے انتخابی عمل کی تکمیل کے لیے دعوت دے دی جائے۔ ورنہ پنچایت اور اسمبلی یا پارلیمنٹ انتخابات کے اعمالِ بد کے مظاہر سے انکار ممکن نہیں۔

 

مضمون نگار کالج آف کامرس،آرٹس اینڈ سائنس میں صدر شعبۂ اردو ہیں۔

Email: safdarimamquadri@gmail.com

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

امارت شرعیہ
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
جدید ترین تدریسی طریق کار سے جڑ کر ہی تعلیمی نظام کو معیاری بنایا جا سکتا ہے:ڈاکٹر شیخ عقیل احمد
اگلی پوسٹ
لفظی کفایت شعاری حاصلِ مطالعہ’’ انشا اور تلفظ‘‘  از رشید حسن خاں(ص نو تا پچیس) – ابو بکر

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں