Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی باتنوشاد منظر Naushad Manzar

by adbimiras اگست 13, 2020
by adbimiras اگست 13, 2020 0 comment

      ارتسام (مضامین)/ پروفیسر کوثر مظہری –  نوشاد منظر

کوثر مظہری کی ادبی شناخت شاعر، ناقد اور ناول نگار کی حیثیت ہے۔ ان کا شمار جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بہترین اور ایماندار اساتذہ کے طور بھی ہوتا ہے۔کوثر مظہری کی اب تک کئی کتابیں شائع ہوچکی ہیں جن میں ان کا ناول’آنکھ جو سوچتی ہے‘ اور شعری مجموعہ ’ماضی کا آئندہ‘ کے علاوہ تنقیدی اور تحقیقی نوعیت کی ایک درجن سے زائد کتابیں شامل ہیں۔کوثر مظہری کا شمار عصر حاضر کے معتبر ناقد کے طور پر کیا جاتا ہے۔میرے زیر مطالعہ ان کے مضامین کا مجموعہ ’ارتسام‘  ہے۔جس کی اشاعت دسمبر۲۰۱۷ میں عمل میں آئی۔ مصنف نے اس کتاب کو تین ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ ان ابواب کے ذیل میں کئی ضمنی عنوانات قائم کئے گئے ہیں۔’ارتسام‘کوثر مظہری کے مضامین کا تیسرا مجموعہ ہے۔مصنف نے اپنے پیش نامہ میں اس بات کی وضاحت کی ہے کہ کتاب میں شامل تمام مضامین سمینار میں پیش کرنے کے لیے لکھے گئے ہیں یا مختلف رسائل و جرائد میں شائع ہوئے ہیں۔اس کتاب کا انتساب عہد حاضر کے اہم فکشن نگار خالد جاوید کے نام ہے۔

زیر نظر کتاب کا پہلا باب’رنگ نثر‘ ہے۔اس عنوان کے ذیل میں مصنف نے نو مضامین شامل کیے ہیں۔کتاب کا پہلا مضمون’’ یادگار غالب پر ایک قاری کانوٹ‘‘ ہے۔غالب شناسی کے باب میں اس کتاب کو اولیت اور اہمیت دونوں حاصل ہے۔ الطاف حسین حالی نے اپنی کتاب یاد گار غالب میںغالب کی شخصیت اور شاعری دونوں سے متعارف کرایا ہے۔یادگار غالب کے متعلق حالی نے اس بات کی وضاحت کی تھی کہ ان کا مقصد مرزا غالب کی شاعرانہ خوبیوں کو  عوام پر ظاہر کرنا ہے، ظاہر ہے یہ خوبیاں غالب کی فطرت میں خدا کی جانب سے ودیعت کی گئی تھیں۔اور یہ فطری خوبیاں غالب کے کلام اور خطوط دونوں سے ظاہر بھی ہوتی ہیں۔ کوثر مظہری نے ’یاد گار غالب‘ کے ہرپہلو پر تفصیل اور باریک بینی کے ساتھ اظہار خیال کیا ہے۔ انہوں نے حالی کے تسامحات کو بھی نشان زد کیا ہے اور ان کے اسلوب نگارش کی خوبیاں بھی بیان کی ہیں۔ان کا خیال ہے کہ حالی کے ’یادگار غالب‘لکھنے کا مقصد غالب کی شخصیت اور آداب زندگی کو ابھارنا تھا جس میں حالی پوری طرح کامیاب نظر آتے ہیں ۔

کتاب میں شامل دوسرا مضمون’فراق کا تصور عشق من آنم کے حوالے سے‘ ہے۔(یہ بھی پڑھیں فراق کاتصورعشق’من آنم‘کےحوالےسے- پروفیسر کوثر مظہری )’من آنم ‘ فراق گورکھ پوری کے خطوط کا مجموعہ ہے۔یہ خطوط رسالہ ’نقوش‘ کے مدیر محمد طفیل کے خطوط کے جواب میں تحریر کیے گئے تھے۔ محمد طفیل نے اپنے خطوط میں کچھ ایسے سوالات قائم کیے تھے جن سے فراق کی نجی زندگی اور شاعری کے تعلق سے فراق کا نظریہ سامنے آسکے۔یہی وجہ ہے کہ کوثر مظہری ان خطوط کو فطری نہیں مانتے، کیونکہ اس میں تخلیق کار کی اپنی مرضی شامل نہیں بلکہ سوال کے جواب ہیں، جسے دوسرے الفاظ میں انٹرویو بھی کہا جاسکتا ہے۔کوثر مظہری نے اپنے اس مضمون میں ’من آنم ‘ میں موجود خطوط کی روشنی میں فراق گورکھ پوری کے نظریہ عشق کو سمجھنے کی کوشش کی ہے۔ جس طرح فراق کی شاعری میں محبوب کے وصال اور اس سے پیدا ہونے والی کیفیات کا اظہار ملتا ہے ان کے خطوط میں بھی ملتی ہیں۔ پروفیسر گوپی چند نارنگ نے فراق کی شاعری کے متعلق لکھا ہے’فراق کی عشقیہ شاعری جنس کی پاکیزگی اور تطہیر کی بہترین مثال ہے۔‘کوثر مظہری کا خیال ہے کہ’فراق نے جنسی اظہار کو نکیل دے کر اپنی عشقیہ شاعری میں خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا ہے۔ انہوں نے ’من آنم ‘ سے کئی خطوط اور اس کے اقتباسات پیش کیے ہیں۔ ان خطوط کو پیش نظر رکھتے ہوئے کوثر مظہری نے لکھا ہے کہ  فراق نے اپنے خطوط میں جنسی تعلقات اور نفسانی خواہشات کی تکمیل کا کسی نہ کسی طر ح جواز فراہم کرنے کی کوشش کی ہے، ان کا جواز جائز ہو یا ناجائز اس سے قطع نظر فراق نے جس کھلے پن اور اخلاص کے ساتھ اپنی کمزوریوں کااعتراف کیا ہے یہ ہر کسی  کے بس کی نہیں۔کتاب کے اسی پہلے حصے میں’ترقی پسند تحریک کی تاریخ اور روشنائی‘،’محمد حسن کا مضمون سچی جدیدیت، نئی ترقی پسندی، بازدید‘،’آل احمد سرور کی اقبال فہمی‘ اور نقد غزل اور ابو الکلام قاسمی‘ وغیرہ جیسے اہم مضامین شامل ہیں۔

زیر نظر کتاب’ارتسام ‘ کا دوسرا باب’رنگ شاعری‘ ہے۔ اس حصے میں چوبیس مضامین شامل ہیں۔ان مضامین میں بکٹ کہانی کی لسانی و تہذیبی  نقوش، شعر سودا کی داخلیت، راسخ عظیم آبادی کا رنگ تصوف، مومن کی قصیدہ نگاری، ظفر کا تصور عشق کے علاوہ فیض، اختر الایمان، ندا فاضلی، ظفر گورکھ پوری،شجاع خاور اور  وہاب دانش وغیرہ کی شاعری پر گفتگو کی گئی ہے۔کوثر مظہری نے اپنے معاصر شعرا پر بھی روشنی ڈالی ہے۔ انہوں نے  دور حاضر کے اہم شاعر فرحت احساس کی شاعری  پراچھی تنقیدی رائے دی ہے ۔ فرحت احساس کے بارے میں  وہاب اشرفی نے لکھا ہے کہ ’فرحت گیلی مٹی کے شاعر ہیں اور یہ گیلی مٹی ان کی سرشت بھی ہے  اور ان کا تخلیقی منظر نامہ بھی۔‘ فرحت احساس کی شاعری میں عشق و عاشقی کے مرحلے کا ذکر ملتا ہے ، ان کی نظر میں عشق ایک اخبار ہے جو بند ہوچکا ہے۔کوثر مظہری نے اپنے مضمون میں فرحت احساس کے کئی اشعار پیش کیے ہیں ان کا خیال ہے کہ فرحت احساس عشق کے زوال آمادہ ہونے کی داستان سنانا چاہتے ہیں۔ ایسا نہیں کہ فرحت احساس کے یہاں عشق اور محبوب کے جسم کے علاوہ کچھ نہیں، بلکہ بقول کوثر مظہری انہوں نے انسانی معاشرے  کے آسمانوں اور زمینوں کو اپنی تخلیقی ہنر مندی کی روشنی میںپیش کیا ہے۔فرحت احساس کے یہاں انفرادی احساسات کے بجائے اجتماعی احساسات کا نظر آتا بھی ہے۔ان کی شاعری میں روایت کی پاسداری ملتی ہے مگر انہوں نے ان لفظیات کا ایک نیا رنگ عطا کیا ہے۔کوثر مظہری نے ’خورشید اکبر کا فن‘ کے عنوان سے ایک مضمون شامل کیا ہے۔ان کا خیال ہے کہ خورشید اکبر کا شمار ۸۰ کے بعد کے ان شعرا میں ہوتا ہے جن کے یہاںشاعری میں جدیدیوں کے بر خلاف اسلامی افکار و آثار، اور تہذیبی یا اساطیری جڑوں کی طرف مراجعت کا واضح رجحان ملتا ہے۔

’ارتسام ‘کا تیسرا باب’رنگ فکشن‘ ہے۔اس باب کے ذیل میں آٹھ مضامین شامل کیے گئے ہیں۔پہلا مضمون’نئے ناول کے موضوعات و اسالیب‘ ہے۔ اس مضمون میں ۹۰ کے بعد شائع ہوئے چند مگر اہم ناولوں کی روشنی میں ناول کے موضوعات اور اسالیب پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس مضمون میں ناصرہ شرما(زندہ محاورے)،حسین الحق(فرات)علی امجد(کالی ماٹی)،عبد الصمد (مہا ساگر)مظہر الزماں خاں (آخری داستان گو)، غضنفر(دویہ بانی)مشرف عالم ذوقی (بیان)پیغام آفاقی (مکان)یعقوب یاور(دل من عزازیل)، کے ناولوں کی روشنی میں موضوعات اور اسالیب پر بھرپور روشنی ڈالی گئی ہے۔ ظاہر ہے ان نالوں کے موضوعات اور اسالیب میں ندرت اور تنوع پایا جاتا ہے۔ کوثر مظہری نے ناول کے مستقبل کو لے کر ایک بے حد اہم بات کہی ہے کہ  نئے ناولوں کے توانا اسلوب اور جرأت مندانہ انداز تحریر سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ فکشن پر ابھی زوال نہیں آنے والا۔کوثر مظہری نے کتاب کے تیسرے حصے میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نقاد، سہیل عظیم آبادی کا ناولٹ’بے جڑ کے پودے، انور عظیم کا افسانہ ’اونگھتی ڈیوڑھی جاگتے کھیت،ذکیہ مشہدی کی کہانی’ہدّو کا ہاتھی، طارق چھتاری کا افسانہ’آن بان‘ مشرف عالم ذوقی کا ناول’ پو کے مان کی دنیا ‘ اور خالد جاوید کے افسانہ’تفریح کی ایک دوپہر‘ پر تفصیل اور جامعیت کے ساتھ اظہار خیال کیا ہے۔ان مضامین کے مطالعہ سے جہاں ناول اور افسانے کے موضوع اور  اسلوب کو سمجھنے میں مدد ملتی ہیں وہیں فکشن کے ارتقائی مراحل اور تخلیق کار کے فن کا ایک واضح تناظر میں خلق ہوتا ہوا نظر آتا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں مظہرامام کانظمیہ متن – پروفیسر کوثر مظہری )

مجموعی طور پر ’ارتسام ‘ میں شامل مضامین کئی اعتبار سے اہم ہیں۔ان مضامین کو پڑھتے ہوئے جہاں ایک جانب کوثر مظہری کی تنقیدی آرا کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے، وہیں دوسری جانب قاری کے ذہن میں کئی سوال بھی قائم ہوتے ہیں۔شاعری کے حصے میں جو مضامین شامل ہیں ان میں کلاسیک اور عصر حاضر کے اہم شعرا اور ان کے فن پر گفتگو کی گئی ہے ۔ رنگ فکشن میں بھی مصنف نے اس بات کا خیال رکھا ہے کہ ہم عصر تخلیق کار پر گفتگو کی جائے۔اس کتاب کی خوبی یہ ہے کہ اس میں نثر، شاعری اور فکشن کے حوالے سے کوثر مظہری کے نظریات کو ایک ساتھ سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

ارتسامکوثر مظہرینوشاد منظر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
دینی مدارس اورملی اداروں کے رسائل وجرائد :ایک مطالعہ – ڈاکٹریوسف رامپوری
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں