Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

by adbimiras اکتوبر 9, 2022
by adbimiras اکتوبر 9, 2022 0 comment

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

 

اللہ تعالیٰ قرآن مجید کی سورۃ الاحزاب(33) کی آیت نمبر 56 میں ارشاد فرماتا ہے:

 

اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ- یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا(56)

{بےشک، اللہ اور اس کے فرشتے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو، تم بھی ان پر خوب درود و سلام بھیجا کرو۔}

 

۰ درود شریف ۰

 

ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۰

ٱللَّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.

 

۰ سلام ۰

 

مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام،

شمعِ بزمِ  ہدایت  پہ لاکھوں  سلام۔

ہم غریبوں کے آقا پہ بے حد درود،

ہم فقیروں کی ثروت پہ لاکھوں سلام۔

 

اللہ تعالیٰ کے آخری رسول یعنی خاتم الانبیاء اور رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صَلی اللہ تعَالی عَلیْہِ وَالِہٖ وَسَلمَ کی ولادتِ سعید کا مبارک مہینہ ربیع الاول(قمری کیلینڈر کا تیسرا مہینہ) 28 ستمبر 2022ء(بدھ) کو شروع ہو چکا ہے۔ بر صغیر ہند میں، 12 ربیع الاول 1444ہجری، یعنی عید میلاد النبی کی تاریخ انگریزی کیلینڈر کے مطابق 9 اکتوبر 2022 عیسوی بروز اتوار ہے۔

ماہِ ربیع الاول مسلم معاشرے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور  درود و سلام کی کثرت کا مہینہ ہے۔ ہر طرف سیرت کے جلسے، دینی موضوعات پر وعظ و تقاریر، نعت خوانی اور درود و سلام کی الگ الگ نوعیت کی مختلف مجالس آراستہ کی جاتی ہیں۔ چاروں طرف گویا عید کا ماحول نظر آتا ہے۔ حالاں کہ اسلام میں صرف دو  مذہبی تیوہار ہیں: عید الفطر(چھوٹی عید) اور عید الاضحیٰ(بڑی عید)، مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مسلم ثقافت (Muslim culture) نے میلاد النبی (Birthday of  the Prophet) کو ہجری کیلینڈر کے مطابق 12 ربیع الاول کے دن کو عید میلاد النبی کے طور پر منانے کے لیے کم و بیش تیسرے تیوہار کا درجہ عنایت کردیا ہے۔ تقریباً، ہر ملک کے مسلمان اس موقعہ کو غیر معمولی جوش و خروش اور عید(جشن) کی صورت میں مناتے ہیں۔ اپنے ملک ہندوستان کے تقریباً سبھی شہروں اور قصبوں میں بڑے پیمانے پر جشن میلاد النبی اور جلوسِ محمدی(صلی اللہ علیہ وسلم) کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

حسِ جمالیات اور زیب و زینب کے فطری داعیات کے زیر اثر، موقعہ و محل کی مناسبت سے اور مختلف شکل و صورت میں جشن و تقاریب منعقد کرنا انسان کو ہمیشہ سے مرغوب رہا ہے۔ خود ہمارے اپنے ملک ہندوستان میں اجتماعی سطح پر یومِ آزادی(15 اگست) اور یومِ جمہوریہ (26 جنوری) جیسے سالانہ قومی تیوہاروں کے انعقاد کے ساتھ ساتھ، بابائے قوم مہاتما گاندھی اور ملک و ملت کے دوسرے قائدین اور بڑی شخصیات کی یومِ پیدائش (Birthday) منانے کی روایت موجود ہے۔  گاندھی جی کی یومِ پیدائش (2 اکتوبر) گاندھی جینتی کے نام سے منائی جاتی ہے۔ اسی طرح قوم کے دوسرے بڑے لوگوں کے جنم دن کی تاریخوں کی فہرست ہمیشہ گردش(circulation)میں بنی رہتی ہے۔ ہر سال جنم دن منانے کا سلسلہ قوم و ملت کے اکابرین تک محدود نہیں ہے، بلکہ بچے اور بڑے دونوں کے برتھ ڈے منانے کی رسم تقریباً ہر چھوٹے بڑے گھر میں داخل ہوگئ ہے۔ کچھ عرصہ قبل تک مسلمانوں کے گھروں میں کسی کا برتھ ڈے منانے کا رواج نہیں تھا، مگر آج صورت حال بدل گئی ہے۔ اب مذہبی تفریق کے بغیر سبھی افراد اپنا جنم دن مناتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔ لوگوں کا ہر سال اپنی مالی حیثیت کے مطابق شاندار طریقے سے یومِ پیدائش منانا ان کی ناگزیر ضروریات میں شامل ہو گیا ہے، یعنی برتھ ڈے منانا ایک عموم کی چیز (common or ordinary practice) بن کر رہ گیا ہے، گویا انفرادی اور اجتماعی دونوں سطحوں پر یومِ پیدائش کا جشن معاشرے کا ضروری رواج بن گیا ہے۔

 

برتھ ڈے منانے کے اسی پس منظر میں مسلمانوں نے بھی ’عید میلاد النبی‘ یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے مبارک دن(12 ربیع الاول) کو ایک قومی تیوہار کے جشن کی صورت میں دانستہ یا نا دانستہ طور پر منانا شروع کردیا۔ یہ سلسلہ چل پڑا اور سال در سال اس کی جہت و ہیت(dimensions) میں اضافہ بھی ہوتا جارہا ہے۔ اس ضمن میں عجیب و غریب بات یہ ہے کہ مسلم معاشرے میں شاید ہی کوئی یہ سوچتا ہو کہ جس طرح ہم سب اپنا یومِ پیدائش مناتے ہیں کیا اسی نہج پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یومِ پیدائش منانا مناسب عمل ہے؟ عید میلاد النبی(صلی اللہ علیہ وسلم) کے جشن و جلوس کا اہتمام غور و فکر کے بعد بنائی گئی کسی حکمت عملی کا نتیجہ تو نظر نہیں آتا، البتہ یہ سارا معاملہ مسلمانوں کے ردعمل کی نفسیات سے ضرور متاثر محسوس ہوتا ہے۔ جس طرح دنیا میں قومی قائدین اور مذہبی پیشواؤں کے جنم دن بڑی شان سے مناۓ جاتے ہیں، اسی طرح مسلمانوں کو اپنے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے یومِ پیدائش سے وابستہ جشن و جلوسِ میں کچھ معیوب نظر نہیں آیا۔ ایسا لگتا ہے کہ معاشرے میں شائع و ذائع امام احمد رضا خاں بریلوی کی مشہور و معروف نعت:

 

”سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبیؐ

سب سے بالا و والا ہمارا نبیؐ“

 

کو مسلمان خود ہی بھول گئے ہیں۔  شاید اسی لیے، ان کو یہ ادراک بھی نہیں رہا کہ کیا ہمارا کوئی جشن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بلند و بالا مقام سے  مطابقت رکھ سکتا ہے؟  اس حقیقت کے پیش نظر، عید میلاد النبی کا سالانہ اہتمام  مسلم ثقافت اور تمدن (civilization) کا وہ ظاہرہ ہے جو گہری غور و فکر اور سنجیدگی کے ساتھ نظر ثانی کا تقاضا کرتا ہے۔

یہاں قابل غور و خوض بات یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے رسول حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات والا صفات خیال و گمان کی حد سے بھی زیادہ اعلیٰ و ارفع ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اللہ تعالیٰ نے نہ صرف منصبِ رسالت کے لیے انتخاب فرمایا، بلکہ خاتم الانبیاء کی انفرادی حیثیت بھی عنایت کی۔ اعلیٰ اخلاق (خُلُقِ عظیم) کے ساتھ ساتھ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو رحمت اللعالمین کا شرف بھی عطا کیا گیا۔ یوم ولادت کی کسی سالانہ رسم کے بجائے، اللہ تعالیٰ نے قیامت کے وقوع پذیر ہونے تک دنیا میں آپ کے ذکر کو بلند رکھنے کے لیے زبردست اہتمام کیا ہے۔ اذان کی شکل میں دن میں پانچ مرتبہ مساجد کے میناروں سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے رسول اللہ ہونے کی گواہی بلند کی جاتی ہے۔ ہر اذان کے بعد مسلمان آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے اپنے پروردگار سے ’مقام محمود‘ سے مشرف کرنے کی دعا کرتے ہیں۔ اتنا ہی نہیں، ہر نماز میں تشہد کے دوران آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے سلام اور درود شریف کا نذرانہ پیش کیا جاتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان و مرتبہ کو بلند کرنے والے ان سارے بندوبست کے علاوہ سب سے بڑا اہتمام وہ ہے جس کے متعلق اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:

بےشک، اللہ اور اس کے فرشتے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو، تم بھی ان پر خوب درود و سلام بھیجا کرو(الاحزاب-33: 56)۔

 

قرآن مجید کے اس پیغام میں واضح رہنمائی موجود ہے کہ مسلمانوں کا لائحہ عمل کیا ہونا چاہیے۔ سال میں ایک بار عید میلاد النبی کے طور پر جشن اور جلسہ و جلوسِ کا اہتمام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مقام اقدس کے شایان شان نہیں۔ صرف وہی کام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کے مطابق ہو سکتا ہے جس کا حکم خود اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو دیا ہے، یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود و سلام بھیجنا۔ یہ وہ مبارک کام ہے جس کو اللہ تعالیٰ خود اور اس کے فرشتے مسلسل انجام دیتے ہیں۔ یہاں تک آنے کے بعد، اچھی طرح واضح ہو جاتا ہے کہ مسلمانوں کے آقا، رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم سال میں ایک مرتبہ یاد کی جانے والی کوئی ہماشما(all and sundry) شخصیت نہیں ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم درود و سلام کے توسط سے ہر روز، بلکہ ہر گھنٹے یہاں تک کہ ہر لمحہ یاد کی جانے والی عظیم کائناتی شخصیت ہیں۔

دنیا میں اللہ تعالیٰ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق جو بھی کام کئے جائیں وہ سورۃ الاحزاب کی آیت نمبر 56 کی روشنی میں اور ان کے رحمت اللعالمین اور خاتم الانبیاء ہونے کے مقام و مرتبہ کے عین مطابق ہونے چاہئیں۔ اسلام کو مسلمانوں کی منعقد کردہ عید میلاد النبی جیسی ثقافتی سرگرمیوں(cultural activities) سے کوئی پریشانی نہیں ہے، بشرطیکہ مسلمان لغویات اور فضولیات سے دور رہیں۔ اسی کے ساتھ، اس بات کو بھی یقینی بنایا جائے کہ جشن و جلوسِ میں کسی بھی قسم کی مشرکانہ حرکات و سکنات یا بدعات داخل نہ ہونے پائیں۔

  • عبدالرحمٰن

(سابق چیف مینیجر، الہ آباد بینک)

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
دارالمصنفین شبلی اکادمی:وراثت کی حفاظت میں حسّاس اور مستعد ذہن و دل کی ضرورت – ڈاکٹر صفدرا مام قادری
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ...

جنوری 14, 2023

بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:...

دسمبر 18, 2022

بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو...

دسمبر 2, 2022

دارالمصنفین شبلی اکادمی:وراثت کی حفاظت میں حسّاس اور...

اکتوبر 9, 2022

مسلمانوں کے مسائل کا حل: یکطرفہ خیر خواہی...

اکتوبر 2, 2022

2020 میں ہندوستان کے ذریعہ معاش کی حالت(2020SOIL)...

ستمبر 24, 2022

انڈین نیشنل کانگریس کا اگلا صدر کون؟ –...

ستمبر 4, 2022

وقت کا تقاضا: علم،علم اور صرف علم –...

اگست 24, 2022

معاشرے میں پنپتی بد شگونی: ماہ صفر کے...

اگست 24, 2022

وطن سے محبت – اسلامی نقطۂ نظر سے...

اگست 18, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (172)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (97)
  • تخلیقی ادب (532)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (173)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (31)
    • رباعی (1)
    • غزل (130)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (23)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (117)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (927)
    • ڈرامہ (12)
    • شاعری (462)
      • تجزیے (11)
      • شاعری کے مختلف رنگ (196)
      • غزل شناسی (166)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (42)
    • طب (12)
    • فکشن (374)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (205)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (131)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (29)
  • کتاب کی بات (403)
  • گوشہ خواتین و اطفال (92)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,703)
    • ادب کا مستقبل (108)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (23)
    • تراجم (26)
    • تعلیم (26)
    • خبر نامہ (651)
    • خصوصی مضامین (73)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (201)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (260)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں