Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

کرناٹکا اردو چلڈرنس اکادمی کی سہ روزہ جشن ادب اطفال کی تیاری سے متعلق پریس کانفرنس

by adbimiras جنوری 21, 2023
by adbimiras جنوری 21, 2023 0 comment

کرناٹکا اردو چلڈرنس اکادمی کرناٹک ۲۵؍۲۶؍۲۷؍جنوری ۲۰۲۳ کو حافظؔ کرناٹکی کی سوویں کتاب ’’باغ اطفال‘‘ کے اجرا کے موقع سے سہ روزہ جشن ادب اطفال، جشن جمہوریہ، قومی سیمینار، اور قومی مشاعرہ کا انعقاد شکاری پور میں کر رہی ہے۔ اسی کی تفصیل سے آگا ہی فراہم کرنے کے لیے اکیڈمی نے گلشن زبیدہ کے احاطے میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس پریس کانفرنس میں صاحب کتاب ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی ، ڈاکٹر آفاق عالم صدیقی، ایچ،کے، فاؤنڈیشن کے صدر جناب فیاض صاحب سکریٹری، جناب انیس الرّحمان صاحب، انجنیر محمد شعیب صاحب، عبدالعزیز صاحب، بزم حافظ کے ذمہ داران، انجمن اطفال کے صدر و سکریٹری، انجمن اصلاح البیان کے طلبا، مدرسہ مدینۃ العلوم کے مہتمم مولانا اظہر ندوی، اور سبھی انجمنوں کے ذمہ دار طلبا و طالبات اور دیگر اساتذہ کرام نے حصّہ لیا۔ اور سہ روزہ جشن ادب اطفال کی تیاری کے حوالے سے معلومات فراہم کی۔

اس موقع سے گفتگو کرتے ہوئے صاحب کتاب ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی نے کہا کہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ اس سہ روزہ جشن ادب اطفال کا سارا نظام بچے سنبھال رہے ہیں۔ یہ طلباء ہی ہیں جو جشن کی ہر طرح کی تیاری میں سرگرم ہیں اور مہمانوں کے استقبال اور ان کی میزبانی کے لیے بے قرار ہیں۔میں ان سبھی حضرات گرامی کا بے حد شکرگذار ہوں جو شکاری پور تشریف لارہے ہیں۔ باالخصوص پروفیسر ارتضیٰ کریم دہلی، پروفیسر شافع کدوائی علی گڈھ، پروفیسر اعجاز علی ارشد پٹنہ، پروفیسر دبیر احمد بنگال، ڈاکٹر مشتاق حیدر کشمیر، ڈاکٹر عبداللہ امتیاز بمبئی، اور ہماری ریاست کے قابل فخر شاعر جناب خلیل مامون،پروفیسر سید شاہ مدار عقیل، جناب عبیداللہ شریف، عابد اللہ اطہر، ڈاکٹر شائستہ یوسف، پروفیسر مہ نور زمانی، جناب مبین منور صاحب، ڈاکٹر قدیر ناظم سرگروہ، اور بہت سے دوسرے معزز شعرا و ادبا کا میں بے حد ممنون ہوں کہ وہ سہ روزہ جشن میں شرکت فرماکر اسے یاد گار بنانے کے لیے تشریف لارہے ہیں۔

یہ سب کے سب اپنی اپنی جگہ ادب کے آفتاب و ماہتاب ہیں۔ ڈاکٹر مشتاق عالم قادری بھی دہلی سے تشریف لارہے ہیں۔ اللہ آنے والے سارے مہمانوں کے سفر کو آسان فرمائے۔ اور ان کے قدم کی برکت سے شکاری پور کو اردو کا گہوارہ بنائے۔ اس موقع سے ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی نے اپنے ہاتھوں سے بچوں اور اساتذہ میں دعوت نامہ تقسیم کیا۔ اور بچوں سے کہا کہ والدین کے ساتھ آؤ، یہ جشن تمہارا ہی ہے۔ تمہیں لوگ مستقبل کے فنکار ہو۔

ڈاکٹر آفاق عالم صدیقی نے کہا کہ یہ ہماری خوش بختی ہے کہ ہم ایک ایسے ادارے میں کام کرتے ہیں جو اردو کا گہوارہ کہلاتا ہے۔ ہم ایسی شخصیت کی سرپرستی میں زبان و ادب کے حوالے سے تعلیم و تعلّم سے جڑے ہیں۔ جن کی سوویں کتاب کا اجرا ہونے جارہا ہے۔ اہل علم کے ساتھ کام کرنا اہم بات ہوتی ہے۔ یہ انہیں کی شخصیت کا خلوص ہے کہ ملک بھر سے اہل علم حضرات تشریف لارہے ہیں۔

انیس الرّحمان نے کہا کہ ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی اردو زبان و ادب، اور باالخصوص ادب اطفال اور بچوں کی تعلیم کے سب سے بڑے حامی ہیں۔ ان کی شخصیت اور خدمت کے طفیل میں ہمیں بھی ان ہستیوں سے ملنے کا موقع ملتا ہے جن کا صرف نام ہی سنتے تھے۔ یہ سب کے لیے خوش بختی کی بات ہے کہ ہم ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی کی سرپرستی میں گلشن زبیدہ میں خدمات انجام دیتے ہیں۔ ہم آنیوالے مہمانوں کے استقبال و اعزاز کو اپنے لیے اعزاز کی بات سمجھتے ہیں۔

مولانا اظہر ندوی نے کہا کہ یہ بڑی مسرت کی بات ہے کہ علم و ادب کی بڑی شخصیات شکاری پور تشریف لارہی ہیں۔ ان بڑے اور قابل فخر اسکالروں کے ساتھ لائق احترام علماء کرام بھی تشریف لارہے ہیں۔ میرے استاد مکرم حضرت مولانا محمد الیاس ندوی صاحب بھی اس موقع سے تشریف لارہے ہیں۔ اس کے علاوہ مولانا عرفان ندوی، اور عزیزی عبدالہادی، اور طریف بھی آئیں گے۔ ان بچوں نے حافظؔ کرناٹکی کی حمد و نعت کو یوٹیوب پر پیش کرکے ساری دنیا کے لوگوں کے دلوں پر نقش کردیا ہے۔ اہم بات یہ بھی ہے کہ اس موقع سے حضرت مولانا رابع ندوی صاحب دامت برکاتہم نے بھی اپنا پیغام بھیجا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ ’’حافظؔ صاحب آپ اپنا قلم نسل نو کی تربیت کے لیے استعمال کررہے ہیں۔ اور اپنی تحریروں سے ان کی تربیت کا کام انجام دے رہے ہیں۔ اللہ آپ کے کاموں میں برکت عطا کرے۔

انجنیر محمد شعیب نے کہا کہ ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی کی شخصیت ادب اور خدمات سے عبارت ہے۔ مہمان نوازی ان کے مزاج کا حصّہ ہے۔ انہوں نے آنیوالے مہمانوں کے آرام کے لیے شہر کے سبھی گیسٹ ہاؤس، اور گورنمنٹ گیسٹ ہاؤس بک کردئیے ہیں۔ اور سبھوں کو ذمہ داریاں بانٹ دی ہیں۔ انہوں نے بہت اصرار کے ساتھ کہا ہے کہ ہمارے کسی بھی مہمان کو ذرہ برابر بھی تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔ ایسے انسان کے ساتھ کام کرنا یقینا خوش بختی کی بات ہے۔ اس موقع سے بعض بچوں نے بھی میڈیا سے گفتگو کی، مطیع الرّحمان نے کہا کہ حافظؔ جی کی شاعری تو میں نے شیر مادر کے ساتھ ہی اپنے اندر اتارلی تھی کیوں کہ وہ میرے والد ہیں۔ اور انہوں نے میرے لیے بہت ساری لوریاں لکھی ہیں۔ میں ان سے محبت کرنے والے مہمانوں کو دیکھنے اور ان کی خدمت کے لیے بے قرار ہوں۔

فیاض احمد نے کہا کہ ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی ہر طبقے میں مقبول ایسے شاعر اور ادیب ہیں جن سے سبھی لوگ محبت کرتے ہیں۔ جشن ادب اطفال کے موقع سے اتنی اہم ہستیوں کا شکاری پور تشریف لانا شکاری پور کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ پورا شہر شکاری پور میزبانی کے لیے تیار ہے۔

حسن رائد نے کہا کہ ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی شعر و ادب کے خوشگوار جھونکے سے بڑھ کر ہیں۔ جن کو بھی ان کی صحبت میسر آجاتی ہے وہ ادب کا انسان بن جاتا ہے۔ جب سے سنا ہے کہ ان کی سوویں کتاب ’’باغ اطفال‘‘کا اجرا ہونے والا ہے۔ میرا تجسس بڑھتا جارہا ہے کہ جلد سے جلد کتاب دیکھوں اور اس سے لطف اٹھاؤں۔ دل چاہتا ہے کہ سارے مہمان آج ہی آجائیں اور کتاب کا اجرا ہو جائے تا کہ کتاب ہمارے ہاتھوں میں آجائے اور ہماری بے چینی رفع ہو۔ ہم سبھی آنیوالے مہمانوں کے ننھے منے میزبان ہیں۔

مسکان نے کہا کہ اس وقت میری زنبیل میں کئی غزلیں، اور گیت ہیں۔ قطعات اور رباعیات بھی ہیں۔ یہ سب حافظؔ جی کی تربیت کا ثمر ہے۔ انہوں نے شاعری کرنا بھی سکھایا۔ اور شاعری کے فن سے بھی آگاہ کیا۔ میرا بھی جی چاہتا ہے کہ مشاعروں میں جاؤں۔ مگر ابھی حالات موافق نہیں ہیں۔ ہم سبھی آنیوالے مہمانوں کے استقبال اور جشن ادب اطفال کے لیے بہت پر جوش ہیں۔

تنزیلہ نے کہا کہ ؛ جشن ادب اطفال کے موقع سے شکاری پور میں جو مہمانان گرامی تشریف لارہے ہیں، وہ ایک تاریخی واقعہ ہے۔ ان کی آمد کی خبر سن کر ہی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ واقعی ہم اردو کے گہوارے میں سانس لے رہے ہیں۔ ہم اپنی اشتیاق کی نظریں بچھائے مہمانوں کی آمد کے منتظر ہیں۔

اس موقع سے اساتذہ نے بچوں کو بولنے کا زیادہ موقع دیا۔ مگر بعد میں کچھ اساتذہ نے بھی گفتگو کی۔ عبدالعزیز نے کہا کہ یہ سہ روزہ جشن ادب اطفال اردو کے پرستاروں میں ایک امنگ اور جوش پیدا کررہا ہے۔ ان بچوں اور بزرگوں کے دلوں میں بھی اردو کی محبت جاگ اٹھی ہے جو ذرا کم دلچسپی لیتے تھے۔ یہ جشن یقینا اردو زبان و ادب کی مقبولیت میں اضافہ کرے گا۔ اور ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی کی خدمات کے ایک نئے باب کا آغاز کرے گا۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirashafiz karnatkaiادبی میراثحافظ کرناٹکی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ظفرالاسلام کو پی ایچ۔ڈی کی ڈگری تفویض
اگلی پوسٹ
ڈاکٹر فیروز ہارونی کے افسانوں کے مجموعہ ” بیل گاڑی کے باراتی ” کا اجرا

یہ بھی پڑھیں

جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر...

فروری 27, 2026

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

 اپنے خوابوں کی تعمیر کے لئے محنت اور...

فروری 26, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں