Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

خالد علوی : شخصیت اور شاعر – ڈاکٹر تجمل حسین

by adbimiras ستمبر 15, 2021
by adbimiras ستمبر 15, 2021 0 comment

اردو شعر وادب کے حوالے سےعام طور سے  بڑے شہروں کے مقابلے چھوٹےشہروں کے شعرا و ادبا کو منظر عام پر لانے کی توجہ کم ہوئی ہے۔دہلی ،لکھنئو،عظیم  آباد ،حیدرآباد، پٹنہ اور رامپور جیسے بڑےشہروں کو قارئین نے سب سے زیادہ اپنی توجہ مرکوز  کی ہے ۔جبکہ شہیدوں کی نگری شاہجہاں پوراپنے ابتدائی دور سے ہی شعر وادب کا مرکز رہا ہے۔قمررئیس اوررشید حسن خاںجیسی عظیم شخصیت  یہاں پیدا ہوئی ہیں۔ اس شہر کی بنیادشاہجہاں پور  کے عہد میں سپہ سالار نواب بہادر خاں چغتااور بھائی نواب دلیر خاں کے رفقاکے ہاتھوں پڑی۔پٹھان اور دوسری قوموں نے شعر وادب کے لئے اس شہر کو اپنا مسکن بنایا اور علم وادب کی شمع روشن کی ،شعر وادب کی مختلف نشستیں،مشاعرےکی محفلیں وقت وقت پر  یہاں سجتی رہیں ہیں۔ اس طرح شعرا و ادباپیدا ہوتے رہے۔ ابتدائی دور کے شعرا  کی فہرست  لمبی ہے جن میں لالہ سکھ رائےمسرور،لالہ ہت پرساد سرور،منشی اننت رام خاموش ، منشی رام کشن فرحت ،لالہ بساون لال محفوظ ،لچھمی نارائن محفوظ ،لالہ لکھپت رائے عاقل ،منشی سوہن لال حقیر،رائے کرشن سہائے فرحت ،لالہ موتی لال ساقی ،منشی ہری رام خورم ،منشی دیارام دانا،منشی پدم سکھ فائز،رائے اجودھیا پرشادزیبا،اور لالہ یگانہ مسلم قدیم شعرامیںملّا سید شیر علی عاجز،نواب فیض الدین خاں امید،قاضی سر فراز علی سیّد،شیخ احمد خاں اظہر،مولوی قطب الدین طالب ،یونس خاں،میرفضل  علی فضل ،سیدمحمد محسن میاں عرشی،احمداللہ خاں شوکت،مولوی دوست محمد صاحب، قاضی سید سرفراز علی،قاضی شیخ بہادر علی،منشی محمد رفعت علی،فقیرمحمد خاں فقیر،محمد ضمیرحسن میاں دل،منشی سخاوت علی خاں،محمد حسن علی خان حسن اور ہدایت اللہ ہدایت  وغیرہ کا نام قابل ذکر ہے۔ان شعرا کےکلام کا مطالعہ کریں  تو پتہ چلے گاکہ اس دور کےکلام  میں فارسیت غلبہ ہے۔مگررفتہ رفتہ اپنے ارتقائی منازل میں  اردو کی ہمہ گیری نے فارسی کی جگہ لے لی۔بقول مولوی محمدصبیح الدین میاں اس طبقہ میں جس قدر شعرا  ہوئے ہیں وہ فارسی گو تھےحتیٰ کہ ہندو شعراہندی اور فارسی دونوں زبانوں میں کہتے تھے۔مگر اردو کی ہمہ گیری نےہندی اور فارسی کورفتہ رفتہ خارج کر کےخود قبضہ کر لیا ہے۔؎۱ اس شہر کے بیسویں صدی میںجن شعرا نےنمایاں کارنامہ انجام دیا ہے ان میں حکیم مولوی ضمیر حسن خاں دل،سیدحسن احمد میاں بیباک،پنڈت جگموہن ناتھ رینہ شوق،سید تصدق حسین قرار،نواب حیدرعلی خاں حیدر،حاجی تجمل حسین تجمل،منشی عابد حسین مینائی، منشی نیاز حسن بیدل،پروفیسر عبدالسمیع خاں نکہت،علامہ اخترعلی تلہری،بابو جگدیش سہائے سکسینہ،فضل الرحمٰن خاں حبیب حسن خاں حبیب،سید محمد سلطان،سید احمد حسین شوق،اشفاق علی خاں،حکیم محمد وفا،مبارک شمیم،قمررئیس، قمراالدین، بابورامیشورپرشاد چونچ،اونکارسہائے سکسینہ میکش،محبوب حسن نظر،محمد نسیم خاں نسیم،اختیارحسین خاں اختر،محبوب حسن جمال،یوسف علی گوہر،رام کشن زیبا،رباب رشیدی اوراسرارحسین خاں تبسم وغیرہ کے علاوہ خالد علوی کے ہمعصروں میں اخترعلی خاں اختر،حکمت شاد،مرغوب حسن خاں فضا،ثریاخاتون حزیں،قمرشاہجہاںپوری، وسیم مینائی،راشد ندیم،ترنم ضیا،رئیس احمد نعمانی، محمد عظیم فرزانہ شفق،ڈاکٹر ممنون حسن خاں،محمد شمیم انصاری ،سردار آصف،جاویداللہ خاں،عزیز احمدخاں، شفق طاہری، قمر شاہجہاں پوری  اور راشدندیم  وغیرہ نے اردو شاعری کے افق پر آفتاب ماہتاب بن کر چمکتے نظر آتے ہیں ۔ان تمام شاعروں نے شاعری کی روایتی قدریں ،اشتراکیت کا گہرا شعور،حالات سے بیزاری اور زمانے کی زبوں حالی ،محبت واخوت اور بھائی چارے کا  پیغام ،تجریدی شعور اور کلاسکی روایت کو اپنی شاعری کا حصہ بنایاہے۔خالد علوی نے بھی روایت سے انحراف کرنے کے بجائے اپنے مقامی شاعروں کے اثرکو قبول کیا اور اسی  فضا  میں ان کی شاعری  پروان چڑھی ہے۔ (یہ بھی پڑھیں قومی اتحاد و اتفاق اور انسانی دوستی کا شاعر راحت اندوری – ڈاکٹر تجمل حسین )

خالد علوی صاحب کی حالا ت زندگی کے حوالے سے  بتاتا چلوں  ،ان کی  پیدائش۱۰ /نومبر ۱۹۴۲ میں ہوئی آپ کے والد محترم محمد مصطفیٰ علوی ایک تاجر تھے۔گھر کی معاشی صورت حال بہت اچھی نہ تھی مشکل سے درجہ دس پاس کیا اوروجہ معاش کی غرض سے شہر پیلی بھیت کی طرف رخ کیا۔ وہاں  ایک  ماہنامہ دفتر میں ملازمت ملی۔یہاں شعرا و ادبا  کی محفلیں سجتی تھیں ۔اس ادبی فضا میں شعری طبع آزمائی  کرنے لگے ۔ویسے انہیں شعرکہنے کا شغل اس وقت سے شروع ہوا جب  ایک مرتبہ  ان کےاردو کے استاد نے اقبال کی نظم ایک پرندے کی فریا،د پڑھارہے تھے ۔اس نظم کا ان کے دل ودماغ ہر بہت گہرا اثر ہو ا کہ بقول خود شاعر کے تین اشعار جو خالص تک بندی تھی رقم ہوگئے۔صبح  دادا جان وہ تک بندی دکھائی تو انہوں نے سخت ا لفاظ میں میری سرزنش کی اور کہا یہ وقت تمہارے پڑھنے کا ہے نہ کہ فروعات کا ۔دل لگا کر پڑھو آئندہ یہ حرکت نہ کرنا۔لیکن میری تک بندی جاری رہی اور میں یار دوست کو سناتا رہا۔بہر حال چکی کی مشقت اور مشق  سخن دونوں جاری رہا ؎۲۔پیلی بھیت کی ادبی فضاان کی شاعری کو نکھارنے میں اہم رول ادا کیا۔یہاں پر انہیںایک اچھے استاد کی صورت میں محمد مجتبیٰ کیف کی رہنمائی حاصل ہوئی۔مگروہ جب پاکستان چلے گئےتو الحاج حضرت نشاط پیلی بھیتی سے رہنمائی حاصل کرنا شروع کردی۔انٹر کی تعلیم پوری  ہونے کےبعد  ملازمت ترک  کرکے شاہجہاں پور واپس آئےاور گاندھی فیض عام  کاج میں آفس اسسٹینٹ کے عہدے پر فائز ہوئے ۔ بقول  مبارک شمیم یہاں رباب رشید ی شاہجہانپوری  سے  رجوع ہوئےاور بقدر ضرورت رہنمائی حاصل کرتے رہے؎۳ ۔آج  انھیں شاہجہاں پور کی ادبی محفلوں میں قدر و منزلت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔۲۰۰۶ میں نوکری سے سبکدوش ہوئے۔تشنگی ان  کاپہلا شعری مجموعہ کلام ہے۔

یوں تو خالد علوی  نے اپنےکلام میں مختلف موضوعات  پر غزلیں کہیں ہیں ۔انھوں نےبھی عام شاعروں کی طرح  حسن وعشق کے معاملات کوپیش کیا ہے۔مگر تشنگی میں ایک  شعر بھی ایسانہیں ہےجس پر رکاکت و ابتذال کا شبہہ ہو۔ان کی عشقیہ شاعری میں ایسی پاکیزگی اور ایسی لطافت ملتی ہےجوشاہجہاں پور کے اردو کے کم شعرا  کو نصیب ہے۔ چند اشعار ملاحظہ ہو۔

آوٗ کوشش تو کریں اس  کو منانے والی

ورنہ یہ عمر نہیں  لوٹ کےآنے والی

آخر لگ ہی گئی اپنی محبت کو نظر

میں نہ کہتا تھا یہ ہےبات چھپانے والی

اس سے گر بچھڑوںتو اتنا مجھے اعزاز ملے

بوئے گل،رقص صبا،رنگ حناہو جاوٗں

اپنی آنکھوں میں بٹھالیجئے ہمیں کچھ دیر کو

ہم بڑی مشکل سے یارو اس بھنور تک آئےہیں

میں نے جو کچھ بھی لکھا  بن گیا اس کا چہرہ

رات کاغذ پہ عجب اشکوں نے گل کاری کی

خالد علوی کے کلام میں ایسے بہت سے اشعار ملیں گے جو عشق حقیقی سے تعلق رکھتے ہیں۔شاعرعشق  الٰہی کا طلب گار ہوتاہے۔ انسان خدا کی ذات میں جذب ہوجائے یہ مرتبہ کسی کوبڑی مشکل  سےعطا ہوتا ہے۔ساری زندگی انسان اپنے حقیقی محبوب کی محبت میں دنیا ومافیہا سے ماورا ہوکر اپنے حقیقی رب ک لئے سر گرداں  رہتا ہے۔یہ وصف صوفیا کرام کو حاصل ہے۔خالد علوی بھی  دنیا کی تمام تر خواہشات کو ترک کرکے فقیری کے تاج کو فوقیت دیتے ہیں  وہ دنیا کی محفلوں سے پریشان ہوکر گوشہ نشینی  اختیار کر لینا چاہتے ہیں۔عشق حقیقی سے متعلق ان کے کلام کے چند اشعار ملاحظہ ہو۔

اس فقیری کو تم آسان سمجھتے ہو میاں

میں ہوں سلطان مگر تاج فضیلت کے بغیر

محفلوں میں تو فقط  جی کا زیاں ہی پایا

مجھ کو اس گوشہ نشینی میں ہے آرام  بہت

خالد علوی صاحب  سےمجھے کئی بار ملنے کا اتفاق ہوا ہے۔وہ جتنی اچھی شاعری کرتے ہیں اتنے اچھے انسان بھی ہیں  یوں کہئے ان کے چہرے سے بشاشت ٹپکتی ہے۔طبیعت  میں شگفتگی اور نرم دلی اس قدر پائی  ہے کہ کوئی بھی شخص ایک بار مل لے تو بار بار ملنے کا مشتاق رہے۔بلا امتیازوہ ہر ایک سے خلوص کے ساتھ ملتے ہیں ۔وہ اپنی قدرو ں سے ہر حال میں جڑے رہنا چاہتے ہیں۔جو بھی شخص اپنی تہذیب و تمدن سے کٹ جاتا ہےان کی نظر میں ان کے لئے کوئی وقعت نہیں،اپنی جڑوں سے انھیں گہرا لگاؤ ہے،وہ اپنے بزرگوں  کو کسی بھی حال میں نہیں چھوڑنا چاہتے۔ وہ مشترکہ خاندان کے حامی ہیں ۔گھروں کے آنگن میں دیوار بنانے کے قائل نہیں،گھر کے آنگن میں  دیوار دیکھ کران کے دل ٹکڑے  ٹکڑے ہوجاتے ہیں۔وہ غم معاش کی صورت میں بھی  اپنی مشترکہ خاندان سے دور جانے کو راضی نہیں،قدامت پسندی کا الزام انہیں قبول ہے۔مگر وہ اپنے بزرگوں کی روایت کا احترام  اور ان کے زمانے کی قدروں کو چھوڑنے کو راضی نہیں ۔ انہیں اپنی مشرقی تہذیب  کے ٹوٹنے بکھرنے کا گہرا رنج ہے۔مغربی تہذیب کی چکا چوندھ  زندگی انہیں بہت پریشان کرتی ہے۔اس  حوالے سے ان کے کلام کے چند اشعار پیش خدمت ہے۔

اپنی تہذیب و تمدن سے جو کٹ جاتے ہیں

ان کے قد کتنے ہی اونچے ہوں وہ گھٹ جاتے ہیں

جب وطن لوٹ کے آتے ہیں پرندے اپنے

سوکھے پیڑوں سے بھی رو رو کے لپٹ جاتے ہیں

گھر کی تقسیم تو حق داروں میںہوتی ہے

مگر دل بھی آنگن کی طرح ٹکڑوں میں بٹ جاتے ہیں

جگنو،چراغ،چاند،ستارے،دھنک کے پھول

کس کس کومثل گرد سفر چھوڑنا پڑا

مٹی جاتی ہیں تہذیبیں سبھی کی

یہ دنیا کیسی نادانی کرے ہے

گئی رتوں کے حوالے سے یاد آئو ں اسے

قدم قدم پہ مگر میں تو ساتھ پاوٗں اسے

مرے خدا اسےاتنی بھی شہرتیں مت دے

زمانہ یاد کرے  اور میں بھول جاوٗں اسے

غم معاش آج سبھی کے لئے ایک اہم مسئلہ بنا ہوا  ہے۔غم معاش ،مفلسی اور بیماری کا آپس میں چولی دامن کا رشتہ ہے۔اس کا اثر گھر کے تمام افراد  کی جہالت بدحالی اور پریشانی کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے۔انسان کبھی بھی اپنی جڑوں سے الگ نہیں ہونا چاہتا مگر مفلسی اور تنگدستی  انسان کو ہجرت کرنے پر مجبور کرتی ہے۔خالد علوی صاحب  کے گھرکی معاشی صورت حال بہت اچھی نہیں تھی اسلئےانھیں بھی  دوسرے شاعروں کی طرح روزگار کی تلاش میں اپنے اطن سے پیلی بھیت  ہجرت کرنے پر مجبور ہونا پڑا تھا۔غم معاش کے اپنے ان گزے زمانے کو خالد علوی نے اپنے کلام میں بڑے جذباتی انداز میں پیش کیا ہے۔اس حوالے سے ان کے چندشعر ملاحظہ ہوں۔

مجھ کو تلاش رزق میں گھر چھوڑنا پڑا

چھوڑا نہ  جا رہا تھا مگر چھوڑنا پڑا

جگنو،چراغ،چاند،ستارے،دھنک کے پھول

کس کس کومثل گرد سفر چھوڑنا پڑا

ان  طائروں  سے کوئی بھی شکوہ فضول ہے

بے برگ ہو گیا تو شجر چھوڑنا پڑا

حالات ایسے موڑ پہ  لےآئے تھے  مجھے

بے حد عزیز  تھا  وہ مگر چھوڑنا پڑا

قدموں کی آہٹوں سے نہ ٹوٹے کسی نیند

مجھ کوکس احتیاط سے گھر چھوڑنا پڑا

خالد علوی صاحب کو اپنےعہد کے سیاسی سماجی  اور اقتصادی منظرنامے پر گہری نظر ہے۔وہ سماج سے تعصب کو مٹا کر اصل مسائل کی طرف لوگوں کی توجہ مرکوز کرنا چاہتے ہیں ۔آج جب جھوٹ فریب کا  بازار گرم ہےعدل وانصاف کا گلاگھونٹا جارہا ہے۔ایسے ناموافق حالات میں وہ دشمنوں کی شکت  کے لئے اپنےماضی کے واقعات سےسبق لے کر ہمت اور حوصلے کے ساتھ لڑنے پر آمادہ کرتے ہیں۔زمانے کی زبوں حالی اور مظلومیت کے شکار لوگوں کو دیکھ  کر وہ بیچین ہوجاتے ہیں ،ایسی صورت میں وہ حد سے گزر جانے کی تلقین کرتے ہیں ۔اس حوالے سےان کے کلام کےچند اشعار ملاحظہ ہوں۔

کوئی شکوہ نہ شکایت اسے حالات سے ہے

ایک رنجش سی فقط اس کو مری ذات سے ہے

بےنام وادیوں میں اتر جانا چاہئے

عزت پہ آنچ آئے تو مر جانا چاہئے

بے چین کررہا ہو جو موجوں کا پیچ و تاب

دریا کو اپنی حد سے گزر جانا چاہئے

باطل کو ہے فوج ہزاروں  کی بہت کم

اور حق کو بہتّرکی جماعت  بھی بہت ہے

کوئی خوشبو ہوں نہ میں گل کہ مہکتا جاوٗں

ایک چنگاری ہوں رہ رہ کے سلگتا جاوٗں

قہر ایام گزشتہ نہیں دیکھا  جاتا

مجھ سے اب خون تمنّا نہیں دیکھا جاتا

خلاصہ کلام یہ ہےکہ شہر شاہجہاں پور کے شاعروں میں ایسے شاعر موجود ہیں جن میں وہ تمام خصوصیات موجود ہیں جو ایک  معیاری شاعر کے لئے ضروری خیال کی جاتی ہیں ۔ یہاں ترقی پسند شاعربھی موجودہیں اور وہ بھی ہیں جو تجریدی شاعری کے مدح خواں ہیں مگر ان کے دوش بدوش روایات کا احترام کرنے والےشاعر بھی زندہ وتابندہ ہیں جن کے دم سے فن شاعری اب تک زندہ ہے۔خالد علوی  کی شاعری بھی  اسی ماحول کی آئینہ دار ہے۔ خالد علویـــ کا شعری مجموعہ ـ تشنگی اپنے ان تمام خصوصیات کا ضامن ہے جو ایک معیاری فن پارے کی لئے ضروری خیال کیاجاتا ہے۔انھوں نے اپنے کلام میں ایک طرف  جہاں اپنی مشرقی  تہذیب  وتمدن کے ٹوٹنے بکھرنے کا گہرا غم  ہے وہیں نئی تہذیب سے انحراف  بھی کیا ہے ، ان کے یہاں ترقی پسند انہ خیالات  اورموجودہ سیاسی سماجی حالات سےآگہی  کا گہرا شعور  ہے۔وہیں کلاسیکی روایت سے اپنےآپ کو ہم آہنگ بھی کیا ہے۔بقول مبارک شمیم خالد علوی جدید شعرا کے نمائندہ شاعرہیں اور سوچ سمجھ کر شعر کہتے ہیں ۔ان کے یہاں جدید و قدیم رنگ کی لطیف  آمیزش ہے ۔؎۳

حواشی

(۱)   عالی  جناب مولوی محمد صبیح الدین میاں صاحب خلیل  شاہجہا ں پوری ۔مرتب وسیم مینائی ۔ تاریخ شاہجہاں        پورتاریخ صبیح)  ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوس دہلی۲۰۲۰    ص۴۲۰

(۲)خالد علوی    تشنگی  (شعری مجموعہ) ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس دہلی ۲۰۲۱ ص۵

(۳)مبارک شمیم   ۔سخنواران  شاہجہاں پور   ۔تخلیق ر پبلیشرز   ۱۹۹۵ ص۳۲۹

(۴)مبارک شمیم   ۔سخنواران  شاہجہاں پور   ۔تخلیق ر پبلیشرز   ۱۹۹۵ ص۳۲۹

 

                                                      تجمل حسین

                                                           صدر،شعبئہ اردو

  گاندھی  فیض عام شاہجہان پور

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
بارہ قباؤں کی سہیلی: عذرا پروین –   ڈاکٹر وصیہ عرفانہ 
اگلی پوسٹ
کتب بینی اور مطالعہ سے رغبت – زين ہاشمي ندوي

یہ بھی پڑھیں

برگِ سخن کی بات ہے دل تھام لیجیے...

جنوری 31, 2026

نوجوان شعراء کی نئی نسل: سفر، سفیر اور...

اکتوبر 11, 2025

صاحب ذوق قاری اور شعر کی سمجھ –...

مئی 5, 2025

 ایک اسلوب ساز شاعر اور نثر نگار شمیم...

جنوری 20, 2025

حسرت کی سیاسی شاعری – پروفیسر شمیم حنفی

جنوری 15, 2025

غالب اور تشکیک – باقر مہدی

جنوری 15, 2025

غالب: شخصیت اور شاعری: نئے مطالعے کے امکانات...

دسمبر 17, 2024

غالب اور جدید فکر – پروفیسر شمیم حنفی

دسمبر 9, 2024

اردو شاعری میں تصوف کی روایت – آل...

دسمبر 5, 2024

غالب کی شاعری کی معنویت – آل احمد...

دسمبر 5, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں