Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

کتابیں انسان کو ہمیشہ زندہ رکھتی ہیں ؛ حسن عبد الکریم چوگلے

by adbimiras جون 5, 2022
by adbimiras جون 5, 2022 0 comment

بزم صدف انٹرنیشنل دوحہ چیپٹر کے زیر اہتمام شاندار کل خلیج مشاعرہ

 

گزشتہ دنوں دوحہ میںبزم صدف کی شاخ نے اپنے  نوعیت کی پہلی اور منفرد خلیج اردو کانفرنس منعقد کی اور ساتھ ہی کل خلیج مشاعرہ بھی کروایا  پروگرام کے افتتاحی اجلاس کی صدارت ممتاز شخصیت اور بزم صدف انٹرنیشنل کے سرپرست اعلی جناب حسن عبد الکریم چوگلے نے کی، انہوں نے اپنے خطاب میں تنظیم کی سرگرمیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے تمام ذمہ داران کی ستائش کی اور بطور خاص کتابوں کی اشاعت کا ذکر کیا جو تنظیم کے زیر اہتمام شائع ہوتی ہیں، کتابوں کی اہمیت اور افادیت پر ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کتابیں انسان کو زندہ رکھتی ہیں ساتھ ہی بزم صدف کے مختلف انداز کی سرگرمیوں کو بھی سراہا جس میں سماجی خدمات کا ذکر تھا اور بزم کے چئیرمین شہاب الدین احمد کے حوصلوں کی داد دیتے ہوئے ان کے ارادوں کا بھی ذکر کیا کہ وہ جو کچھ کرنے کی بھی ٹھان لیتے ہیں وہ کر لیتے ہیں جس کی مثال آج کی یہ تقریب ہے کہ اس کا اعلان گزشتہ سال کیا تھا اور اب انہوں نے  عالمی اردو کانفرنس کرنے کا قصد کیا ہے اور اس سلسلے لیں  مختلف ممالک سے رابطے میں بھی ہیں ۔

محترمہ صوفیہ بخاری  ( ا ہلیہ مرحوم صبیح بخاری) نے اردو زبان کی ترسیل اور اس کی وسعت پر خاطر خواہ گفتگو کی اور موضوع گفتگو ؛ خلیج اردو کا نیا دبستان: مذاکرے میں بھی حصہ لیا ساتھ ہی تنظیم کے ذمہ داران کو کانفرنس اور مشاعرہ کی کامیابی کی مبارک باد بھی دی،

مشاعرہ کی صدارت متحدہ عرب امارات سے تشریف لائی ہوئی معروف شاعرہ ڈاکٹر ثروت زہرا نے فرمائی جبکہ نظامت کے فرائض دوبئی سے آئی ہوئی شاعرہ محترمہ عائشہ شیخ عاشی نے ادا کئے اس کے علاوہ بحرین سے کہنہ مشق شاعر جناب ریاض شاہد،عمان سے جناب طفیل احمد، کویت سے جناب مسعود حساس اور شارجہ سے سمیعہ ملک ناز نے شریک ہوکر مشاعرے کے وقار میں اضافہ کیا۔

پروگرام کے افتتاحی اجلاس کی معروف شاعر احمد اشفاق نے کی جس میں داکٹر ثروت زہرا نے  2019 میںاعلان شدہ اپنا ؛ بزم صدف نئی نسل ایوارڈ، بہ نفس نفیس قبول کیا اور دیگر مہمانوں کی خدمت میں بھی شال اور لوح سپاس پیش کئے گئے۔ بزم سدف دوحہ چیپٹر کے صدر ڈاکٹر ندیم جیلانی دانش نے مہمانوں کا استقبال کیا اور بزم کے چئرمین جناب شہاب الدین احمد نے بزم صدف کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے اس کی کارگزاریوں کی تفصیل پیش کی اس سیشن میں مہمان خصوصی معروف سماجی شخصیت اور بزنس مین جناب عظیم عباس اور مہمانان اعزازی محترمہ صوفیہ بخاری اور پروفیسر سید جاوید زیدی تھے۔

پروگرام کے دوسرے حصے میں خلیج کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے شعرا ء و ادبا کے ساتھ ایک دلچسپ

اور معلوماتی مذاکرہ بعنوان ؛ خلیج اردو کا نیا دبستان؛ منعقد کیا گیا جس کی میزبانی احمد اشفاق اور ڈاکٹر ندیم جیلانی دانش نے مشترکہ طور پر بخوبی انجام دی ، اس سیشن میں شرکاء نے اپنے اپنے ملک میں اردو زبان و ادب کی ترویج و ترقی کے لئے جاری سرگرمیوں کا احاطہ کیا، زبان کی وسیع تر ترسیل کے لئے تراجم کی اہمیت اور اردو کے رسم الخط کو برقرار رکھنے کے ضمن میں جاری بحث پر بھی سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ ہندی کی ناول نگار گیتانجلی شری کو ان کے ناول کے ترجمے پر بین الاقوامی بکر انعام کے اعلان پر بھی شرکاء نے مسرت کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ جلد ہی اردو کے ادیبوں کی بھی بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ہوگی۔

سامعین نے اس دل چسپ مباحثے کو بڑی دل جمعی سے سنا اور سبھوں نے گفتگو میں دئے جانے والے دلائل اورمعیار کی تعریف کی۔

عالمی مشاعرے کے آغاز میں قطر کے مقامی شعراء نے اپنے منتخب کلام سنائے، سب سے پہلے جناب طاہر جمیل کو آواز دی گئی ان کا یہ قطعہ سامعین کو پسند آیا

 

 

مرے حق میں کوئی بھی فیصلہ اب نہ ہوگا

گواہوں میں جو حق گو تھے وہ باطل ہوگئے ہیں

مذاقا ان کو دشمن کہ دیا تھا دفعتا طاہر

اسی دن سے ہمارے دوست قاتل ہو گئے ہیں

طاہر جمیل کے بعد مائیک پر تشریف لائے دوحہ کے نوجوان شاعر راقم اعظمی انہوں نے تحت اور ترنم دونوں میں اشعار سنائے اور خوب داد سمیٹی۔

شب کی تنہائی میں مانگا ہے خدا سے تم کو

میری آنکھوں سے مری نیند چرانے والے

وہ دور بہت دور بہت دور ہے لیکن

خوابوں میں رہی اس سے ملاقات مسلسل

راقم اعظمی کے بعد ہندی کے شاعرہ محترمہ مانسی شرما نے اپنی نظموں اور دیش بھکتی گیتوں سے سامعین کو محظوظ کیا پھر باری تھی دوحہ قطر کے منفرد لہجے کے شاعر جناب مقصود انور مقصود کی انہوں نے اپنی غزلوں کے منتخب اشعار سنائے اور اپنی نظم بھی پیش کی ان کے اس شعر پر سامعین کی خوب داد ملی۔

ترے دیدار کو حاضر ہوئیں اشکوں کی چادر میں

مری آنکھوں کو بزم ناز کے آداب آئے ہیں

اب ناری تھی بزم صدف دوحہ چیپٹر کے صدر ڈاکٹر ندیم جیلانی دانش کی جنہوں نے آشوب اسلام پر لکھی اپنی نظم بعنوان ڈیزرٹ سفاری سنائی جس کا محفل پر دیر تک اثر رہا ان کے یہ اشعار بھی لوگوں کو بہت پسند آئے۔

 

آرزوئے وصل شاید اس کو رکھتی ہے ہرا

ہجر کے صحرا میں اک تنہا شجر امید کا

خامشی کی برف پگھلے آج اس کے روبرو

اک نیا موضوع بتائو دوستو تمہید کا

ڈاکٹر جیلانی کے بعد ناظمہ مشاعرہ نے معروف شاعر احمد اشفاق کو زحمت کلام دی جنہوں نے کئی خوبصورت غزلیں سنائیں ان کے یہ اشعار بے حد پسند کئے گئے

آج اس کے جنازے میں ہے اک شہر صف آراء

کل مر گیا جو آدمی تنہائی کے ڈر سے

روٹھے ہوئے سورج کو منانے کی لگن میں

ہم لوگ سر شام نکل پڑتے ہیں گھر سے

احمد اشفاق پر مقامی شعراء کا سلسلہ ختم ہوا اور پھر مہمانوں کو زحمت سخن دی گئی، سب سے پہلے شارجہ سے شریک بزم سمیعہ ناز ملک مائیک پر تشریف لائیں انہوں نے پہلے شہید کربلا کے حضور ایک سلام پیش کیا اور پھر اپنی غزل سنائی ان کے جن اشعار پر کوب داد ملی وہ درج ذیل ہیں،

دل سیاہ کا ہرگز نہیں ہے چین حسین

جو حق شناس ہے وہ ہی کہے حسین حسین

ہر ایک چشم  بصیرت پہ آشکارا ہے

رسول پر بخدا ہے خدا کا دین حسین

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حادثے میں کہیں بے موت نہ مارے جائیں

عشق زادے ہیں تو پھر دار پہ وارے جائیں

ہر وفادار محبت کو یہ اعزاز ملے

جتنے عاشق ہیں بیاباں میں اتارے جائیں

عائشہ شیخ عاشی نے اپنی بہترین نظامت کے جوہر دکھائے انہیں احمد اشفاق نے آواز دی ان کے  مندرجہ ذیل اشعار پر خوب داد ملی

اس بار محبت تو مجھے خود سے ہوئی ہے

ایسے میں مجے مجھ سے جدا کون کرے گا

جب وقت ملے خود ہی اسے فون کیا کر

اس شہر سے اب کوئی کبوتر نہیں آتا

عائشہ شیخ عاشی کے بعد کویت کی نمائندگی کرنے والے بلند و بانگ لہجے کے شاعر مسعود حساس تشریف لائے اور انہوں مہاجرین اور تارکین وطن کے کرب کو اور وقت کے ساتھ ان کی ترجیحات میں آنے والے تغیرات کو اپنی دلسوز نظم میں سمویا اور سامعین سے داد وصولی ان کے ئی اشعار بے حد پسند کئے گئے

تمام عمر ہی لہجہ ہمارا خشک رہا

تمام عمر سمندر میں اعتکاف کیا

اسے یہ کہنا کہ نفرت پہ دسترس ہی نہیں

مرا علاقہ محبت تلک سمٹ گیا ہے

پھر باری تھی بحرین سے تشریف لائے ہوئے  صاحب طرزشاعر ریاض شاہد کی جی کی غزلیں سامعین کو مسحور کر گئیں مثال کے طور پر یہ اشعار

ہم وہ مزدور ہیں مٹی پہ بھی سو جائیں تو

ایک روٹی کے سوا خواب نہیں آتے ہیں

جب سے عشاق کی آنکھوں میں ہوس اتری ہے

تب سے کھڑکی میں بھی مہتاب نہیں آتے ہیں

زندگی سے بھی زیادہ انہیں صحرا ہے عزیز

وہ بلانے پہ بھی پنجاب نہیں آتے ہیں

ریاض شاہد کے بعد عمان کی نمائندگی کر رہے معروف شاعر طفیل احمد نیخواب کے موضوع پر اپنی  طویل نظم

سنائی اور ڈھیروں داد سمیٹی ان کی غزل کے یہ اشعار پسند کئے گئے۔

کہیں بچہ ایک غریب کا کھلے تن پہ سہ گیا آندھیاں

کہیں ہلکی سی جو ہوا چلی اڑی پھر تو پگڑی امیر کی

اٹھے ہاتھ جب بھی طفیل کے تو کسی نے چپکے سے یہ کہا

نہ ضروری ہے کہ قبول ہو یہ دعا نہیں ہے فقیر کی

آخر میں صدر مشاعرہ ڈاکٹر ثروت زہرا نے اپنا منفرد کلام سنایا انہوں نے کئی اثر انگیز نظمیں سنائیں سامعین کی فرمائش پر انہوں نے اپنی مشہور نظم بنت حوا ہوں میں  یہ مرا جرم ہے اور شاعری تو کڑا جرم ہے، بھی سنائی اور آخر میں اپنے صدارتی کلمات میں بزمصدف انٹرنیشنل دوحہ چیپٹر کو اور اس کے منتظمین کو اس شاندار تقریب کے انعقاد پر مبارک باد دی۔

ان کے ان  اشعار پر سامعین کی بھرپور داد ملی

پھر آس دے کے آج کو کل کر دیا گیا

ہونتوں کے بیچ بات کو شل کر دیا گیا

کیسے بجھائے، کون بجھائے ، بجھے بھی کیوں

اس آگ تو تو خون میں حل کر دیا گیا

آخر میں بزم صدف دوحہ چیپٹر کے صدر ڈاکٹر ندیم جیلانی دانش نے مہمانوں اور بزم صدف کی دوحہ  کی مجلس عاملہ کے اراکین بطور خاص پروگرام کوآرڈنیٹر محد عرفان اللہ، نائب صدر صباح الدین اور بزم صدف بین الاقوامی امور کی صدر رفعت جہاں علی کا شکریہ ادا کیا۔

تقریب میں دوحہ کی ادبی و نیم ادبی تنظیموں کے ذمہ داران  اور خاص شخصیات نے شرکت کی جن میں بطور خاص جناب شکیب ایاز، جناب گوہر الطاف، جناب بلال احمد خان، جناب نجم الحسن خان،جناب بلچندانی، جناب بہاء الدین، محترمہ رفعت جہاں، جاوید عالم صدیقی،جناب لیاقت ملک، جناب جاوید احمد، جناب سجاد احمد، عمران اسد، اوپ پرکاش پریڈا، رحمت اللہ کے نام قابل ذکر ہیں۔

پروگرام کے آخر میںشاندار مشاعرہ اور پرتکلف عشائیہ پیش کیا گیا۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
کلیہ التربیہ السلفیہ للبنات: ایک تعارف – اظہر الدین فیضی
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر...

فروری 27, 2026

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

 اپنے خوابوں کی تعمیر کے لئے محنت اور...

فروری 26, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (119)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں