Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

مظہر اِمام کی غزل گوئی-ڈاکٹرجاوید حسن

by adbimiras ستمبر 6, 2020
by adbimiras ستمبر 6, 2020 0 comment

ہندوستان میں انگریزی حکومت کے تسلط کے بعد یہاں کی تہذیبی و ثقافتی فضا مکدر و متزلزل ہونے لگی۔ اب جن نئی قدروں نے اپنے قدم جمانے شروع کیے،اُس نے یوں تو زندگی گذارنا آسان بنایا لیکن اس کے ساتھ ہی بہت طرح کے خدشات اور خرابیو ںکو بھی جنم دیا۔ چنانچہ تحفظِ ذات بھی اجتماعی طور پر تحریکات و رحجانات میں خود رو پودوں کی طرح تشکیل پانے لگا ۔ اِن تحریکات و رحجانات نے زندگی کے تمام پہلوؤں، بشمول ادب کے، متاثر کرنا شروع کیا۔ علی گڑھ تحریک سے حلقۂ ارباب ذوق تک تمام رحجانات و تحریکات ادب بالخصوص اُردو ادب کو نئی سمت و رفتار عطا کرنے میں    ممد و معاون ہوئے ۔ علی گڑھ تحریک نے موضوع و مواد کو اہمیت دی تو اُس زمانے میں غزل پسِ پُشت چلی گئی اور نظموں کا واضح خاکہ اُبھر کر سامنے آیا ۔ ترقی پسند تحریک ایک مقصد کو سامنے رکھ کر آگے بڑھی تو اس زمانے میں راست بیانی نے بہت شہرت پائی اور غزل سے اس کا ایجاز و اختصار جاتا رہا۔ اس تبدیلی کو محسوس کرتے ہوئے حلقۂ ارباب ذوق نے ادب برائے ادب کے نظریے کو فروغ دیا لیکن ان کا زیادہ تر سروکار نظم نگاری سے تھا،اس لئے غزل کو کچھ زیادہ فائدہ نہیں ہوا ۔ برسوں کی غلامی کے بعد جب آزادی کا سورج طلوع ہوا تو ایک نئی امید انسانی ذہن کو روشن کرنے لگی لیکن آزادی کے بعد جس طرح کے حالات رو نما ہوئے، اُس نے ایک ایک کرکے ساری امیدوں پر پانی پھیر دیااور سارے خواب چکنا چور ہو گئے۔ انسان نہ چاہتے ہوئے بھی نئے حالات و خدشات کے طابع ہوتا چلا گیا ۔ نئے حالات اور ماحول میں زندگی گذارنا آسان تو ضرور ہوا لیکن ساتھ ہی ذات کے تحفظ کا مسئلہ بھی آن کھڑا ہوا، جس کی وجہ سے لوگوں کے اندر تنہائی اور اس کے متعلق رویوں نے گھر کرنا شروع کر دیا ۔ اُن نئے حالات اور ماحول سے پیدا شدہ مواد و موضوعات کی عکاسی سابقہ تمام تحریکات و رحجانات کے تحت نہیں کی جا سکتی تھی، لہذا شعرا و ادبا ایک نئے روّیے کی طرف گامزن ہوئے جسے ’جدیدیت ‘ اور اس کے تحت لکھے جانے والے ادب کو ’جدید ادب ‘ کے نام سے جانا پہچانا جاتا ہے ۔ جدید شعرا و ادبا نے اپنے مواد و موضوعات کی پیشکش ماضی کے آئینے کو سامنے رکھ کر کیا چنانچہ اِن میں کلاسیکی رچاؤ کے ساتھ حلقۂ ارباب ذوق سے ہم آہنگی بھی نظر آتی ہے۔

مجموعی طور پر ہمارے یہاں جدیدیت 1955 کے آس پاس سے شروع ہوتی ہے، جس میں علامتی اظہار کو اہمیت دی گئی ہے۔ علامتی اظہار باالواسطہ اظہار کا وہ طریقہ ہے جو اُس دور میں اس لئے مقبول ہوا کہ یہ دور کوئی سبق دینے یا کسی قصہ کی زیبائش کرنے کا قائل نہیں بلکہ ان ننگے لمحوں کی مصوری کا قائل ہے جو کبھی کبھار بڑی کاوش کے بعد ہاتھ آتے ہیں۔ آزاد نظم کے فروغ میں اس علامتی اظہار کو ہم جدیدیت کا خاص اظہار کہہ سکتے ہیں۔ یہ فرد کی تنہائی کا عکس ہے، مگر یہ صرف انسان کی تنہائی ،مایوسی،افسردگی وغیرہ کی داستان نہیں ہے بلکہ جدید شعرا نے اس میں انسانیت کی عظمت کے ترانے بھی شامل کئے ہیں ۔ مظہر امام کا شمار اُنہیں جدید شعرا کی صف اوّل میں کیا جاتا ہے ۔ اُن کی پیدائش صوبہ بہار کے معروف ضلع دربھنگہ میں ہوئی۔ تعلیم سے فراغت کے بعد انہوں نے شہر نشاط کلکتہ کے ایک اسکول میں معلم کے فرائض انجام دیے۔ اس کے بعد وہ آل انڈیا ریڈیو سے وابستہ ہو گئے اور ترقی کے منازل طے کرتے ہوئے ڈائریکٹر کے عہدے تک پہنچے۔ جدیدیت کے بارے میں خود مظہر امام کے خیالات کچھ یوں ہیں :

’’جدیدت وقت کا تقاضہ ہے اور یہ جدیدیت اپنا رول ادا کرکے کل پرانی ہو جائے گی او راس کا عہدہ کوئی نئی جدیدیت سنبھال لے گی… وہی لوگ زندہ رہ پائیں گے ،جنہیں زمانے کی آگہی اور فنّی قدروں کا عرفان ہے۔ ‘‘

( آتی جاتی لہریں ،مظہر امام ،۱۹۸۱ء، ص ، ۲۴)

مذکورہ کتاب میں شامل اپنے ایک مضمون میں وہ آگے لکھتے ہیں :

’’ میں ذاتی طور پر جدیدیت کو رحجان تصور کرتا ہوں ۔ عصری زندگی کی پیچیدگیوں کے شعور کا نام جدیدیت ہے۔  یہ رحجان نئے انسان کی مضطرب روح کا تقاضہ ہے۔ ٹوٹتے رشتوں اور منہدم ہوتی ہوئی قدروں کی کشاکش میں آج کا انسان اپنے آپ کو بے بس اور لا چار محسوس کرتے ہوئے بھی کسی نہ کسی شکل میں جئے جا رہا ہے ۔ جدید ادب زخم خوردہ انسان کے آشوب ِ سفرکی داستان ہے۔‘‘

(ایضاً ، ص، ۲۵)

مظہر اما م کی ادبی زندگی کا آغاز جدیدیت سے بہت پہلے ترقی پسند تحریک کے زمانے میں ہی ہو چکا تھا۔چنانچہ اُن کی شعری کائنات میں ترقی پسندی کی خارجیت ،جدیدت پسندوں کی داخلیت اور ما بعد جدید کا امتزاجی روّیہ بھی دیکھنے کو ملتا ہے ۔ اِن سب سے بڑھ کر کلاسیکی رچائو اُن کی شاعری میں موجود ہے جو اُن کی تخلیقات کو فنی و فکری حُسن عطا کرکے اپنے معاصرین میں امتیاز عطا کرتا ہے۔ اُن کی ابتدائی تخلیقات فکری طور پر ترقی پسند انہ روّیے کا اظہار کرتی ہیں لیکن فنّی طور پر وہ کلاسیکی تخلیقی روّیے کا تصور پیش کرتی ہیں اس لئے اُن کے اشعار میں موضوع و مواد کی راست بیانی کا احساس نہیں ہوتا ۔ مظہرامام کی شاعری میں ایک ارتقاپذیر ذہن کارفرما معلوم ہوتاہے۔اس لئے کہ وہ اردو ادب کی تین تحریکات و رجحانات کے شاہد و مشہود رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ’’میں ادب پر کوئی لیبل لگانے کے حق میں نہیں ہوں۔‘‘

مظہر امام اپنی اختراعی طبیعت کی وجہ سے مراجعت کرتے ہوئے جب جدیدیت کے زیر سایہ آئے تو یہاں بھی وہ اپنی تخلیقات کو کلاسیکیرنگ دینے میں کامیاب رہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اُن کی غزلوں میں جدیدت کے حاوی روّیے کے طور پر تنہائی کا ذکر بار بار آیا ہے لیکن اس میں وہ انتہا پسندی دیکھنے کو نہیں ملتی جو کہ جدیدیوں کا طرۂ امتیاز کہا جاتا ہے۔ تنہائی پر مبنی ان کے چند اشعار ملاحظہ کریں :

 

یہ عمر کے بادل تھے کہ تنہائی کے سایے

اِس بار جو دیکھا اُسے وہ بات نہیں تھی

___

ہم ہی ساقی تھے، ہمیں نشّہ تھے، صہبا ہم تھے

ایسی محفل تھی کہ کوئی نہ تھا،تنہا ہم تھے

___

رات ٹھہرے ہوئے دریا میں بہت ہلچل تھی

میری تنہائی کے ساحل پہ کوئی اُترا تھا

 

اس زمانے میں بہت سے شعرا تھے جو تنہائی،اجنبیت اور بے گانگی وغیرہ جیسے وجودی لوازم کو اپنے شعری تجربے کا حصّہ بنا رہے تھے ۔ مثلاً

تنہائی کی یہ کون سی منزل ہے رفیقو

تا حد نظر ایک بیابان سا کیوں ہے

(شہر یار)

مظہر امام کے اشعار:

ہائے یہ شبِ وعدہ ،دل کا حال کیا کہیے

حُجلۂ عروسی میں جس طرح دُلہن تنہا

___

وہ تو خیر یوں کہیے ذوقِ حُسن ہمدم تھا

جُوئے شیر کیا لاتا ،عزم ِ کوہکن تنہا

 

جدیدیت کے عروج کے زمانے کے اُن کے چند اشعار اور ملاحظ کریں:

وسعتیں اپنی لیے سمٹی ہوئی دنیا میں ہوں

میں سمندر ہوں مگر خود پیاس کے صحرا میں ہوں

___

میں نے ہی ماضی کی تربت پر جلائے ہیں چراغ

میں مجاور حال کا ہوں،حُجرۂ فردا میں ہوں

بد دعا کس لمحۂ حاضر کی ہے مجھ پر امامؔ

ہوں صدائے عصر لیکن گنبد فردا میں ہوں

مظہر امام کی شاعری میں زمانہ ماضی بلیغ استعارے میں ڈھلا ہے۔ ’پالکی کہکشاں کی‘ اُن کی غزلوں کا کلیات ہے جس میں ۱۹۴۳ ء سے لے کر سن ۲۰۰۰ ء تک کی غزلیں شامل ہیں۔ اِن غزلوں کی ترتیب کو شاعر نے حال سے ماضی کی طرف رکھا ہے ۔ پروفیسر مولا بخش لکھتے ہیں :

’’ گویا مظہر امام تاریخ سے زیادہ ساخت پر توجہ دیتے ہیں ۔ اُن کے نذدیک حال ماضی کا نتیجہ ہے ۔ گویا وہ Synchronic یک زمانی تصوّر زمان میں یقین رکھتے ہیں اور اُن کی غزلوں میں وہ زمانہ ماضی ہے جس میں انہوں نے زیادہ تر غزلیں کہی ہیں۔ یعنی مظہر امام کی غزلیں عہد گذشتہ کی یادوں کا البم ہے جو ما بعد جدیدیت کی ایک اہم وصف قرار دی جا سکتی ہے۔ ‘‘

( رسالہ فکر و نظر ، علی گڑھ ، مارچ، ۲۰۱۶ء )

’پالکی کہکشاں کی ‘ کی پہلی غزل مکمل طر پر رمزیہ بیانیہ اور ایک افسانہ سا لگتا ہے:

وہ بے قصور تھا لیکن سزا سے ڈرتا تھا

لکیر دیکھ کے دستِ دعا سے ڈرتا تھا

___

اُسے عزیز غزالانِ دشت تھے لیکن

وہ باغِ شوق کی آب و ہوا سے ڈرتا تھا

اِس دور کی غزلوں میں اُن کے یہاں نئے مضامین کی تلاش و جستجو بھی خا ص طور پر نظر آتی ہے۔ کلیات میں شامل غزلوں میں تازگی اور تازہ دمی کا احساس ہوتا ہے نیز اُن کے لب و لہجے میں استقامت نظر آتی ہے:

اپنا ہی فیصلہ تھا کہ گھر چھوڑ کر چلے

مڑ مڑ کہ پھر یہ کیوں درو دیوار دیکھنا

___

وہ اپنے نقشِ قدم پر فریفتہ تھا بہت

نئے خیال کی آوازِ پا سے ڈرتا تھا

___

میں غرق ہونے ہی والا تھا جب تو اک تِنکا

بھنور میں مجھ کو دکھائی دیا اُبھرتا ہوا

ہزار بار مرے پائوں لڑکھڑائے ہیں

ہزار بار نئے عزم سے چلا ہوں میں

مظہر امام لفظوں کے تخلیقی برتائو سے بخوبی واقف تھے ۔لہجے میں نرمی اور گفتگو کا انداز اُن کی غزلوں کے اسلوب کی نمایاں خصوصیت قرار دی جا سکتی ہے ۔ مثال کے طور پر چند اور اشعار دیکھیں :

بہت سے لوگ ہیں ،ملتے بچھڑتے رہتے ہیں

یہ کام پہلے بھی ہوتا تھا ،اب بھی ہوتا ہے

___

چار ،چھہ شعر کام کے کہہ لے

کچھ تو مظہر امام کرتا جا

___

وہ شوخ رنگ کا شیدا ہے ،یہ خیال رہے

قریب آنا تو خود کو لہو میں تر لانا

___

کیسا خیال ،کِس کا تصّور ،کہاں کی یاد

کِن بے خیالیوں میں گزرنے لگی ہے شام

___

اپنے رِستے ہوئے زخموں کی قبا لایا ہوں

زندگی ! میری طرف دیکھ کہ میں آیا ہوں

___

یہ بھی کیا قرب قیامت کی نشانی ہے امام

رہنما ہی رہنما ہیں، کارواں کوئی نہ ہو

___

نئی بارش کی رِم جھم میں لباس غم تو بدلے گا

وہی رسم چمن ہوگی، مگر موسم تو بدلے گا

___

مسیحائوں نے کچھ تازہ دوائیں لا کے رکھی ہیں

نئے زخم آئیں گے اب بھی مگر مرہم تو بدلے گا

کئی سراب ملے تشنگی کے رستے میں

رُکاوٹیں ہیں بہت روشنی کے رستے میں

نئی غزل میں جس قسم کی بے چینی،تشکیک،تنہائی ،اور اداسی کے روّیوں نے جنم لیا اُس کی جگہ مظہر امام کے یہاں مضبوطی سے نہیں بن سکی۔ وہ نئی غزل سے اتنا رشتہ رکھتے ہیں کہ وہ فرد کی آزادی ایک حد تک چاہتے ہیں مگر سماجی عوامل  سے گریز بھی نہیں کرتے۔ چونکہ مظہر امام کبھی ادعائیت کے شکارنہیں رہے، اِس لیے اُن کے متن میں مستقبل کی شاعری کے رحجانات آتے چلے گئے ۔ اُن کو بجا طو رپراُردو شاعری کی نئی نسل کا پیش رو کہا جاسکتا ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ جن چند معتبر شعرا کے ساتھ ہماری تنقید نے نا انصافی کی ہے ، مظہر امام بھی اُن میں سے ایک ہیں۔ اُن کی شاعرانہ عظمت کئی سطحوں پر نمو پذیر ہوتیہے، خاص طو رپر تازہ کار ڈِکشن،خیال کی ندرت کاری، تراکیب کی مانوس اجنبیت،طرز اظہار کا ذاتی پن ، خلاقانہ روِش،اور اِن کے ساتھ اُن کی شخصیت کے داخل کا سوز اور خارج کا ساز وغیرہ وہ خصوصیات ہیں جن کی بنا پر مظہر اما م کی شناخت جدیدت کے منظر نامے پر نہ صرف امتیازی طورپرقائم ہوتی ہے بلکہ اپنے ہم عصروں میں وہ ایک خاص بلندی پر بھی نظر آتے ہیں۔

٭٭٭

نوٹ: مضمون نگار شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی میں گیسٹ ٹیچر ہیں۔

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

آتی جاتی لہریںجدیدیت
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ہمہ جہت شاعر ۔۔۔اسمٰعیل ؔمیر ٹھی-ڈاکٹر صبیحہ ناہید
اگلی پوسٹ
جمیلہ ہاشمی کی ادبی خدمات: ایک مختصر جائزہ- صبا انجم

یہ بھی پڑھیں

برگِ سخن کی بات ہے دل تھام لیجیے...

جنوری 31, 2026

نوجوان شعراء کی نئی نسل: سفر، سفیر اور...

اکتوبر 11, 2025

صاحب ذوق قاری اور شعر کی سمجھ –...

مئی 5, 2025

 ایک اسلوب ساز شاعر اور نثر نگار شمیم...

جنوری 20, 2025

حسرت کی سیاسی شاعری – پروفیسر شمیم حنفی

جنوری 15, 2025

غالب اور تشکیک – باقر مہدی

جنوری 15, 2025

غالب: شخصیت اور شاعری: نئے مطالعے کے امکانات...

دسمبر 17, 2024

غالب اور جدید فکر – پروفیسر شمیم حنفی

دسمبر 9, 2024

اردو شاعری میں تصوف کی روایت – آل...

دسمبر 5, 2024

غالب کی شاعری کی معنویت – آل احمد...

دسمبر 5, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (119)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں