Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی باتنوشاد منظر Naushad Manzar

by adbimiras جنوری 3, 2022
by adbimiras جنوری 3, 2022 0 comment

یاس یگانہ چنگیزی (مونو گراف)/ حسن مثنیٰ –  ڈاکٹر نوشاد منظر

غالب شکن کے نام سے مشہور یاس یگانہ چنگیزی کا شمار اردو کے اہم شاعروں میں ہوتا ہے۔یاس چنگیزی کا اصل نام مرزا واجد حسین تھا، انہوں نے کم عمری میں ہی اپنی شاعری کا لوہا منوالیا، ابتدا میں انہوں نے یاسؔ تخلص اختیار کیا مگر عظیم آباد سے علاج کے سلسلے میں جب لکھنو آئے اور یہی سکونت اختیار کرلی تب سے انہوں نے یاس کے ساتھ یگانہ بھی بطور تخلص اختیار کرلیا۔
میرے پیش نظر یاس یگانہ چنگیزی پر ڈاکٹر حسن مثنیٰ کا تحریر کردہ مونو گراف ہے۔مونو گراف کی اپنی ایک اہمیت بھی ہے اور مجبوری بھی۔اہمیت یہ کہ ایک مختصر کتاب کے مطالعے سے ہم کسی شاعر اور ادیب کے متعلق بہت سی اہم باتیں جان لیتے ہیں اور مجبوری یہ کہ مصنف کے سامنے صفحات کی قید ہوتی ہے جس میں اسے اپنی بات مکمل کرنی ہوتی ہے، جس وجہ سے تفصیلات کی کمی اور تشنگی محسوس ہوتی ہے۔ جہاں تک یاس یاگنہ چنگیزیپر لکھے گئے اس مونو گراف کا تعلق ہے تو  حسن مثنیٰ نے اپنی کتاب کو چار حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ کتاب کا پہلا حصہ ”سوانح اور شخصیت“ ہے۔ ڈاکٹر حسن مثنیٰ نے نہایت عمدگی کے ساتھ یاس یگانہ چنگیزی کی زندگی اور اس کے مراحل کا ذکر کیا ہے۔حسن مثنیٰ نے یگانہ کی زندگی، ان کے مصائب، پریشانی اور روز گار کے مسئلے کے ساتھ معاصرین کے ساتھ ان کے تعلقات پر بھی روشنی ڈالی ہے۔ مصنف کا خیال ہے کہ جن دنوں روزگار کے سلسلے میں لاہور میں قیام پذیر تھے، ان دنوں علامہ اقبال کے ساتھ ان کے خوشگوار رشتے تھے، یہی نہیں جگر مراد آبادی، اصغر گونڈوی اور سیماب اکبر آبادی سے بھی اقبال کے دولت کدے پر ملاقاتیں رہیں۔یہ وہی دور ہے جب لاہور کے معروف اشاعتی ادارے میسرز عطر چند کپور اینڈ سنسزمیں یگانہ کو ملازمت ملی تھی۔اس ادارے نے ”اردو مرکز“ کے نام سے ایک ادارہ قائم کیا تھا، جس کا مقصد اردو کے تمام اصناف کے انتخابات کو شائع کرنا تھا۔ یاس یگانہ کی ملازمت تاجور نجیب آبادی کے معاونین کے طور پر ہوئی۔بہر حال یاس یگانہ چنگیزی کی پوری زندگی نشیب و فراز سے بھری ہے، ان کی زندگی کا مطالعہ کرتے ہوئے ایک بات کا احساس ہوتا ہے کہ اس شخص نے حق تلفی یا ناحق پرستی کو پسند نہیں کیا۔ یگانہ کا ایک شعر ملاحظہ کیجیے، جو ان کی قبر کے کتبے پر درج ہے۔
خود پرستی کیجیے، یا حق پرستی کیجیے
آہ کس دن کے لئے ناحق پرستی کیجیے
زیر نظر کتاب کا دوسرا حصہ”ادبی و تخلیقی سفر“ ہے۔یاس یگانہ چنگیزی نے اپنی خود نوشت ”خود نوشت یاس“ میں لکھا ہے کہ وہ میرتقی میر، خواجہ حیدر علی آتش کے انداز تغزل کو اپنا نصب العین سمجھتے تھے۔گویا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ انہوں نے میر اور آتش کے رنگ سخن کو اختیار کیا۔یاس یگانہ چنگیزی نے اپنے ادبی سفر کا آغاز عظیم آباد سے کیا، مگر بعض مجبوریوں بلکہ بقول مصنف مزاج کے لا ابالی پن نے انہیں عظیم آباد سے لکھنؤ ہجرت کرنے پر مجبور کیا۔یاس یگانہ چنگیزی کی زندگی میں ایسے کئی واقعات پیش آئے جس سے ان کی شخصیت متاثر ہوئی بلکہ چند ایک واقعہ نے انہیں متنازع بنا دیا۔ایسے ہی ایک واقعہ کو حسن مثنیٰ نے اپنی کتاب میں بیان کیا ہے۔ جن لوگوں نے یگانہ کو پڑھا ہے وہ جانتے ہیں کہ یگانہ خود کو غالب شکن کہتے تھے، مگر شاید کم لوگ اس کی وجہ سے واقف ہوں۔ حسن مثنیٰ نے لکھا ہے کہ ”ترانہ“ میں شامل رباعیات جن میں یگانہ نے غالب سے متعلق طنزیہ و مزاحیہ بلکہ تمسخرانہ انداز اختیار کیاتھا اسے دیکھ مسعود حسن رضوی ادیب نے یگانہ کی سرزنش کی، چونکہ ادیب اور یگانہ دوست تھے، یگانہ نے ان کی بات کو منفی انداز میں نہیں لیا، مگر جب دوسرے ادیبوں کی جانب سے بھی اعتراضات بلند ہوئے تو یگانہ نے اسے انا کا مسئلہ بنا لیا اور غالب کے خلاف چوبیس رباعیات کہہ ڈالے جو ان کی کتاب غالب شکن(1932) میں شامل ہے۔حالانکہ ترانہ میں اس سے کم رباعیاں تھیں۔بہر حال حسن مثنی نے یاس یگانہ کی کتابوں پر مختصر تبصرہ بھی کیا ہے۔اس مونوگراف میں جن کتابوں کا ذکر ہے ان میں ’نشتر یاس‘،’چراغ سخن‘،’شہرت کا ذبہ المعروف خرافات عزیز‘،’غالب شکن‘،’ترانہ‘،’آیات وجدانی‘،’گنجینہ‘،’خود نوشت‘وغیرہ شامل ہے۔ جیسا کہ اوپر عرض کیا گیا کہ یاس یگانہ چنگیزی کی شخصیت میں لا ابالی پن تھا، اس کا نقصان یہ ہوا کہ ان کے ناقدین نے ان کی شاعری کے بجائے ان کی شخصیت پر زیادہ گفتگو کی، نتیجہ یہ ہوا کہ ان کی شاعری میں موجود تلخی و ترشی اور ان کے لب و لہجہ اور شاعری کے نئے اسلوب پر کسی نے کوئی خاص توجہ نہیں دی۔مصنف کا خیال ہے کہ اگر ناقدین نے یاس کے فن پر تفصیل کے ساتھ گفتگو کی ہوتی تو یقینا وہ یاس کے یہاں ایک نیا لب و لہجہ، اچھوتا انداز اور نیا رنگ و آہنگ ڈھونڈنے میں کامیاب ہوتے۔

مذکورہ مونوگراف کا تیسرا حصہ ”یگانہ فہمی: ایک تنقیدی محاکمہ“ ہے۔حسن مثنیٰ نے یاس یگانہ کے چند اہم ناقدین اور ان کی تحریر کا حوالہ اس باب میں پیش کیا ہے۔باقر مہدی نے لکھا تھا کہ یگانہ نے اپنے زمانے کے حکمراں ادبی حلقے سے بغاوت کی تھی۔اگر محض اس خیال پر غور کیا جائے تو اس کا ایک مفہوم تو یہی نکلتا ہے کہ یگانہ نے اپنے عہد کے مروجہ شعری اصولوں کے خلاف بلکہ مخالف ایک نیا شعری اسلوب اور لب و لہجہ قائم کرنے کی کوشش کی۔مگر اس وقت کا ادبی ماحول یگانہ کو قبول کرنے سے قاصر رہا، حالانکہ یاس یگانہ چنگیزی کی شاعری میں انسانی زندگی کی قوت کا احساس اور حالات سے نبرد آزما ہونے کا حوصلہ ملتا ہے، آزادی، بانکپن اور پر زوری ان کے خیال کی خصوصیتیں ہیں۔ لہجے میں ایسی تمکنت اور وقار ہے جو آتش کی یاد دلاتا ہے۔یاس یگانہ کے یہاں انانیت بھی ہے اور محرومی اور ناکامی کا احساس بھی۔چند اشعار دیکھئے:
ہیں خاک برابر مگر اکسیر ہیں ہم
غالب کے پیر، ثانیِ میر ہیں ہم

دنیائے ادب تھی منتظر مدت سے
معلوم ہوا ہے کس خواب کی تعبیر ہیں ہم

امید و بیم نے مارا مجھے دو راہے پر
کہاں کے دیر و حرم گھر کا راستہ نہ ملا

دل طوفاں شکن تنہا جو تھا آگے سو اب بھی ہے
بہت طوفان ٹھنڈے پڑ گئے ٹکرا کے ساحل سے

اس طرح کے اور بھی اشعار ہیں جنہیں بطور مثال پیش کیا جاسکتا ہے، مگر تبصرہ کے طویل ہونے کا خدشہ ہے۔حسن مثنیٰ نے جامع انداز میں یگانہ کے ناقدین کی آرا کو نہ صرف پیش کیا ہے بلکہ اس کا تجزیہ بھی کیا ہے۔ حسن مثنیٰ کا خیال ہے کہ یگانہ کی شخصیت اور شاعری کا مرکز صداقت،اصول پسندی اور خود داری ہے۔اور انہیں خصوصیات نے ’یگانہ آرٹ‘ کو پروان چڑھایا ہے۔صنف غزل کے متعلق یگانہ کے خیالات ان کے معاصرین سے مختلف نظر آتے ہیں۔ غزل کے متعلق ان کا خیال تھا کہ غزل گوئی مرد و عورت کے جنسی تعلقات یا عاشقانہ زندگی کی ترجمانی کا نام نہیں بلکہ زندگی کے بڑے بڑے مسائل کو اختصار سے پیش کردینے کا بھی نام ہے۔ان کی غزلوں میں زندگی کے بڑے بڑے مسائل کا ذکر ملتا ہے۔ان کی شاعری کا بیشتر حصہ وجود خدا، دنیا کی بے ثباتی اور انسان کی مجبوری پر مبنی ہے۔ ان کی شاعری میں ایک شاعر کی انانیت بھی ہے، معاصرین سے شکایت بھی ہے،غم بھی ہے اور ناکامی کا احساس بھی۔اپنے جذبات کے اظہار کے لیے انہوں نے خود کلامی کا اسلوب اختیار کیا ہے۔
کتاب کا آخری حصہ یاس یگانہ چنگیزی کے شعری انتخاب پر مبنی ہے۔ مصنف نے یگانہ کی غزلوں اور رباعیوں کا خوبصورت انتخاب پیش کیا ہے۔ شاعری کا انتخاب بھی مصنف کے اعلیٰ ذوق کو پیش کرتا ہے۔
مجموعی طور یہ مونوگراف یگانہ فہمی میں ایک اہم اضافہ ہے۔ مصنف نے نہایت جامعیت کے ساتھ یگانہ کی شاعری پر گفتگو کی ہے۔ اس کتاب کو پڑھتے ہوئے یگانہ سے متعلق کئی غلط فہمیوں کا ازالہ بھی ہوتا ہے۔مصنف نے اعتدال کے ساتھ اپنی بات رکھی ہے۔
اخیر میں قومی کونسل برائے فروغ زبان اردو اور اس کی پوری ٹیم کو مبارک باد۔ کونسل نے مونوگراف لکھنے کے لئے ہمیشہ ایسے لوگوں کا انتخاب کیا ہے جو اس کام کو دل جمعی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچائے ، اوربیشتر مصنفین نے اپنے موضوع کے ساتھ انصاف بھی کیا ہے۔
کتاب کی طباعت خوبصورت اور دیدہ زیب ہے۔

کتاب حاصل کرنے کے کے لیے قومی کونسل برائے فروغ زبان اردو، دہلی سے رابطہ کریں۔ 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
انورجلال پوری:روشنائی کا سفیر! – راحت علی صدیقی قاسمی
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں