Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

نیک پئیر ٹیم کا چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں تعلیمی اور فزیکلی معائنہ

by adbimiras مارچ 4, 2023
by adbimiras مارچ 4, 2023 0 comment

شعبۂ اردو سمیت مختلف شعبہ جات کا کیا معائنہ،شام کو نیتا جی سبھاش چند بوس آڈیٹوریم میں تہذیبی و ثقافتی پروگراموں کا انعقاد

میرٹھ4؍ مارچ2023ء

آج یہاں نیک پیئر ٹیم نے چودھری چرن سنگھ یو نیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کا تعلیمی، فزیکلی اور دیگر اکٹویٹیز کا معائنہ شروع کردیا ہے۔ اسی کو دیکھتے ہوئے سخت حفاظتی انتظامات کا بھی بندو بست کیا گیا تھا تاکہ شرارتی عناصر کسی طرح کی بد نظمی پیدا نہ کردیں۔

نیک ٹیم کے صدرپروفیسر ارون دواکر ناتھ واجپئی، ممبر اور کنوینر پروفیسر سدھانشو رنجن مہاپاترا، پروفیسر بسواراج پدماشلی، ممبر،پروفیسر سنجیو کمار مہاجن، ممبر، پروفیسر انوپما شرما،ممبر اور پروفیسر چندر شیکھرن کلیانی تھیور کا استقبال این سی سی کیڈٹس نے کیا۔ سب سے پہلے یونیورسٹی کی شیخ الجامعہ پروفیسر سنگیتا شکلا نے اپنا پرزینٹیشن پیش کیا جس میں انہوں نے یونیورسٹی کی گذشتہ پانچ سالہ کار کردگی،اچیومنٹ،کورسز، یونیورسٹی کا تعلیمی سفر ،یونیورسٹی کی سماجی خدمات جیسے مختلف پہلو ئوں پر تفصیلی روشنی ڈا لی۔

نیک پیئر ٹیم دو حصوں پر مشتمل رہی ۔ٹیم اے میں پروفیسر بسواراج پدماشلی،پروفیسر سدھانشو رنجن مہاپاترا اور پروفیسر چندر شیکھرن کلیانی تھیورجب کہ ٹیم بی میں پروفیسر ارون دواکر ناتھ واجپئی،پروفیسر سنجیو کمار مہاجن اور پروفیسر انوپما شرما شریک تھیں۔

دوپہر بعد ٹیم اے کے ممبران پروفیسر بسواراج پدماشلی کی قیادت میں شعبۂ اردو کا معائنہ کرنے پہنچے۔ٹیم کا پرجوش استقبال شعبۂ اردو کے اساتذہ ڈاکٹر آ صف علی،ڈاکٹر شاداب علیم،ڈاکٹر الکا وششٹھ اور ڈاکٹرارشاد علی نے کیا۔ سب سے پہلے ٹیم نے صحن میں ڈسپلے کیا گیا شعبے کی پانچ سالہ کار کردگی کو جن میں سبھی اساتذہ کے ریسرچ پیپر،کتابیں ، ریڈیو ٹاک ،شعبے سے نکلنے والی میگزین ’’ہماری آواز‘‘ کے شمارے،ان پانچ سالوں میں آئی طلبا کی کتب اور ان پانچ سالوں میں مختلف اخبار و رسائل میں چھپنے والی خبروں کو دیکھا۔  بعد ازاں ٹیم کوگذشتہ پانچ سالوں میں منعقد کیے گئے مختلف پروگراموں مثلاً پانچ روزہ بین الاقوامی سیمینار،2022ء چار روزہ بین الاقوامی سیمینار،2018ء،دوروزہ بین الاقوامی داستان گوئی اور کہانی ورک شاپ2018ء، چار روزہ بین الاقوامی ویبینار2020ء کے علاوہ،ہر سال منعقد ہونے والا جشن سر سید،اسماعیل میرٹھی خطبہ، ایوارڈز فنکشن ،،شام غزل ،مشاعرہ،اجراء کتب، آرٹ گیلری،کتب میلہ ،المنائی میٹ ،شجر کاری ، پرسنالٹی ڈیولپمنٹ،روزہ افطار، ہولی ملن، دیوالی پارٹی، عید ملن،یوم اساتذہ،یوم ہندی وغیرہ  کے بینرس دکھائے گئے جن سے ٹیم متاثر نظر آئی۔

بعد ازاں منشی پریم چند سیمینار ہال میں صدر شعبۂ اردو پروفیسر اسلم جمشید پور ی نے ٹیم کا استقبال کرتے ہوئے پرزینٹیشن پیش کیا ۔انہوں نے شعبے کی پانچ سالہ کارکردگی پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ شعبے کا قیام2002ء میں عمل میں آ یا تھا۔شعبے میں پی۔ایچ۔ڈی،ایم ۔اے،بی۔اے،ڈپلومہ ان اردو پروفسینسی اور خواتین کے لیے سرٹیفکٹ ان اردو کمپوزنگ، سرٹفیکٹ ان اسکرپٹ رائٹنگ جیسے کورس چلائے جارہے ہیں۔ اس کے علاوہ شعبے میں حفیظ میرٹھی لائبریری ہے جس میں 5156کتابیں اور تقریبا2000رسائل موجود ہیں۔ ساتھ ہی شعبے میں پانچ روز نامے اردو اور ہندی کے آتے ہیں۔اس کے علاوہ شعبے میں اسمارٹ بورڈ، ایل سی ڈی پروجیکٹر، ا  سکینر،کلر پرنٹر، پریم چند ہال، کلاس روم ،ٹیچرس روم وغیرہ کی سہولیات دستیاب ہیں۔انہوں نے بتایا کہ گذشتہ پانچ سالو میں اساتذہ کی58کتب، 69 نیشنل سیمینار،18انٹر نیشنل سیمینار،28 بک ریویو،23ریڈیو ٹاک15انٹر ویو،27ایوارڈز،21لیکچرس،20ٹی وی پروگرام اور 2پروجیکٹ شامل ہیں۔علاوہ ازیں ان پانچ سالوں میں12پی ایچ۔ڈی،20ایم ۔فل،50ایم۔ اے،2جے آر ایف اور7طالب علم نیٹ کرچکے ہیں۔ساتھ ہی اس دوران18طالب علموں کی ملازمت لگ چکی ہے۔ طلبہ کی32 کتابیں بھی اس دوران آ چکی ہیں جن میں12کتابوں کو ایوارڈز سے نوازا جاچکا ہے اور جن میں پانچ کتابیں ایسی بھی ہیں جو یو پی کے سابق وزیر اعلیٰ محترم اکھلیش یادو کے ذریعے دیے گئے ہیں۔شعبۂ اردو کے40طلبہ اچھی ملازمت پر ہیں جن میں شمع کوثر یزدانی(اسسٹنٹ ڈائریکٹر این سی پی یو ایل)،ڈاکٹر صابر گودڑ(سابق ڈائریکڑ، گاندھی انسٹی ٹیوٹ، ماریشس) ڈاکٹر پنکج کانت راجن( ایسو سی ایٹ پروفیسر ڈا کٹر ذاکر حسین کالج، دہلی)، ڈاکٹر رضیہ بیگم( آڈیٹر جی ڈی اے، غازی آ باد)ڈاکٹر عبد الرزاق(اسسٹنٹ پروفیسر گورنمنٹ کالج، جموں)،ڈاکٹر ظفر گلزار (آفس انچارج مانو،حیدر آباد)،ڈاکٹر فرمان چودھری(دور درشن اردو)، نوازش مہدی(دور درشن اردو)،عابد علی کامل (دور درشن کسان،دہلی) وغیرہ۔شعبہ اردو ان پانچ سالوں میں6بین الاقوامی سیمینار،9قومی سیمینار4لوکل سیمینار، 3انٹرنیشنل ویبینار،4نیشنل ویبینار،1انٹر نیشنل ورک شاپ،2نیشنل ورک شاپ کے علاوہ شام غزل، مشاعرہ،تعزیتی جلسے، آرٹ گیلری، ڈراما، میجک شو جیسے42پرو گرام بھی منعقد کر چکا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ شعبہ اردو نے3 جولائی 2020ء کو بین الاقوامی نوجوان اردو اسکالرز انجمن کا قیام عمل میں آیا تھا جو ایک انٹر نیشنل پلیٹ فارم ہے۔ہر ہفتے مختلف موضو عات پر پرو گرام کیے جاتے ہیں اب تک اس کے تحت10 قومی و بین الاقوامی سیمینار کے علاوہ مختلف موضوعات پر67پروگرام منعقد کرچکا ہے۔شعبے کی میگزین’’ ہماری آ واز‘‘ کے بارے میں بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری آواز ISSNنمبر کے ساتھ یو جی کیئر لسٹ میں بھی شامل ہے اور اس کے اہم نمبرات میں کملیشور، بشیر بدر، آزادی نمبر، بھارت بھوشن، امتیاز علی خاں عرشی، انتظار حسین، غالبؔ نمبر اور دبستان میرٹھ جیسے اہم شمارے آچکے ہیں اور اگر اہم شخصیات کی بات کی جائے تو شعبۂ اردو میںملک وبیرون ممالک سے بہت سی اہم شخصیات آتی رہی ہیں جن میں انتظار حسین(پاکستان)عارف نقوی(جرمنی)،پروفیسر یوسف عامر(سابق شیخ الجامعہ الازہر،مصر)،پروفیسر غلام ربانی(ڈھاکہ یونیورسٹی، بنگلہ دیش)،ڈاکٹر ولا جمال العسیلی(عین شمس یونیورسٹی،مصر)،ڈاکٹر تقی عابدی(معروف ماہر غالبیات ،کناڈا)، جاویددانش(معروف داستان گو،کناڈا)،سردار علی(امریکہ)ارینا میکسیکو(روس)،پروفیسر جہانگیر وارثی(امریکہ)،ڈاکٹر صابر گودڑ(ماریشس)،عتیق انظر،مقصود انور(قطر) کورینا آر سینڈرس(امریکہ)،صابر عثمانی (یوکے) اور دیگر مہمانان اسی طرح ملک بھرسے محترم عزیز قریشی(سابق گورنریوپی و اتراکھنڈ) پروفیسر شمس الرحمن فاروقی،پروفیسر شمیم حنفی،پروفیسر اختر الواسع، سید محمد اشرف،خواجہ شاہد، پروفیسر زماں آزردہ،پروفیسر آر۔ایل ہانگلو، اجے روہیلا(معروف اداکار)،روی کشن(معروف اداکار)،ایم کے رینا(معروف اداکار)،منور رانا اور ڈاکٹر نواز دیوبندی وغیرہ شامل ہیں۔پروفیسر اسلم جمشید پوری نے مزید بتایا کہ شعبۂ اردو سو شل میڈیا پر بھی فعال رہتا ہے جیسے فیس بک، یو ٹیوب چینل، انسٹا گرام۔

نیک پیئر ٹیم کو صدر شعبۂ اردو نے فیو چر پلان کے بارے میں بھی بتایا کہ شعبۂ اردو مستقبل میں رائٹرز آرکائز، مولانا آزاد چیئر، ڈپلو ما ان اسپو کن عربک، انٹر نیشنل ریسرچ اسکالرز سیمینار، اردو رائٹرز ایسو سی ایشن کا خواہش مند ہے اور ساتھ ہی وہ مستقبل میں جامعہ ازہر، مصر اور ڈھاکہ یونیورسٹی سے ایم او یو بھی کرنے کا خواہش مند ہے۔

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
بیت بازی جیسے پروگراموں سے معیاری وغیر معیاری زبان کا فرق سمجھ میں آتا ہے: پروفیسراسلم جمشیدپوری
اگلی پوسٹ
ترجمہ نئی دنیا دریافت کرنے کا عمل ہے: پروفیسر مظہر مہدی

یہ بھی پڑھیں

جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر...

فروری 27, 2026

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

 اپنے خوابوں کی تعمیر کے لئے محنت اور...

فروری 26, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں