Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras اپریل 3, 2021
by adbimiras اپریل 3, 2021 0 comment

نقش قدم/ نیاز انصاری – ڈاکٹر داؤد احمد

زیر نظر مجموعہ ”نقش قدم“ نیاز انصاری کے غزلوں کا مجموعہ ہے۔ ابتدا میں روایت کے مطابق نعت پاک بعد از غزلیں اورآخر میں چند نظمیں بھی شامل ہیں جو ان کی نظم گوئی کی صلاحیتوں کو اجاگر کرتی ہیں۔ ’ اپنی بات‘ کے زیر عنوان مصنف کی سات ورقی تحریر اور ابتداً نمؔ اعظمی اور ڈاکٹر محمد قاسم انصاری کے قلم سے تعارفی اور تاثراتی سطور نے جگہ پایا ہے۔اپنے مجموعہ ’نقش قدم‘کی ابتدا نعت پاک سے کرتے ہیں اور حضور سرور کائنات سے اپنی بے پناہ محبت و عقیدت کا اظہار کرتے ہیں۔ ان کی یہ کوشش انکے گہرے مذہبی شعور کی ترجمانی کرتی ہے۔ کچھ نعتیہ اشعار ملاحظہ کیجئے:
ہے ہرسو اندھیرا اسیر الم ہیں
کرم یا نبی دور منزل سے ہم ہیں
جہاں مصطفےٰ کے نقوش قدم ہیں
وہ گلیاں مدینے کی رشک ارم ہیں
شہنشاہیت ان کے قدموں کی ٹھوکر
غلام غلامان خیر الامم ہیں

چشمہئ فیضان جاری کل بھی تھا
آج بھی دریائے رحمت ہے رواں
سرور کونین کے صدقے نیازؔ
ہم سے دنیا ہو گئی جنت نشاں
غزل ایک ایسی صنف سخن ہے جس کا نام لیتے ہی تصور میں حسن و عشق کی وہ روایتی دنیا رقص کرنے لگتی ہے جس سے غزل معمور ہے۔ غزل میں مضامین کا تنوع اور اس کی تکثیر اہمیت کی حامل تصور کی جاتی ہے جس سے موصوف نے فائدہ بھی اٹھایا ہے اور بیشتر اشعار ایسے کہے ہیں جن میں ان کے سماجی شعور اور عمل پسند طبیعت کو بظاہر دیکھا جا سکتا ہے۔ان کے اشعار کے مطالعے سے ان کے ادبی و تہذیبی وقار کا اندازہ تو ہوتا ہی ہے ساتھ ہی ان کی تعمیر پسند شخصیت کا خاکہ بھی نظروں کے سامنے آجاتا ہے۔ وہ شعربرائے زندگی کے شاعر ہیں۔زبان بیان کے انوکھے اور نئے تجربے سے بے پرواہ شعری مضامین پر ان کی خاص نظر ہے۔ ان کی غزلیں جوش فکری اور سنجیدگی سے سرشارنظر آتی ہیں۔وہ غزل کے ایک عام مضمون کو بھی اس دلکش انداز میں پیش کرتے ہیں کہ ایک قاری ان کی فکری گہرائی و گیرائی کو محسوس کرسکتاہے۔
نیاز انصاری کی شعری نگارش دیکھنے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ وہ ہر صنف سخن پر قدرت رکھتے ہیں،لیکن غزل پر زیادہ توجہ دیتے ہیں اور ہر شعر میں کچھ نئی بات کہنے کی کامیاب کوشش کرتے ہیں۔ اپنے اس شعری مجموعے کے آخر میں انھوں نے مختلف عنوانات کے تحت کچھ نظمیں بھی کہی ہیں جس میں ’دیش پریم‘’یوم ہندی‘’پیار بسے ذرے ذرے میں‘’ استاد محترم ساغرؔ انصاری کی رحلت پر‘ اور’محترمہ اندرا گاندھی کی شہادت پر‘ شامل ہے۔ نیاز انصاری دور جدید میں جو نئی نسل ابھر کر سامنے آئی ہے اس کے مطابق غزل کے احیاء کے ذمہ دار ہیں۔نئے دور کے شعرا میں نیاز انصاری ایک نئی تحریک پیدا کرتے نظر آرہے ہیں۔ چند اشعار ملاحظہ کریں :
قدم قدم پہ اندھیرا ہے کیا کیا جائے
چراغ کا شیہ سر بھی جلا دیا جائے
وہ جن کی شاخوں پہ نفرت کے پھول کھلتے ہوں
چمن کے ایسے شجر کو جلا دیا جائے

آوارہ پھر رہا تھا جو گلیوں میں شہر کی
وہ شخص آج وقت کا تیور بدل گیا
کفر ہے مایوسیاں راہ طلب میں اے نیازؔ
عزم ہے محکم تو منزل آشنا ہوجائے ہے
نیازؔ انصاری کا شعری مجموعہ’نقش قدم‘ اپنے موضوع اور مواد دونوں اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے۔وہ بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں۔وہ خود بھی غزل کی شہرت اور مقبولیت سے پوری طرح واقف ہیں۔انھوں نے اپنی فکر،اسلوب اور لب ولہجہ کو غزل کے پیکر میں ڈھالنے کی کوشش کی ہے جس سے ان کے سیاسی و سماجی شعور کا اندازہ بخوبی کیا جا سکتا ہے۔چونکہ وہ شاعری کے ساتھ ساتھ صحافت کے پیشہ سے بھی وابستہ ہیں اس لئے ان کی شاعری میں سیاسی و سماجی شعور کا رنگ اور بھی گہرا ہے۔ نمونہئ کلام ملاحظہ کیجئے :
سچ جو بولو گے چڑھا دے گا زمانہ دار پر
لکھ گیا تھا کوئی یہ مصرعہ مری دیوار پر
خون کی پھر ہولیاں کھیلی گئیں اک شہر میں
پھر نمایاں سرخیاں ہیں ملک کے اخبار پر
غزل اردو کی شعری اصناف میں ممتاز اور نمایاں ہے۔اس صنف میں رمز و ایما اور ایجاز و اختصار کے ہنر کا کمال ہے اور اس سے اس کی جمالیات کا تعین ہوتا ہے۔ غزل میں شائستگی،سنجیدگی و پاکیزگی کی جو فضا ہے اور جلوہ خیزی و سحر آفرینی کی جو کیفیت ہے یہ اس کا طرہئ امتیاز ہے۔نیازؔ انصاری کی غزلیں ان کے مقام اور شاعرانہ معیار کا آئینہ دار ہیں۔شاعر جس ماحول میں رہتا ہے اسی سے متاثر ہوکر اس کی فکری سمتیں بھی متعین ہوتی ہیں۔وہ جو کچھ محسوس کرتا ہے بحسن و خوبی اپنے اشعار میں ڈھال دیتا ہے۔
نیازؔ انصاری کے کلام میں عشقیہ واردات کی نشاندہی بھی ہوتی ہے اور فراق و وصل کی لذتوں سے بھی آشنائی کا پتہ چلتا ہے۔ ان کی شاعری میں سلاست و روانی کے ساتھ جدید حسیت کی جادو گری دکھائی دیتی ہے۔فکری تضادات اور خارجیت کی المناکی نے ان کے کلام میں ایک خاص قسم کا تنوع پیدا کر دیا ہے جو پرکشش بھی ہے اور فکر کی تازگی کا احساس بھی دلاتا ہے۔شعر ملاحظہ فرمائیں :
ہمیشہ کرتا تھا جس پر میں اعتبار بہت
کیا ہے اس نے مرے دل کو بے قرار بہت
اے دوست پیا ر کا رشتہ کسی سے مت رکھنا
یہ ایک لفظ محبت ہے داغدار بہت
نیازؔ انصاری کی غزل کا آہنگ جدید اور قدیم لہجوں کے سنگم سے بنا ہے جو پر کشش ہونے کے ساتھ ساتھ کلام کی تازگی کا احساس دلاتا ہے۔ان کی زبان شگفتہ و سریع الفہم ہے۔موضوعات و مسائل بھی اہم اور اسلوب بھی دلکش و جاذب نظر۔ شعر ملاحظہ فرمائیں :
صبح سویرے گاؤں کا میرے منظر اچھا لگتا ہے
شام کے ڈھلتے شہر کا جگ مگ پیکر اچھا لگتا ہے
عیش کی جنت میں نہ بلاؤ ہم مفلس خود داروں کو
شیش محل سے پھوس کا اپنا چھپر اچھا لگتا ہے
جو لوگ نیا طرز بیاں ڈھونڈ رہے ہیں
پتھر پہ محبت کے نشاں ڈھونڈ رہے ہیں
بس پیار کے نغمے ہوں محبت کی فضا ہو
ہم لوگ اب ایسا ہی جہاں ڈھونڈ رہے ہیں
کوئی بھی فنکار جب اپنے فن کو منظر عام پر لاتا ہے تو اس کی پہلی کوشش یہ ہوتی ہے کہ وہ عوام و خواص میں اپنی پہچان بنا لے۔چنانچہ نیازؔ انصاری نے بھی اپنی عام صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے تجربات و مشاہدات کو اشعار میں سمو کر منظر عام تک پہنچا دیا ہے۔ اس طرح وہ اپنے مقصد میں کافی حد تک کامیاب دکھائی دیتے ہیں۔مستقبل قریب میں ان کی ذات سے بہتر توقعات وابستہ کی جا سکتی ہیں۔
نئے دور اور نئے رجحانات کی نمائندگی نیازؔ انصاری نے اتنے معتبر انداز میں کیا ہے کہ بے اختیار ان کی شخصیت کے عظیم ہونے کا گمان ہی نہیں یقین ہونے لگتا ہے۔ ان کی غزل کا مطلع اور ایک شعر ملاحظہ ہو :
بہار ہو کہ خزاں ہو ملول ہیں ہم لوگ
نہ جانے کون سے موسم کے پھول ہیں ہم لوگ
ہمارے نقش قدم پر چلو جہاں والو
تمھارے دور سیہ کے رسول ہیں ہم لوگ
نیازؔ انصاری غزل کی صحیح طور پر ترجمانی کرنے کے ساتھ ساتھ شاعری کے بدلے ہوئے مزاج کا ہمہ وقت خیال رکھتے ہیں۔128صفحات پر مشتمل شعری مجموعہ ’نقش قدم‘ اس اعتبار سے بھی اہم ہے کہ کتاب کے ابتدائی چند اوراق میں شامل ناقدین ادب کے تاثرات بھی نیازؔ انصاری کے فکر و فن کی تفہیم و تحسین میں بہت حد تک معاون ہیں۔ٍیہ کتاب دیدہ زیب سر ورق کے ساتھ حالی پبلشنگ ہاؤس،دہلی سے شائع ہوئی ہے۔ کہیں کہیں پروف کی خامیاں زیر نظر ہیں۔شاعر کی کاوش قابل ستائش ہے۔ امید ہے کہ ادبی حلقے میں اس کی خاطر خواہ پذیرائی ہوگی۔

تبصرہ نگار : داؤد احمد،

اسسٹنٹ پروفیسر،شعبہ اردو،

فخرالدین علی احمدگورنمنٹ پی جی کالج محمودآباد،سیتاپور

Email: daudahmad786.gdc@gmail.com
Mobile: 8423961475

داؤد احمدنقش قدم
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
مولانا محمد ولی رحمانی کی رحلت : کردار وعمل سے عبارت تھی جن کی زندگی – ڈاکٹر جسیم الدین

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں