Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras ستمبر 10, 2021
by adbimiras ستمبر 10, 2021 0 comment

صبح کی دہلیز پر/ حنیف کیفی – محمد اکرام

 

حنیف کیفی استاد، شاعر،ناقد، محقق اور مترجم کی حیثیت سے اردو دنیا میں جانے اور پہچانے جاتے ہیں۔ ایک استاد کے طور پر ان کا نام جہاں عزت و احترام سے لیا جاتا ہے وہیں شاعر،ناقد، محقق اور مترجم کی حیثیت سے بھی ان کی مستحکم شناخت ہے۔ آپ کی تا دم حیات 13 کتابیں منظر عام پر آچکی تھیں جن میں اردو شاعری میں سانٹ (تحقیق و تنقید) 1975، اردو میں نظم معراا ور آزاد نظم ]ابتدا سے 1947 تک[ (تحقیق و تنقید) 1982، جے شنکر پرساد (سوانح و تنقید: انگریزی سے ترجمہ) 1984، چراغ نیم شب (شاعری) 1986، اردو کی نئی کتاب (گیارہویں جماعت کے لیے)، 1986، اردو کی نئی کتاب (بارہویں جماعت کے لیے) 1988، اردو سانٹ: تعارف و انتخاب (تحقیق و تدوین) 1987، تنقید و توجیہ (مضامین) 1997، انتخاب کلام شمیم کرہانی (ترتیب) 1999، سحر سے پہلے (شاعری)، 2004، بائیں ہاتھ کا کھیل (شاعری) 2011، بچپن زندہ ہے مجھ میں (بچوں کے لیے)2018شامل ہیں۔ زیرتبصرہ کتاب ’صبح کی دہلیز پر‘ آپ کا چوتھا اور آخری شعری مجموعہ ہے۔ اس مجموعے کی اہمیت، افادیت، ضرورت کیا تھی یہ تو قارئین ہی بتائیں گے۔البتہ کتاب کی اشاعت اور جواز سے متعلق کیفی صاحب کی رائے جاننا زیادہ مناسب معلوم ہوتا ہے:

’’…خواہی نخواہی ایک مجموعہ اور! جو دعوے یا قیاس آرائیاںہم سے اپنے گذشتہ مجموعے میں اپنی بڑھتی ہوئی عمر اور روز بہ روز گھٹتی ہوئی صحت کے پیشِ نظر سرزد ہوگئی تھیں، سب باطل اور بے بنیاد قرار پائیں۔ اب تراسی سال سے متجاوز عمر، ضعفِ اعصاب، نقصِ بینائی اور متعدد مختلف النوع امراض و عوارض کے ہوتے ہوئے آئندہ کے لیے کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا۔ کل کیا ہوگا یہ اللہ تعالیٰ ہی جانتا ہے اور سب کچھ اسی قادر مطلق کے اختیار میں ہے۔ ہاں یہ تمنا ضرور ہے کہ یہ کم سواد مجموعہ میری زندگی میں شائع ہوجائے اور جو بھی پڑھنے والے اسے میسر آجائیں ان کا ردعمل میں دیکھ سکوں…‘‘(ص9)

خدا کی مرضی کو کون ٹال سکتا ہے۔ مجموعے کی اشاعت کے کچھ روز بعد ہی آپ کا انتقال ہوگیا۔

’صبح کی دہلیز پر‘ 208 صفحات پر مشتمل ہے، جس میں ایک مضمون ’چھٹتی نہیں ہے…‘ کے علاوہ حمد/مناجات/نعت، سانِٹ،نظمیں، غزلیں، رباعیات/ قطعات اورآخر میں ضمیمہ شامل ہے۔ضمیمہ کو شامل کرنے کی وجہ محض اتنی سی ہے کہ کتاب فائنل شکل میں فخرالدین علی احمد میموریل کمیٹی لکھنؤ میں مالی اعانت کے لیے بھیج دی گئی تھی۔مالی اعانت اور اشاعت کے وقفے کے درمیان کچھ مزید غزلیں اور حمد و نعت آپ نے تیار کرلیں جنھیں ضمیمے کے تحت شامل کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ’حنیف کیفی اور کلامِ کیفی: تاثراتِ دیدہ وراں کے آئینے میں‘ چند ان سچے اور ادب کے پارکھ دانشوران کے تاثرات بھی شامل ہیں جو کسی نہ کسی طور پر کیفی صاحب کی تخلیقات کو پسند کرتے تھے۔ (یہ بھی پڑھیں نثری نظم : ہیئت اور تکنیک کی میزان- پروفیسر حنیف کیفی )

کیفی صاحب کے شعری مجموعوں کی ایک خصوصیت یہ رہی ہے کہ انھوں نے حمد و نعت سے مجموعے کی شروعات کی ہے۔ چونکہ خالق حقیقی کے تصور کے بغیر انسان کا کوئی وجود نہیں ہے۔ ہم اس کی شان میں کتنے بھی قصیدے پڑھیں وہ بہت کم ہے، اسی لیے آپ نے پروردگار کا شکر، احسان اورکرم کو لازمی سمجھا ہے۔ پہلے کے مجموعوں کی بہ نسبت اس مجموعے میں حمد، نعت اور مناجات کی تعداد زیادہ ہے۔ مجموعے کے شروع میں ہی آپ نے ’حمدِ رب السمٰوات والارض‘ کے تحت قادر مطلق کی کیا بہترین مداحی  کی ہے     ؎

ہوں نخل و شجر سارے سمندر یک جا

لکھ پائیں نہ اوصافِ خدائے یکتا

تسبیح کناں ارض و سمٰوات اس کے

کیا جن و بشر سے ہو بیاں اس کی  ثنا

کسی بھی فن کے بارے میں یہ عام خیال ہے کہ عمر طویل اور تجربے کے ساتھ اس میں مزید پختگی آجاتی ہے۔جوں جوں انسان تجربے حاصل کرتا ہے، مختلف علوم و فنون کا مطالعہ کرتا ہے،ویسے ویسے اس کے ذہن میں نت نئے خیالات وجود میں آتے ہیںاور ان خیالات کو عملی جامہ پہنانے میں اسے مزید آسانیاں فراہم ہوتی ہیں۔ یہی حال ایک تخلیق کار کا بھی ہوتا ہے۔عمر کے ساتھ ساتھ اس کی تخلیقات میں پختگی آتی ہے۔  اسی لیے کیفی صاحب نے بڑی اچھی بات کہی ہے کہ:

’’کہتے ہیں کہ شاعر جب بوڑھا ہوجاتا ہے تو اس کی شاعری جوان ہوتی ہے،میں نہیں کہہ سکتا کہ میری شاعری جوان ہوئی ہے یا میری ہی طرح بوڑھی ہوگئی ہے! اس کا فیصلہ تو پڑھنے اور پرکھنے والے ہی کرسکتے ہیں۔ اسی خیال کے پیشِ نظر اپنے پچھلے مجموعوں کی معکوسی ترتیب کے برعکس زیرنظر مجموعے کو میں نے ارتقائی ترتیب کے اعتبار سے مرتب کیا ہے تاکہ سلسلہ وار میری شاعری میں تغیر و تبدل اور اس کی ترقی یا تنزل کا اندازہ صحیح طور پر اور آسانی کے ساتھ لگایا جاسکے۔ صرف رباعیات اس ترتیب سے مستثنیٰ ہیں۔  (ص10)

حالیہ کچھ برسوں میں جس معیار کی شاعری ہوئی ہے یا ہورہی ہے اس سے ہر خاص و عام واقف ہے، یہی وجہ ہے کہ بیشتر قارئین شاعری کے مجموعے کا مطالعہ تو دور، اسے اپنی لائبریری کی زینت کے لائق بھی نہیں سمجھتے۔ بے شک اظہار کا بہترین ذریعہ شاعری ہے، لیکن شاعری کے لیے جوپابندیاں متعین کی گئی ہیں یعنی رموزِ اوقاف، ردیف و قافیہ، عروض و آہنگ وغیرہ کا التزام، ورنہ آپ کی شاعری کس کام کی۔ حنیف کیفی صاحب کی یہ بڑی خوبی ہے کہ ان کی شاعری ان تمام صفات سے مزین ہے۔ بقول کیفی صاحب شاعری خون جگر صرف کرنے اور دماغ سوزی کا نام ہے، اسی لیے میں نے اس وقت تک شعر نہیں کہا جب تک شعر نے خود کو نہیں کہلوایا۔ شاید اسی لیے کیفی صاحب غزل کے ایک ایک شعر کو کئی کئی بار کاٹتے چھانٹتے رہتے ہیں کہ ان کی غزل میں کوئی کمی نہ رہ جائے۔ کیفی صاحب خود اس کا اظہار بھی کرچکے ہیں کہ ’’لے دے کے سال میں دس پانچ غزلوں کا اوسط،بھولے بھٹکے دو ایک سانِٹ، اور کچھ نظمیں! توفیق ہوئی تو کبھی کبھار کوئی حمد، مناجات اور نعت لکھنے کی سعادت حاصل کرلی۔‘‘ کیفی صاحب شاعری میں ریاضت کی ضرورت کس قدر محسوس کرتے ہیں، ان اشعار سے ملاحظہ کریں       ؎

مضمونِ نو کی دھن میں نہ شب بھر سونا

لفظوں کے در و بست میں خود کو کھونا

درکار ہے ہر شعر کو نذرانۂ خوں

بچوں کا نہیں کھیل غزل گو ہونا

حنیف کیفی صاحب نے کچھ غزلیں غالب کی زمین میں بھی کہی ہیں۔ ویسے تو سیکڑوں شعرا ایسے گزرے ہیں جنھوں نے غالب کی غزل کے کسی مصرعے پر پوری پوری غزلیں کہی ہیں، اور بہت سوں کو اس میں مقبولیت بھی حاصل ہوئی ہے، لیکن ہر شاعر اپنا منفرد انداز بیان رکھتا ہے۔ انہی میں ایک نام حنیف کیفی کا بھی ہے جو غالب کے مداح اور پرستار نظر آتے ہیں،  اسی لیے کیفی صاحب شعرگوئی کے معاملے میں اپنے کو غالب کا ہم نوا بتاتے ہوئے کہتے ہیں:

’’ میں شعرگوئی کے معاملے میں غالب کا ہم نواہوں، اور بڑی حد تک ان کے اس قول پر عمل پیرا ہوں: ’’شعر خود خواہشِ آں کرد کہ گرددفنِ ما‘‘۔ بڑی حد تک اس لیے کہ میں اپنی شاعری کے تعلق سے فن کادعویٰ کرکے غالب کی ہم سری کے لائق نہیںہوں۔ کہاں غالب کہاں میں! خاک کو آسماں سے کیا نسبت!‘‘(ص 178)

کیفی صاحب نے مصرع غالب ’گوشے میں قفس کے مجھے آرام بہت ہے‘ پر کیا بہترین غزل لکھی ہے   ؎

زندہ مجھے رکھنے کو مرا کام بہت ہے

میں مطمئن اتنا ہی بس انعام بہت ہے

لازم نہیں کچھ خیر خبر اس کو سنانا

حاسد کے  جلانے کو مرا نام بہت ہے

اس واسطے جیتا ہوں کہ جینا ہے مقدر

مرنے کو تو یوں جینے کا الزام بہت ہے

اے قادرِ مطلق مجھے توفیق عطا ہو

مہلت ہے  بہت تھوڑی سی اور کام بہت ہے

کیفی صاحب نے اپنی شاعری میں جن موضوعات کو زیادہ برتا ہے ان میں امیدو ناامیدی، اپنوں کی بے وفائی، حرماں نصیبی،غم و اندوہ  قابل ذکر ہیں۔ موضوعات کے تحت مثالوں کی گنجائش نہیں ہے، اس لیے یہاں ان سے اجتناب کیا جاتا ہے۔

مزیں برآں اس مجموعے میں دو سانٹ ’شکر و شکایت‘ اور ’الجھن‘ اور سات نظمیں رائٹر کی موت، مذاقِ سلیم سے عاری ایک منکرِ شاعری کے نام، قیامتِ صغریٰ، مرگِ معصوم، وصال آخر، ضعیفہ ہوکے محبوبہ، ہلال عید سے کے علاوہ 36 صفحات پر محیط رباعیات و قطعات بھی شامل ہیں جو پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں نثری نظم : ہیئت اور تکنیک کی میزان- پروفیسر حنیف کیفی )

کتاب کی طباعت دیدہ زیب ہے۔اس کا سرورق کیفی صاحب کے صاحب زادے محمد معراج وسیم نے ان کی نگرانی میں تیار کیا ہے، اس لیے کور پیج کی ستائش ضروری ہے۔ امید ہے کہ کیفی صاحب کی بقیہ کتابو ںکی طرح یہ کتاب بھی علمی اور ادبی حلقے میں پسندیدگی کی نظروں سے دیکھی او رپڑھی جائے گی۔

 


(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

حنیف کیفیمحمد اکرام
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اساتذۂ کرام کی عظیم شخصیت: حقیقت کے آئینے میں – مظفر نازنین
اگلی پوسٹ
شعبۂ اردو ، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اساتذہ مغربی بنگال اردو اکادمی کے ایوارڈ سے سرفراز

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں