Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جنوری 2, 2023
by adbimiras جنوری 2, 2023 0 comment

تشنگان شعر و ادب کو سیراب کرتا "آبشار سخن” – محمد عشرت صغیر

 

شعر کی پاکیزگی کو بر قرار رکھنے کا ہنر ہر شاعر کے پاس نہیں ہوتا۔روح کو تازگی بخشنے والے اشعار جب کسی شاعر کے ذہن سے مترشح ہو کر زمینِ قرطاس پر نمایاں ہوتے ہیں تو ان کی بقا کی ضمانت وہ ربط بنتا ہے جو قاری اور متن شعر کے درمیان قایم ہو جاتا ہے۔ایسے ہی اشعار پر مبنی مجموعه ہائے کلام آبشار سخن سے عبارت ہیں۔

اس بار اس آبشار سخن کو اہل ذوق تک پہنچانے کا ذریعہ استاذ الشعرا مختار تلہری بنے ہیں۔یہ پاکیزہ نام مختار تلہری کی غزلیات کے تازہ ترین آٹھویں مجموعے کا نام ہے۔مختار تلہری کو اس آبشار سخن کے تقدس کا احساس یونہی نہیں وہ سر ورق پر گویا ہیں–

حرف در حرف ہے وقار سخن

دل سے نکلا ہے آبشار سخن

مختار تلہری باقاعدہ مختار شعر و فن ہیں۔ان کے یہاں جس طرح کا ستھرا شعری مذاق دیکھنے کو ملتا ہے اس کو روایت کی عظمت کہا جا سکتا ہے وہیں جدیدیت کی علمبرداری بھی ان کے سرمایہ شعری کا جوہر خاص ہے۔

آبشار سخن سے قبل مختار تلہری کے سات شعری مجموعے جن میں ایک مجموعہ نعوت کا بھی ہے منظر عام پر آ کر خراج تحسین حاصل کر چکے ہیں۔

شہباز قلم ان کا پہلا مجموعہ تھا جو سال ۱۹۹۷ کی طباعت ہے۔اس کے بعد انھوں نے جو بھی فکر و فن کی گلکاریاں کیں۔ ان کو سال ۲۰۲۰ کے اخیر میں تو یاد کر لینا مجھے،تو آنکھ بھر آئی،مجھے کچھ پتا نہیں اور حمد و نعت پر مشتمل صدائے حرم کو ایک ساتھ اہل ذوق کے حوالے کر دیا۔مسلسل ریاضت سخن اور مساعی فکر شعر کا ثمرہ "آبشار سخن” کی شکل میں فخر الدین علی احمد میموریل کمیٹی لکھنؤ کے جزوی مالی تعاون سے اشاعت پذیر ہونے کا شرف بھی مختار تلہری کو گزشتہ سال دسمبر ۲۰۲۲ میں حاصل ہوا۔ایسا لگتا ہے موصوف کے لیے ماہِ دسمبر بڑا سازگار مہینہ ثابت ہوا ہے۔

مختار تلہری نے تقریباً ہر مروجہ و متداول زمانہ صنف سخن میں فن و فکر کے جوہر دکھائے ہیں،ان کے یہاں حمد و نعت اور منقبت کے بھی خوبصورت نمونے ملتے ہیں وہیں پابند اور آزاد نظمیں بھی ان کے شعری اثاثے میں شامل ہیں مگر جس سلسلے سے آپ کو نسبت ہے وہاں غزل کی شمعوں کو ایوان سخن میں زیادہ فروغ حاصل ہے۔طبیعتاً وہ غزل کے شاعر ہیں۔جہان مشاہدات و تجربات کا حسین امتزاج دیکھنے کو ملتا ہے۔آبشار سخن میں ان کی غزلیں قاری کو مطلع سے مقلع تک اپنے سحر میں لیے رہتی ہیں۔

ایک شاعر جس کے مطالعے میں متقدمین و متاخرین کا کلام رہا ہو اور جس نے اپنے مشاہدات و تجربات سے بہت کچھ کسب کیا ہو ایسے شاعر کے یہاں مضامین کا تنوع ہونا لازمی ہے،اس میں کچھ مضامین روایتی انداز کے ہوتے ہیں تو کچھ میں شاعر اپنی ذہنی اختراع کا جوہر بھی دکھاتا ہے،اس آمیزش کو آبشار سخن کی غزلوں میں محسوس کیا جا سکتا ہے۔مختار تلہری اپنی غزلوں کے اشعار کی بنت کو بھی نہایت مشاقی سے دیدہ زیب بناتے ہیں۔انھوں نے غزل کو اپنے سینے سے لگا کر اس کو حوادث کی شکست و ریخت سے محفوظ رکھا ہے۔اگر چہ وہ اس زمانے کے غزل گو ہیں جس میں جدیدیت اور ما بعد جدیدیت کی رو نے عمارت غزل کو بہت حد تک متزلزل کرنے کی کوشش کی ہے۔لیکن مختار تلہری نے غزل کے حسن اور اس کے مافی الضمیر کو بچانے کی حد درجہ کوشش و مساعی کی ہیں۔یہی سبب ہے اکیسویں صدی کے اس تیسرے دہے میں آبشار سخن کی غزلیں غزل کے سنجیدہ قاری کو مایوس نہیں ہونے دیتیں اور اس پر مختار تلہری کا کمال فن یہ ہے کہ ان میں فرسودگی کا احساس بھی نہیں ہونے پاتا۔اپنے مطالعے کی دلیل میں آبشار سخن سے چند اشعار نذر قارئین کر رہا ہوں جن کو دعوے کی دلیل بھی تصور کیا جا سکتا ہے۔۔۔

کبھی زخم زخم گننا کبھی سنگ سنگ چننا

یہی مشغلہ ہے میرا تری بزم سے نکل کر

۔۔۔۔

اور غم بڑھ جائے گا اس کو کھلونے مت دکھا

جس کے گھر نورِ نظر لخت جگر کوئی نہیں

۔۔۔۔۔۔

حالات کے میں جب سے شکنجے میں آ گیا

سارا غرور ڈھل کے پسینے میں آ گیا

۔۔۔۔۔۔۔

دیکھو دیکھو کون آیا ہے

زینے سے کوئی اترا ہے

نوزائیدہ یہ چوزہ ہے

اڑنے کو پر تول رہا ہے

الغرض اس قبیل کے اشعار مختار تلہری کی غزلوں کا اساسی جزو ہیں۔ان سے وہ چاہیں تو بھی گریز نہیں کر سکتے اور یہی ان کی مقبولیت و کامیابی کی دلیل ہے جس نے انھیں مختار سخن کا تاج امتیاز پہنا دیا ہے۔

مختار تلہری کے شعر نہیں کہتے بلکہ ریاضت کرنے والے شاعر ہیں۔انھوں نے اپنی فکر کو عروج بخشنے میں جس قدر محنت اور لگن کا مظاہرہ کیا ہے وہ بلا شبہ انھیں آج استادی کے درجے پر فائز کرنے میں ممد و معاون ثابت ہوا ہے۔شعر اپنے آپ سے معرض وجود میں نہیں آتا اسے شعر بننے کے لیے ایک شاعر کے دست ہنر کا مرہون منت ہونا پڑتا ہے۔شعر کو شعر کیسے بنایا جائے اس کا علم استاد فن کے پاس ہوتا ہے۔مختار تلہری چونکہ خود استاذ الشعرا ہیں لہذا انھیں اس فن سے بخوبی واقفیت ہے۔ ایک سادہ سی بات کو بھی شعر کے پیکر میں ڈھال دینا جس کے بعد اس میں کسی طرح کی گنجائش باقی نہ رہے اور وہ صرف شعر کہلائے اسی کو سہل ممتنع کہتے ہیں اور مختار تلہری سہل ممتنع میں مہارت تامہ رکھتے ہیں۔ایک سادہ ذہن قاری بھی شعر کی گرفت میں آ کر جھوم جھوم جاتا ہے۔در حقیقت یہی استادی ہے۔

ہے جن سے مدتوں کا دوستانہ

وہ اب بھی چاہتے ہیں آزمانہ

۔۔۔۔۔

مجھ کو روتا دیکھ کر وہ ہنس دیا

اور کچھ حالات بہتر ہو گئے

۔۔۔۔۔۔

زندگی ایسے مسکرائی ہے

جیسے غم نے ہنسی اڑائی ہے

۔۔۔۔۔۔

چھوڑو بھی تکرار کی باتیں

ان باتوں میں کیا رکھا ہے

۔۔۔۔۔۔

جانور بھی تو محو حیرت ہیں

آدمی آدمی سے جلتا ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مری آنکھوں میں آنکھیں ڈالئے تو

مجھے بھی ہے ضرورت روشنی کی

غزل کا مطالعہ کرنے والے جانتے ہیں کہ غزل لوچدار صنف سخن ضرور ہے مگر کمزور صنف کسی حالت میں نہیں۔اس کی نزاکت میں تلوار جیسی دھار پنہاں ہے۔اس دھار کو سمجھنے والا ہی غزل کی استادی تک پہنچتا ہے۔مختار تلہری اس دھار کو نہ صرف سمجھتے ہیں بلکہ اس کے نفیس استعمال کی مہارت بھی رکھتے ہیں۔اگر یہ کہا جائے کہ وہ کوئی ایسا شعر کہتے ہی نہیں جو کند ہو تو غلط نہ ہوگا۔ان اشعار کی آبشار سخن میں فراوانی ہے تا ہم جو راقم کے انتخاب میں آئے ہیں وہ پیش نظر کر رہا ہوں ملاحظہ کیجیے۔

سونے چاندی کی دوکانیں دیکھ کر

مفلسی آنکھیں ہی ملتی رہ گئی

۔۔۔۔۔

صرف مرہم سے نہیں ٹھیک یہ ہونے والا

زخم دل ہے اسے زہریلی ہوا دی جائے

۔۔۔۔۔

خود رو لوگوں کو مار آتے ہو

اور نشانہ ہمیں بناتے ہو

۔۔۔۔۔۔۔۔

بارہا ہم نے یہ اندازہ کیا

آپ کا دل آپ کے جیسا نہیں

۔۔۔۔۔۔

یہ امیر شہر اپنا بیچ دیتے ہیں ضمیر

مفلسوں میں دیکھئے مل جائیں گے خوددار لوگ

۔۔۔۔۔۔۔۔

فی زمانہ ملکیت پر غیر قابض ہو گئے

اور بے چارے ترستے رہ گئے حق دار لوگ

 

غزل کے مزاج سے ہم آھنگ ہو کر کہے گئے اشعار مختار تلہری کو اپنے ہم عصروں میں ممتاز و متمیز کرتے ہیں۔استعارے کو شعر میں کیسے برتا جائے،تشبیہ کا بر محل استعمال کیسے ہو،مجاز و کنایہ سے کہاں استفادہ ہوگا اور پیکر تراشی کے حسن کی آمیزش کس مقام پر پھبے گی یہی کچھ رموز و نکات ہیں جن سے غزل کو غزل بنایا جاتا ہے۔ان کے بنا کسی مجموعے میں شامل پانچ ہزار غزلیں بھی علزلوں کے زمرے میں نہیں آئیں گی۔مختار تلہری ان اسرار و رموز کو بدرجہ اتم جانتے ہیں۔اسی لیے انھیں غزل کی آبرو رکھنے کا ہنر آتا ہے۔

روشنی دے کر بھی سورج ہے قمر نا آشنا

جس طرح میں سیپ ہو کر ہوں گہر نا آشنا

۔۔۔۔۔۔

طائر دل کے پر نوچ کر چھوڑ دے

یہ اک حادثہ ذہن پر چھوڑ دے

۔۔۔۔۔

عجیب طرز کا نغمہ سنائی دیتا ہے

ہوائیں دیتی ہیں جب حاضری چٹانوں میں

۔۔۔۔۔۔۔

احتیاطاً سائے بھی جسموں کے نیچے آ گئے

رفتہ رفتہ جب سروں پر آفتاب آ ہی گیا

۔۔۔۔۔۔

ضبط کا پشتہ ابھی ٹوٹا نہیں

ابر غم چھایا تو ہے برسا نہیں

۔۔۔۔۔

نکلے ہوئے زباں سے وہ الفاظ ہی تو تھے

جو گل بنے کہیں کہیں تلوار بن گئے

 

عرض کرتا چلوں کہ مقبولیت اور ممتازیت میں زمین آسمان کا فرق ہے۔شاعر اگر مقبول ہے تو یہ ضروری نہیں وہ ممتاز بھی ہو،اور جو ممتاز ہے اس کا دائرہ مقبولیت بہت وسیع ہو ایسا بھی نہیں۔مختار تلہری یوں تو بہت سر گرم عمل شاعر ہیں اور ان کے چاہنے والوں کا حلقہ بہت وسیع ہے جس میں ان کے سینکڑوں کی تعداد میں شاگرد بھی شامل ہیں مگر مختار تلہری کا نام ابھی اس جھوٹی چمک دمک سے مزین نہیں جسے عوام میں مقبولیت کا کہا جاتا ہے۔اس میں ان کی طبیعت کا دخل بھی ہے۔نہایت سنجیدہ،شرع و ورع سے مملو اور محتاط طبیعت کے مالک ہیں۔اس حقیقت کا ایک دوسرا پہلو یہ بھی ہے کہ مختار تلہری نے اپنی شخصیت کے ہر پہلو کو بڑی مشاقی سے اپنی غزلیات میں چھپا کر پیش کر دیا ہے۔ایک مقطع ان کی زندگی کی حقیقت کو بیان کرتا ہوا ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔

پردیس جا کے ہو گئے مختار کامیاب

جب تک نہ چھوڑا آپ نے گھر کچھ نہیں ہوا

۔۔۔۔۔۔۔۔

ایک سچائی کے لیے مختار

شہر بھر سے مری لڑائی ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔

آسمانوں پہ اڑ رہا ہوں میں

اور زمیں پر بھی دیکھتا ہوں میں

۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنے بارے میں کیا کہوں مختار

بے خبر ہوں کہ آشنا ہوں میں

۔۔۔۔۔۔۔

بہت ہشیار تھے یاران محفل

مگر مختار بھی نادان کب تھا

۔۔۔۔۔

سن کے اشعار کہتے ہیں وہ

واہ مختار کیا بات ہے

۔۔۔۔۔۔

شعر کا ربط قاری سے مضبوط کرنے کے لیے ایک شاعر کو بہت ہی چابک دستی سے کہنا پڑتے ہیں۔یعنی شعر کو ایک ایسا آئینہ بنا دینا ہوتا ہے جس میں دیکھنے والے کو اپنے خد و خال نظر آنے لگیں۔یہی آپ بیتی کو جگ بیتی یا جگ بیتی کو آپ بیتی بنا دینا کہا جاتا ہے۔مختار تلہری نے اپنی شاعری کو آئینہ کیا آئینہ رواں یعنی آبشار سخن بنا دیا جو ہر طرح کے مکدرات سے پاک ہے۔جس میں تشنگان ادب کو سیراب کر دینے کی اتھاہ قوت پنہاں ہے۔شعر وادب کے مطالعے کا ذوق بلیغ رکھنے والے ہر قاری کو اس آبشار سخن سے بہرہ ور ہونا باطن کو ایک الگ ہی طرح کی شستگی اور تازگی عطا کرے گا۔آخر مختار تلہری کے اس سے کون اتفاق نہیں کرے گا۔

اس کی باتوں کا گرویدہ یوں ہی نہیں ہوں اے مختار

اس کی ہر اک بات مجھے لگتی ہے اپنے دل کی بات

 

مضمون نگار

محمد عشرت صغیر

محلہ باڑو زئی اول شاہجہاں پور

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirastabsaraآبشار سخنادبی میراثمحمد عشرت صغیر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
علی گڑھ تحریک اور علامہ سید سلیمان اشرف بہاری – طفیل احمد مصباحی

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں