Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جنوری 29, 2023

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2023

      کتاب کی بات

      جنوری 11, 2023

      کتاب کی بات

      جنوری 2, 2023

      کتاب کی بات

      دسمبر 28, 2022

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

      اسلامیات

      عورتوں سے متعلق بعض مسائل میں اسلام کا…

      ستمبر 5, 2022

      اسلامیات

      رسولِ اکرم ﷺ کی دعاؤں کے نفسیاتی پہلو…

      ستمبر 5, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تحفظ مادری زبان

      مادری زبان’ اردو‘ کی اہمیت – حافظ معراج…

      فروری 20, 2022

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن، مکاتب کا قیام…

      جنوری 30, 2023

      خبر نامہ

      شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں اردو ریفریشرکورس کی اختتامی…

      جنوری 30, 2023

      خبر نامہ

      شعبۂ اردو ، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ…

      جنوری 29, 2023

      خبر نامہ

      مثنویوں میں ملنے والے تاریخی قصوں سے انسان…

      جنوری 28, 2023

      خصوصی مضامین

      بنارس کی تخلیقی صبح – حقانی القاسمی

      جنوری 29, 2023

      خصوصی مضامین

      اناؤ کا تخلیقی الاؤ – حقانی القاسمی

      جنوری 22, 2023

      خصوصی مضامین

      شہر عظیم آباد کا ایک یادگار سفر –…

      جنوری 6, 2023

      خصوصی مضامین

      شریف النفس صحافی عامر سلیم خان – سید…

      دسمبر 15, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن، مکاتب کا قیام…

      جنوری 30, 2023

      متفرقات

      شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں اردو ریفریشرکورس کی اختتامی…

      جنوری 30, 2023

      متفرقات

      شعبۂ اردو ، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ…

      جنوری 29, 2023

      متفرقات

      بنارس کی تخلیقی صبح – حقانی القاسمی

      جنوری 29, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جنوری 29, 2023

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2023

      کتاب کی بات

      جنوری 11, 2023

      کتاب کی بات

      جنوری 2, 2023

      کتاب کی بات

      دسمبر 28, 2022

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

      اسلامیات

      عورتوں سے متعلق بعض مسائل میں اسلام کا…

      ستمبر 5, 2022

      اسلامیات

      رسولِ اکرم ﷺ کی دعاؤں کے نفسیاتی پہلو…

      ستمبر 5, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تحفظ مادری زبان

      مادری زبان’ اردو‘ کی اہمیت – حافظ معراج…

      فروری 20, 2022

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن، مکاتب کا قیام…

      جنوری 30, 2023

      خبر نامہ

      شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں اردو ریفریشرکورس کی اختتامی…

      جنوری 30, 2023

      خبر نامہ

      شعبۂ اردو ، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ…

      جنوری 29, 2023

      خبر نامہ

      مثنویوں میں ملنے والے تاریخی قصوں سے انسان…

      جنوری 28, 2023

      خصوصی مضامین

      بنارس کی تخلیقی صبح – حقانی القاسمی

      جنوری 29, 2023

      خصوصی مضامین

      اناؤ کا تخلیقی الاؤ – حقانی القاسمی

      جنوری 22, 2023

      خصوصی مضامین

      شہر عظیم آباد کا ایک یادگار سفر –…

      جنوری 6, 2023

      خصوصی مضامین

      شریف النفس صحافی عامر سلیم خان – سید…

      دسمبر 15, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن، مکاتب کا قیام…

      جنوری 30, 2023

      متفرقات

      شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں اردو ریفریشرکورس کی اختتامی…

      جنوری 30, 2023

      متفرقات

      شعبۂ اردو ، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ…

      جنوری 29, 2023

      متفرقات

      بنارس کی تخلیقی صبح – حقانی القاسمی

      جنوری 29, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

ترکی میں اسکالرشپ پر منحصر تعلیمی مواقع سے متعلق سیمینار کا انعقاد

by adbimiras جنوری 23, 2023
by adbimiras جنوری 23, 2023 0 comment

(سنبھل) النور ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیئر سوسائٹی اور ساحل اسٹڈی پوائنٹ کے اشتراک سے بیرونِ ممالک خاص کر ترکی میں اسکالرشپ پر منحصر تعلیمی مواقع سے متعلق ایک سیمینار النور پبلک اسکول، نخاسہ، سنبھل میں منعقد کیا گیا۔ جس میں جناب حسن محفوظ نے جدہ (سعودی عرب) اور جناب محمد فرمان وجناب وصی الرحمن وجناب محمد رافع نے ترکی سے آن لائن شرکت کی۔ یہ چاروں حضرات ترکی میں زیر تعلیم ہیں۔

جناب وصی الرحمن نے دیانیت (Diyanet) اسکالرشپ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو بچے آٹھویں جماعت (70%) نمبرات کے ساتھ پاس کرچکے ہیں یا امسال آٹھویں جماعت کا امتحان دے رہے ہیں وہ نویں جماعت میں داخلہ کے لئے ویب سائٹ (diyanetburslari.tdv.org) کے ذریعہ آن لائن فارم بھر سکتے ہیں، جس کی آخری تاریخ 28 فروری ہے۔ ترکی میں گیارہویں جماعت میں داخلہ نہیں ہوتا ہے۔ ہائی اسکول اور انٹرمیڈئیٹ ایک ہی ساتھ چار سال میں مکمل ہوتا ہے، جس میں لڑکیوں اور لڑکوں کے لئے الگ الگ کالج وہوسٹل ہیں۔ دیانیت (Diyanet) کے ذریعہ اسلامیات میں گریجوئیشن اور ماسٹر میں بھی داخلہ ہوتا ہے۔

جناب محمد فرمان نے ترکی بُرسَلری (Burslari) اسکالرشپ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سائنس، کامرس، آرٹ، مینجمنٹ، میڈیکل، انجینئرنگ میں گریجوئیشن، ماسٹر اور پی ایج ڈی میں بھی داخلہ کے لئے ویب سائٹ (turkiyeburslari.gov.tr) پر اس وقت آن لائن فارم دستیاب ہیں، جس کی آخری تاریخ 20 فروری ہے۔

جناب حسن محفوظ نے کہا کہ ترکی میں دنیا کے مختلف ممالک سے ہرسال تقریباً پانچ ہزار طلبہ وطالبات کا سو فیصد اسکالرشپ کی بنیاد پر داخلہ دیا جاتا ہے۔ گھر سے لے کر گھر واپسی تک تمام اخراجات حتی کہ جیب خرچ بھی ملتا ہے۔ MBBS میں داخلہ کے لئے 90%، جبکہ گریجوئیشن کے لئے 70% اور ماسٹر اور پی ایج ڈی میں داخلہ کے لئے 75% نمبرات درکار ہیں۔

تینوں حضرات نے اس بات پر زور دیا کہ مکمل فارم پوری توجہ کے ساتھ بھرا جائے خاص طور پر Letter of Intent میں تین امور پر بہت جامع بات لکھی جائے، آپ اس کورس میں کیوں داخلہ لینا چاہتے ہیں؟ تعلیم کے لئے ترکی کا ہی انتخاب کیوں؟ اور آپ کا مستقبل کا پلان کیا ہے؟ منتخب امیدواروں کو جون کے مہینہ میں نئی دہلی میں قائم ترکی کے سفارت خانہ میں ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے بلایا جاتا ہے، جس میں سبجیکٹ سے متعلق سوالات کے علاوہ دینی سوالات بھی پوچھے جاتے ہیں۔ ترکی میں ستمبر یا اکتوبر سے نیا تعلیمی سال شروع ہوتا ہے اور ابتدائی تین ماہ میں ترکی زبان سکھائی جاتی ہے۔

پروگرام کے آخر میں ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی نے سیمینار میں دئے گئے تمام لیکچروں کا خلاصہ آسان زبان میں پیش کیا۔ سیمینار کا آغاز النور پبلک اسکول کے طالب علم محمد یوسف کی تلاوتِ قرآن اور النور پبلک اسکول کی طالبہ یمنیٰ وسیم کی نعتِ پاک سے ہوا۔ نظامت کے فرائض ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی نے انجام دئے۔ ساحل اسٹڈی پوائنٹ کے مینیجر بدر جمال ساحل نے مہمانوں کے استقبال کے ساتھ سیمینار کے انعقاد کا مقصد بیان کیا اور اعلان کیا کہ تعلیمی بیداری کے پروگرام سنبھل میں منعقد کئے جاتے رہیں گے ان شاء اللہ۔ امریکہ میں زیر تعلیم جناب عبداللہ ہارون نے امریکہ میں تعلیمی مواقع پر گفتگو کی۔

اس موقع پر حکیم ریان یوسف، ڈاکٹر محمد شاہویز، خورشید عالم، ماسٹر مقصود حسن، کلیم اشرف سلامی نے بھی اظہار خیال کیا اور بامقصد کامیاب سیمینار کے انعقاد پر ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی اور بدر جمال ساحل کو مبارک باد پیش کی۔ انجینئر فرحان الحق نے آن لائن سیشن کے لئے اپنی ٹیکنیکل سپورٹ پیش کی۔ شہر سنبھل کی سرکردہ شخصیات کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جن میں ڈاکٹر جمال عبدالناصر، ڈاکٹر ندیم، محمد سہیم، محمد فاضل، ابوذر غفاری، محمد کمال، راشد سیفی، محمد جنید اور تہذیب الاسلام کے نام قابل ذکر ہیں۔ النور پبلک اسکول، القلم پبلک اسکول اور ساحل اسٹڈی پوائنٹ کے طلبہ اور اُن کے سرپرست حضرات نے اپنی نوعیت کے منفرد پروگرام کو سنبھل کی سرزمین میں دیکھ کر بڑی مسرت کا اظہار کیا۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasscholarship in turkeyturkeyturkish languageادبی میراثاسالرشپترکی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مشکوۃ ادب مضطؔر مظفرپوری فن و شخصیت – اسلم رحمانی
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن، مکاتب کا قیام...

جنوری 30, 2023

شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں اردو ریفریشرکورس کی اختتامی...

جنوری 30, 2023

شعبۂ اردو ، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ...

جنوری 29, 2023

مثنویوں میں ملنے والے تاریخی قصوں سے انسان...

جنوری 28, 2023

ملک کی ترقی میں تعلیمی ادارے بنیادی کردار...

جنوری 28, 2023

حافظؔ کرناٹکی فنا فی ادب اطفال ہیں، ان...

جنوری 28, 2023

ہندوستانی جمہوریت کا تحفظ تمام شہریوں کی مشترکہ...

جنوری 26, 2023

ڈاکٹراسجد انصاری نے مجاہدین آزادی اور جامعہ ملیہ...

جنوری 25, 2023

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں یوم جمہوریہ تقریبات کاانعقاد

جنوری 25, 2023

جمہوری اقدار کے استحکام میں جامعہ ملیہ اسلامیہ...

جنوری 25, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (170)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (97)
  • تخلیقی ادب (531)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (173)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (30)
    • رباعی (1)
    • غزل (130)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (23)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (117)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (914)
    • ڈرامہ (12)
    • شاعری (455)
      • تجزیے (11)
      • شاعری کے مختلف رنگ (192)
      • غزل شناسی (165)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (76)
    • صحافت (41)
    • طب (12)
    • فکشن (369)
      • افسانچے (2)
      • افسانہ کی تفہیم (202)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (130)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (23)
  • کتاب کی بات (398)
  • گوشہ خواتین و اطفال (91)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,626)
    • ادب کا مستقبل (108)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (22)
    • تراجم (25)
    • تعلیم (26)
    • خبر نامہ (582)
    • خصوصی مضامین (68)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (201)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (260)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں