Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras اگست 26, 2021
by adbimiras اگست 26, 2021 0 comment

اردو کا پہلا بین الاقوامی ادبی جریدہ سہ ماہی ’’ورثہ‘‘ –  مظفر نازنین

 

دنیائے اردو کا پہلا بین الاقوامی ادبی جریدہ سہ ماہی ’’ورثہ‘‘ کا شمار ہ جولائی تا ستمبر 2021 ئ نظر نواز ہوا۔ بلا شبہ سہ ماہی ’ورثہ‘ عالمی اردو ادب و ثقافت کا نمائندہ ہے۔ سہ ماہی ’ورثہ‘ کے سر پرست معروف ادیب ، محقق گوپی چند نارنگ ہیں۔ اس کے نگراں ڈاکٹر پیر زادہ قاسم، مدیر اعلیٰ رئیس وارثی صاحب ہیں جب کہ مدیر و ناشر نصیر وارثی صاحب ہیں۔

بے حد خوبصورت، نہایت دیدہ زیب ٹائٹل پیج کے ساتھ منظر عام پر آیا۔ جن میں دنیا بھر کے شعرائ، ادبائ کے شاہکار تخلیقات کو یکجا کر کے اس حسین رسالے کو ترتیب دی گئی ہے۔ مختلف عناوین کے تحت شاندار مضامین بلا شبہ ہم اردو والوں کی ذہنی تشنگی کی تسکین کا بہترین ذریعہ ہے۔

صبا عالم کا حمد باری تعالیٰ ، نعت ذیشان حیدر جوادی اور جسے پڑھ کر مدینے کا روح پرور منظرنظر کے سامنے آجاتاہے۔ مدیر اعلیٰ رئیس وارثی کا اداریہ ’’ادبی سرگرمیوں پر کورونا کے اثرات‘ ‘ نظر سے گذرا جو حالات ِ حاضرہ کے تناظر سے بہت خوب ہے۔ فاطمہ حسن کا مضمون ’جدید اردو غزل پر میرؔ کے اثرات‘ بہت ہی جامع مضمون ہے۔ جہاں میرؔ کی برتری کا اعتراف ان کے ہمعصر شعرائ کرام سے کیا ہے۔

سودا تو اس غزل کو غزل در غزل سمجھ

ہونا ہے تجھ کو میر سے استاد کی طرف

یوں رقم طراز ہیں : اس عالمگیر مہلک وبا کے باعث اردو ادب میں حزن و با کی، رنج و ملال، سراسمیگی کی کیفیت طاری ہے۔ کورونا کے سبب نامور شعرائ اور ادبا کی وفات سے اردو برادری غم و اندوہ میں مبتلا ہے۔ اور اکابرین ادب کی رحلت پر افسوس کا اظہار کر رہے ہیں۔

مدیر نصیروارثی صاحب کا مضمون ’کلام اقبال میں ذکر اہل بیت‘ بہت پسند آیا۔ جس میں موصوف نے اقبال کے چند نعتیہ اشعار کا ذکر کیا ہے۔ جو قارئین کی فن شناس نظروں کی نذر ہے ۔

محمد کی محبت دین حق کی شرط اول ہے

اس میں ہے اگر خامی تو سب کچھ نامکمل ہے

وہ دانائے صبل، ختم الرسل ، مولائے کل

غبار راہ کو بخشا فروغ وادی سینا جس نے

نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر

وہی قرآن، وہی فرقان ،و ہی یٰسین ، وہی طحہٰ

اس مضمون کو پڑھ کر مجھ پر حکیم الامت شاعر ِ مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کی شخصیت کے کچھ اہم پہلو اور رموز آشکار ہوئے۔

ڈاکٹر محمد طاہر بوستان خان کا مضمون ’’فیض کی غزل کا تنقیدی مطالعہ‘‘ پڑھا۔ جہاں موصوف یوں رقم طراز ہیں  :

          He was a great anthropologist, all his poems based on human friendship sound value. He know the temperment of Ghazal.

          ڈاکٹر ارشد اقبال کا مضمون بعنوان ’’پروفیسر ضیا الرحمن صدیقی بحیثیت محقق‘‘ بہت خوب ہے۔ صفحہ 48 پر فردوس احمد بھٹ، ریسرچ اسکالر کا مضموبعنوان ’’نوآبادتی ہندوستانی میں تعلیم نسواں کا علمبر دار- ڈپٹی نذیر احمد‘‘ نظر نواز ہوا۔ بلا شبہ ڈپٹی نذیر احمد تعلیم نسواں کے علمبردار تھے۔ ان کے تعلق سے یہ شاہکار تخلیق ڈاکٹر منور حسین ، اسسٹنٹ پروفیسر ، شعبۂ اردو ، خواجہ معین الدین چشتی لینگوئج یونیورسٹی، لکھنؤ کا مضمون بعنوان ’’قائم چاندپوری کی حزینہ تشکیلات کا جائزہ ‘‘ بہت خوب ہے۔

تنقیدی مطالعہ کے کالم میں ڈاکٹر ولا جمال العسلی کا مضمون بعنوان ’’مصر میں اردو زبان و ادب‘‘ ایک نئے پہلو کو اجاگر کرتا ہے۔

ڈاکٹر محمد اشرف کمال کا مضمون بعنوان ’’مشرف عالم ذوقی فکشن اور نئی نسل کے مسائل‘‘ کو پڑھ کر عصر حاضر کے بہترین فکشن نگار مشرف عالم ذوقی کے حوالے سے اہم معلومات حاصل ہوئے۔

صفحہ 13 پر ’’باغ و بہار‘‘ کے حوالے سے ایک خاص کالم ہے۔ جو دراصل فورٹ ولیم کالج کے تعلق سے ہے۔

حنا خراسانی رضوی کا مضمون جو دراصل افتخار حسین عارف صاحب کا انٹرویو ہے۔ بہت شاندار ہے۔ جہاں افتخار عارف صاحب سے ورثہ کو پیغام دیتے ہیں ۔ بتایا کہ ’’جہاں ہم رہ رہے ہیں ، ہم ان کی حکومتوں کا ، ان کے دستور کا احترام کرنا چاہیے۔ ان پر عمل کرنی چاہیے۔ (یہ بھی پڑھیں  سرزمینِ بہار کی ناز،شیریں زبان اردو کے پریمی : پریم ناتھ بسملؔ – مظفر نازنین )

راقم الحروف کا مضمون بعنوان ’’آہ ! ڈاکٹر کلیم عاجز – ایسا شاعر کون ہے، ایسی غزل گائے گا کون‘‘ صفحہ 43 پر شائع ہوا۔ جس کے لیے میں مدیر جناب نصر وارثی صاحب اور پوری ’’ورثہ‘‘ ٹیم کی بے حد شکر گذار ہوں کہ انہوں نے ناچیز کے اس مضمون کو بین الاقوامی رسالے میں شائع کیا۔ یہ مضمون دراصل عالمی شہر ت یافتہ شاعر پدم شری ڈاکٹر کلیم عاجز صاحب کے تعلق سے ہے۔

محی الدین ہمدم بنگلہ دیش کا مضمون ’’سال کار‘‘ بہت پسند آیا۔ جس میں چند خوبصورت اشعار ہیں ۔ جو میں قارئین کی فن شناس نظروں کے سامنے رکھ رہی ہوں :

نہ کوئی جب ملی منزل لٹا رب کاروں اپنا

بھٹکتا چھور کر ہم کو گیا رہبر کہاں اپنا

وہ گلشن بھی ہمارا ہے، غلط نکلا گماں اپنا

نہ گلشن یہ کوئی حق تھی نہ اب باغباں اپنا

صفحہ 33 پر محمد اشرف کمال صدر شعبۂ اردو ، گورنمنٹ کالج …… کا مضمون ہے۔   ڈاکٹر ارشد میاں ، گورنمنٹ کالج ، تونک راجستھان کا مضمون ’’عہد حاضر کا ایک کلاسیکی شاعر بسمل سعیدی‘‘ ۔ ڈاکٹر محمد وسیم رضا کا مضمون ’’فیض غم جاناں سے غم دوراں تک ‘‘ ۔ ڈاکٹر شہناز قادری ، صدر شعبۂ اردو، گورنمنٹ مولانا آزاد میموریل پی جی کالج ، جموں کا مضمون بعنوان ’’تخلیق کی دریافت سے تنقید کے حسن تک ‘‘ بہت شاندار ہے۔

یہاں شمس الرحمن فاروقی کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے۔ ان کی شاعری کے کئی مجموعے کا نام ’’گنج سوختہ‘‘، ’’چار سمت کا دریا‘‘، ’’آسمان محراب میں‘‘۔

گوشہ غزل میں گوہر ملیسائی کا نصف کارخشندہ شاعر عباس عدیم قرویشی بہت خود ہے۔

ڈاکٹر نزہت شاہ ،فاروق انجم، ڈاکٹر اشرف کمال ذکی ، طارق بارہ بنکوی کی غزلیں دل کو چھو گئیں۔

کل ملا کر اس رسالے کو پڑھ کر ایسا معلوم ہوا کہ مدیر اعلیٰ نصیر وارثی صاحب نے اسے شائع کر کے جسے ایک خوبصورت ، رنگ برنگے اور خوشبو دار پھولوں کو یکجا کر دیا ہے۔ جس کی خوشبو پوری اردو دنیا کو معطر کر رہی ہے۔میں تہہ دل سے ایک بار پھر نصیر وارثی صاحب اور پوری ’’ورثہ‘‘ ٹیم کو تہہ دل سے مبارک پیش کرتی ہوں۔

سہ ماہی ’’ورثہ‘‘ نیویارک سے شائع ہونے والا وہ شانداررسالہ ہے جو بین الاقوامی شہرت کا حامل ہے۔ اور قابل داد و تحسین میں سہ ماہی ’’ورثہ‘ کے مدیران جناب نصیر وارثی …… وارثی صاحبان جنہوں نے دیارِ غیر میں رہ کر اردو کی بے لوث خدمت کا بیڑا اٹھایا ہے۔ میں وثوق کے ساتھ کہنا چاہوں گی کہ ان کی یہ پہل قابل ستائش ہے۔ جہاں دنیا بھر کے مایہ ناز شعرا، ادبا کے شاہکار تخلیقات کو یکجا کر کے سہ ماہی ’’ورثہ‘‘ کی شکل دی جا رہی ہے۔

بلا شبہ ان کا یہ قدم شریں زبان ادو کی فروغ اور بقا کے لیے، اردو کی ترقی و ترویج میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس طرح سے اردو زبان کو عالمی سطح پر فروغ حاصل ہوگا۔ یقینا شیریںزبان اردوکو بین الاقوامی مقبولیت حاصل ہوگی اور بلا شبہ چوں کہ نیویارک سے شائع ہو رہا ہے تو مقامی لوگ بھی اس زبان کی چاشنی اور لطافت کا مزہ لے سکیں گے۔

بار گارہِ ایزدی میں سجدہ ریزہو کر دعا کرتی ہوں کہ خدا سہ ماہی ’’ورثہ‘‘ کو دن دونی رات چوگنی ترقی عطا کرے۔ جو یقینا اردو کے طلبا و طالبات کے لیے ، ریسرچ اسکالر کے لیے بہترین مواد فراہم کرنے کا ذریعہ ہے۔ اور اردو داں حضرات، ادبائ شعرائ ، قلمکاروں کی ذہن تشنگی کی تسکین کا وسیلہ بھی اور دنیا بھر کے ریسرچ اسکالرز مستفیض ہوں گے، انشا اﷲ۔  سہ ماہی ’’ورثہ‘‘ اپنی نوعیت میں بے مثال ہے۔ اور …… کے ساتھ کہنا چاہوں گی کہ اس کے مقابلے کا اور اس معیار کا دوسرا رسالہ اب تک منظر عام پر نہیں آیا۔

 

 مظفر نازنین، کولکاتا، انڈیا

Mobile + Whatsapp : 9088470916

E-mail : muzaffarnaznin93@gmail.com

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

مظفر نازنین
0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مسلم لڑکیوں میں پھیلتا ارتداد – مفتی محمد ثناءالہدی قاسمی
اگلی پوسٹ
خون اپنا ہو یا پرایا ہو ،نسل آدم کا خون ہے – حافظ میر ابراھیم سلفی

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں