Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras مئی 31, 2022
by adbimiras مئی 31, 2022 0 comment

ذاکر فیضی کا نیا حمام ایک مطالعہ – ایس ایم حسینی

 

"نیا حمام” پانچ افسانچے اور پچیس زندہ کہانیوں پر مشتمل دو سو تین صفحات پر پھیلا ہوا ذاکر فیضی کا پہلا افسانوی مجموعہ ہے، جس کے کردار ہمارے اور آپ کے درمیان ہی سانس لیتے ہیں اور چلتے پھرتے نظر آتے ہیں، ڈاکٹر ذاکر فیضی نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ہے اور اس وقت تدریس سے وابستہ ہیں، نیا حمام منظر عام پر آنے کے بعد ذاکر فیضی کا نام کسی الجھن کا شکار نہیں، آپ کا تعلق شہر مرادآباد سے ہے اور فی الوقت دہلی میں رہائش ہے، ذاکر فیضی تین دہائیوں سے لکھ رہے ہیں اور اردو کے معتبر رسائل وجرائد میں آپ کی کہانیاں، تنقیدی وتحقیقی مضامین مسلسل شائع ہوتے رہے ہیں، مزید پاکستان سے شائع ہونے والے افسانوی انتخاب سرخاب میں آپ کی ایک کہانی بھی شامل ہے۔
"نیا حمام” کی کہانیاں اسلوب، انداز، بیان اور ہیئت کے اعتبار سے ایک نیا احساس اور انفرادیت لی ہوئی ہیں، جس میں فن کے لوازمات کا پاس اور تخلیقی رو کا بہترین استعمال ملتا ہے، ذاکر فیضی کی کہانیوں پر اجنبیت کا نقاب نہیں پڑا ہے بلکہ انہوں نے اپنے افسانوں میں جو تصویر دکھائی ہے وہ ہمارے آج کے معاشرے کا عکس ہے، ان پر قدامت ورجعت کا ٹھپہ نہیں لگایا جاسکتا، آپ کے قلم کے نیچے زمانہ کی نبض دھڑکتی ہوئی محسوس ہوتی ہے، جس نے ذاکر فیضی کو واقعی "فرضی کہانی کار” ہونے سے بچالیا ہے، آپ کے افسانوں میں کشمکش اور دائمی اضطراب کی کیفیت ملتی ہے، ذاکر فیضی تجربے اور احساسات کی نئی صورتیں وضع کرتے ہیں جو زیادہ مانوس، زندگی سے قریب اور سچی معلوم ہوتی ہیں، افسانوں کے مطالعے سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ نے زندگی کو بہت قریب سے، گہری اور حساس نظروں سے دیکھا ہے۔
کتاب کی ابتداء میں غلام عباس نیر کی نظم "خواب کو موت آتی نہیں” شامل ہے، ایک صفحہ پر مشاہیر کے اقوال ہیں، اگلے صفحات پر رضی شہاب اور ڈاکٹر رغبت شمیم کے تاثرات کے علاوہ مصنف نے اپنے قلمی، تعلیمی اور لکھنے سے چھپنے تک کا مرحلہ طے ہونے کی مختصر روداد بیان کی ہے، پہلا افسانہ "نیا حمام” ہے اور یہی کتاب کا نام بھی ہے، جس میں ڈاکٹر فیضی نے میڈیا کے اس تاریک اور پوشیدہ حصے سے نقاب اٹھایا ہے جو آج عام ہوکر بھی ایک دائرہ میں قید محسوس ہوتا ہے، ہم سمجھتے بوجھتے ہوئے اس سے نظر پھیر رہے ہوتے ہیں، کہانی میں مرکزی کردار گودی میڈیا ہے اور اسکرپٹ رائیٹر، رپورٹر، کیمرہ مین، چینل ایڈیٹر، این جی اوز کے صدر، فلاحی تنظیمیں اور ادارے، بزنس مین وغیرہ ایسے مہرے جو آنکھوں پر مفاد پرستی کا عینک چڑھا کر اپنا بھرپور رول ادا کرتے ہوئے نظر آتے ہیں اور جرم میں بھی جواز کی شکل ڈھونڈ لاتے ہیں، کہانی میں ٹی آر پی کے لئے میڈیا کی ان شرمناک حرکتوں کا بیان ہے جو انسانیت سے اعتماد اٹھانے کے لئے کافی ہے، معاشرے کے افراد میں مادیت پرستی کے عناصر ایسے پیوست ہوچکے ہیں کہ انسان جرم کے ارتکاب سے بھی گریز نہیں کرتا اور ایسے طریقے اپناتا ہے جس سے سیاہ بھی سفید نظر آنے لگے، کہانی پڑھ کر قاری ایک بار چونکتا ضرور ہے، فیضی صاحب نے اتنے آہستہ روی سے یہ کہانی بنی ہے کہ قاری تشنج میں مبتلا ہوجائے، کہانی کی ابتدا چونکانے اور قاری کو باندھ لینے والی ہے جس کے اختتام پر ماں کی ممتا کا عکس دھندلا ہوجاتا ہے۔
افسانہ "ٹوٹے گملے کا پودا” انسانی رشتوں کی شکست وریخت کی ایک مضطرب کہانی ہے، آج کا انسان محبت بانٹنا بھولتا جارہا ہے جس سے نئے نفسیاتی مسائل جنم لے رہے ہیں، جو کسی تپکن سے کم نہیں ہوتے، یہ افسانہ "پدرم سلطان بود، بے جا انا اور خود فریبی کا عکاس ہے، "فنکار” ایک چبھتا ہوا افسانہ ہے، ہر شخص اپنے فن اور آرٹ کی آڑ لے کر اپنی تسکین اور مفاد دیکھتا ہے، وہ اذیت کی تصویر تو کھینچ دیتا ہے لیکن اذیت اس کے لئے ایک کہانی، ایک پینٹنگ اور ایک تصویر سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتی، اصل فنکار تو وہ ہیں جو اس کرب سے گزرتے ہیں، خاموش مصائب کو جھیلتے ہیں اور ان کے خشک لبوں سے مسکراہٹ لمحہ بھر کو بھی نہیں بجھتی، یہ ایک تیزاب زدہ لڑکی کہانی ہے، جس میں کچھ نہ کہہ کر بہت کچھ کہہ دیا گیا ہے، مثلا ہزاروں سال سے عورتوں کا استحصال ہوتا چلا آرہا ہے لیکن اب اس کا طریقہ کار بدل گیا ہے، جس کی ذمہ دار عورتیں نہیں مرد خود ہیں، افسانہ کا ایک اقتباس پڑھئے اور غور کیجئے:
"چوتھے نے تینوں کو باری باری دیکھا اور مسکراتے ہوئے کہا: یہ تو حقیقت ہے کہ مردوں کے لئے استعمال ہونے والی چیزوں بھی لڑکیاں ہی نظر آتی ہیں، مگر کیا کبھی ہم نے یہ سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ ان پروڈکٹ کی کمپنیوں کے مالک بھی زیادہ تر مرد حضرات ہی ہوتے ہیں، اور ایڈ بنانے والی ایجنسیوں کے مالک بھی مرد ہی ہوتے ہیں، آخر وہ کیوں لڑکوں کا استعمال نہیں کرتے، آخر پبلک تو وہی دیکھتی ہے جو کمپنیاں دکھاتی ہیں، اس اعتبار سے معاشرے کی گرتی ہوئی قدروں کے ذمہ دار عورتیں نہیں ہیں”۔
"ٹی او ڈی” کے عنوان سے لکھا گیا افسانہ، افسانہ نہیں بلکہ ہماری اور آپ کی حقیقی داستان ہے، یہ ان کی کہانی ہے جو خواب دیکھتے ہیں اور اس کا ٹیکس اپنی سانسوں سے ادا کرتے ہیں، یہ کہانی حکومت کی تانا شاہی اور من چاہے فیصلوں کو بیان کرتی ہے، جسے پڑھ کر گزشتہ سالوں کے واقعات ذہن میں تازہ ہوجاتے ہیں، "وائرس” ایک نفسیاتی قسم کی کہانی ہے، جس میں قاتل پر مقتول کے آخری جملے اثر انداز ہوتے ہیں اور وہ نفسیاتی الجھن، تناؤ اور بے چینی کا شکار ہوکر ایک زندہ لاش بن جاتا ہے۔
"اسٹوری میں دم نہیں ہے” بچوں سے زیادتی اور ان کے جسمانی استحصال پر مبنی ہے، ساتھ ہی نیوز رپورٹرس اور تھانے داروں کی بخیہ ادھیڑی گئی ہے، لیکن جملے بے ربط ہیں اور روانی سے خالی ہیں، کہانی بس ٹھیک ہے، "ہریا کی حیرانیاں” میں جمورا وقت کا استعارہ ہے، یہ ایک دلچسپ کہانی ہے جو پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے، "میں آدمی وہ انسان” اس کہانی میں بتایا ہے کہ آج بھی کچھ افراد ایسے ہیں جن کے اندر کا انسان ابھی بھی زندہ ہے اور وہ اس بھری پُری بے ڈول دنیا میں بغیر کسی غرض اور مقصد کے محض ہمدردی کے جذبہ سے لوگوں کا دکھ درد بانٹتے ہیں، "اتفاق” یہ ایک استعاراتی کہانی ہے، جس میں ترقی یافتہ گھرانے کے ماحول، بے حیائی، بڑھتی ہوئی بے شرمی اور ان خواتین پر بھرپور چوٹ کی ہے جو شوہر کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتی ہیں اور ہر وہ کام انجام دے لینے کی ہمت رکھتی ہیں جو اپنے شوہر کے ساتھ نہیں کرتیں، کہانی کا اختتام دلخراش اور حیرت زدہ کرنے والا ہے۔
یادیں ہمیشہ ہمارا پیچھا کرتی رہتی ہیں، بطور خاص زمانہ طالب علمی کے ایام اور وہ جگہ جہاں یہ دن گزارے گئے ہوں شدت سے یاد آنے لگتے ہیں، بے جان چیزوں سے بھی آپ کو بعض وقت لگاؤ ہوجاتا ہے اور چھوٹی سے چھوٹی بات بھی خوشی دیتی ہے، افسانہ "میرا کمرہ” اسی جذبہ اور احساس کی عکاسی کرتی ہے، آپ کے اندر کا ہنس مکھ اور کھلنڈر جوان ہمیشہ زندہ رہتا ہے اور کالج لائف کی مٹر گشتیاں دل کے کہیں کسی گوشہ میں چھپی بیٹھی رہتی ہیں، "جنگ جاری ہے” یہ افسانہ ضمیر، ایمان، شیطان، سچ، جھوٹ، حال، مستقبل کے ذریعہ بُنی گئی ہے، لفظوں کی بنت مزیدار نہیں ہے، البتہ کہانی ہمارے حال کی آئینہ دار ہے جس میں سماجی، معاشرتی و سیاسی منطر نامہ کی بھرپور تصویر کشی کی گئی ہے، "ہم دھرتی پر بوجھ ہیں” ایک عجب کہانی ہے جس کی ابتداء اور اختتام نرالا ہے، جس کا موضوع افلاس، پریشانی، کشمکش، تعصب، فرقہ وارانہ فسادات ہیں، ساتھ ہی افسانہ نت نئی بیماریوں لوگوں کی کسمپرسی، لاچاری و بیچارگی کو بیان کرتا ہے، یہ پورا افسانہ بولتا ہوا محسوس ہوتا ہے جس کی آواز کی گونج وقتا فوقتا ہم اپنی آنکھوں سے دیکھتے اور سہتے رہتے ہیں، "عجوبہ کا عجائب گھر” یہ کہانی خاندانی شرافت، بے لوث محبت، خلوص اور اخلاقیات کا درس دیتی ہے، "گیتا اور قرآن” میں مطلب پرستی اور مفاد پرستی کو درشایا گیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ کہانی کار فرضی قصوں میں مرچ مسالہ لگاکر، سچ وجھوٹ کا مکسچر کرکے اپنی مارکیٹ بنانے کے لئے کس طرح لوگوں کے جذبات سے کھیلتا ہے، حالانکہ قصے کا اختتام دوسرے رنگ اور ڈھنگ سے بھی کیا جاسکتا تھا۔
"پروفیسر صمدانی نے گاڑی میں بیٹھتے ہوئے کہا: بھئی بات یہ ہے کہ مارکیٹ بھی کوئی چیز ہوتی ہے، بازار واد ہے، مارکیٹ کا زمانہ ہے، ڈیمانڈ اور سپلائی کا معاملہ ہے، آج کل ایسی ہی کہانیوں، افسانوں اور ناول کی ڈیمانڈ ہے، مارکیٹ ہے تو میرے ذہن نے اسی کو سپلائی کیا، انہیں لفظوں کے ساتھ پروفیسر صمدانی کی گاڑی آگے بڑھ گئی”۔
"آدی مانو” ریپ، لوٹ مار، عورتوں کے استحصال پر ایک اچھی کہانی ہے، آج کی جو صورت حال ہے وہ یقینا زمانہ قدیم کی طرف ہمیں ڈھکیل رہی ہے، "مُردوں کی الف لیلی” نے مجھ پر ایک خاص تاثر قائم کیا، افسانہ کے اختتام پر لمحہ بھر کو سکتہ سا رہا، اس میں جیتے جاگتے شخص کو مردے سے، گھر کو قبر سے تشبیہ دے کر پریشانیوں اور مصیبتوں کو جن سے ایک انسان جھوجھتا ہے کیڑے مکوڑوں سے تعبیر کرتے ہوئے پورا افسانہ بہترین پیرائے اور دلکش انداز میں لکھا گیا ہے، جس کے اخیر میں وہی مردہ یاد داشت کھونے کا ڈرامہ رچتا ہے:
"مردہ اب جلد ہی گھبرا جاتا ہے، یہ دیکھ کر کہ بڑی بیٹی کی شادی کا قرض سر پر ہے، چھوٹی بیٹی جوان ہوچکی ہے، یہ دیکھ کر کہ بڑا بیٹا بے روزگار ہے، سرکاری نوکری کے علاوہ زندگی کی جنگ لڑنا نہیں چاہتا، یہ دیکھ کر کہ چھوٹے بیٹے کی پڑھائی ادھوری ہے، یہ دیکھ کر کہ قبر کا ایک تختہ گل گیا ہے”۔
"دوست جاتے وقت مردے کی گود میں کاغذ کا ایک ٹکڑا ڈال گیا، ٹکڑے پر لکھا تھا، "ابے مردے! یادداشت کھوجانے کا ڈرامہ بند کردے، یہ بہت خطرناک ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ڈرامہ میں خود پر آزما چکا ہوں”۔
"کوڑا گھر” "ورثے میں ملی بارود” "کلائمکس” "اخبار کی اولاد” اور "بدری” میں لڑکی کی پیدائش پر اظہار نفرت، غربت، مفلسی، بے روزگاری، رشوت خوری، پولیس والوں کی کمینگی اور چھپری باز لونڈوں کی حرکتوں کا ذکر ملتا ہے، "کھڑکی لرزتی ہے” آج کے نوجوانوں کی محبت اور عشق پر ایک شاندار افسانہ ہے، "دعوت نون ویج” پڑھتے ہوئے لگتا ہے یہ کہانی بچوں کے لئے لکھی گئی ہے، لیکن پروٹسٹر، آتنک وادی جیسے الفاظ پڑھ کر یہ خیال غلط ثابت ہوتا ہے، بہرحال ایک عمدہ اسٹوری ہے، جس میں موجودہ صورتحال کی بھرپور عکاسی کی گئی ہے۔
کتاب میں شامل افسانچے "جھٹکے کا گوشت” "اکیسویں صدی کی داستان” "دلہن” "انسان کی موت” اور "کپڑوں میں پیشاب کرنے والے”  اپنے اندر نیا پن اور انفرادیت لئے ہوئے ہیں، "اکیسویں صدی کی داستان” درد وکرب میں لپٹا ایک دلچسپ افسانچہ ہے، جس کا ایک جملہ نذر قارئین ہے: "یہی کہ ان کے پیٹ میں روٹی ہے، بوڑھے نے یہ کہہ کر انٹلیکچوئلی کا بھاری گٹھر سر پر لاد لیا اور لرزتی، کانپتی سوکھی ٹانگیں آگے بڑھ گئیں”۔
ذاکر فیضی کہانی نہیں لکھتے ہیں تصویر میں رنگ بھرتے ہیں اور ساکت مجسمہ میں لفظوں سے روح ڈالنا آپ کے لئے کوئی مشکل عمل نہیں ہے، کمال تو یہ ہے کہ نہ صرف روح ڈالتے ہیں بلکہ ساکت مجسمہ کو بولنے پر مجبور کردیتے ہیں، آپ کی کہانیوں کا کینوس بہت وسیع ہے جو بیک وقت کئی چیزوں کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے، سیدھا صاف اسلوب، سلیس زبان وبیان چونکا دیتا ہے اور قاری اس میں محو ہوجاتا ہے جیسے کوئی الٹی سگریٹ بے خیالی میں ہونٹوں پر رکھ لے، تصنع اور تکلف میں لپٹی زبان اور لفاظی بگھار کر قاری اور کہانی کے بیچ کے تعلق کو بوجھل نہیں کرتے ہیں یوں سمجھئے کسی نے سگریٹ کا کش لے کر سانس چھوڑی ہے اور دھواں اپنے حساب سے فضا میں تحلیل ہورہا ہے، طباعت اور کاغذ عمدہ و دیدہ زیب ہے، کتاب کا جاذب نظر سرورق ایک معمہ معلوم ہوتا ہے جسے دیکھ کر ذہن کے کینوس پر مختلف شکلیں بنتی اور بگڑتی رہتی ہیں۔

 

کتاب:                 نیا حمام
مصنف:               ڈاکٹر ذاکر فیضی
سن اشاعت:         2020ء
مطبع:                 روشان پرنٹرس
صفحات:             دو سو تین (203)
قیمت:                ڈھائی سو روپئے
ملنے کا پتہ:        ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس، دہلی

 

مبصر- ایس ایم حسینی
فون نمبر 8960512979
ندوہ کیمپس، ڈالی گنج، لکھنؤ۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
بزم اردو قطر قائم شدہ (1959) کے زیر اہتمام سیمینار بہ عنوان اردو صحافت کا دو سو سالہ جشن وسالانہ مشاعرہ

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں