Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras اکتوبر 14, 2021
by adbimiras اکتوبر 14, 2021 0 comment

” پۓ تفہیم ” ایک مطالعہ ایک تاثر – قمر اعظم صدیقی

 

سرزمین بہار سے گزشتہ چند برسوں میں جن نوجوان شعراء نے اپنی تخلیقات کے ذریعہ اردو شعر و ادب کے باذوق قارئین کو متوجہ کیا ہے ان میں ایک نام مظہر وسطوی کا بھی ہے ۔  مظہر وسطوی اپنی سنجیدہ شاعری کے لیے پہچانے جاتے ہیں ۔ مظہر کا لہجہ دھیما مگر پراثر ہے ۔ وہ نہایت سبک روی سے قارئین کے دل پر دستک دیتے ہیں ۔ مظہر کی شاعری کی یہی خوبی انھیں رسالوں اور مشاعروں دونوں جگہ کامیاب بناتی ہے ۔

مظہر وسطوی خانوادہ وسطوی کے روشن چراغ ہیں ۔ ادبی دنیا میں اس خانوادہ کی نمائندگی عرصے سے جناب انوار الحسن وسطوی کر رہے ہیں ۔  انوار الحسن وسطوی جو کہ مظہر وسطوی کے بڑے چچا بھی ہیں، بچپن سے مظہر وسطوی کو حاجی پور کی ادبی محفلوں میں شریک کراتے رہے اور مائک پر ان سے دوسرے شعراء کی تخلیقات پڑھوا کر انہیں تحریک دیتے رہے ۔ دوسری جانب مظہر وسطوی اپنے داداجان مرحوم محمد داؤد حسن کے زیر اثر شعر گوئی میں دلچسپی لینے لگے ۔ علاوہ ازیں خود مظہر وسطوی کی طبعیت میں بھی موزونیت پائ جاتی تھی ، لہٰذا ان عوامل نے مل کر ایسا ماحول قائم کیا جس میں مظہر وسطوی کی ادبی دنیا کی راہیں ہموار ہو گئیں ۔ میں نے یہ چند باتیں اس لیے بھی لکھ دی ہیں کہ میں رشتہ میں مظہر وسطوی کا بڑا بھائی ہوں اور میں ان واقعات کا چشم دید گواہ بھی ہوں ۔

” پۓ تفہیم ” کے مصنف کا اصل نام مظاہر حسن اور قلمی نام مظہر وسطوی ہے۔ وہ درس و تدریس کے پیشے سے منسلک ہیں ۔ انہیں ان کی ادبی و شعری خدمات کے اعتراف میں ہندی ساہتیہ سمیلن کی جانب سے ٢٠١٨ ء میں "پروفیسر ثوبان فاروقی” ایوارڈ سے نوازا بھی جا چکا ہے۔

” پۓ تفہیم ” مظہر وسطوی کا پہلا شعری مجموعہ ہے ۔ اس مجموعہ میں شاعر نے دوران طالب علمی سے لے کر ٢٠٢٠ء تک کی تخلیقات شامل کی ہیں ۔ غزلوں کے اس انتخاب کے مطالعہ سے یہ اندازہ بخوبی ہوتا ہے کہ مظہر وسطوی نے کس طرح فن کی منزلیں طے کی ہیں ۔ "حرف ابتدا ” لکھتے ہوئے مظہر وسطوی اپنی شاعری کے متعلق لکھتے ہیں۔

” میں نے اپنی پہلی غزل 16 سال کی عمر میں کہی جسے اصلاح کی غرض سے معروف شاعر جناب محبوب انور

” بنگال ”  کے پاس بذریعہ ڈاک ارسال کیا ۔ انہوں نے نہ صرف میری پہلی غزل کی مشفقانہ انداز میں اصلاح کی بلکہ جوابی خط لکھ کر میری حوصلہ افزائی بھی کی اور یوں رقمطراز ہوئے :

” آپ کی پہلی کوشش ہے ۔ بھلے ہی اس میں بہت سی خامیاں ہیں ، مگر غزل کے مضامین کی تلاش و جستجو آپ ہی کی ہے۔ نقائص کو دور کرنے کا نام ہی اصلاح ہے ۔ اصلاح کے بعد تبدیلی کا ہونا لازمی ہے ۔ لہذا یہ آپ کی تخلیق کہی جائے گی” ( ص – ١١ )

مظہر وسطوی نے اردو کے تعلق سے بہت ہی عمدہ اور معیاری قطعہ سے اپنی کتاب کا آغاز کیا ہے ، ان کے اس قطعہ سے ان کی اردو دوستی ، اردوسے دلچسپی اور اردو کے تئیں محبت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے ۔ قطعہ ملاحظہ فرمائیں :

” جنہیں اردو سے الفت ہے انہیں اکرام ملتا ہے

زباں کی قدردانی کا بھلا انجام ملتا ہے

یہی پیغام اردو ہے ، محبت بانٹتے رہیے

کریں خدمت ، نہ سوچیں کیا ہمیں انعام ملتا ہے ”

( ص۔ 6)

معروف ادیب و شاعر ڈاکٹر بدر محمدی اپنی تحریر ” مظہر وسطوی کے ذوق سخن کی بالیدگی” میں لکھتے ہیں :

” مظہر وسطوی کی غزلوں میں وفاداری بشرط استواری ہے ۔ وہ دل میں رہ کر مسکراتا ہے اور رشتے کو نبھاتا ہے ۔ اس نے رشتوں کا پاس رکھا ہے اور ہر رشتے کا نباہ کیا ہے ۔ مظہر نے جن رشتوں کا ذکر کیا ہے ، اس میں ماں کا رشتہ اہم ہے ۔ ماں کا رشتہ قریب ترین رشتہ ہے ۔ ”

( ص ۔ 27)

نذر الاسلام نظمی ، سابق مدیر "رابطہ ” نئ دہلی نے مصنف کے تعلق سے اپنے خیالات کا اظہار کچھ اس انداز میں کیا ہے ۔

” جہاں تک ان کے شعری تخلیقات کا سوال ہے، مظہر کی غزلوں میں روایتی عنصر زیادہ ہے ۔ کیفیات عشق ، غم جاناں ، ہجر و وصال ، عشوہ و غمزہ ، ناز و ادا ، بے تابی ،و بے قراری ، حسرت و آرزو ، سراپاۓ محبوب کی دل نوازی اور سوز و ساز عشق کے بیان پر شاعر کی توجہ ابھی زیادہ ہے ۔ تاہم اس کے یہاں زوال پزیر انسانی قدروں ، حرص و ہوس ، خودغرضی اور مفاد پرستی کے خلاف ردعمل بھی پایا جاتا ہے ۔ اس رد عمل کو شعر بنانے کے لیے جو ادبی ریاضت مطلوب ہے ، شاعر نے اگر اس سے جی نہیں چرایا تو بلاشبہ عصر آئندہ میں وہ فکر و فن کی عظمتوں کو چھوۓ گا ۔ ”    ( ص۔ 32 )

کتاب کے پہلے فلیپ پر مظہر وسطوی کی شاعری کا جائزہ لیتے ہوئے کامران غنی صبا ” اسیسٹنٹ پروفیسر ، شعبہ اردو ، نتیشور کالج ، مظفر پور لکھتے ہیں :

” مظہر وسطوی کی شاعری متوازن شاعری کی بہترین مثال ہے ۔ ان کے یہاں نہ تو خود ساختہ ادبی پیچیدگیاں ہیں اور نہ عوامی مقبولیت حاصل کرنے کی تمنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سطحیت ۔ ”

"پۓ تفہیم ” میں ایک حمد اور دو نعتیں ہیں ۔ مظہر وسطوی نے اپنے رب کریم کی مدح ان اشعار کے ذریعہ کیا ہے :

” ہر شۓ میں سمایا ہوا کردار وہی ہے

خالق بھی وہی مالک و مختار وہی ہے

 

ہر سمت میں جلوے بھی ، تماشے بھی اسی کے

ہر منظر پر نور میں ضو بار وہی ہے

 

اس کے ہی خزانے سے ملے گوہرِ مقصود

سنتے ہیں مددگار طلب گار وہی ہے ”

 

شاعر کے ذہن و فکر کا اندازہ ان کی نعتوں کے ان اشعار سے لگایا جاسکتا ہے ، اشعار ملاحظہ فرمائیں :

” زمیں پر ان کے آنے سے جہانوں میں نکھار آیا

تڑپتے ذرے ذرے کو سکوں آیا قرار آیا

 

نبیﷺ کا نام سنتے ہی لبوں پر سننے والوں کے

درود آیا سلام آیا مسلسل بے شمار آیا

 

یوں شان مصطفیﷺ تابندہ ہیں آیات قرآں میں

حوالہ رحمت اللعالمیں کا بار بار آیا ”

حمد و نعت کے بعد صفحہ 45 سے 173 تک 65 غزلیں شامل ہیں ۔

غزل کے چند اشعار جو میرے دل کو چھو گۓ ، آپ حضرات بھی ملاحظہ فرمائیں اور شاعر کی فکری صلاحیت کا اندازہ لگائیں :

 

یہ دنیا کب ہر اک انساں کا کہنا مان لیتی ہے

جو چڑھ جاتا ہے سولی پر تو سچا مان لیتی ہے

 

جواں بیٹے کو بھی ممتا میں بچہ مان لیتی ہے

اسی خوبی سے دنیا ماں کو اونچا مان لیتی ہے

وطن کی یاد آتی ہے سمندر پار جا کر جب

ہر اک شاداب چہرہ دل کی ویرانی میں رہتا ہے۔

 

کلام اللہ کو پڑھ کر سمجھ کر پھونک دینے سے

اک آیت کا اثر مدت تلک پانی میں رہتا ہے

 

جو بیچتے ہیں آیت قرآن ہزاروں

مل جائیں گے بازار میں انسان ہزاروں

 

یہ عشق کا سودا نہیں آسان ہے پیارے

اک لمحہ میں ہو سکتا ہے نقصان ہزاروں

 

جزبہ انسانیت باقی کہاں ہر دل میں ہے

اس لیے تو آج کل ہر آدمی مشکل میں ہے

 

اک عمر اور اک علی کی حق شناسی کی مثال

حق ادائ کی وہ جرأت اب کہاں عادل میں ہے

غزلیات کے بعد مظہر وسطوی نے متفرقات کے عنوان سے اپنی سات نظموں کو کتاب میں شامل کیا ہے ، جن کے عنوانات ہیں :

” اردو زباں ” ، ” اظہارِ محبت ” , ” نذرانہء عقیدت ” ،

” پرندہ ” ،  ” آہ ! ڈاکٹر کلیم عاجز ” ، ” آہ ! شمیم فاروقی”

، اور   ” آہ ! محبوب انور ”

 

” نظم اردو زباں ” کے  چند اشعار ملاحظہ فرمائیں:

 

پیار الفت کی زبان لشکری اچھی لگی

سب زبانوں میں زبان مادری اچھی لگی

 

اس کی شیرینی کی قائل آج ہے ساری زباں

اس سبب اردو زباں کی برتری اچھی لگی

 

لا مثالی نقش ہے یہ قطب شاہی دور کا

اے دکن ! اردو کی یہ دیوانگی اچھی لگی

"اظہار محبت ” نظم میں شاعر کے مثبت فکر و خیالات کو دیکھا جا سکتا ہے جسے انہوں نے اپنی بیٹی ” ادیبہ حسن ” کی نزر کیا ہے ۔ اشعار ملاحظہ ہوں:

 

بیٹیوں کی جاں نثاری دلبری اچھی لگی

ہر کسی کو یہ اداۓ زندگی اچھی لگی

 

ہو گیا جو گھر منور بیٹیوں کی ذات سے

مجھ کو اس گھر کی چہکتی روشنی اچھی لگی

 

کون کہتا ہےکہ بیٹی باپ پر ایک بوجھ ہے

جب کہ شاہ دو جہاں کو لاڈلی اچھی لگی

ڈاکٹر ارشد القادری اسسٹنٹ پروفیسر ، شعبئہ فارسی ، لکھنؤ یونیورسٹی ، لکھنؤ نے مظہر وسطوی کے تعلق سے اپنے تاثراتی کلمات میں لکھا ہے :

” پۓ تفہیم ” در حقیقت زندگی کے مختلف حقائق کے بازیافت کی ایک مخلصانہ سعی و جستجو ہے اور اس کے لیے مظہر وسطوی صاحب لائق صد تحسین و آفرین ہیں ۔ خدا ان کے ذوق فکر ، فنی بصیرت اور تخلیقی صلاحیتوں کو جلا بخشے تاکہ و شعر و سخن کی یوں ہی خدمت کرتے رہیں ۔ ” ( ماخوذ : فلیپ ٢ سے )

مشہور و معروف ادیب و شاعر ڈاکٹر عطا عابدی مظہر وسطوی کی شاعری کا احاطہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں:

” مظہر وسطوی کے یہاں ذات و کائنات کے بنیادی حوالے ترجیحی نوعیت رکھتی ہیں ۔ انسانی ہمدردی ، انسانیت نوازی ، غیرت مندی ، دل و دوراں کے حوالے ، تلخ حقائق کی صورت گری ، اصلاحی شعار و شعور کی رو نمائی روایات کی حسین قدریں ، جمالیاتی فکر کی پیشکش اور عصر آشنا افکار ” پۓ تفہیم ” کی شاعری کا خاصّہ ہیں ۔ ”

اپنی تحریر کے آخری جملے میں عطا عابدی صاحب لکھتے ہیں ، ہمیں یقین ہے کہ ” پۓ تفہیم ” کی پزیرائی شاعر کی

فکر کو اور زیادہ بہتر انداز میں فنی اسلوب کے موثر و دلکش سانچے عطا کرے گی ۔ ” ( بیک کور سے )

” پۓ تفہیم ” کے مطالعہ کے بعد اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ مظہر وسطوی کی شاعری صرف عشق و عاشقی ، پیار و محبت تک ہی محدود نہیں ہے بلکہ ان کے یہاں اخلاص و للہیت ، ہمدردی، انسانیت، اخلاقیات، زندگی کے نشیب و فراز ، غم و جدائ ، اسلامیات ان تمام پہلوؤں کو انہوں نے شعری جامہ پہنایا ہے ۔ میں دعا گو ہوں کہ ان کا شعری ذوق پروان چڑھے ۔ اور ان کی کتاب ” پۓ تفہیم ” ہر خاص و عام میں مقبول ہو۔

یہ کتاب اردو ڈائرکٹیریٹ ، محکمہ کابینہ سکریٹریٹ ،پٹنہ کے مالی معاونت سے شائع ہوئی ہے۔ ١٩٢ صفحات پر مشتمل اس کتاب کی کمپوزنگ احمد علی ،برلا مندر روڈ پٹنہ اور طباعت روشان پرنٹرس نئ دہلی کے ذریعہ ہوئ ہے ۔ شاعر نے اپنی اس کتاب کا انتساب نئ تشکیلات کے نمائندہ شاعر اور اپنے استاد محترم جناب قوس صدیقی کے نام کیا ہے ۔ جو ان کی سعادت مندی کی دلیل ہے ۔

اس کتاب کو ” بک امپوریم ” اردو بازار سبزی باغ پٹنہ ، دانش مرکز پھلواری شریف پٹنہ ، دفتر کاروان ادب حاجی پور ، تیغیہ کتاب منزل مہوا ویشالی ، اور نور اردو لائبریری حسن پور گنگھٹی ویشالی سے حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے مظہر وسطوی کے موبائل نمبر 9572319476 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

 

قمر اعظم صدیقی

بھیروپور ، حاجی پور ، ویشالی ، بہار

  9167679924

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اردو محفل بہرایچ کی خدمات کو رہتی ادبی دنیا میں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا – محمد عبداللہ
اگلی پوسٹ
نااہل امیر کے انتخاب میں قصور کن کا؟ –  انوار الحق قاسمی

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں