Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

اُتر پردیش میں کانگریس کی حد سے بڑھی ہوئی سرگرمیوں کے حقیقی معنیٰ کچھ اور تو نہیں ؟ – ڈاکٹر صفدرا مام قادری

by adbimiras اکتوبر 24, 2021
by adbimiras اکتوبر 24, 2021 0 comment

پرینکا گاندھی ہر چھوٹے بڑے واقعے کے پیچھے جمِ غفیر کی شکل میں اُتر پردیش کی حکومت سے مقابلہ آرائی کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں مگر ان کے حقیقی مقاصِد شایدالگ ہیں۔

 

جب سے اُتر پردیش میں اسمبلی انتخاب کے لیے سیاسی ہل چل تیز ہوئی ہے، بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ پرینکاگاندھی کی قیادت میں کانگریس بھی بڑھ چڑھ کر میدانِ عمل میں نظر آ رہی ہے۔اُتر پردیش میں دوسری سیاسی جماعتیں بالخصوص سماج وادی پارٹی اوربہوجن سماج پارٹی کی زور آور سر گرمیاں بالکل ہی نظر نہیں آ رہی ہیں۔ایسے میں میڈیا میں ایک طرف یوگی آدتیہ ناتھ اور ان کی پشت پر وزیرِ اعظم سے لے کر تمام افراد دورے کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، اس کے بر خلاف ہر چھوٹے بڑے حادثے کو مرکز میں رکھ کر پرینکا گاندھی ان اضلاع کا دورہ کرتی ہیں اور یہ بار بار نظر آتا ہے کہ انتظامیہ انھیں ان خاص مقامات کا دورہ کرنے سے روک دیتی ہے۔وہ وہیں مجمع لگا لیتی ہیں اور ملک کو انھیں جو سیاسی پیغام دینا ہوتا ہے، وہیں سے جاری ہو جاتا ہے ۔یہ کام بار بار اِسی انداز سے دکھائی دیتا ہے جیسے محسوس ہو کہ کوئی باضابطہ تحریر شدہ مسودے کے مطابق یہ اعمال وقوع پذیر ہو رہے ہوں ۔

گذشتہ پارلیمنٹ کے انتخاب میں لوگوں نے اُتر پردیش میں پرینکا گاندھی کی قیادت میں کانگریس کی سرگرمیاں ملاحظہ کی ہیں۔اوّلاً انھوں نے وزیرِ اعظم کے پارلیمانی حلقے بنارس سے اپنی تشہیر کا آغاز کیاتھا۔بنارس سے الہٰ باد تک وہ گنگا کے کس کس گھاٹ تک نہ پہنچیں اور کون سا مندر تھا جہاں وہ پوجا پاٹ میں نہ شریک ہوئیں۔کانگریس نے ماحول یہ بنایا کہ اُتر پردیش میں پرینکا گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو خلاف طوفان مچا رکھا ہے۔بعض سیاسی حلقوں سے یہ بھی موضوع زیرِ بحث رہا کہ پرینکا گاندھی نریندر مودی کے خلاف بہ نفسِ نفیس میدان میں اتر آئیں گی مگر جو نتایج سامنے آئے، اس کے مطابق صورتِ حال دوسری تھی۔ خود راہل گاندھی محفوظ جگہ تلاش کرتے ہوئے جنوبی ہندستان پہنچ گئے اور پرینکا گاندھی نے ساری مذہبی بنیادوں پر جو تشہیر شروع کی تھی، اس کا بہ راہِ راست فائدہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو ہوا۔راہل گاندھی بھی اپنے خاندانی اور روایتی حلقۂ انتخاب میں ہارنے کے لیے مجبور ہوئے۔

اس بات میں کوئی شبہہ نہیں کہ انڈین نیشنل کانگریس ہندستان کی سب سے پُرانی سیاسی جماعت ہے اور حکومت سازی کا بھی اُسے سب سے زیادہ تجربہ رہا ہے مگر اس کی موجودہ قیادت نے چوں کہ زمینی سیاست کا زیادہ مزہ نہ چکھا ہے اور نہ گذشتہ تین دہائیوں سے راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کو قومی لیڈر کی شکل میں اُبھارنے کی بڑی مشقّتیں کی ہیں ؛  اس لیے اس پارٹی کو مخصوص ہدایت کاروں کی تربیت اورنگرانی میں اقدام کرنے کی عادت سی ہو گئی ہے۔کبھی کوئی سیاسی ماہر کوئی مشورہ دیتا ہے، راہل گاندھی کا کوئی بیان آ جاتا ہے۔کبھی کوئی اچانک نیا موضوع چھڑتا ہے اور کانگریس کے قائد اس پر گفتگو کرنے لگتے ہیں ۔اگلے روز وہ خود ہی بھول جاتے ہیں کہ انھوں نے ملک کا کون سا نیا سوال عوام کے پیشِ نظر رکھاتھا۔جب قیادت ہدایت کاروں کی نگرانی میں پرورش پائے گی تب اس سے یہی نتیجہ نکلا کرے گا ۔ایک سلسلے وار طریقے سے ملک و قوم کی ترقّی کے لیے کوششیں کرنا ،حزبِ اختلاف کی سلجھی ہوئی فکر سے متبادل قیادت کا ماحول تیّار کرنا کانگریس کو شاید آتا ہی نہیں ہے یا کم از کم راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کو اس بات کا شعور ہی نہیں ہے۔نتیجہ سب کے سامنے ہے کہ ان کی مٹھی میں پھول کم اور کانٹے زیادہ حاصل ہوتے ہیں۔حقائق سے مقابلہ کرنا اور کھلے بندوںبساطِ سیاست بچھانا اگر کانگریس لائحۂ عمل رہتا تو کرناٹک اور مدھیہ پردیش کی ان کی سرکاریں ان کے ہاتھ سے نکل نہ پاتیں۔

کانگریس کا مسئلہ یہ ہے کہ دھیرے دھیرے اس کے ہاتھ سے سب کچھ چھنتا گیا مگر اسے پتا ہی نہیں چلا کہ اس کا زوال اسے کہاں تک لے جا چکا ہے۔ کہنے کو وہ قومی سیاسی جماعت ہے مگر بہت مشکل سے ملک کے ایک تہائی حصے سے آزادنہ طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی سے مقابلہ کرنے کے لیے میدان میں اتر پاتی ہے۔بنگال ، بہار اور اُتر پردیش میں اس کے اراکینِ اسمبلی کی گنتی کر لیجیے تو یہ بات آپ کی سمجھ میں آ جائے گی کہ یہ کتنی بڑی سیاسی جماعت ہے مگر المیہ یہ ہے کہ انتخاب کے پہلے وہ قومی سیاسی جماعت کی طرح میدان میں اترتی ہے اور ایسا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہے کہ وہی بھارتیہ جنتا پارٹی کو شکست دے سکتی ہے۔مغربی بنگال میں کانگریس نے اپنا حشر تازہ تازہ ملاحظہ کیا ،اس سے پہلے بہار کے انتخاب میں زبردستی کانگریس نے ۷۰ سیٹیں حاصل کر لیںجن میں سے صرف ۲۲ مقامات پر دوسری سیکولر جماعتوں کے تعاون سے اسے کامیابی مل سکی۔سیاسی مشاہدین نے انتخاب کے نتایج کے بعد یہ بات واضح لفظوں میں کہی تھی کہ کانگریس کو جو سیٹیں دی گئی تھیں ، ان میں سے بیس پچیس سیٹیں اگر خود راشٹریہ جنتا دل اور سی۔پی۔ائی۔ایم ۔ایل کو دے دی گئی ہوتیں تو آج بہار میں ایک سیکولر حکومت کا قیام ممکن ہو جاتا۔

اتُر پردیش میں کانگریس کی سیاسی طاقت گذشتہ دس پندرہ برسوں میں اس کی حاصل شدہ سیٹوں کے مطابق نہایت ابتر ہے۔اس کے مقابلے سماج وادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی ہر اعتبار سے آگے ہیں۔جب سیٹوں کے بٹوارے کامعاملہ سامنے آتا ہے، اس وقت عام طور پر ایک ہی فارمولا آزمایا جاتا ہے کہ اگر آپ نے وہ جگہ جیت رکھی ہے، آپ دوسرے یا تیسرے مقام پر رہے ہیں تو آپ کا دعوا درست ہے۔یہی منصفانہ بنیاد بھی ہو سکتی ہے جس کے عِوض آپ میدانِ عمل میں اُترتے ہیں اور جیت کے خواہاں ہوتے ہیں۔اس فارمولے میں اُتر پردیش میں کانگریس کا جو واجب حق ہے، وہ معمولی ہے اور اس کے نتیجے میں وہ جس محاذ میں بھی رہے، اسے چالس پچاس سیٹیں بھی مل جائیں تو یہ بہت ہے ۔بہار کے تجربے سے یہ ثابت بھی ہوتا ہے کہ کانگریس کو غیر ضروری طور پر زیادہ سیٹیں دے کر سکولر محاذ کو اقتدار سے دور کرنے کی روِش درست نہیں ہوگی۔

گانگریس اپنے آپ کو بڑی سیاسی جماعت کو طور پر پیش کرنے سے کبھی جھجکتی نہیں ہے۔دوسری چھوٹی بڑی سیکولر سیاسی جماعتیں بھی کانگریس کو چھتنار درخت ہی سمجھتی ہیں مگر کانگریس کو ہمیشہ یہ بات یاد نہیں رہتی کہ اس کے پاؤں کے نیچے سے زمین کا بڑا حصّہ نکل چکا ہے۔اس کے پاس جواہر لعل نہرو اور اندرا گاندھی جیسی مضبوط قیادت بھی نہیں ہے۔موجودہ قیادت کا تو یہ حال ہے کہ پارلیمنٹ میں شکست کے بعد راہل گاندھی نے پارٹی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔ابتدائی دور میں لوگوں نے انھیں راضی کرنا چاہا مگر انھوں نے اپنا استعفیٰ واپس نہیں لیا ۔ اب ان کی والدہ کارگزار صدر بن گئیں۔ ڈیڑھ برس کے بعد کانگریس میں پارٹی کے صدر کے انتخاب کاپروگرام مرتَّب ہوا ہے جس کے نتیجے میں آئندہ ستمبر تک یقینی طور پر راہل گاندھی پھر سے پارٹی کے صدر چن لیے جائیں گے۔ اگر یہی ہونا تھا تو اس نوٹنکی کی ضرورت ہی کیا تھی؟

پرینکا گاندھی کی حد سے بڑھی ہوئی سرگرمیوں بالخصوص اتر پردیش کے گانو دیہاتوں میں جان کی بازی لگا دینے کا جو انداز ہے، یہ ان کی سوچی سمجھی سیاسی سودے بازی کی بنیاد قایم کرنے کا ایک انداز ہے۔کانگریس ہی نہیں سماج وادی پارٹی اور مایاوتی سب پہلے اُتر پردیش میں تمام سیٹیوں پر انتخاب کا اعلان کرتی ہوئی ملیں گی۔عام آدمی پارٹی اور اسدالدین اویسی کھلے طور پر میدان میں اتریں گے۔کانگریس نے زیادہ زور شور سے آغاز اس لیے کیا ہے کہ ابھی سے اس کی مقبولیت کا ایک مصنوعی ماحول پیدا ہو جائے۔بے شک وہ پہلے تمام سیٹوں پر انتخاب لڑنے کا اعلان کرے گی جس سے دوسری جماعتوں کو نفسیاتی طور پر دباؤ میں مبتلا کیا جا سکے۔مشکل یہ ہے کہ مایاوتی اور اکھیلش یادو دونوں کو اس انداز کی سیاست کا ان کے مقابلے میں زیادہ تجربہ ہے اور انھیں انتخاب جیت کر اُتر پردیش میں حکومت سازی کے بھی مواقع حاصل ہوئے ہیں جسے موجودہ کانگریس کے لیے ایک خواب ہی کہنا چاہیے۔کانگریس نے پرینکا گاندھی کو اسی کام کے لیے میدان میں اتارا ہے۔ عورتوں کی ہم دردی اور بدلتی ہوئی سیاست کی حکمت بھی ان کے پیشِ نظر ہے۔ چالیس فیصد خواتین کو وہ امّید وار بنانے کا اعلان بھی کر چکی ہیں۔ان کی پارٹی میں ماں بیٹی کے علاوہ صفِ اوّل میں کوئی خاتون اب تک نظر بھی نہیں آئیں۔سارا کھیل دباؤ کی سیاست کا ہے اور دس بیس سیٹیں زیادہ حاصل کر لینے کے لیے مخصوص ہے۔گانگریس کو معلوم ہے کہ آخر آخر سیکولر محاذ قایم ہوگا اور موجودہ ماحول سازی کے مطابق ہمارا دعویٰ پیش ہوگا۔مشکل یہ ہے کہ کانگریس کتنی سیٹوں پر جیت سکتی ہے اور اپنی مجموعی طاقت کی بنیاد پر سیکولر محاذکے امّیدواروں کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں فتح یابی سے ہمکنار کر کے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کوکس طرح اکھاڑ پھینکے گی ،اس کے بارے میں ان کے پاس کوئی واضح نظریہ نہیں ہے۔کانگریس کا یہ المیہ اکثر جگہوں پر سیکولر محاذ کی لٹیا ڈبو دیتا ہے۔بہار میں یہ ہو چکا ہے ،اتر پردیش میں سب کو ہوشیارہنے کی ضرورت ہے۔

 

 

safdarimamquadri@gmail.com

مضمون نگار پٹنہ کے کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس میں شعبۂ اردو کے استاد ہیں

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

صفدر امام قادریکانگریس
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
تحقیق میں ماخذات کی ضرورت واہمیت اور طریقہ کار – عمیرؔ یاسر شاہین
اگلی پوسٹ
 سیرت رسول ﷺ اور معاشرے کی تشکیل  – الطاف جمیل ندوی 

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں