Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

حکومتِ بہار اردو والوں سے آخر دشمنی پر کیوں تُلی ہوئی ہے؟ – ڈاکٹر صفدرا مام قادری

by adbimiras دسمبر 12, 2021
by adbimiras دسمبر 12, 2021 0 comment

اردو کے ادارے سربراہوں کے بغیر بند ہیں۔ بارہ ہزار اساتذہ سڑکوں پر ہیں، کوئی پرسانِ حال نہیں۔

 

گذشتہ سولہ برسوں سے بہار میں نتیش کمار کی قیادت میں چند مہینوں کی حکومت کو چھوڑ دیں تواین۔ڈی۔اے۔ حکمراں ہے اور ایک بڑا طبقہ تو یوں ہی جواب دے دیتا ہے کہ اقلیت آبادی کے مسائل کے حل کے لیے آخر این۔ڈی۔اے۔ کی طرف کوئی کیوں آس لگائے بیٹھا ہے۔ گجرات سے لے کر اتر پردیش اور مدھیہ پردیش تک یہی سیاسی محاورہ چل رہا ہے اور ہندستان بھر میں اقلیت کے مسائل اور ان کے معاملات التواع میں پڑے ہوئے ہیں مگر بہار میں قیادت چوںکہ نتیش کمار کے ہاتھ میں ہے، اوروہ ان دیڑھ دہائیوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی سے الگ اور اقلیت آبادی کے مخالف نہیں ہونے کی امیج ظاہر کرنے میں بہت حد تک کامیاب رہے ہیں۔ حسبِ موقع وہ عوامی جلسوں میں بھی یہ کہتے رہے ہیں کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا جو بھی ایجنڈا ہو، وہ ایک سیکولر حکومت کی قیادت کے فیصلے پر قائم و دائم ہے۔ اس میں سچائی ہو نہ ہو، ان کی یہ امیج اسی طرح زندہ ہے جیسے بھارتیہ جنتا پارٹی نے ایک زمانے میں اٹل بہاری واجپائی کے لیے یہ محاورہ گڑھ لیا تھا کہ وہ نرم ہندوتو واد کے حمایتی ہیں اور ان کے مقابلے میں لال کرشن اڈوانی سخت گیر اور کٹّر کے طور پر پیش کیے جاتے تھے۔

اردو سے متعلق بہار میں جو چھوٹے بڑے ادارے ہیں اور جنھیں سرکاری معاونت کسی نہ کسی جہت سے حاصل ہوتی ہے، ان کا برا حال ہے۔ بہار اردو اکادمی نتیش کمار کی قیادت کے ان برسوں میں کام چلائو انداز میں ہی چلتی رہی ہے۔ سولہ برسوں میں صرف ایک بار ان کے زمانے میں جمہوری انداز سے اس کی تشکیلِ نو ہوئی۔ ورنہ کارگزار سکریٹریوں کو کسی محکمے سے کام چلائو طور پر بٹھا دیا جاتا ہے۔ اس کا فائدہ حکومت کو یہ ملتا ہے کہ اسے اپنے اسٹاف کو صرف تنخواہیں دینے کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ اردو آبادی کے لیے چار پیسے کی رقم بھی خرچ نہیں کرنی ہوتی ہے۔ نہ سے می نار ہوگا، نہ مشاعرے ہوںگے، نہ کتابوں پہ انعامات دیے جائیںگے، مسودات کے لیے کوئی معاونت ملے گی اور نہ نئی نئی اسکیموں پر عمل کرکے اردو خواں آبادی تک زبان کے مقبول عام کاموں کو پہنچایا جائے گا۔ ہر سال اسٹاف سبک دوش ہوتے گئے اور ان کی جگہ پر کوئی نئی تقرری نہیں ہوئی ہے۔ بجٹ کا یہ حال ہے کہ اترپردیش ، مغربی بنگال اور دہلی اردو اکادمی پندرہ دن میں جتنی رقم خرچ کر سکتی ہے، بہار اردو اکادمی اتنی رقم میں پورا سال گزارنے کے بعد کچھ بچا کر سرکار کے کھاتے تک پہنچا دیتی ہے۔ ان برسوں میں جیتن رام مانجھی جب وزیرِ اعلا تھے، اس وقت بہار اردو اکادمی کی ایک کمیٹی تشکیل پا سکی تھی اور جس نے کچھ بھولے بسرے ضروری کاموں کو انجام دیا مگراس کی مدتِ کار کے ختم ہوئے بھی اب چار برس ہوگئے اور کار گزار سکریٹری اسٹاف کی تنخواہ تک رک گئے ہیں۔

بہار میں اردو مشاورتی کمیٹی صوبائی سطح کی کمیٹی تھی جسے دوسری سرکاری زبان کی حیثیت سے اردو کے مسائل کو پیش نظر رکھنا تھا۔ نتیش کمار کے دورِ حکومت میں اولاً ممتاز شاعر کلیم عاجز کو اُس عمر میں اس کی صدارت سونپی گئی جب ان کا چلنا پھرنا بھی مشکل تھا اور کمال یہ کہ نتیش کمار نے ان کی معیاد میں توسیع بھی کی۔ مطلب صاف تھا کہ بہار کے ضلعوں میں جاکر وہاں کے اردو عملوں کے مسائل کو سمجھنے اور عوامی توقعات کو سامنے رکھتے ہوئے حکومت سے جرح کرنے جیسے پیچیدہ اور جدوجہد بھرا کام وہ نہ کرسکیں؛ اس کا پورا انتظام کیا گیا۔ چار برس سے وہ عہدہ نہ صرف یہ کہ خالی ہے بلکہ مجلسِ عاملہ کے ارکان بھی ناپید ہیں اور پورے بہار میں اردو کی ناانصافیوں کو مرکزی سطح پر حکومت تک پہنچانے والا کوئی دوسرا ادارہ نظر نہیں آتا۔ گورنمنٹ اردو لائبریری کی مجلس عاملہ اور اس کے چیرمین کو بھی حکومت مقرر کرتی رہی ہے، وہاں بھی سرکاری افسروں کے ذمے سب کچھ ہے اور ادارے کی جمہوری ساخت فطری طور پر ختم ہوچکی ہے۔ انجمن ترقی اردو بہار سے لے کر دہلی تک حکومت سے مزاحمت اور عوامی حقوق کے لیے سرگرم ہونے کا ادارہ نہیں ہے ۔ اس کا نتیجہ یہ ہورہا ہے کہ عوامی سطح پر بالخصوص بہار میں حکومت کی خوشامد سے آگے مسائل کے حل کا کوئی ٹھوس نظام قائم ہوتا ہوا نظر نہیں آتا۔

پرائمری اور مڈل اسکولوں میں اساتذہ کی کمی کے سوال پر جب مرکزی حکومت نے بہار سرکار پر سختی کی، اس کے بعد ۲۰۱۳ء میں اردو اور بنگلا ٹیچر اہلیتی امتحان منعقد کرنے کا فیصلہ لیا۔ اس زمانے میں ستائیس ہزار اردو اساتذہ کی آسامیاں مشتہر ہوئی تھیں۔ حکومت نے صوبائی سطح پر امتحان لے کر اس کے نتیجے نکالے پھر بہار اسکول ایکزامینیشن بورڈ اور ہائی کورٹ کے فیصلوں کے بہانے اس نتیجے پہ نظرِ ثانی کی گئی اور بارہ ہزار سے زیادہ اردو اور بنگلا زبان کے ہونے والے اساتذہ کو کامیاب کے زمرے سے نکال کر ناکام بتادیا گیا اور ان کی قسمت کا تالا بند کردیا گیا۔ حکومت نے غلط سوال پوچھے تھے، دوسرا ماہرین نے غلط جواب تیار کیے تھے؛ افسران نے حکومت اور عدالت کو غلط اطلاعات فراہم کیں ۔ مثالی جواب میں ردوبدل اور تبدیلیاں کی گئیں، ایک لطیفہ تو اب بھی یاد ہے کہ سوال پوچھا گیا تھا کہ مندرجہ ذیل میں کون سا پھل ہے اور اس سلسلے میں جو مثالی جواب منتخب ہوا تھا ، وہ بیگن کا تھا۔ اسے ہی بہار اسکول ایکزامینیشن بورڈ ، اس کے ماہرین اور ہائی کورٹ نے درست قرار دیا۔ مجھے یاد ہے کہ اس زمانے میں بہار سے باہر کے ہمارے احباب یہ پوچھتے رہے کہ کیا یہ سچ ہے کہ اہلِ بہار بیگن کو پھل سمجھ کر ہی استعمال کرتے ہیں؟ ہم ندامت، خجالت کے ساتھ خاموش ہوجاتے حکومتِ بہار کا یہی فرمان تھا۔ اندازہ یہ ہوا کہ حکومتِ بہار نے نااہل اردو اساتذہ یا ماہرین کو اس کام میں اس مقصد سے لگایا تھا کہ وہ غلطیاں کریں ۔ پہلے سوال غلط ہو، پھر جواب غلط ہو پھر عوام کے اعتراضات سامنے آئی، دو چار کمیٹیاں بنیں اور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کا معاملہ آئے۔ سرکار کا منشا تھا کہ اردو والوں کو ملازمت نہ ملے ۔ کمال یہ کہ حکومت اس میں کامیاب رہی۔

حکومت نے اردو اساتذہ کے لیے ساٹھ فی صد نمبر کی قید لگائی۔ جب کہ ۲۰۱۹ء تک ہندی یا عمومی اساتذہ کی جو تقرری ہوئی ، اس میں پچاس فی صد پر نتیجہ شایع کیا گیا اور وہ سب لوگ سرکاری تنخواہیں اٹھا رہے ہیں۔ پورے بہار میں ہر ضلعے میں پہلے کامیاب اور پھر ناکام کردیے گئے بچے ایک طویل مدت تک حکومت اور اس کے اداروں سے قانونی جنگ لڑتے رہے۔ ہائی کورٹ ، سنگل بینچ، ڈبل بینچ، سپریم کورٹ؛ سارے مراحل طے ہوگئے مگر وہ امیدوار سرکار کے ایک وزیر سے دوسرے وزیر اور دوسرے سے تیسرے وزیر تک دوڑ لگاتے رہے ہیں، انھیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ کئی کئی ہزار کی تعداد میں ایسے امیدوار وزیر تعلیم کا گھیراو بھی کرتے ہوئے نظر آئے ۔ حکومت کی لاٹھیاں بھی برسیں، وعدے تو سب کے سب کرتے رہے مگر نتیجہ اب تک نہیں نکل سکا۔ حالاںکہ قانونی اعتبار سے کوئی رکاوٹ نہیں تھی۔ سپریم کورٹ کے اٹرنی جنرل کے ایک مشورے کی ضرورت تھی، اس کے آئے ہوئے بھی کئی برس بیت گئے۔ ۲۰۱۹ء میں بہار اسکول ایکزامینیشن بورڈ سے محکمۂ تعلیم نے یہ دریافت کیا تھا کہ ساٹھ فی صد نمبر سے اگر پانچ فی صد تخفیف کردی جائے تو کتنے لوگوں کا تنیجہ نکالنا ہوگا۔ حالاںکہ دوسرے مضمون کے اساتذہ کو پچاس فی صد میں ہی ملازمت ملتی رہی ہے مگر بقولِ اقبال : برق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر۔

چند برسوںسے نتیش کمار بہت چالاکی کے ساتھ منصوبہ بند طریقے سے ایک فارمولا پیش کررہے ہیں۔ وہ کھلے بندوں یہ بات کہتے ہیں کہ انھیں بہار میں مسلمانوں نے ووٹ نہیں دیا۔ پچھلے انتخاب میں جب وہ تیسرے درجے پر آگئے اور ان کی سیٹیں صرف ۴۴؍ ہو گئیں، اس کے بعد ان کے بعد وزرا اور ان کے راگ میں راگ الاپنے والے حکومت کے اقلیت خوشامدیوں کی زبان پر یہ بات ہے کہ نتیش کمار یا این۔ڈی۔اے۔ کو مسلم اقلیت نے ووٹ نہیں دیا۔ بہت ہوشیاری کے ساتھ یہ بات مسلمانوں کے بیچ خاص طور رپر پھیلائی جارہی ہے جس کے معنی یہ ہیں کہ جوابی طور پر مسلمانوں کے کام کاج کو وہ کیوں کر اولیت دیں؟ اردو ٹی۔ای۔ٹی۔ کامیاب بارہ ہزار طلبا کی قسمت اسی فارمولے سے بندھ گئی ہے۔ نتیش کمار کو لگتا ہے کہ یہ بارہ ہزار امیدوار نہیں اس سے لاکھوں کی تعداد میں اقلیت آبادی کا مستقل فائدہ ہوگا۔ جب نقطۂ نظر محدود ہو اور انصاف کا مزاج اور جمہوری حقوق کی پاسداری شاملِ حال نہ ہو تو ایسی بے انصافیاں رواج پاتی ہیں۔ بہار میں ایمان کی بات یہ ہے کہ حکومت میں شامل ایک بھی وزیر ، چیرمین یا ایم۔ایل۔اے۔ اس موضوع پر ایک لفظ بولنا نہیں چاہتا۔ وہ دن دور نہیں کہ بے روزگاری سے مقابلہ کرتے ، حکومت کے دروازے پر دستکیں دیتے یہ نوجوان سب کرتب کرنے کے بعد کوئی ایسا اقدام نہ کرلیں کہ انسانیت دہل جائے۔ چار ، دس یا بیس بچے غصہ اور ناسمجھی میں خود سوزی کرنے کے لیے چوراہوں پر اتر آئیں، تب بھی کیا حکومت کی آنکھ نہیں کھلے گی۔ یوں بھی یہ نوجوان لاٹھیاں کھاتے کھاتے مضمحل اور بے جان ہورہے ہیں۔ اب ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہے۔ حکومت نہ جاگے گی تو شاید ایسا کچھ ہونے لگے کہ بہار میں بھانچال آجائے گا۔

 

safdarimamquadri@gmail.com

[مضمون نگار کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس، پٹنہ میں اردو کے استاد ہیں]

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
شاہ ولی اللہ انسٹی ٹیوٹ کمپیوٹر سینٹر ساٹھی ،چمپارن میں تقریب تقسیم اسناد
اگلی پوسٹ
ہندستانی جمہوریت کو مساوات اور سائنسی مزاج کے بغیر محفوظ نہیں رکھا جاسکتا:وبھوتی نارائن رائے

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں