Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جنوری 3, 2022
by adbimiras جنوری 3, 2022 0 comment

نظم جدید کی کروٹیں:وزیر آغا – مہر فاطمہ

ڈاکٹر وزیر آغا نے اردو ادب میں جدید نظم کی راہ ہموار کرنے اوراس کی فضا پیدا کرنے میں جو قابل قدر کوششیں کی ہیں وہ لائق ستا ئش ہیںبیسویں صدی کے نصف آخر میں انہوں نے جدید نظم نگاروں کے فکر ا و ر فن پر جو مضامین ماہنامہــــــ’ادبی دنیا‘میں شائع ہوئے تھے ان کو یکجا کر کے کتابی شکل دی جو’’نظم جدیدکی کروٹیں‘‘کے عنوان سے شائع ہوئی۔جو کئی اعتبار سے نہا یت اہم ہے۔
اس کتاب کا پیش لفظ صلاح الدین احمدکا تحریر کردہ ہے۔جس میں مصنف کے کام کو کافی سراہتے ہوئے اہم پہلو کی طرف روشنی ڈالی گئی ہے:
ؔ’’ مقام شکرکہ مولف نے اس میں کوئی ایسے رنگ نہیں بھرے جن کی شوخی آنکھوں کو تکلیف دے یا جن کا دھیماپن نگاہوں پر بار ہو بلکہ
اس نے اپنے ہر موضوع کی گہرائی میں غواصی کی ہے اور تہ میں سے وہی موتی نکالا ہے جو اس کی مرکزی خصوصیت کی جھلک مارتا ہے
پھر اسی مرکزی خصوصیت کے قلب سے اپنی تنقیدی قوتوں کو آگے بڑھایا ہے اور ایک نہایت متوازن طرق کار سے اپنی ہم جوئی اور
ناظر کے جذبہ یافت کو تسکین دی ہے۔‘‘
پیش لفظ کے بعد ’’نظم اور اس کا پس منظر ‘‘کے عنوان سے پینتیس(۳۵) صفحات پر مشتمل بھر پور مقدمہ صاحب کتاب نے رقم کیا ہے۔جس میں اس کے متعلق تمام پہلووں کا احاطہ کیا گیاہے یعنی اس کے مطالعہ سے نظم جدید کے خد و خال نمایاں طور پر اجاگر ہوتے ہیں جس سے قاری کا ذہن اس تعلق سے بالکل صاف ہوجاتا ہے۔
اس عمدہ مقدمہ کے بعد مضامین کا سلسلہ ہے جس میں سے پہلا مضمون شاعر مشرق کی نظم نگاری پر ہے جس کا عنوان انہوں نے ’’ فطرت کی ایک مثال ‘‘قائم کیا ہے۔اس حقیقت بھی انکا ر ممکن نہیں کہ مظاہر فطرت پر قلم اٹھانے والوں میں اقبال سر فہرست ہیں ۔اور نہ صرف سر فہرست ہیں بلکہ اس میدان میں بھی اپنا لوہا منواتے نظر آتے ہیں۔مصنف نے بھی اس پر بات کی ہے اور ان کا بھی مانناہے کہ اول اول اقبال کے ذوق جمال کا غالب میلان فطرت پرستی کی طرف رہا۔انہو ں اس دعوے کے اثبات میں ہمالیہ،کہسار،مسجد قرطبہ،موج دریا،ایک آرزو،ستارے اور نوید صبح کے اشعار بطور مثال پیش کئے ہیں۔
دوسرا مضمون ’’بغاوت کی ایک مثال ‘‘کے عنوان سے ن،م،راشد کی نظم نگاری کے تعلق سے ہے۔یہ مضمون جداگانہ رنگ و آہنگ کا حامل ہے۔اس میں انہوں نے روایت سے ہٹ کر یا پہلی راشد کی شاعری کے موضوع و مطالب کو بالکل منفرد اندازسے پیش کیا ہے۔جبکہ اس سے قبل کی تنقیدیں راشد کی شاعری میں ہیئت و اسلوب کے جدت کی تحسین و تردید کی محدود چلی آرہی تھیں ۔وذیر آغا کا خیال ہے کہ راشد کا دور انتشار اور افراتفری سے عبارت تھا۔جس کے باعث انسانی ذہن خلفشار اور فردیت کا شکار ہوا اور باغی ذہنیت افسوسناک حد تک انسان کے حواس پر چھا گئی۔
تیسرا مضمون ’’میراجی‘‘کی شاعری کے حوالے ہے۔جس کا عنوان انہوں نے ’’دھرتی پوجا کی ایک مثال ‘‘قائم کیا ہے۔اس میں وذیر آغا نے سر زمین ہند سے میراجی کی شدید وابستگی ،میراجی کے عشق اور ثنااللہ ڈار سے میراجی تک کے سفر کو اجتماعی لاشعور کے آئینے میں دکھایا ہے۔وزیر آغا میراجی کے بودلیئر یا ملارمے سے متاثر والی بات کے خلاف نظر آتے ہیں اور انہوں اس بات کی صاف تردید کی ہے۔ان کا ماننا ہے کہ میراجی نے یہ اثرات اسی سر زمین سے قبول کئے وغیرہ۔لہذا یہ مضمون میراجی اور ان کی فکر و فن کو سمجھنے کے لئے نہایت اہم اور کلیدی حیثیت کا حامل ہے۔
چوتھا مضمون ’’اردو نظم میں انجماد کی ایک مثال ‘‘ کے عنوان سے فیض احمد فیض کی نظم نگاری کے حوالے سے ہے۔فیض صاحب کی نظریاتی استقامت کو وزیر آغا انجماد سے تعبیر کرتے ہیں۔یہاں پر وہ فیض صاحب کے نظریاتی موقف کی افادیت اور عالمگیریت کا اعتراف کرنے کے باوجود ان کی نظریاتی استقامت کو ان کے فنی اور ارتقائی راہ کا سب سے بڑا سنگ گراں قرار دیتے ہیں۔
پانچواں مضمون ’مجید امجد‘کی نظم نگاری پر’’ توازن کی ایک مثال‘‘کے عنوان سے ہے۔اس میں انہوں لکھا ہے کہ مجید امجد کی نظموں میں معاشی ابتری کے احساس کے ساتھ ساتھ نفسیاتی مطالعہ بھی موجود ہے۔ان میں زر کی غیر مساوی تقسیم کے خلاف احتجاج بھی ہے۔پھر ان ہوں مجموعی تاثر یہ اخذ کیا ہے کہ شاعر کسی ایک نقطہ نظر کا رسیا نہیں ہے اور اس کی نظموں میں قریبی اشیا کے وجود کا گہرا احساس ہے مثلا کلس،گلیاں،پان،چائے،کھڑکیاں،آنگن،پیالی، دھوپ اور کھلیان وغیرہ
اگلا مضمون ’’حرکت و حرارت کی ایک مثال‘‘کے عنوان سے ’یوسف ظفر ‘کی شاعری سے متعلق ہے جس کے بارے میں وزیر آغا نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ اس کے مطالعے سے ذہن معا زرتشت کی انوار پرستی اور برگساں کے نظریہ تحرک کی طرف منتقل ہوجاتا ہے۔یوسف ظفر کے یہاں حرارت ایک وسیع کیفیت جس میں آنچ،نور،تمازت اور رنگ سب کچھ ہے اور ان کی نظمیں چاند ،سورج،تارے،آگ اور آگ کے شعلوں سے لبریز ہیں۔
ساتویں مضمون کا عنوان ’’افسردہ دلی کی ایک مثال ‘‘ہے جو ’قیوم نظر ‘کے تعلق سے ہے۔وذیر آغا کا خیال ہے کہ قیوم نظرنظموں میں افسردہ دلی اور غم کی ایک برقی رو دوڑتی ہے اور اس پر ایک احساس محرومی مسلط ہے:
ابھی جیسے کل کی یہ بات ہے لب جوخرام بہار تھا
یہ نفس نفس جو ستم کش غم جاں ہے جام بہار تھا
وہ خیال و شوق کی مستیاں نہ شمار تھا نہ شعور تھا
یہ ہوا جو محض ہوا ہے اب کہاں اس کی روح رواں گئی
کہاں ذوق و شوق نمو مٹا کہاں دل گیا کہاں جاں گئی
مجھے یاد مجھے یاد ہے کبھی اس ہوا میں سرور تھا
۔۔۔۔یہ ہوا
(نظم جدید کی کروٹیں،ص۱۲۳)
اسی طرح آگے کے پانچ اورمضامین ہیںجو راجہ مہدی علی خاں،اخترالایمان،ضیا جالندھری،بلراج کومل اور شہاب جعفری کی نظمیہ شاعری کے تعلق سے ہیں۔اور ان کو بھی ایک خاص عنوان کے تحت لکھا گیا ہے جو درج ذیل ہیں:
راجہ مہدی علی خاں ۔۔۔۔۔مسرت و بہجت کی ایک مثال
اخترالایمان۔۔۔۔۔۔مراجعت کی ایک مثال
ضیا جالندھری۔۔۔۔۔’’پر آشوب لمحہ‘‘کی ایک مثال
بلراج کومل ۔۔۔۔۔’’متحرک لمحہ‘‘کی ایک مثال
شہاب جعفری ۔۔۔۔سورج پوجاکی ایک مثال
ا؎س طرح سے کل پندرہ(۱۵)شاعروں کو اس کتاب میں شامل کیا گیا اور ا ن کی شاعری کے مطالعہ سے حاصل یا مجموعی تاثر کی بنا پر ایک خاص عنوان قائم کیا گیا جس کو ثابت کرنے کے لئے دلائل بھی پیش کئے گئے ہیں۔اسی طرف صلاح الدین صاحب کا اشارہ تھا کہ مولف نے اس میں کوئی ایسے رنگ نہیں بھرے جن کی شوخی آنکھوں کو تکلیف دے یا جن کا دھیماپن نگاہوں پر بار ہو بلکہ انہوںنے اپنے ہر موضوع کی گہرائی میں غواصی کی ہے اور تہ میں سے وہی موتی نکالا ہے جو اس کی مرکزی خصوصیت کی جھلک مارتا ہے ،پھر اسی مرکزی خصوصیت کے قلب سے اپنی تنقیدی قوتوں کو آگے بڑھایا ہے اور پھر اسی مرکزی خصوصیت کے قلب سے اپنی تنقیدی قوتوں کو آگے بڑھایا ہے اور ایک نہایت متوازن طرق کار سے اپنی ہم جوئی اور ناظر کے جذبہ یافت کو تسکین دی ہے ۔ظاہر ہے کہ اس سے انکار ممکن نہیں کے انہوں نے ان شعرا کے حوالے سے روایت سے ہٹ کر بالکل مختلف انداز میں سوچا اور اس کے پیرایہ اظہار میں بھی جدت پیدا کی۔بیسویں صدی میں نظم اور خاص کر جدید نظم کا رجحان ہوا،اس پر بہت باتیں کی گئیں ،نئے نئے تجربات ہوئے۔غرضیکہ یہ ایک اہم موضوع کی صورت میں ابھرا۔اس میں وزیر آغا کا نام پیش پیش ہے اور اس کتاب نے بھی خوب دھوم مچائی اور اس کتاب پربھی کئی اعتراضات کئے گئے جن کا ذکر مصنف نے بھی کیا ہے مثلا :
ٌٌٌٌ٭فلاں فلاں شاعر کو اس کتاب میں شامل نہیں کیا گیا یا شاعر نے صرف انہی شعرا کو جدید نظم گو شاعر مانا ہے
٭مثال پہلے وضع کر لی گئی ہے اور پھر اس کا اطلاق کسی ایک پسندیدہ شاعرپر کر دیا گیا
٭اس کتاب میں ہر شاعر کے محض ایک میلان کا ذکر ہوا ہے اور شاعر کے باقی میلانات کو نظر انداز کر دیا گیا ہے
وغیرہ وغیرہ
ان اعتراضات کا مصنف نے بھی بڑی خوبصورتی سے جواب دیا ہے۔میری بھی ذاتی رائے یہ کہ یہ بالکل فضول اور بے معنی سی باتیں ہیں۔پہلی بات مصنف نے اہم شعرا پر بات کی ہے اگرتمام کا احاطہ کرتے تو کسی کے چھوٹنے پر اعتراض جائز ہوتا۔دوسری بات جب ہم کسی موضوع پر کتاب یا مضمون لکھتے ہیں تو اس کے تمام پہلو کا بغور مطالعہ کر چکے ہوتے ہیں۔اس مطالعہ کی بنا پر کوئی پہلو یا کوئی عنوان قائم کرتے ہیں۔یعنی مضمون کا مکمل خاکہ ذہن میں میں پہلے ہی بن چکا ہوتا ہے پھر وہ تحریر ی شکل میں آتا ہے۔کسی نے اپنے مطالعہ کے بنا پر اپنے مضمون کا کیاعنوان قائم کیا یہ سراسراس کا اپنا معاملہ ہے ۔ہاں آپ کو اس سے اتفاق یا اختلاف کا حق حاصل ہے۔کسی بھی شاعر کی بنیادی یا مرکزی جہت دریافت کرنا مشکل اور بڑا مرحلہ ہے۔جیسا کہ ظاہر ہوا کہ اس کا اس کتاب میں خاص خیال رکھا گیا ہے اور ساتھ ساتھ اس کے تمام پہلووں پر بھی بات کی گئی ہے۔مصنف نے اس کتاب میں ایک حد تک اختصار سے بھی کام لیا ہے۔انہوں خود اس کے مقدمہ میں لکھا ہے کہ :
اب جی نہیں چاہتاکہ جو بات پانچ لفظوں میں بیان ہوسکے اس پر بلا وجہ سات لفظ صرف کئے جائیں ۔
کفایت کا یہ رجحان جدید دور کا امتیازی وصف ہے۔اولا اس لئے کہ آج کا ذہن نسبتا آسانی سے بات
تک پہنچنے کے قابل ہوثکا ہے۔ثانیا اس لئے کہ اب بات سے لذت اخذ کرنے کے لئے ’’دراز تر گفتم‘‘
کا عمل تضیع اوقات کے مترادف قرار پایا ہے۔بہر کیف میں نے بھی نظر ثانی میں کفیت کے اس عمل کو ملحوظ
رکھاہے۔
غرضیکہ اس کے مطالعہ سے نہ صرف نظم جدید اور جدید نظم گو شعرا کے فکر و فن کو سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے بلکہ شاعری پر کس طرح بات کی جائے؟ کس طرح کسی شاعر کا مطالعہ کریں؟ شاعروں کی جہت کیسے منتخب کریں؟اوراختصار کے ساتھ کیسے اپنی پوری بات سامنے رکھیں اس کی بھی رہنمائی کرتی ہے بلکہ یہ کہوں تو غلط نہ ہوگا کہ چودہ طبق روشن کرتی ہے ۔۔۔۔۔
طالب علم کے کسی مشعل راہ سے کم نہیں ۔۔۔۔۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
لاک ڈاؤن کے دوران مرزا غالب سے ایک ملاقات – فوزیہ رباب
اگلی پوسٹ
امیر خسرو کے کلام میں ہندوستانی تہذیب! – آبیناز جان علی

یہ بھی پڑھیں

جون 6, 2026

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (599)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (202)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (143)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,050)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (19)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (478)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,136)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (899)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں