Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

امیر خسرو کے کلام میں ہندوستانی تہذیب! – آبیناز جان علی

by adbimiras جنوری 3, 2022
by adbimiras جنوری 3, 2022 0 comment

ابو الحسن امین الدین دہلوی جنہیں دنیا امیر خسرو کے نام سے جانتی ہے سات سو سال پہلے کے ایک زبردست اور بے مثال ہندوستانی شاعر ہیں۔ وہ ایک عظیم شخصیت کے مالک ہیں۔  ان میں صوفی شاعر اور موسیقار ایک ساتھ سانسیں لیتے ہیں اور ان کے کلام سے ایک ایسا لاثانی حسن سامنے آتا ہے جو ہندوستا ن کی مشترکہ تہذیب کا خاصا ہے۔  امیر خسرو نے فارسی اور ہندوستانی زبانوں کی آمیزش سے ایک نئی زبان کی پرورش کی۔  طبلہ اور ستار کو بھی ان کی ہی ایجاد ماناجاتا ہے۔  شاعروں میں ان سے بڑا مورخ کوئی نہیں گزرا۔  آج تک تاریخ لکھنے والوں میں ان سے بڑا شاعر نہیں ہوا۔  انہوں نے صرف شاعری نہیں کی، اپنے زمانے کی تاریخ نہیں لکھی بلکہ ہندوستانی موسیقی اور سازوں کو بھی ملا کر مالامال کیا ہے۔  وہ موسیقی کے مانے ہوئے استاد تھے۔  ان کی شاعری کو موسیقی سے الگ نہیں کیا جاسکتا۔  استادوں اور گائوں کی گوریوں نے اپنی پسند کے راگ میں امیر خسرو کا کلام گایا۔  خسرو کے جیتے جی انہیںشیر مقال، طوطی ہند اور شاعر شیرین بیان مان لیا گیا تھا۔  وہ دربایوں میں درباری، رئیسوں میں رئیس، امیروں میں امیر، شاعروں میں شاعر، صوفیوں میں صوفی، عام آدمیوں میں عام آدمی تھے۔

خسرو کی پیدائش بارہ سو ترپن یعنی تیرھویں صدی کے بیچ میں اور انتقال تیرہ سو پچیس میں ہوا۔  کبیر،تلسی،  میرا بائی اور بابا فرید کو آنے میں ایک صدی اورلگے۔ امیر خسرو کے زنامے میں نہ اردو کا نام اردو تھا اور نہ ہندی کا نام ہندی تھا۔  ان کی ماں راجپوتنی تھیں اور ان کے والد ترک تھے۔  وہ ایٹہ ضلع، قصبہ پٹیالی میں پیدا ہوئے۔  برج بھاشا ان کے زمانے میں رائج عام تھا۔امیر خسرو کی تیسری بڑی مثنوی نہ سپہر میں ہندوستان کی بارہ زبانوں کا ذکر ہے۔  اسی مثنوی میں کہتے ہیں : ہندوستان میرا وطن بھی ہے۔  میری پیدائش کی جگہ بھی ہے۔ یہی وہ ملک ہے جس کی مٹی سے میں پیدا ہوا ہوں۔

مرزا غالب جو ہندوستان کے کسی فارسی شاعر کو نہیں مانتے تھے، امیر خسرو کے آگے سر جھکاتے ہیں اور ان کے پائوں دھو دھو کر پینے میں اپنی شان جتاتے ہیں۔  فرماتے ہیں   ؎

غالب میرے کلام میں کیوں کر مزہ نہ ہو

پیتا ہوں دھو کے خسروِ شیریں سخن کے پائوں

غالب اعتراف کرتے ہیں کہ انہوں نے امیر خسرو کے فارسی اور ہندوی کلام میں چھان بین کر کے شاعری کا رنگا رنگ گلدستہ تیار کیا۔ فارسی میں خسرو نے چار لاکھ سے زیادہ شعر لکھے۔  ان میں سے ایک چوٹھائی آج موجود ہے۔  بادشاہوں اور درویشوں نے انہیں سنبھال کر بچایا ہے۔  دنیا کے کتب خانوں نے انہیں محفوظ کر رکھا ہے۔  ہندوستانی زبانوں میں ان کے گیت اور بول گائوں گائوں گھوم کر ایسے بکھرے کہ ان کا اصلی حلیہ میں پھر سے جمع ہونا ممکن نہیں۔  امیر خسرو نے ہندوستان کی الگ الگ زمینوں کی سیر کی تھی۔  جہاں رہے، وہاں کی بولی سے، وہاں کے رسم و رواج سے متاثر ہوئے۔  اسی میں نیا قلم لگا کر راگوں میں جوت جگائی اور ’’  گیتوں میں قوالی، قول، قلبانہ، ترانہ، خیالہ، سہیلہ اور بسیط، اور راگوں میں ایمن، سازگیری، عشاق، باخراز اور صولِ فاختہ جیسی تالیں‘‘ شامل ہیں۔

لندن یونیورسٹی کے وحید مرزا کی تحقیق کے مطابق امیر خسرو اپنے بچپن کے بارے میں بتاتے ہیں کہ پانچ سال کی عمر میں جب لوگوں کے دودھ کے دانت بھی ابھی جھڑینہیں تھے، اس وقت سے میری زبان سے شعر ایسے نکلتے تھے جیسے پھول بھرتے ہیں اور سننے والے حیران تھے۔

آپ نے ملتان سے افغانستان کا سفر طے کیا۔  امیر خسرو نے کئی جنگوں میں شرکت کی اور ایسے ہندوستان کے عاشق تھے کہ جہاں جہاں وہ ہندوستان کا ذکر کرتے ہیں ان کی روح وجد میں آجاتی ہے اور ان کے منہ سے پھول جھرنے لگتے ہیں۔  ہندوستان کے باشندوں کی ذہانت، ان کے مذہبوں کے عقیدے، دھرم، جات پات، رسم و رواج، تمام زبانیں، پرندوں، موسموں، پھولوں، پھلوں ہر چیز کے بارے میں شدتِ احساس سے امیر خسرو نے شعر کہے ہیں۔  ایسی مثال کسی دوسرے شاعر میں تیرھویں اور چودھویں صدی میں نہیں ملتی۔

امیر خسرو ساڑھے چار سال ملتان میں رہے۔  وہاں عرب عراقی فنکاروں کی الاپ کو پنجاب سندھ کے لوگ گیتوں سے جوڑا۔   جن قول کو امیر خسرو نے سنگیت کے سانچے میں اور کلاسیکی روپ میں ڈھالا ،آج بھی سات سو سال گزرجانے پر وہ اسی طرز میں گایا جاتا ہے۔  وسطی ایشیا جہاں سے امیر خسرو کے باپ امیر صیف الدین لاچین منگول کے حملوں سے بچ کر پناہ لینے ہندوستان آئے تھے، وہاں صدیوں سے امیر خسرو کا کلام پڑھا اور گایا جاتا ہے۔  تاجکستان میں خسرو کے خاص گائک ایک کے بعد ایک نسل میں چلے آتے ہیں۔  شہروں اور قصبوں میں خسرو خوانی کے لئے حلقے بنے ہیں۔

غرہ الکمال ان کا فارسی میں اہم دیوان ہے۔  امیر خسرو نے فارسی کی شاعری میں غزل، مثنوی، قصیدہ، قطعہ اور ربائی کو پانی پانی کردیا۔  وہ ہندی اور اردو کا پہلا شاعر ہیں۔  فرماتے ہیں: ’’ میں ہندوستان کا ترک ہوں۔  میں پانی کی طرح ہندی بولتا ہوں۔  میرے پاس مصر کی مٹھاس نہیں ہے کہ میں تم سے عربی میں بات کروں۔‘‘  امیر خسرو کے کلام میں ایہام کی دلکشی ہے۔  انہوں نے معمولی لفظوں کا استعمال کیا ہے۔  فارسی لکھتے ہوئے بھی ہندوی کے ٹکڑے لے آتے ہیں۔  اسی کوریختہ کہا جاتا ہے۔  امیر خسرو نے سماجی زندگی کے عام پہلو پر پہیلیاں لکھیں۔

برصغیر میں جب تصوف کی بات ہوتی ہے تو ان کا نام فراموش نہیں کیا جاسکتا۔  انہوں نے جو لکھا لوگوں کے دلوں میں اتر گیا۔  امیر خسرو کی دنیا میں دل کو سکون ملتا تھا۔  یہ حضرت خواجہ نظام الدین کی خانقاہی فضا تھی۔  امیر خسرو نے اپنے کلام سے دین کے پیغام کو عام کیا اور دکھی روحوں کے لئے مرہم بنایا۔  خسرو اپنے پیر خواجہ نظام الدین کے ہمدم و ہمراز بھی رہے۔  وہ فرماتے ہیں ’’ایک یہ نظام الدین حسن و جمال کے بادشاہ ہے اور خسرو تمہارے در کا فقیر ہے۔‘‘

مراٹھ واڑہ سے سچائی کی تلاش میں نکلا ایک شہزادہ ہردیو دہلی پہنچا۔  امیر خسرو کی صحبت میں رہنے کے بعد حضرت نظام الدین کا مرید ہوگیا۔  وہ اپنی ڈائری میں لکھتا ہے کہ حضرت خواجہ نظام الدین صوفی مریدوں کو لے کرایک روز شہر سے باہر زیارت کی غرض سے سفر پر نکلے۔  دن ڈھل رہا تھا۔  قافلہ کھیتوں پر چل رہا تھا کہ دور سے کسی کسان کی لے سنائی دی جو کھیت کو پانی دیتے وقت پکارتا ہوگا۔  حضرت نے یہ نغمہ بے حد پسند فرمایا اور خسرو سے کہا ’’دیکھتے ہو یہ اپنی زبان میں کس پیار سے ذکر خدا کررہا ہے۔  تم کوئی آیت سنائو۔  خسرو نے فوراً ایک آیت سنائی۔ اـلابذکر اللہ تطمئن القلوب۔  خدا کی یاد سے دل کو اطمینان پہنچتا ہے۔  حضرت خواجہ نے دونوں کو ایک نغمے میں سننے کا شوق ظاہر کیا تو پہلے امیر خسرو نے اور پھر سب صوفیوں نے مل کر ایسا گایا کہ سما بندھ گیا۔  اس وقت تک یہ سازوں کے ساتھ گایا نہیں گیا تھا۔

فارسی، عربی اور ترکی میں شعر کہنے والا امیر خسرو جگہ جگہ کے لوک ریت اور کہانیوں کو اپنے سینے میںسمیٹے، اپنے ہنر کی طاقت دے کر پرندوں کی طرح آزاد فضا میں اڑنے کے لئے چھوڑ دیتے ہیں۔  یہ گیت ، یہ بول ساون کے بادلوں میں، گائوں کی چوپالوں میں، چکی کے زوروں میں، دوشیزائوں کی امنگوں میں لہراتے ہیں۔  امیر خسرو کی پہیلیاں اور کہہ مکرنیاں بھی بہت مشہور ہیں۔  مثال

 

وہ آوے تب شادی ہووے

اس بن دوجا اور نہ کوئے

میٹھے لاگیں وا کے بول

اے سکھی ساجن نا سکھی ڈھول

تہذیب انسانی تمدن کی شاعری ہے۔  انسانی تمدن جب ترقی کر کے اپنی شاعری سناتا ہے تو اس میں مختلف رنگ اور مختلف پہلو ضم ہوجاتے ہیں۔  امیر خسرو کی شاعری میں سیر و سفر، میدان جنگ اور محفل رنگ ہے۔  امیر خسرو کے زمانے میں فارسی کا رنگ اس طرح چھایا تھا جس طرح آج کے دور میں انگریزی زبان چھائی ہوئی ہے۔  اس لئے امیر خسرو کا کلام بیجاپور دکن سے ترکی تک مختلف زبانوں، زمینوں اور خاندانوں میں کاغذ پر نقل کیا جاتا رہا اور طرح طرح سے گایا سنایا گیا۔  افغانستان کے علمی و ادبی حلقوں نے خسرو کو اس قدر اپنالیا کہ امیر خسرو کا کلام وہاں بڑی محنت سے چھاپاگیا اور لکھا گیا۔  بڑے بڑے افغانوں کا کہنا ہے کہ امیر خسرو ان کی روزمرہ اندگی میں بس گئے ہیں۔  تاجکستان، ازبکستان، ایران اور پاکستان میں امیر خسرو کے لوک گیت، غزل اور قوالی بے حد مقبول ہیں۔

۱۳۲۵ئ؁ میں خواجہ نظام الدین کا انتقال ہوگیا۔  امیر خسرو بنگال سے کانپتے کانپتے دہلی پہنچے۔  شہر کے ہندو اور مسلمان کو اس غم میں ڈوبا پایا۔  اسی غم میں چھ مہینے بعد امیر خسرو بھی وفات پاگئے۔  ہندوستانی شاعری میں عورت اپنے درد بھرے لہجے میں اپنے عشق کا اظہار کرتی ہے۔  خسرو نے بھی اپنے گیتوں میں یہی ریت اپنائی تھی اور آخری دوہا اپنے روحانی رہنما سے جدائی کا نوحہ اسی راگ میں کہا۔  آج تک حضرت نظام الدین کے عرس پر یہی دوہا گایا جاتا ہے۔    ؎

گوری سووے سیج پہ مکھ پہ ڈالے کھیس

چل خسرو گھر آپنے، سانجھ بھئی چودیس

 

حوالہ:

Gopi Chand Narang on Amir Khusro, Jashn-e- Rekhta 2017 (YouTube)

Ameer Khusrow documentary part 1 4 March 2012 sagar stationers (YouTube)

Ameer Khusrow documentary part 2 14 July 2012 Sagar Stationers (You Tube)

 

آبیناز جان علی

موریشس

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
انورجلال پوری:روشنائی کا سفیر! – راحت علی صدیقی قاسمی

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں