Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
اسلامیاتگوشہ خواتین و اطفال

جنت میں مردوں کو حوریں ملیں گی تو عورتوں کے لیے کیا؟ – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

by adbimiras جنوری 22, 2022
by adbimiras جنوری 22, 2022 0 comment

ایک ویڈیو گردش میں ہے ، جس میں ایک محترمہ ادائے دل ربائی اور کچھ تمسخر کے ساتھ ایک مولانا صاحب سے پوچھتی ہیں کہ جنّت میں نہ لائبریری ہوگی نہ شاپنگ مال ، بس عیّاشی ہوگی _ وہاں مرد کو بہتّر (72) حوریں ملیں گی ، لیکن عورت کے لیے کیا ؟ وہی شوہر ، جس کے ساتھ اس نے کسی طرح دنیا میں گزارا کیا تھا _ جنّت میں بھی وہی اس کے گلے پڑ جائے گا _ یہ تو بڑی ناانصافی ہے _ مولانا صاحب جواب میں کہتے ہیں کہ عورت جنت میں حوروں کی سردار ہوگی ، وہاں دنیا جیسی شہوت نہیں ہوگی ، بس اللہ کا دیدار ہوگا _ لیکن یہ جواب محترمہ کو مطمئن نہیں کرتا _ ان کا سوال باقی رہتا ہے کہ مرد کے لیے 72 انتہائی حسین و جمیل حوریں ہوں گی تو عورت کے لیے کیا؟

میرے کئی احباب نے مجھے یہ ویڈیو بھیجا ہے اور اس کا کوئی معقول جواب چاہا ہے _

عرض یہ ہے کہ جنّت میں اللہ کے فرماں بردار بندوں (مردوں اور عورتوں) کو حاصل ہونے والی نعمتوں کا صحیح تصوّر نہیں کیا جاسکتا _ جو کچھ قرآن اور حدیث میں بیان کیا گیا ہے وہ محض تقریبِ فہم کے لیے ہے _

اسے ایک مثال سے سمجھا جا سکتا ہے _ اگر رحمِ مادر میں بچے کو فہم و ادراک کی صلاحیت دے دی جائے _ اس کے بعد کوئی اس کے سامنے بیان کرنے لگے کہ باہر کی دنیا کیسی ہے؟ وہ روئے زمین کا پورا نقشہ کھینچ دے _ تمام جزئیات کو تفصیل سے بتادے _ سورج ، چاند ، ستارے ، سیارے ، حیوانات ، نباتات ، پھول ، پھل ، مکانات ، بازار ، غرض دنیا کی تمام دل فریبیوں کو انتہائی دل کش اور دل فریب اسلوب میں پیش کردے تو کیا بچے کے ذہن میں دنیا کی چیزوں کا وہی تصور قائم ہوگا جیسی وہ حقیقت میں ہیں؟ ہرگز نہیں _ اس کی تو کل کائنات بس رحمِ مادر ہے ، وہ اسی کے دائرے میں رہتے ہوئے جو کچھ تصور کرسکے گا کرے گا _ اسی طرح جنّت کی نعمتوں کو چاہے جتنی تفصیل سے بیان کردیا جائے ان کا حقیقی تصوّر انسانی دماغ میں آہی نہیں سکتا  _

ایک حدیث میں ہے کہ ایک مرتبہ اللہ کے رسول ﷺ نے جنت کی صفات بیان کیں ، آخر میں فرمایا :

فِيها ما لا عَيْنٌ رَأَتْ ، وَلا أُذُنٌ سَمِعَتْ ، وَلا خَطَرَ على قَلْبِ بَشَرٍ

"اس میں ایسی ایسی نعمتیں ہوں گی جنھیں نہ کسی آنکھ نے کبھی دیکھا ہوگا نہ کسی کان نے ان کی کبھی تعریف سنی ہوگی اور نہ کسی دل میں ان کا کبھی خیال آیا ہوگا _”

اس کے بعد آپ نے قرآن مجید کی اس آیت کی تلاوت فرمائی :

فلا تَعْلَمُ نَفْسٌ ما أُخْفِيَ لهمْ مِن قُرَّةِ أَعْيُنٍ ( السجدۃ : 17) [ مسلم : 2825)

” پھر جیسا کچھ آنکھوں کی ٹھنڈک کا سامان ان کے لیے چھپا رکھا گیا ہے اس کی کسی کو بھی خبر نہیں ہے ۔ ”

جنت کی جتنی بھی نعمتیں قرآن اور احادیث میں بیان کی گئی ہیں سب اسی آیت اور حدیث کی تفسیریں ہیں  اور اسی زبان میں بیان کی گئی جس سے انسان ان کا بہت ہلکا سا تصوّر کرسکتا ہے _ مثال کے طور پر :

* انسان کھانے پینے کی اچھی اچھی چیزیں پسند کرتا ہے تو خبر دی گئی کہ جنت میں طرح طرح کے لذیذ کھانے ، پھل اور میوہ جات ملیں گے اور فرحت بخش پانی ، دودھ ، شراب ، شہد کی نہریں بہتی ہوں گی کہ ان سے جتنا چاہے فائدہ اٹھا لے _

* وہ اچھے لباس پسند کرتا ہے تو جنت میں ریشم ، کم خواب ، سندس و استبرق وغیرہ کا تذکرہ کیا گیا ، جنھیں وہ نہایت نفیس اور قیمتی سمجھتا ہے _

* وہ بلند اور عالی شان مکانات کو پسند کرتا ہے تو جنت میں ایسے بالا خانوں کا تصور پیش کیا گیا جن کے نیچے بہنے والی نہریں اور خوب صورت باغات کا انتہائی حسین منظر اس کے دل کو لُبھاتا ہے _

* وہ نفیس اور قیمتی برتن پسند کرتا ہے تو بتایا گیا کہ جنت میں انتہائی قیمتی بڑے بڑے تھال ، ساغر ، جام ہوں گے _

* وہ پسند کرتا ہے کہ عیش و آرام کی زندگی گزارے اور دوسرے اس کی خدمت کے لیے موجود رہیں تو جنت میں نوخیز اور خوب صورت خَدَم و حَشَم کا تصور پیش کیا گیا جو ہمہ آں اس کی خدمت کے لیے تیّار رہیں گے _

* وہ سونے ، چاندی ، ہیرے ، موتی اور دیگر جواہرات کو پسند کرتا ہے تو جنت میں ان چیزوں کے وافر مقدار میں موجود ہونے کا ذکر کیا گیا _

* وہ تھکن سے پریشان ہوجاتا ہے ، بے جا شور و شغب سے الجھن محسوس کرتا ہے ، بڑھاپا سے اذیت کا شکار ہوتا ہے ، موت سے گھبراتا ہے تو اسے خوش خبری دی گئی کہ جنت میں ان چیزوں کا گزر نہیں ہوگا _

* اسے آسائشوں کے ختم ہوجانے کا اندیشہ لگا رہتا ہے تو اسے بتایا گیا کہ جنت کی تمام نعمتیں اسے ہمیشہ کے لیے حاصل رہیں گی ، ان پر کبھی فنا اور زوال نہ آئے گا _

یہ تمام باتیں انسانوں کی تقریبِ فہم کے لیے کہی گئی ہیں ، ورنہ ان کی حقیقت کیا ہے؟ یہ صرف اللہ تعالیٰ جانتا ہے _

دنیا میں انسانوں کے نزدیک ایک لذّت بخش چیز ‘جنس’ (sex) ہے _ یہاں انسان ، خواہ مرد ہو یا عورت ، اپنے جوڑے سے جسمانی و روحانی تسکین پاتا ہے _ قرآن کہتا ہے کہ جنت میں اس جذبہ کی تسکین کے بھی وافر مواقع حاصل ہوں گے ، لیکن جیسے جنت کی دیگر نعمتوں کو دنیاوی نعمتوں پر قیاس نہیں کیا جاسکتا اسی طرح اس چیز کو بھی دنیا پر قیاس کرنا کسی طرح درست نہیں _

قرآن کریم میں بتایا گیا ہے کہ جنت میں انسان کو پاکیزہ ساتھی حاصل ہوں گے _  اس کے لیے ‘ازواج’ (جوڑے) کا لفظ آیا ہے _ اس کا اطلاق مرد اور عورت دونوں پر ہوتا ہے _ مرد کے لیے عورت زوج ہے اور عورت کے لیے مرد _ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے :

وَلَهُمۡ فِیهَاۤ أَزۡوَ ٰ⁠جࣱ مُّطَهَّرَةࣱ (البقرۃ :25)

” ان کے لیے وہاں پاکیزہ جوڑے ہوں گے _”

[ مزید ملاحظہ کیجیے آل عمران : 15، النساء : 57 ، یٰسین : 56 ، الزخرف : 70 ]

مفسرین نے بڑی زیادتی کی ہے کہ انھوں نے ‘ازواج’ کا ترجمہ’ بیویوں ‘ سے کردیا ہے _ اس سے ایسا لگتا ہے کہ قرآن صرف مردوں سے خطاب کرتا ہے اور انہیں جنت میں پاکیزہ بیویوں کی بشارت دیتا ہے _ عورتوں کو بشارت دینے کے لیے اس کے پاس کچھ نہیں ہے _ حالاں کہ ایسا نہیں ہے _ قرآن مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے جوڑے کی بات کرتا ہے _

قرآن کریم میں لفظ ‘حور’ کا استعمال چار  مقامات پر ہواہے ۔ لغوی اعتبار سے یہ جمع ہے _ اس کا واحد ‘احور’ (مذکر) ہے اور ‘حوراء’ (مؤنث) بھی _ اس بنا پر اس کا اطلاق مردوں اور عورتوں دونوں پر ہوسکتا ہے ، اگرچہ حور کی جو صفات بیان کی گئی ہیں وہ زیادہ تر عورتوں پر صادق آتی ہیں _ اس کا مطلب یہ ہوا کہ لفظ’حُور’ کسی جنس یا صنف کے لیے مخصوص نہیں ہے ۔

جنّت میں جنسی تلذّذ کے لیے قرآن مجید نے جو اشارے بیان کیے ہیں وہ دنیا میں انسانوں کی نفسیات کے اعتبار سے ہیں _ دنیا میں مرد کے لیے ضابطہ کے مطابق ایک سے زیادہ عورتوں سے تعلق کی اجازت ہے ، جب کہ عورت کے لیے ایک سے زیادہ مرد سے تعلق کی اجازت نہیں _ یہ احکام دونوں کی نفسیات تشکیل دیتے ہیں _ دنیا میں نیک عورت بہ یک ایک سے زیادہ مردوں کی خواہاں نہیں رہتی ، اس لیے اخروی زندگی میں اس کے جنسی تلذّذ کے لیے اس پہلو پر روشنی نہیں ڈالی گئی ، اس لیے کہ اس میں اس کے لیے کوئی وجہِ کشش نہیں تھی _ جو عورتیں اس دنیا میں ایک سے زیادہ مردوں سے تعلق بناکر رکھتی ہیں وہ اطمینان رکھیں _ ان کا داخلہ جنت میں ہوگا ہی نہیں کہ وہاں انہیں بہتّر (72) ‘حور’ مردوں کی تلاش ہو _ وہاں تو جہنم ان کے استقبال کے لیے جوش مار رہی ہوگی _

قرآن مجید  میں خلاصہ کے طور پر بس ایک بات کہی گئی ہے کہ جنت میں ہر انسان ، خواہ وہ مرد ہو یا عورت ، اس کی خواہش کی ہر چیز بہت وافر مقدار میں فراہم ہوگی :

وَلَكُمۡ فِیهَا مَا تَشۡتَهِیۤ أَنفُسُكُمۡ وَلَكُمۡ فِیهَا مَا تَدَّعُونَ(حم السجدۃ:31)

” وہاں جو کچھ تم چاہو گے تمہیں ملے گا اور ہر چیز جس کی تم تمنا کرو گے وہ تمہاری ہوگی _”

وَفِیهَا مَا تَشۡتَهِیهِ ٱلۡأَنفُسُ وَتَلَذُّ ٱلۡأَعۡیُنُ (الزخرف :71)

” ہر من بھاتی اور نگاہوں کو لذت دینے والی چیز وہاں موجود ہو گی _”

[ مزید ملاحظہ کیجیے : الطور : 22 ، الواقعۃ :21  ، المرسلات :42 )

بلکہ قرآن اس سے آگے کی بات کہتا ہے کہ وہ جن چیزوں کی خواہش کریں گے ، اللہ تعالیٰ کی طرف سے انہیں ان سے زیادہ ملے گا :

لَهُمۡ مَّا يَشَآءُوۡنَ فِيۡهَا وَلَدَيۡنَا مَزِيۡدٌ (ق : 35)

” وہاں ان کے لیے وہ سب کچھ ہو گا جو وہ چاہیں گے اور ہمارے پاس  اس سے زیادہ بھی بہت کچھ ان کے لیے ہے ۔”

ایک حدیث میں ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا : جنت میں ایک شخص کھیتی کرنا چاہے گا _ اللہ تعالیٰ اس کی یہ خواہش پوری کردے گا _”(بخاری : 2348 ، 7519)

جب اللہ تعالیٰ کھیتی کرنے والی کی خواہش پوری کرنے پر قادر ہو گا تو پڑھنے والوں کے لیے لائبریری ، تیراکی کرنے والوں کے لیے سوئمنگ پول اور خریداری کرنے والوں کے شاپنگ مال فراہم کرنا اس کے لیے کیا مشکل ہوگا؟!

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
 شمیم حنفی ایک متوازن اور غیر معمولی دانش ورانہ کمالات کے حامل قلم کار ہیں۔پروفیسر سراج اجملی
اگلی پوسٹ
مصروفیت – کامران غنی صبا

یہ بھی پڑھیں

قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!...

اپریل 11, 2026

تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –...

جنوری 10, 2026

ہندوستانی معاشرے میں دین کے نام پر خواتین...

جنوری 3, 2026

بچوں کو تعطیلات میں مشغول رکھنے اور شخصیت...

جولائی 9, 2024

قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف...

جون 16, 2024

احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل...

اپریل 7, 2024

رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و...

مارچ 31, 2024

ہندوستان کی تاریخ کا ایک اہم کردار’بیگم سمرو‘...

دسمبر 16, 2023

پروین شاکر کی شاعری میں تانیثی آواز اور...

دسمبر 5, 2023

بھارت میں ماحولیاتی تبدیلی: بحران کے” "تخفیف میں...

اکتوبر 20, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں