Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
گوشہ خواتین و اطفال

ہندوستانی معاشرے میں دین کے نام پر خواتین کا استحصال – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

by adbimiras جنوری 3, 2026
by adbimiras جنوری 3, 2026 0 comment

ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

آراضی باغ، اعظم گڑھ

یہ حقیقت ہے کہ دین اسلام ایک ایسا جامع مذہب ہے جس نے نہ صرف خواتین کو غلامی کی

زنجیروں سے آزاد کرا کر اسے ملکہ کا شرف بخشا بلکہ زندگی کے وہ زریں اصول فراہم کئے جن

پر عملدرآمد سے ہی زندگی کی کامیابی و ترقی مربوط ہے۔

لیکن ہندوستانی سماج کا ایک بڑا المیہ یہ بھی ہے کہ اسی دین کے نام پر زندگی کے کچھ اصول سے پہلو تہی برتی جاتی ہے اور بالخصوص خواتین کے حقوق کا استحصال کیا جاتا ہے ۔ ایسے معاشرے میں والدین کی تربیت میں ایک ایسا بدنما داغ پایا جاتا ہے جو بیٹا اور بیٹی کے درمیان بھید بھاؤ کی صورت میں نمودار ہوتا ہے اور اس کا منفی نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ بیٹے کی نشوونما اس فکر کے ساتھ ہوتی ہے کہ وہ اس جاگیر کا تنہا مالک ہے جس میں کسی کی اجارہ داری قبول نہیں تو دوسری جانب بیٹی ایک ایسی فکر کے ساتھ اپنی زندگی کی گاڑی کو آگے بڑھاتی ہے کہ وہ دوسرے کی جاگیر ہے جہاں اس کی اپنی ذات کا کوئی حق نہیں۔

اسی منفی سوچوں کے بھنور میں جب ایک بیٹا اپنی کشتی کو زندگی کے ساحل پر لانے کی کوشش کرتا ہے تو تربیت کا وہ منفی کردار اس کی سوچوں کا رخ محض ایک جانب موڑ دیتا ہے جہاں اسے صرف اپنے حقوق کی وکالت تو آتی ہے مگر اپنی ساتھی یا کسی بھی خاتون کے حقوق کی وکالت برداشت نہیں ہوتی۔

ہندوستانی سماج جو ایک کثیر جہتی تہذیب و ثقافت کا آئینہ دار ہے جس میں اکثریتی فرقہ ان روایات کا پابند ہے جہاں خواتین کو مردوں کے شانہ بشانہ چلنے کا حق تو بہت دور انہیں با عزت طریقے سے سر اٹھا کر چلنے کی بھی اجازت نہیں بلکہ وہ ایک دبی کچلی قوم ہے جسے اپنی خواہشات کی تکمیل کی قطعی اجازت نہیں۔ اور شاید اسی کے منفی اثرات آج مسلم سماج میں بھی رچ بس گئے ہیں.

جو مسلم مردوں کے ذہن و دماغ میں ایک جاہلانہ فکر کو پروان چڑھا رہا ہے۔ اور وہ یہ کہ مرد ایک

مرد ہے لہذا وہ جو چاہے اپنی مرضی کے مطابق انجام دے سکتا ہے خواہ وہ ظلم کا کوہ گراں بن کر کسی کی شخصیت کو پاش پاش کیوں نہ کر رہا ہو لیکن ایک عورت اس پر چوں چراں بھی نہیں کر سکتی کیونکہ وہ ایک عورت ہے۔

اسی فکر کے تحت پروان چڑھنے والا شخص جب اپنی ازدواجی زندگی میں قدم رکھنے کی کوشش کرتا ہے تو یہ منفی فکر اس کی طبیعت پر حاوی ہوجاتی ہے جو بالآخر اس کے رشتے کی کمر توڑنے پر منطبق ہوتی ہے۔ ایسا شخص سب سے پہلے معاشرے میں اپنا اثر و رسوخ برقرار رکھنے کے لئے اہل معاشرہ کے سامنے یہ ڈھونگ رچاتا ہے کہ اسے ایک نئی زندگی شروع کرنے کے لئے صرف ایک دیندار لڑکی کی ضرورت ہے جہاں نہ جہیز کا مطالبہ ہے اور نہ ہی بارات اور دیگر رسوم کی ادائیگی کی ضرورت ہے مگر بند دروازے سے اسے ہر اس چیز کی ضرورت ہوتی ہے جسے وہ سماج کے سامنے منع کرچکا ہوتا ہے۔ اور اس کے ان مطالبات کے پورا نہ ہونے کی صورت میں وہ”الرجال قوامون علی النساء”  کی تفسیر تو یاد رکھتا ہے لیکن اس کے پیچھے” و بما انفقوا من اموالھہم” کی توجیہ کو بالائے طاق رکھ دیتا ہے۔ اسے ” و للرجال علیھن درجہ” کی تاویل تو ازبر ہوتی ہے لیکن وہ "عاشروھن بالمعروف” کی سچی توضیح سے پہلو تہی کرتا ہے۔ اسے فرمان رسول کے مفہوم ” شوہر اگر اپنی بیوی کو بلاوجہ پہاڑ پر چڑھنے کا حکم دے تو وہ اس کی پابند ہے ” تو ازبر ہوتے ہیں لیکن اسے حجہ الوداع کے موقع پر زبان رسالت سے نکلنے ہوئے قیمتی فرمودات ” اتقوا اللہ فی النساء ” یاد نہیں رہتے۔ اسے شوہروں کے حقوق پر مبنی تمام حدیثیں تو یاد رہتی ہیں مگر ” خیر المتاع الدنیا : المرأة الصالحہ ” والی حدیث پر نظر نہیں پڑتی۔ اسے چوہدرانہ نظام کے تحت محکومیت کی زندگی گزارنے والی عورتوں کی سیرت تو بخوبی یاد رہتی ہیں لیکن ہادی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اپنی بیویوں کے ساتھ حسن سلوک نظر نہیں آتے۔ اسے اکثریتی طبقہ کے زیر اثر پروان چڑھنے والی عورتوں کے کردار تو یاد رہتے ہیں مگر ازواج رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھانے کی باتوں پر نظر نہیں جاتی جو اس بات کی غماز ہے کہ شریعت محمدیہ نہ صرف مردوں کے حقوق کی پابند ہے بلکہ عورتوں کے حقوق کی بھی محافظ ہے۔ لیکن شریعت کے ان تمام زریں اصولوں سے قطع نظر ہندوستانی سماج کے زیر اثر پروان چڑھنے والے مرد حضرات اور بالخصوص وہ مرد حضرات جو بظاہر متدین اور شریعت اسلامیہ کے اصولوں کے پابند نظر آتے ہیں جن کی پہچان سماج کے پنج وقتہ نمازی کے طور پر ہوتی ہے اور جن کی شناخت ایک دیندار شخص کے طور پر ہوتی ہے لیکن ایسے ہی شخص کا سابقہ جب خواتین سے پڑتا ہے تو وراثت کے نام سے بہنوں کے حصے کی بات پر ایک بھائی آپے سے باہر ہوجاتا ہے اور شب و روز درس و وعظ کا اہتمام کرنے والا شخص قطع رحمی کا مرتکب ہوتا نظر آتا ہے اور ایسے ہی شخص کا واسطہ جب خاتون خانہ سے پڑتا ہے تو جہیز کے سلگتے انگارے پر محبت و مودت کا قطرہ ڈال کر اسے بجھانے کے بجائے پچھلے دروازے سے ڈاکہ ڈالنے سے بھی گریز نہیں کیا جاتا۔ ایسے ہی لوگوں کے دوہرا معیار کو دیکھ کر یہ مقولہ ثبت کرنا بے جا نہ ہوگا:

” ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور ہیں کھانے کے اور”

آئے دن معاشرے میں رونما ہونے والے حادثات اس بات کا پردہ فاش کرتے نظر آتے ہیں جہاں کبھی جہیز نہ ملنے کی صورت میں ایک معصوم کا گلا گھونٹ دیا جاتا ہے تو کبھی بظاہر متدین اور شریعت کا پابند شخص اپنی پاکیزہ صفت بیوی کے کردار پر کیچڑ اچھالنے میں دیر نہیں کرتا جس کا منفی نتیجہ یا تو طلاق کی صورت میں ابھرتا ہے یا پھر وہ لڑکی گھٹ گھٹ کر جینا سیکھ جاتی ہے کیونکہ بچپن سے اسے یہ تربیت دی جاتی ہے کہ جس گھر میں رخصت ہوکر جائے وہیں سے اس کا جنازہ اٹھے یا پھر کمزور ایمان والی لڑکی دلبرداشتہ ہو کر انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہوجاتی ہے۔ آخر ان واقعات کی وجوہات کیا ہیں؟ سماج کے دانشوروں نے شاید اس سے صرف نظر کیا اور اثر و رسوخ والے افراد نے اس کا قلع قمع کرنے کی سنجیدہ کوشش نہیں کی۔

اس کی وجوہات مندرجہ ذیل ہیں:

1) شریعت اسلامیہ کا کامل علم نہ ہونا

2) والدین کا اولاد کی تربیت کے تئیں سنجیدہ نہ ہونا

3) والدین کا بیٹی اور بیٹے کے درمیان بھید بھاؤ کرنا

4) با اثر افراد کا رونما ہونے والے حادثات پر عملی قدم نہ اٹھانا

5) جہیز اور دیگر رسوم کی ادائیگی میں ملوث افراد کا بائیکاٹ نہ کرنا۔

اب ایسی صورت میں جب دین کے نام پر خواتین کے حقوق کا استحصال ہو رہا ہو اور اس کے ازالہ

میں خاطر خواہ کامیابی نظر نہ آ رہی ہو تو درجہ ذیل نکات پر عملدرآمد کاریگر ثابت ہو سکتا ہے:

1) ائمہ دین سب سے پہلے والدین کو اولاد کی دینی تربیت کی تاکید کریں نیز شریعت اسلامیہ کا مکمل بنیادی علم حاصل کرنے پر زور دیں۔

2) منبر خطبہ سے جہیز کے خلاف آواز اٹھائیں اور شریعت میں مقرر کردہ وراثت کے اصول

سے متعارف کرائیں اور بالخصوص عورتوں کے وراثت میں حقوق کی بات پر زور انداز میں

پیش کریں اور عدم ادائی کی صورت میں آئی وعد و وعید سے روشناس کریں۔

3) والدین اپنی اولاد کی تربیت میں بھید بھاؤ نہ کریں بلکہ اگر بیٹی کو صبر و تحمل کی تعلیم

سے مالا مال کرتے ہیں تو وہیں پر بیٹوں کو بھی اچھے اخلاق کا حامل بننے کی تاکید کریں۔

انہیں اس بات سے باور کرائیں کہ وہ اگر کسی بہن کا بھائی ہے تووہ اس کی وراثت کی ایک

تہائی کی حقدار ہے، وہ اگر کسی عورت پر قوام ہے تو اس کے روز مرہ مصارف زندگی کا

ذمہ دار بھی وہی ہے۔ اس کی زندگی میں آنے والی لڑکی کی ہر ضرورت کی تکمیل اس کی

ذمہ داری ہے نیز اس کی بیوی کے اوپر اگر اس کے حقوق ہیں تو کچھ فرائض بھی اس کے

ذمہ اس کی بیوی کے تئیں ہیں جس کی ادائیگی اسی پر فرض ہے اور عدم ادائیگی کی

صورت میں وہ عند اللہ جوابدہ ہوگا۔ اس کے سامنے یہ حقیقت آشکار کریں کہ اگر تمہارے

سینے میں دل ہے اور ہر گہری بات کی چوٹ تم پر لگتی ہے تو تمہاری ساتھی کے سینے میں

بھی دل ہے۔ غرض یہ کہ والدین اپنی اولاد کو حقوق اور فرائض دونوں سے آگاہ کریں۔

4) معاشرے میں رونما ہونے والے ناپسندیدہ واقعات پر سماج کے اثر و رسوخ والے افراد اس

کے خلاف سخت قدم اٹھائیں اور ملزم کو سخت سزا دلوائیں۔

5) جو شخص ہاتھی کے دانت کے اصولوں کو اپنائے اس کا چہرہ بے نقاب کرنے میں با اثر

افراد کوئی کسر نہ چھوڑیں۔

6) معاشرے کے تعلیم یافتہ افراد وقتا فوقتا پری میرج کانسلنگ کے موضوع پر سیمینار یا

ورکشاپ کا انعقاد کریں جہاں زوجین کے حقوق و فرائض پر سیر حاصل گفتگو ہو۔ اور اسی

پلیٹ فارم پر ان وجوہات کو سامنے لانے کی کوشش کریں جو دور جدید میں زوجین کے

باہمی تعلقات کے بگاڑ کا سبب بنتی ہیں مثلا، جھوٹ، ضد، ہٹ دھرمی، انا پرستی، شکوک

و شبہات اور سوشل میڈیا کا بے جا استعمال وغیرہ اور اس کے فعال رزلٹ کے لئے اس کے

ازالہ کی تدابیر سے روشناس کریں۔

غرض یہ کہ موجودہ دور میں تمام مسائل کا حل پیش کرنے والے دین کی آڑ میں خواتین کے حقوق کے استحصال کی جو ناپاک کوشش ہورہی ہے اس کا واحد حل یہ ہے کہ صحیح معنوں میں دین اسلام کی تعلیمات سے بہرہ ور ہوں اور علماء دین اور بالخصوص والدین اپنی اولاد کی تربیت اسلامی نہج پر کریں اور ایسا تبھی ممکن ہے جب ایک طرف دل حب الہی سے سرشار ہو اور دوسری طرف خوف آخرت پوری طرح سے پیوست ہو تو اس کا مثبت نتیجہ یہ سامنے آئے گا کہ والدین اولاد کی اسلامی تربیت کے لئے سنجیدہ ہوں گے اور اس نہج پر پروان چڑھنے والی اولاد نہ صرف کسی خاندان کی سربراہ ہوگی بلکہ وہ معمار قوم بن کر ملت کی رہنمائی کرے گی۔

اللہ تعالٰی ملت کے بیٹوں کو ایک دوسرے کے حقوق و فرائض سے روشناس کرے اور انہیں قائد ملت کے تمغے سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثخواتین کے مسائلڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحیگوشہ خواتین
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
چمن الفت- ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی
اگلی پوسٹ
غزل – صائمہ مقبول

یہ بھی پڑھیں

تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –...

جنوری 10, 2026

بچوں کو تعطیلات میں مشغول رکھنے اور شخصیت...

جولائی 9, 2024

ہندوستان کی تاریخ کا ایک اہم کردار’بیگم سمرو‘...

دسمبر 16, 2023

پروین شاکر کی شاعری میں تانیثی آواز اور...

دسمبر 5, 2023

بھارت میں ماحولیاتی تبدیلی: بحران کے” "تخفیف میں...

اکتوبر 20, 2023

چلو جنگل سے باتیں کرتے ہیں !! –...

جولائی 2, 2023

عالمی یوم خواتین اور خواتین کی قدر شناسی...

مارچ 7, 2023

مسلمانوں میں عورتوں کی تعلیم کا آغاز- حدیثہ...

جنوری 21, 2023

قومی یومِ اطفال اور قوم کے بچے – علی...

نومبر 15, 2022

حقیقی سکون بچوں کی رفاقت میں ہے –...

نومبر 13, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,042)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (535)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (475)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,133)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (897)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں