Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
گوشہ خواتین و اطفال

قومی یومِ اطفال اور قوم کے بچے – علی شاہد دلکش

by adbimiras نومبر 15, 2022
by adbimiras نومبر 15, 2022 0 comment

یومِ اطفال ،جو چلڈرن ڈے یا بال دِوس کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس کا عام فہم مطلب ہوتا ہے ”بچوں کا دن”۔ قدرت نے انسان کوجن نعمتوں سے نوازا ہے، ان میں بچے بہت بڑی نعمت ہیں ۔ بچے ہی مستقبل کے معمار بھی کہلاتے ہیں۔چونکہ بچے ہی اصل میں کسی بھی ملک اور قوم کی امیدوں کا مرکز ہوتے ہیں۔ حقیقی معنوں میں مستقبل اپنی شناخت کے لیے بچوں ہی کا محتاج ہوتا ہے۔قوموں اور ملکوں کی بلندی اور عروج کا بچے ہی ضامن ہوتے ہیں۔ نیز یہ دنیا ان کے لیے بازیچہ ہے۔ بقول مرزا غالب ؎ ’’بازیچہ ٔ اطفال ہے دنیا‘‘ ۔ اسی تناظر میں کسی شاعر نے کہا ہے کہ
وقت اور بخت کے تعلق میں
ایک بچہ ہے اک کھلونا ہے

دنیا کی ہر قوم و ملک کے لوگوں کے گھروں میں رونقیں بچوں ہی کے دم سے ہوتی ہیں۔بچوں کے بغیر ہر گھر سونا سونا لگتا ہے۔ جس گھر، محلے،علاقے اور خطے میں بچوں کی کلکاریاں اور ان کے کھیلنے کی آواز نہ آتی ہو، اسے خوشگوار نہیں مانا جاتا ہے۔ اس ضمن میں معروف شاعر عباس تابش ؔ کہتے ہیں:
فقط مال و زر دیوار و در اچھا نہیں لگتا
جہاں بچے نہیں ہوتے وہ گھر اچھا نہیں لگتا

لہذا بچوں کی افزائش، پرورش،بچوں میں تعلیم کی ترغیب، حقوق کی بیداری، ا ن کے تحفظ اور تعمیری سرگرمیوں کی تجسس کو بڑھاوا دینے کے مقصد سے ھمارے عزیز ملک ہندوستان میں ہر 14نومبر کو ”قومی یومِ اطفال/نیشنل چلڈرن ڈے” منایا جاتا ہے۔ واضح ہو کہ 14 نومبر ہمارے آزاد ہندوستان کے اولین وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو کا یومِ پیدائش ہے۔ چونکہ جواہر لال نہرو جی کو بچوں سے حددرجہ شفقت، محبت اور انسیت رہتی تھی۔ لہذا موصوف نہرو جی، قوم کے بچوں کے نقطہ ٔ نگاہ سے ’’چچا نہرو‘‘ کہلانے لگے۔ اس لیے ان کی تاریخ ِ پیدائش کو ہی بطور یادگار قومی یوم اطفال منایا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ ہمارے وطن عزیز بھارت میں آزادی کے بعد پہلی بار چلڈرنس ڈے 1959ء میں 20 نومبر کو منایا گیا تھا، جو کہ آج بھی پوری دنیا میں عالمی یومِ اطفال(ورلڈ چلڈرنس ڈے) کے طور پر منایا جاتا ہے۔ مگر آزاد ہندوستان کے اولین وزیراعظم پنڈت جواہر لال کی موت کے بعد سال 1964ء میں یہ طے کیا گیا کہ 20 نومبر کے متبادل 14 نومبر کو قومی یومِ تعلیم منائے جانے کی روایت شروع کی جائے۔ وہ دن تھا اور آج کا دن ہے کہ ہمارے بھارت میں قومی یومِ تعلیم کا چلن نسبتاً زوروں پر ہے۔ بہرحال جس دن بھی منائی جائے یہ روایت بڑی اچھی ہے۔ جب کسی قوم میں یومِ اساتذہ کا چلن ہے تو اس تناظر میں یومِ اطفال کا منایا جانا لازم و ملزوم ہے۔ چونکہ بچے ہی روشن مستقبل کے ضامن و معمار ہوتے ہیں۔ اگر انھیں مناسب تعلیم اور صحیح تربیت دی جائے تو نتیجے میں ایک اچھا اور مستحکم معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ بچوں کی اچھی نشوونما اور عمدہ پرداخت ایک مثالی ماحول اور صالح مستقبل کا سبب بنتے ہیں؛ اس لیے کہ ایک اچھا پودا ہی مستقبل میں تناور درخت بن سکتا ہے۔ بچپن کی تربیت نقش علی الحجر کی طرح ہوتی ہے۔ بچپن میں ہی اگر بچہ کی صحیح دینی و اخلاقی تربیت اور اصلاح کی جائے تو بڑا ہونے کے بعد بھی وہ ان پر عمل پیرا رہتا ہے۔ اس کے برخلاف اگر درست طریقہ و قاعدے سے ان کی تربیت نہ کی گئی تو بلوغت کے بعد ان سے فلاح کی زیادہ توقع نہیں کی جاسکتی۔ خدانخواستہ بلوغت کے بعد وہ جن برے اخلاق و اعمال کا مرتکب ہوگا۔ اس کے ذمہ دار اور قصوروار والدین واساتذہ ہی ٹھہرائے جائیں گے! جنہوں نے ابتدا سے ہی ان کی صحیح رہنمائی نہیں کی! اس حقیقت کے اعتراف کے طور پر دنیا کی مختلف اقوام مختلف ایام میں یومِ اطفال مناتی ہیں۔ واضح ہو کہ پوری دنیا میں ہر 20 نومبر کو عالمی یوم اطفال یعنی ورلڈ چلڈرن ڈے، بچوں سے محبت و شفقت، کیئر، اور ان کے حقوق کی پاسداری کی غرض سے منایا جاتا ہے۔ امسال بچوں کے عالمی دن کا تھیم ہے، ”شمولیت، ہر بچے کے لیے”۔ اس تھیم کا مطلب یہ ہے کہ ہر بچہ جس کا تعلق کسی بھی معاشرے، برادری یا قومیت سے ہو برابر کے حقوق کا حقدار ہے۔یونیسیف UNICEF /(United Nations International Children’s Emergency Fund) اقوام متحدہ کی ایک ایجنسی ہے۔ اس کی ہدایت مطابق ہر 20 نومبر کو ہوڑہ برج، برلا میوزیم،مرکزی کولکاتہ پولس تھانہ، جواہر چلڈرن بھون اور مغربی بنگال کے اطفال تحفظ کے جادو گھر و دیگر اہم مقامات روشنیوں سے جگمگائے جاتے ہیں۔ اسی لیے ہر 20 نومبر کو عالمی پیمانے پر ورلڈ چلڈرن ڈے /عالمی یومِ اطفال منایا جاتا ہے۔ پہلی بار عالمی یومِ اطفال(ورلڈ چلڈرن ڈے) 1953ء کو انٹر نیشنل یونین فار چلڈرن ویلفیئر کے تحت منایا گیا جسے بعد میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھی منظوری دے دی۔ پہلی بار جنرل اسمبلی کی طرف سے 20/نومبر 1954ء کو یہ دن منایا گیا، اس طرح ہر سال 20 نومبر کو یہ دن(ورلڈ چلڈرن ڈے) منایا جاتا رہا ہے۔
سکہ کا دوسرا پہلو بھی موضوع بحث و تحریر کا متقاضی ہے کہ آج جدید و مہذب دور میں بھی تقریباَ دنیا کا ہر خطہ کم و بیش ’’ بچہ مزدوری‘‘ کے نرغے میں ملتا ہے ۔ ایک سروے کے مطابق دنیا میں ہر دس میں ایک بچہ مزدوری کرتا ہے اور یہ شرح پچھلے دس سالوں میں اپنی اعلیٰ ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔2016ء سے لے کر 2020ء کے درمیان بچہ مزدوری میں اسی لاکھ بچوں کا اضافہ ہوا ہے۔۔ حیران کن طور پر وبائی مرض کوویڈ-19 نے مزید 90 لاکھ بچوں کو بچہ مزدوری کے بھنور میں دھکیل دیا ہے۔ حالانکہ اطفال کے تحفظ کو قانونی شکل سال 1908ء میں دیس دیا گیا تھا۔ مگرعالمی سطح پر بچہ مزدوری کی روک تھام پر لڑی جانے والی لڑائی تعطل کا شکار ہوگئی ہے۔ گزشتہ دو دہائیوں میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ اس لڑائی کے خلاف پیشرفت جیسے تھم سی گئی۔ لہذااسکول واپسی اور سماجی تحفظات کے منصوبہ پر پہلی فر صت میںکام کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ تاکہ ریل کے ڈبوں میں کام کرنے والے بچہ مزدوروں کے تعلق سے منور رانا جیسے کسی شاعر کو زیر نظر شعر نہ کہنا پڑے۔
فرشتے آ کر ان کے جسم پر خوشبو لگاتے ہیں
وہ بچے ریل کے ڈبوں میں جو جھاڑو لگاتے ہیں

ہم حکومتوں اور بین الاقوامی ترقیاتی بینکوں سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ ایسے پروگراموں میں کی جانے والی سرمایہ کاری کو ترجیح دیں جو بچوں کو مزدوری کے دلدل سے نکال کر اسکولوں میں واپس لے جاسکیں اور سماجی تحفظات کے منصوبے بنائے جائیں تاکہ غریب خاندان اپنے بچوں کو مزدوری کرانے پر مجبور نہ ہوں۔
تاریخی حقائق کے مطابق 1950ء کے عشرے میں بچوں کے بارے میں یہ احساس پیدا ہوا کہ ترقی پذیر ممالک کے بچے صحت، تعلیم اور تفریح کی سہولتوں سے محروم رہتے ہیں؛ جبکہ ترقی یافتہ ممالک کے بچے غیرمعیاری کتابوں اور رسالوں کے ذریعے ذہنی آسودگی حاصل کرتے ہیں۔ نتیجتاً بچوں کے لیے کسی نامعلوم شاعر کا زیر نظر دعائیہ شعر ہے :
پھول سے بچوں کو دے شاداب موسم کی نوید
خشک سالی میں بہت برگ و ثمر بھی دے انہیں

بچوں کا عالمی دن ہم میں سے ہر ایک کو بچوں کے حقوق کی وکالت، فروغ اور جشن منانے کے لیے ایک متاثر کن داخلی نقطہ پیش کرتا ہے، مکالموں اور اعمال میں ترجمہ کرنا جو بچوں کے لیے ایک بہتر دنیا کی تعمیر کرے گا۔ بچوں کا عالمی دن منانے کے لیے اقوام متحدہ ادارہ یونیسیف، بچوں سے متعلق ایک خاص عنوان تجویز کرتا ہے جس کا تعلق بچوں کی تعلیم و تربیت اور نشوونما سے ہوتا ہے۔ لہذا آئیے ہم عہد کریں کہ ہم اپنے ذاتی بچوں کے ساتھ ساتھ قوم و معاشرے کے بچوں کی بھی ذہنی، تعلیمی، تہذیبی اور ثقافتی تربیت میں تعمیری کردار ادا کریں گے تاکہ ہمارا معاشرہ ترقی یافتہ اور مہذب ہو۔ بالواسطہ یا بلاواسطہ جب ہمارا سماج مثبت سمت پر ہو گا، تو ضلع آگے بڑھے گا۔ ضلع آگے بڑھے گا تو صوبہ میں بھی مثبت سرعت ہوگی اور جب ریاست آگے بڑھے گی تو ملک خود بخود ترقی یافتہ کہلائے گا۔لہذا اب اپنی بات کو اختصار دینے کے لیے یہیں قلم و روشنائی کو سمیٹ رہا ہوں۔ جیسا کہ عذین مفکر اور ادب اطفال پر ناقابل فراموش تلیقی و تعمیری کام کرنے والیڈاکٹر علامہ اقبال (رح) کا پیغام بچوں کے نام ہیـ:
”انسان اپنے نام سے نہیں اچھے کام سے پہچانا جاتا ہے.”
متذکرہ مسائل کے مدنظر حقیقت یہ ہے کہ اسلام نے بچوں کے سلسلے میں جو ہدایات دی ہیں، وہ نہ صرف بچوں کی فطرت کے عین مطابق ہیں بلکہ خاندان،سماج اور معاشرے کے لیے بھی انتہائی مفید ہیں۔ ضرورت ہے کہ ان پر عمل درآمدکو یقینی بنایا جاے۔ تاکہ فلاح اطفال کا کام صحیح ڈھنگ اور قاعدے سے انجام دیا جاسکے۔

– – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – –

بقلم: علی شاہد دلکش،
شعبہ: کمپیوٹر سائنس اینڈ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ،
کوچ بہار گورنمنٹ انجینئرنگ کالج۔
alishahiddilkash@gmail.com

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
غزل – شازیہ احمد
اگلی پوسٹ
غزل- عبداللہ ندیم

یہ بھی پڑھیں

تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –...

جنوری 10, 2026

ہندوستانی معاشرے میں دین کے نام پر خواتین...

جنوری 3, 2026

بچوں کو تعطیلات میں مشغول رکھنے اور شخصیت...

جولائی 9, 2024

ہندوستان کی تاریخ کا ایک اہم کردار’بیگم سمرو‘...

دسمبر 16, 2023

پروین شاکر کی شاعری میں تانیثی آواز اور...

دسمبر 5, 2023

بھارت میں ماحولیاتی تبدیلی: بحران کے” "تخفیف میں...

اکتوبر 20, 2023

چلو جنگل سے باتیں کرتے ہیں !! –...

جولائی 2, 2023

عالمی یوم خواتین اور خواتین کی قدر شناسی...

مارچ 7, 2023

مسلمانوں میں عورتوں کی تعلیم کا آغاز- حدیثہ...

جنوری 21, 2023

حقیقی سکون بچوں کی رفاقت میں ہے –...

نومبر 13, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,042)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (535)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (475)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,133)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (897)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں