Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

ہم بھی آدمی تھے کام کے –  شیبا کوثر

by adbimiras فروری 4, 2022
by adbimiras فروری 4, 2022 0 comment

شخصیت تربیت کا دوسرا نام ہے اگر کسی بچے کی تعلیم و تربیت صحیح نہج پر ہوتی ہے تو وہ ایک کامیاب انسان بن کر زندگی کے میدانِ عمل میں سامنے آتا ہے اور کسی وجہ کر تعلیم و تربیت بہتر ڈھنگ سے نہیں ہو پاتی ہے تو وہ سماج اور معاشرے میں کوئی اہم رول  ادا کرنے کے لائق نہیں رہتا۔بچپن سے لیکر جوانی کی دہلیز پر قدم رکھنے تک بچہ مسلسل زندگی کے ارتقائ منزل پر ہوتا ہے جہاں ہر لمحہ اسے بہتر اور لائق استاد کی ضرورت ہوتی ہے جو اُسے زندگی کےرموز اسرار کو صحیح ڈھنگ سے سمجھا سکے۔ وہ استاد چاہے اس کے والدین کی شکل میں ہوں یا استاد کی شکل میں جو پوری توجہ کے ساتھ ہر وقت اس کی کار کردگی پر گہری نگاہ رکھے اور قدم قدم پر اس کی رہنمائی کرے ورنہ آج کی اس دنیا میں ذرا سی لا پر واہی بھی اس کی شخصیت کو مجرو ح کر دے گی ۔
اکثر مشا ہدے میں یہ آتا ہے کہ ایک ایسا نوجوان جو زندگی میں کچھ کر سکتا تھا اور جس سے اس کے والدین اور رشتہ داروں کو کافی ساری امید یں وابستہ تھیں وہ نا کامیاب ہو جاتا ہے اور زندگی کے کشمکش میں ناکامی اس کا مقدّر بن جاتی ہے۔لوگ غور کرتے کرتے تھک جاتے ہیں کہ ایسا کیسے ہو گیا۔بظاہر وہ اسکول اور کالج میں بھی جاتا تھا سیر و تفریح سے بھی دور رہتا تھا اکثر کتابوں میں ہی کھویا ہوا نظر آتا تھا بہت زیادہ باتونی بھی نہیں تھا اِدھر اُدھر گھومنے پھرنے سے بھی اجتناب کرتا تھا تو آخر اس کا پرفار منس اسکول اور کالج میں بہتر کیوں نہیں ہوتا اور پھر یہ معاملہ صرف تعلیم کے میدان میں ہی نہیں ہوتا بلکہ دھیرے دھیرے وہ زندگی کے سبھی میدانوں میں پیچھے نظر آنے لگا ہے ۔چند روز پہلے جس کے اساتذہ،والدین اور رشتہ دار جس کی کامیابی یقینی سمجھتے تھے آچا نک یہ کیسے بدل گیا اور کیوں اس کی کار کردگی متاثر ہو نےلگی اور جوش و جذبہ سرد پڑنے لگا ۔
آخر ایسی کیا بات ہو گئی جو آچانک اسکی شخصیت یکسربدل گئ۔ ذرا سی غور و فکر کرنے پر یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ اس نوجوان میں آچا نک منفی تبدیلی کی وجہ کیا ہے؟ وہ وجہ ہے مرضِ عشق۔۔۔۔جی ہاں اس میں آ چا نک  منفی تبدیلی کا سبب یہی مرضِ عشق ہے۔
یوں تو عشق ایک خوشگوار احساس کا نام ہے۔جو جینے کا حوصلہ دیتا ہے مگر یہی عشق کبھی کبھی انسانوں کو محرومیوں اور نا کامیوں کے دلدل میں بھی ڈال دیتا ہے جہاں پھنس کر انسان اپنی شخصیت کو برباد کر لیتا ہے اور اس کی وجہ  بغیر غور و فکر کئے اس وادی میں کود پڑنا جہاں انسان کو محرو می کے علاوہ کچھ بھی میسّر نہیں ہوتا ۔یہ عشق ہی ہے جس نے سر سےتاج اتر وائے۔بادشاہوں کی حکومتیں چھین لیں،اسی مرضِ عشق نے بڑے بڑے سورماؤں کو نہ صرف نکمّا بنا دیا بلکہ ذلیل ورسوا کر کے چھوڑا۔اور اسی مرضِ عشق کے سبب کیسی کیسی ذہین  ہستی بر باد ہو کر رہ گئی ۔
یہ مرض خواص کر دٙورِ شباب کا انتہائی موذی مرض ہے اگرخدا نخواستہ  کوئی اس مرض میں مبتلا ہو گیا تو تعمیر شخصیت کا کوئی فلسفہ اور شخصیت کے ارتقاءکا کوئی  بھی فارمولہ کار گر ثابت نہیں ہو سکتا ۔
لیکن یہی عشق اگر صحیح رخ پر ہو تو انسان اپنے حدف کو پانے کیلئے جی جان لگا دیتا ہے اور جنون کی حد تک اپنے مقصد کو پانے کے لئے کوشاں رہتا ہے اور آ خر کار زندگی کی جد و جہد میں آگے بڑھتا ہوا اپنے کامیابی کی منزل تک پہنچ جاتا ہے۔اسی لئے عشق کے میدان کا فلسفہ یہ ہے کہ یہ انسان کے شعور پر منحصر کرتا ہے ۔جسکا شعور جتنا پختہ ہوتا ہے اس کا حدف بھی اتنا ہی بڑا ہوتا ہے۔کسی کا شعور اسے اس بات کے لئے آمادہ کرتا ہے کہ پورے عالَم انسانیت کے لئے عشق اس کے دل میں جا گز یںن ہوتا ہے اور جب انسان انسانیت سے عشق کرتا ہے تو پھر وہ ہر انسان کے غم اور خوشی میں برابر کا شریک ہوتا ہے  کیونکہ عشق کا اصول یہ ہے کہ انسان جس چیز سے بھی عشق کرتا ہے اس کی تکلیف اسے اپنی تکلیف سےزیادہ محسوس ہوتی ہےاور پھر وہ اس کے سد باب کیلئے تڑپ اٹھتا ہے ۔اسی طرح کسی کو اپنے ہم وطنو ں سے عشق ہوتا ہے ،کسی کو اپنے مذہب سے عشق ہوتا ہے،کسی کو اپنے برا دری سے عشق ہوتا ہے تو کسی کو اپنے خاندان سے عشق ہوتا ہے کسی کو اپنے ماں باپ اور اولاد سے عشق ہوتا ہے،کسی کو مال و دولت سے عشق ہوتا ہے اور کچھ ایسے ہوتے ہیں جو کسی ایک مرد یا عورت کے عشق میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور ان کی دیوانگی کا عالَم یہ ہوتا ہے کہ پھر اس کو پانے کے لئے بے چین ہو جاتے ہیں جو عشق کا نہایت ہی معمو لی درجہ ہے اور پھر کسی ایک فرد کیلئے وہ بڑے سے بڑے حدف کو چھوڑ دیتا ہے اور کبھی کبھی اس میں نا کامیابی کی وجہ کر اپنی زندگی کے مقصد کو بھی بھول جاتا ہے۔کسی بھی معاشرہ میں نوجوان ریڑھ کی ہڈی ہوتے ہیں اگر یہ صحیح رُخ پر گامزن
ہونگے تو معاشرہ ترقی کی راہ پر چل پڑے گا ۔اور اگر نوجوان نسل کی راہ اور حدف معمولی ہوگا تو معاشرہ بھی ترقی نہیں کر سکتا۔کیوں کہ آگے بڑھنے کیلئے مسلسل جد و جہد اور سخت محنت اور لگن کی ضرورت ہوتی ہے مگر جب ایک نوجوان مرضِ عشق میں مبتلا ہو جاتا ہے تو اس کے دل و دماغ پر اس کا غیر معمولی اثر پڑتا ہے پھر اس کی دنیا اس کے معشوق کے گرد ہی گھومتی نظر آتی ہے پھر وہ طالب علم جو معاشرے کی ترقی میں ایک اہم رول ادا کر سکتا تھا وہ مجنوں کے صف میں کھڑا نظر آتا ہے اور پھر ایک نا کامیاب زندگی کی علامت بن کر رہ جاتا ہے اس مرض کے سبب صرف اس ایک طالب علم کی کار کردگی متاثر اس کے ارادے مضمحل اور جذبے سرد نہیں پڑ تے بلکہ دیکھا
جائے تو آج طلباءو نوجوان کی بیشتر  اکثریت اس فتنہ میں گرفتار نظر آتے ہیں ۔اس مرض میں بلا شبہ لاکھوں نوجوان کی نیند چرا لی ہے اور انہیں تارے گننے،سرد آہیں بھر نے اور کروٹیں بدلنے کے کرب میں مبتلا کر رکھا ہے ۔اس مرض میں مبتلا طالب علم یوں تو نوٹ بک،کتابوں اور قلم کے درمیان نظر آتا ہے مگر در حقیقت وہ کسی اور ہی دنیا میں کھویا ہوا ہوتا ہے اس کے ذہن و دل و دماغ پر اپنے معشوق کی تصویر اور اس کی یادیں ڈیرہ جمائے رہتی ہیں اس کا نتیجہ صاف ظاہر ہے کہ نا طالب علم کی تحریر درست ہوگی ،نہ اس کی یادا شت اس کا ساتھ دیگی اور نہ اس کی ذہنی صلاحیت اپنے اصل کار کر دگی کو پیش کر پائےگی پھر آہستہ آہستہ زندگی کے تمام میدانوں میں اس کی دلچسپی کم ہونے لگے گی اور وہ ایک الگ تصورات کی دنیا میں کھو جاتا ہے ۔اس میں کوئی شک نہیں کہ دور شباب میں یہ فطری عمل ہے اس کے اندر ابھرنے والی خواہشیں،
امنگیں،آرزو یں بھی فطری عمل ہیں بلکہ حقیقت یہ ہے کہ انسانی زندگی میں اس کا اہم رول ہے صرف ضرورت اس بات کی ہے کہ اس فطری تقاضے کو صحیح رُخ دیا جائے دوسری طرف جوانی کے اس دور میں جہاں سرور و  مستی موجیں مارتی ہیں وہیں چٹان  جیسا مضبوط عزم بے پناہ قوت اور طوفان سے لڑ جانے کا حوصلہ بھی اس دور میں انسان کو حاصل ہوتے ہیں جن کے سبب ستاروں پر کمند ڈالنے کی ہمّت انسان کر بیٹھتا ہے اور کامیاب بھی ہوتا ہے۔
اس لئے ضروری یہ ہے کہ ہم اپنی نوجوان نسل کی صحیح تعلیم وتربیت کا انتظام کر یں انہیں تعلیم کے دور میں زندگی کو پاکیزگی کے ساتھ گزارنے کا ہنر بتائیں اور ان کے ذہن و دل و دماغ کے اندر مثبت سوچ پیدا کریں اور ان کو زندگی کے اعلی حد ف کی طرف راغب کرنے کی کوشش کریں ورنہ شخصیت کے ار تقاء کا سب سے بڑا دشمن یہ مرض نوجوانوں کی صلاحیتوں اور خوشیوں کو دیمک کی طرح چاٹ کھاتا ہے۔اور پھر ناکامی مقدّر بن جاتی ہے۔
عشق نے غالب نکمّا کر دیا
ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے ۔۔۔!!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
sheebakausar35@gmail.com

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ڈاکٹر شان احمد صدیقی کی ادبی خدمات –  امام الدین امامؔ
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں