Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

مرزا اسد اللہ خان غالب – تسنیم فردوس

by adbimiras فروری 6, 2022
by adbimiras فروری 6, 2022 0 comment

عشرتِ قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا

درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا

مرزا اسد اللّه خان غالب شاید ہی ایسا کوئی شخص ہوگا جو اس نام سے واقف نا ہو۔ اردو شاعری میں مرزا غالب کی حیثیت ایک درخشاں ستارے کی سی ہے۔ غالب نے اپنے کمالِ فن سے اردو شاعری میں ایک نئی روح پھونک دی۔ اسے نۓ نۓ موضوعات بخشے اور اردو ادب میں ایک انقلابی لہر دوڑا دی۔ غالب نے اردو غزل گوئی میں اپنا الگ مقام بنایا۔ وہ دوسروں کی راہ پر چلنے سے کتراتے رہے۔ غالب کا ماننا تھا کہ "دوسروں کے پیچھے چلنے سے آدمی اپنی منزل کھو دیتا ہے۔ اس لئے جس راستے سے کارواں گزرا ہے اس راستے پر چلنا پسند نہیں کرتا”

۲۷دسمبر ۱۷۹۷ غالب آگرہ میں پیدا ہوۓ تھے اور انھوں نے لڑکپن میں ہی شاعری  لکھناشروع کی تھی لیکن زندگی کی تلخی نے انہیں زندگی بھر نہیں چھوڑا۔ انھیں اپنی زندگی کے اتار چڑھاؤ میں بھی مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ مالی پریشانیوں کے سبب مجبور ہوکر انھوں نے شاہی دربار میں نوکری کرلی۔ اور وہاں سے زندگی کی سوجھ بوجھ سنبھال لی۔ لیکن زندگی کے ظلم نے مرزا اسد اللّه خان غالب کو یتیم بنانے پر مجبور کر دیا اور والد کا سایہ ہاتھ سر سے  کیا اٹھا کہ  زندگی کی

ہر طوفان نے آن پکڑا جس سے غالب کی زندگی بہت بگڑی۔ ایک جگہ غالب نے خود کہا ہے کہ "جتنی بڑھتی گئی پیری میری شاعری پر جوانی آئی” اس پیری میں بھی غالب کا درد پوشیدہ ہے اور زندگی کے کٹھن حالات بھی۔

میری قسمت میں غم گر اتنا تھا

دل بھی یا رب کئی دیۓ ہوتے

غالب نے اردو شاعری میں ایک نئی زندگی کا سانس لیا اور اسے زندگی کی گرمی عطا کی اور شاعری کے ساتھ انسانی نفسیات کو ملحوظ رکھا۔

بس کہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا

آدمی کو بھی میسر نہیں انسان ہونا

انیسویں صدی کے مرزا غالب ایک مشہور شاعر، ادیب اور نثر نگار تھے۔ آپ برِصغیر میں اردو اور فارسی میں ایک نئی روح پھونکنے کے لئے مشہور ہیں۔ غالب نے برِصغیر میں مسلمانوں کے زوال سے لے کر برطانوی حکمرانی تک پر آشوب دور کو دیکھا۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی شاعری میں ٹھوس تخیل، دیوالیہ پن، بینائی کی وسعت اور تمثیلوں کا واضح اظہار ہے۔ محبوب کی نازک مزاجی اور زندگی کی تمام تلخی اور پہلوؤں کو نہایت آسان انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ ضرب المثال اور استعاروں کا استعمال آپ کے کلام کو چار چاند نصیب کرتا ہے۔

ان کے دیکھے سے جو آجاتی ہے منہ پر رونق

وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے

غالب ابتداء میں فارسی میں شاعری کرتے رہے بعد میں اردو شاعری کی۔ غالب

غالب کا اردو دیوان مختصر ہے لیکن اسے عالمی طور پر مقبولیت حاصل ہوئی۔ موضوعات اور اندازِبیان میں جدت، شوخی، ظرافت اور دیگر زبان وبیان کی خوبیاں انھیں اردو کا ایک منفرد شاعر بناتی ہیں۔

تلاش مجھ کو نہ کر دشتِ رہبر میں غالبٓ

نگاہِ دل سے دیکھ تیرے کتنا قریب ہوں میں

غالبٓ کی تخلیقات میں دیوانِ غالب، دستنبو، قاطع برہان، میخانہ آرزو، سیادِچین، قادر نامہ، مکتبِ غالب اور نکہتِ غالب اور تاریخ ہندوستان پر بھی کتب شامل ہیں۔

غالب کا اصل حسن یہ تھا کہ وہ زندگی کی حقیقتوں اور انسانی نفسیات کو گہرائی سے سمجتے تھے اور اپنی شاعری میں عام لوگوں کو بڑی سادگی کے ساتھ ان کی وضاحت کرتے تھے۔ غالبٓ ایک فلسفی ذہن کے مالک تھے۔ انھوں نے ذندگی کو اپنے طور پر سمجھنے کی بھر پور کوشش کی اور ان کے تخیل کی بلندی اور شوخی فکر کا راز اس میں ہے کہ وہ انسانی زندگی کے نشیب و فراز کو شدت سے محسوس کرتے ہیں۔

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

بہت نکلے میرے ارماں لیکن پھر بھی کم     نکلے

غالبٓ انسانی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا گہرا شعور رکھتے ہیں۔ اسکے بنیادی معاملات ومسائل پر غور وفکر کرتے ہیں اسکی ان گنت گتھیوں کو سلجھا دیتے ہیں۔ انسان کو اسکی عظمت کا احساس دلاتے ہیں۔ اس کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونا سکھاتے ہیں۔ غالبٓ کی شاعری اس اعتبار سے بہت بلند ہے اور شبہ نہیں کہ ان کی شاعری میں ان سب کا اظہار وابلاغ ہوا ہے۔ اور یہ عناصر ان کو عظیم بنانے میں برابر کے شریک ہیں۔

مرزا اسد اللّه خان غالبٓ بلند پایہ شاعر اور بہترین نثر نگار ہیں۔ غزل گوئی ان کا امتیازی وصف ہے۔ شاعری ان کے وصف کی آواز رہی ہے۔ جس کی گونج دورِحاضر میں بھی سنائی دیتی ہے اور احساس دلاتی ہے کہ یہ آنے والے وقت کی بھی آواز رہے گی۔

مہربان ہوکے بلا لو    چاہے جس    وقت

میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آبھی نہ سکوں

وقت ان کی چمک کو دھندلا نہ سکی اسی لئے انہیں دوبینی مفکر اور فلسفی شاعر بھی کہا جاتا ہے۔

مرزا غالبٓ کی مقبولیت اب بھی اتنی ہی ہے جتنی پہلے تھی۔ دنیاۓ ادب کی تاریخ غالبٓ کے خاص ذکر کے بغیر ادھوری ہے۔ وہ انیسویں صدی کے غیر معمولی ذہن، حاضر جواب، بذلہ سنج اور دور اندیش فکر شاعر تھے۔

ہم کو معلوم ہے جنت  کی حقیقت  لیکن

دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے

غالبٓ اپنے خطوط، قصیدوں اور غزلوں کے لئے خصوصی شہرت رکھتے ہیں۔

غالبٓ کی غزلوں میں تہ داری پائی جاتی ہے۔ ان کے کلام کا بظاہر جو مطلب پہلی نظر میں فوری طور پر نظر آتا ہے اسکے علاوہ بھی اسکے معنی کے دوسرے پہلو بھی موجود ہوتے ہیں۔ بعض اوقات تیسرا اور چوتھا پہلو بھی سمجھ میں آتا ہے اور یہ احساس ہوتا ہے کہ ہر پہلو اپنی جگہ درست ہے۔ یہ غالبٓ کی غزلوں کی بہت بڑی خصوصیت ہے۔

رگوں میں دوڑنے پھرنے کے ہم نہیں قائل

جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے

 

مرزا غالبٓ ایک صاحبِ فکر شاعر تھے۔

غالبٓ اس حوالے سے بھی مختلف ومنفرد ہیں کہ وہ خود سے بھی ہم کلام ہوتے ہیں۔ سوالات قائم کرتے ہیں اور سوالوں کو شعری پیکر میں ڈھالتے ہیں۔ اپنے قاری کو غور وفکر کی دعوت دیتے ہیں۔ غالبٓ اپنے اطراف پھیلی ہوئی لامتناہی چیزوں کو من و عن  قبول نہیں کرتے بلکہ سبزہ، کوہ، آبشار، تیز وتند ہوا، صحرا، آسمان اور اسکی بلندی، خدا کی قدرت سے متعلق سوالات قائم کرتے ہیں۔

سبزہ وگل کہاں سے آۓ ہیں؟

ابر کیا   چیز ہے، ہوا کیا  ہے؟

غالبٓ کی غزلوں کا بنیادی موضوع بھی غزل کی تعریف کی طرح عشق و محبت ہے۔ تاہم فرق صرف یہ ہے کہ غالبٓ نے اس موضوع اور اسکے دائرے کو وسعت عطا کردی  ہے۔ وہ محض عشقیہ جذبات، احساسات اور کیفیات پیش نہیں کرتے بلکہ اسمیں زندگی کو شامل کرتے ہیں۔

اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا

لڑتے ہیں اور ہاتھ میں  تلوار بھی      نہیں

غالبٓ نے اردو غزل کی روایت میں تصوف سے جو رمزوایمائیت پیدا کی اسے اپنے لۓ شمع راہ بنایا۔ یوں انھوں نے سیاسی اور تہزیبی، معاشرتی موضوعات کو بھی اپنی شاعری کا حصہ بنایا اور انفرادی رنگ کے پردے میں اجتماعی تجربات کی تر جمانی کی۔

نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا

ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا   میں   تو    کیا ہوتا

ان کی تمام تر تفصیلات کے ساتھ ان کی شخصیت کی کامل تصویر ان کے خطوط میں دیکھی جا سکتی ہے۔ غالبٓ نے جس دور میں آنکھ کھولی وہ ایک ہنگامی دور تھا۔ ایک طرف پرانی تہذیب  مٹ رہی تھی اسکی جگہ جدید تہذیب اور تعلیم اپنی جڑیں مضبوط کر رہی تھیں۔ یوں انتشار اور آویزش کے اس دور میں ان کی  تشکک پسندی کو مزید تقویت ملی۔ انھوں نے زندگی کی بڑی بڑی اور گہرے مطالب کو رمزوایما کے پیراۓ میں بڑی خوبصورتی سے پیش کیا ہے۔

غالبٓ اردو میں پہلے شخص ہیں جس نے اپنے خطوط میں اپنی شخصیت کو بےنقاب کیا ہے۔ غالبٓ کی شخصیت گہری انفرادیت تھی وہ راہگیر نہیں تھے۔ وہ فطرت کے لحاظ سے ایک راہِ راست تھے۔ غالبٓ نے جس جدید نثر کی بنیاد رکھی تھی اس پر سرسید اور ان کے ساتھیوں نے ایک جدید اور مرئی عمارت تعمیر کی۔ سادگی نرمی، خلوص اور سادگیِ مجسم اور پیچیدہ انداز کے اظہار کے بجائے یہ ساری خوبیاں جدید نثر کی علامت ہے۔  غالب نے بغیر القاب وآداب کے آپسی گفتگو کی طرح خط لکھے جو بہت مشہور ہوۓ۔ان کے خطوط سے ظاہر ہوتا ہے کہ غالبٓ کو مزاح کا احساس تھا۔ اور یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ غالبٓ وہ انسان ہیں جس کے نقشِ قدم زمین پر ٹکے ہوۓ ہیں۔ جس میں زندہ رہنے کی خواہش ہے۔

غالبٓ نے اپنے خطوط میں اپنے بارے میں بہت کچھ لکھا ہے اور اس طرح لکھا ہے کہ اگر اس مواد کو ترتیب دیا جائے تو اس سے غالبٓ کی خودنوشت سوانح تخلیق ہوتی ہے۔ دہلی میں رہتے ہوئے غالبٓ اپنے دکھوں اور خوشیوں، خواہشات اور آرزوں، اپنی مایوسیوں اور ، شکستوں، خوشیوں کے ساتھ پایا جاۓ گا۔

رنج سے خو گر ہوا انسان تو مٹ جاتا    ہے

مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آسان ہو گئیں

اردو کے عظیم شاعراور نثر نگار ۱۵ فروری ۱۸۶۹کو دہلی میں انتقال کر گئے۔ اتنا زندہ دل اور ذہین شاعر اپنے عمر کے آخری برسوں میں حالات کی ستم ظریفی سے دو چار نظر آتا ہے۔کوئی مسافر سایہ دار درخت کی تلاش میں بڑھتا چلا جائے مگر اسے لا متناہی زمین اور اوپر آسمان کے سوا کچھ نہ دکھائی دینے لگا تھا۔

کوئی امید بر   نہیں      آتی

کوئی صورت نظر نہیں آتی

 

موت کا ایک دن  معین   ہے

نیند کیوں رات بھر نہیں آتی؟

لیکن جب تک اردو زندہ رہے گی تب تک ان کا نام امر رہے گا اور جب تک اردو شاعری زندہ رہے گی غالبٓ کا نام غالب ہی رہے گا۔

ہیں اور بھی دنیا میں سخنور بہت اچھے

کہتے ہیں کہ غالب کا ہے اندازِ بیاں   اور

 

تسنیم فردوس

بٹلہ ہاوس

جامعہ نگر نئی دہلی ۱۱۰۰۲۵

 

بشکریہ

Abushahma Ansari
U.P
Bureau Chief
Urdu Weekliy
SADA _e_ BISMIL
Barabanki۔UP.(india)
Add.
Saadatganj.Distt.Barabanki
U.P_india
pin cod.225206
Email_
asansari1987@gmail.com

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
غزل – پروفیسر احمد محفوظ
اگلی پوسٹ
میری ہمسفر – ثروت فروغ

یہ بھی پڑھیں

برگِ سخن کی بات ہے دل تھام لیجیے...

جنوری 31, 2026

نوجوان شعراء کی نئی نسل: سفر، سفیر اور...

اکتوبر 11, 2025

صاحب ذوق قاری اور شعر کی سمجھ –...

مئی 5, 2025

 ایک اسلوب ساز شاعر اور نثر نگار شمیم...

جنوری 20, 2025

حسرت کی سیاسی شاعری – پروفیسر شمیم حنفی

جنوری 15, 2025

غالب اور تشکیک – باقر مہدی

جنوری 15, 2025

غالب: شخصیت اور شاعری: نئے مطالعے کے امکانات...

دسمبر 17, 2024

غالب اور جدید فکر – پروفیسر شمیم حنفی

دسمبر 9, 2024

اردو شاعری میں تصوف کی روایت – آل...

دسمبر 5, 2024

غالب کی شاعری کی معنویت – آل احمد...

دسمبر 5, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں