Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

  مشکل سیاسی اور سماجی ماحول میں بزرگوں کے آثار کی حفاظت لازم – ڈاکٹر صفدر امام قادری

by adbimiras فروری 20, 2022
by adbimiras فروری 20, 2022 0 comment

ہندستان میں بزرگانِ دین، مجاہدینِ آزادی اور مشاہیرِ ادب وغیرہ کے آثار کو محفوظ کرنے کے لیے ذاتی اور اجتماعی کوششیں نہ کی گئیں تو آنے والے وقت میں مزید مشکلات پیدا ہوں گی۔

 

بابری مسجد مسمار کر دی گئی، تھوڑے بہت دانش وروں اور کچھ سیاست دانوں کے علاوہ مسلمانوں کا کوئی طرف دار نہ ہوا۔۲۸؍برس کے بعد اگر چہ سُپریم کورٹ نے بابری مسجد کی تعمیر کے سوالوں پر خاموشی اختیار کی مگر مسمار شدہ مسجد کی زمین کو قانونی داؤں پیچ کے ساتھ رام للا کے نام پر عطیہ کر دیا۔اب کی بار تو سُپریم کورٹ کے فیصلے سے اختلاف کرنے والے افراد مسلم سماج سے باہر سو اور ہزار میں رہ گئے۔ ملک کے ہر شہر اور گانو میں مسلمانوں کے قبرستانوں کی زمین پر ناجائز قبضہ کرنا اور گنجائش پیدا ہو جائے تو تمام و کمال ہڑپ کر لینا ہمارا قومی مزاج بن چکا ہے۔ بے شک اِ س کام میں دس پانچ فیصدمسلمان بھی ہوتے ہیں مگر زیادہ بڑی تعداد ہم وطن دوستوں کی ہے۔کہتے ہیں کہ لینڈ اوور بلڈنگ مافیا خاص طور سے ایسی زمینوں پر نظر رکھتے ہیں اور جب جیسی ضرورت ہوتی ہے ؛کبھی وقف بورڈ،کبھی اوقاف کے ارکان یاواقف کے خاندان کے افراد سے مل جل کر اِس سلسلے سے سودے بازی کرتے ہیں اور ہزار اور لاکھ خرچ کرکے اربوں کی رقم کماتے ہیں اور بڑی باریکی سے مسلم سماج کے آثار ایک سلسلے سے صفحۂ ہستی سے مٹا دینے میں کامیاب ہوتے ہیں۔

کانگریس کی حکومت نے وزیرِ اعظم کے پندرہ نکاتی پروگراموں میں قبرستانوں کی حصار بندی کو شامل کر کے ۸۰ کی دہائی میں ایک بے حد سنجیدہ کام کیا تھا۔حکومت کی نگاہ میں یہ بات تھی کہ ملک میں ہزاروں قبرستانوں کی زمین کے سلسلے سے تنازعات اور مقدمے قایم ہے۔آئے دن کے فسادات میں بھی یہ چیز بنیاد میں شامِل تھی۔حکومت نے یہ طے کیا کہ اپنی دیکھ ریکھ میں زمین کی پیمائش کرکے قبرستانوں کی حصار بندی کر دی جائے گی۔جگہ جگہ سے ایسی شکایتیں بھی ملتی رہیں کہ قبرستان کی زمینوں کی پیمائش درست طریقے سے نہیں ہو سکی یا ناجائز قبضوں کو ختم کیے بغیر اُنھیں درست سمجھتے ہوئے حصار بندی کر دی گئی۔ غلط طریقے سے لوگوں نے قبرستان کے پیچ سے راستے بنا لیے تھے، اُسے بھی ہزاروں جگہوں پر اُسی طرح چھوڑ دیا گیا تھا۔اِس مرحلے میں مسلم اوقاف کے تحت آنے والے ہزاروں اور لاکھوں ایکڑ زمینیں برباد ہوئیں۔اِ س کے باوجود یہ سچائی ہے کہ لاکھوں چھوٹے بڑے قبرستان در اندازوں سے محفوظ ہوئے اور کم از کم اُن کی حفاظت کے مسائل زیادہ مشکل نہیں ہے۔اِس کا سب سے اچھا اثر یہ ہوا کہ ایک قومی بیداری سامنے آئی اور چھوٹی چھوٹی جگہوں پر مقامی کمیٹیوں نے اپنے بزرگوں کی قبروں کو محفوظ کرنے کے لیے کوششیں شروع کی اور اُن کی کمیٹیوں نے مقامی افسروں سے مِل کر اپنے بزرگوں کے آثارمحفوظ رکھنے کے لیے سرکاری امداد کو حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

ملک میں جب سے بھارتیہ جنتا پارٹی اقتدار میں آئی ہے، یہ سب کو معلوم ہے کہ اُس کے کچھ کھُلے اور کچھ پوشیدہ مقاصد ہیں۔کچھ مقاصد فوری طور پر ظاہر ہو جاتے ہیںاور کچھ احتیاط سے سات پردوں میں بچا کر رکھے جاتے ہیں۔اِس کے لیے اُن کے پاس رہ رہ کر آزمائے جانے والے زہر آلود نعرے ہوتے ہیں جن کے سہارے عوام کو مشتعِل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے یا اندازہ لگایا جاتاہے کہ اِس کا کتنا اثر ہوگا اور کہاں کہاں فائدہ یا نقصان۔تمام موضوعات کی منتہا ایک ہے۔ہندو راشٹر۔پہلے ناگپور سے آر۔ایس۔ایس کا کوئی لیڈر اظہارِ خیال کرے گا اُس کے بعد چھوٹے بڑے سادھو سنت اور دوسرے ساسی لیڈر اظہارِ خیال کرنا شروع کریں گے۔آر۔ایس۔ایس کے چیف موہن بھاگوت کئی بار یہ کہہ چکے ہیں کہ ہندستان میں ہندو دھرم اور ہندو مذہب کے ماننے والے افراد مشکلات میں ہیںجس کا واحد حل ہندو راشٹر کی تعمیر و تشکیل ہے۔وزیرِ اعظم نریندر مودی، اُتر پردیش کے وزیرِ اعلا یوگی آدتیہ ناتھ اور اِس انداز کے بڑے لیڈر بھی ہوش مندی کے ساتھ لفظوں کے ہیر پھیرسے اس بات بات کا اظہار کرتے رہتے ہیں کہ ہندستان کو وہ ہندو راشٹر کے راستے پر لے جانا چاہتے ہیںمگر اُن کے لیے رُکاوٹ ہندستان کا وہ آئین ہے جو سیکولرزم کی وکالت کرتا ہے ۔اسی لیے بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر۔ایس۔ایس کو آئینِ ہند سے ایک چڑھ رہتی ہے۔اُس کی تبدیلی یا چھیڑ چھاڑ کے لیے اُنھوں نے ماضی میں کئی بار کوشش بھی کی ۔اٹل بہاری واجپئی نے تو پورا ماحول تیّار کر دیا تھا اور آئینِ ہندکا جائزہ لینے کے لیے فاضل ججوں کی ایک صف تیّار کر دی تھی مگر چھیڑ چھاڑ کے لیے کوئی گنجائش نہیں پیدا ہو سکی۔ آنے والے وقت میں بھی یہ سلسلہ چلتا رہے گا۔

ہندو راشٹر بنانے میں سب سے بڑی رُکاوٹ ہندستان کی سب بڑی عقلیت آبادی مسلمان ہیں۔بیس پچیس کروڑ لوگوں کو نہ تہِ تیغ کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی اُن کے بغیر قومی زندگی کا کوئی کام مکمّل ہو سکتا ہے۔دشواری یہ ہے کہ ہندستان کی دھرتی پر رہتے ہوئے ہندستانی مسلمانوں کو تقریباً چودہ پندرہ سو برس بیت گئے۔ہزاروں بزرگانِ دین، مشاہیرِ علم وادب اور سماج اور ملک پر جان لٹانے والے مسلمان اسی خاک میں دفن ہیں۔کتنے بادشاہ اور شہنشاہ اِسی خاک میں مِل کر اپنے وطن کا حصّہ بنے ہوئے ہیں۔پانچ سو برس سے زیادہ مدّت تک مسلمان بادشاہ یہاں حکمراں رہے۔وہ اوّلاً حملواروں کی شکل میں آئے مگر اُن کے خاندان کے خاندان ہنددستان کی مٹی کا حصّہ بن کر آج تک اپنی وفاداری ثابت کیے ہوئے ہیں۔اُن بادشاہوں کو دورانِ حکومت جتنا موقع ملا عوامی فلاح اور قومی زندگی کی تعمیر و تشکیل کے ہزاروں منصوبوں پر عمل در آمد کرنے میں کامیابی ملی۔عہدِ وسطیٰ کے مورخین چاہے وہ انگریز ہوں، سناتن دھرمی یا مسلمان ، سب یک زبان ہو کر اعلان کرتے ہیں کہ ترقّی اور خوش حالی، عوامی فلاح اور انتظامیہ کے معیاری نظام کے پہلوؤں سے یہ عہد گوناں گوں خوبیوں اور ہزار توصیفات کے لائق ہیں۔فنِ تعمیر کے اعتبار سے قطب مینار، لعل قلعہ ،آگرہ قلعہ اور تاج محل کے آثار جن کی شہرت اور قبولِ عام کی حیثیت عالمی ہے، وہ بھی اُسی دور سے وابستہ ہیں یہ عمارتیں ہرگز ہر گز کسی مذہبی تصّور سے آراستہ ہو کر نہیں قائم ہوئی تھیں۔

علّامہ اقبال نے اپنی مشہور نظم ’جبریل و ابلیس‘ میں ابلیس کی طرف سے یہ مصرعہ پیش کیا ہے: ’’میں کھٹکتا ہوں دلِ یزداں میں کانٹے کی طرح۔‘‘ بار بار تاج محل کے بارے میں کوئی ایسی خبر آ جاتی ہے جس سے یہ پتا چلتا ہے کہ یہ عمارت عہدِ قدیم میں کسی راجا نے تعمیر کرائی، شاہ جہاں نے صرف اُس کی مرمت کرائی۔پیشاور سے لے کر ڈھاکا تک شیر شاہ سوری سے جو سڑک بنوائی ، اُسے بھی اشوک کے عہد سے جوڑنے کی کوشش رہ رہ کر ہوتی ہی رہتی ہے۔ ایک بابری مسجد کو صفحۂ ہستی سے مٹایا گیا ہے مگر روئے زمین پر ہزاروں ایسے آثار ہیں جو چیخ چیخ کر اعلان کرتے رہتے ہیں کہ اِس ملک کی تعمیر و تشکیل میں ہمارا بھی خونِ جگر اُسی طرح صرف ہوا ہے۔حکومتوں کو بڑی آسانی ہوتی ہے کہ مسلمان مجاہدینِ آزادی کے وہ مجسمے نہیں بناواتیں۔مذہبِ اسلام میں اِس کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے مگر یہ بات یاد رہے کہ ہندستان مذہبِ اسلام کے اُصولوں سے ہرگز ہرگز نہیں چلتا ہے اور نہ ہندستان کے مسلمان ایسی کوئی خواہش رکھتے ہیں۔اِس طرح بہت آسانی سے ہمارے مجاہدینِ آزادی کے مجسمے نہیں لگائے گئے۔ہاں یہ ضرور ہے کہ ہمارے یہاں ۔دفنانے کی وجہ سے مرنے والوں کے آثار ایک مختصر تعداد میں محفوظ ہو جاتے ہیں۔وہاں بھی مسلکی تنازعات اتنے ہیں کہ بختہ، نا پختہ اور قبرستان میں جگہ کی کمی کے مسائل سے ایک فیصد بھی بزرگوں کے آثار محفوظ نہیں ہیں۔ اِس سے ایک ایسا منظر نامہ سامنے آتا ہے کہ نئے ہندستان کی تعمیر و تشکیل میں آثار کے اعتبار سے مسلمان ہزار قبربانیوں اور جاں فشانیوں کے با وجود حاشیے پر ہی رہے۔

ہندستانی مسلمانوں کی غیر سنجیدگی ، غفلت شعِاری اپنے آبا و اجداد کی حفاظت کے معاملے میں جگ ظاہر ہے۔ذوقؔ اور غالبؔ کی قبروں کے واقعات کتابوں میں محفوظ ہیں۔ میرؔ کی قبر ہم نے ضائع کر دی۔ آتشؔ، انیسؔ اور دبیرؔ کے مقبرے یہ ثابت نہیں کرتے کہ ہم اُن سے محبت کرتے ہیں۔شادؔ عظیم آبادی کی قبر کے ساتھ اُن کی کوٹھی اہلِ خاندان نے بیچ ڈالی تھی۔آج ’گیا‘ کی ایک گلی میں ’انجمؔ مانپوری‘ کی قبر دیکھتے ہوئے ایسا محسوس ہوا کہ یہ اپنے عہد کا صاحبِ طرز ظرافت نگار نہیں بلکہ یہ شخص کوئی ماہر سوز خواں تھا جو اب ماتم کرنے کے لیے قبر کے اندر سے موجود ہے۔یہ تمام کیفیات اُن لوگوں کے ساتھ اپنے شہر اور اپنی بستی کے لوگوں نے رَوا رکھی۔عوامی بیداری نہ ہوئی تو ہمارے آثار ایک ایک کرکے مٹتے جائیں گے یا مٹا دیے جائیں تب اِسے ہندو راشٹر کے طور پر اعلان کرنے کی صرف ایک نمائش باقی رہ جائے گی۔

 

safdarimamquadri@gmail.com

مضمون نگار پٹنہ کے کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس میں شعبۂ اردو کے استاد ہیں

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مدھیہ پردیش اردو اکادمی کے زیر اہتمام اندور میں "تلاش جوہر: خطاب اور ورکشاپ” منعقد” 
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں