Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

میرے مشرب میں نہیں یہ غم بے جا کرنا – محمد ریحان

by adbimiras مارچ 20, 2022
by adbimiras مارچ 20, 2022 0 comment

انسان اپنی زندگی میں غم اور تکلیف کا تجربہ زیاد کرتا ہے اور خوشی و مسرت کا کم۔ ایسا اس لیے نہیں ہے کہ قدرت نے انسان کی زندگی میں غم کے پہلو زیادہ رکھے ہیں اور خوشی کے کم۔ بلکہ ایسا اس لیے ہے کہ انسان خود ہی یہ پسند نہیں کرتا کہ اس کی زندگی میں خوشی کی حصہ داری غم سے زیادہ ہو۔ انسان زندگی میں ایک بار غم کا تجربہ کر لے تو پھر وہ اسی کو زندگی کی حقیقت مان لیتا ہے۔ قدرت نے تو کائنات کی تخلیق میں اعتدال سے کام لیا ہے۔ اس کی سب سے اچھی اور سب سے بڑی مثال یہ ہے کہ اس نے رات بنائی ہے تو دن بھی بنایا ہے۔ تاکہ تاریکی اور روشنی کا تناسب قائم رہے۔ انسان کی زندگی بھی در اصل رات اور دن کے مانند ہے۔ رات اگر غم کا استعارہ ہے تو پھر دن کو خوشی کا استعارہ ماننا ہی پڑے گا۔ آپ دن اور رات دونوں کو غم کا استعارہ نہیں سمجھ سکتے۔ ایسا نہیں ہو سکتا ہے کہ رات کی خاموشی بھی آپ کو اچھی نہ لگے اور دن کی چہل پہل بھی آپ کو ناگوار گزرے۔ دنیا کے کسی حصے میں ایسا نہیں ہوتا ہے کہ وہاں صرف اندھیرا ہی اندھیرا ہو یا صرف روشنی ہی روشنی ہو۔ جس طرح رات کے ساتھ دن اور دن کے ساتھ رات کا آنا جانا لگا ہے اسی طرح انسان کی زندگی میں بھی غم اور خوشی کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ زندگی صرف غم یا صرف خوشی کی ترجمان نہیں ہو سکتی ہے۔ زندگی دونوں احساسات سے مل کر بنتی ہے اور یہی فطرت کا نظام ہے۔ اگر آپ زندگی میں صرف غم کا پہلو دیکھتے ہیں اور خوشی کا پہلو نظر انداز کرتے ہیں تو آپ نظام فطرت کے خلاف چلتے ہیں۔

غم کے وقت میں غم کی کیفیت سے دوچار ہونا ایک فطری بات ہے۔ خوشی کے لمحات میں خوشی کا اظہار کرنا بھی ایک فطری رویہ ہے۔ یہ بالکل ایسے ہی جیسے رات کے انھیرے میں کسی کو اپنے آس پاس کچھ نظر نہ آئے اور دن کے اجالے میں اسے سب کچھ بہت صاف صاف دکھائی دے۔ اب اگر کوئی دن کے اجالے میں رات کی تاریکی کو یاد کر کے روئے تو اس میں قصور رات کا نہیں ہے۔ رات تو آئی اور چلی گئی۔ یہ آپ ہوتے ہیں جو گزرے ہوئے وقت میں جیتے ہیں اور روتے ہیں۔ بعض دفعہ آپ ماضی کی مثبت چیزوں کو بھی لیکر حال میں رونا دھونا کرتے ہیں کیونکہ آپ کا حال ویسا نہیں ہوتا ہے جیسا کہ آپ ماضی تھا۔ آپ غیر ضروری طور پر اپنے تابناک ماضی کو اپنے بکھرے ہوئے حال میں تلاش کرتے ہیں۔ بعض اوقات آپ گزرے ہوئے لمحوں کی منفی یادوں کو سینے سے لگا کر روتے ہیں۔ اس کیفیت کو استاد محترم پروفیسر کوثر مظہری صاحب نے شعر کے قالب یوں ڈھالا ہے:

حال میرا ٹوٹ کر بکھرا ہوا

جانے کس ماضی کا آئندہ ہوں میں

اکثر لوگوں کے غم میں ڈوبے رہنے کی وجہ یہ ہے کہ وہ حال میں ماضی کے زخموں کو کریدتے رہتے ہیں اور مستقبل کو اپنے ماضی سے مختلف تصور نہیں کرتے۔ انسان جب ماضی کا ماتم منانے اور فکر فردا میں ڈوبا ہو تو وہ حال میں ملنے والی خوشی سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتا ہے۔ یہی معاملہ تقریباً ہر انسان کا ہے۔ ماضی کا غم تھا اسے ماضی کا ہی حصہ رہنے دینا چاہیے تھا۔ لیکن آپ اس کی جڑوں میں پانی ڈالتے ہیں اور پھر اس کی جڑیں آپ کے حال اور مستقبل کی زمین تک پسر جاتی ہیں۔ آپ کے ہر طرف دکھ اور غم کا سایہ پھیل جاتا ہے۔ پھر آپ لوگوں سے شکایت کرتے ہیں کہ غم آپ کا پیچھا ہی نہیں چھوڑتی ہے۔ آپ کی زندگی غم اور تکلیف سے عبارت ہے۔ خوشی آپ کو میسر نہیں وغیرہ وغیرہ۔۔

غم اصل میں تھوڑا ہوتا ہے آپ اپنے عمل اور اپنی سوچ سے اس میں اضافہ کرتے ہیں۔ آپ یہ بات جان لیں کہ غم کو یاد کرنے سے غم ہلکا نہیں ہوتا بلکہ وہ مزید بڑھتا ہے۔ جب آپ غیر ضروری طور پر غم کریں گے تو بلا شبہ آپ کے حصے میں زیادہ غم آئے گا۔ غیر ضروری طور پر غم کرنا صرف یہ نہیں ہے کہ آپ ماضی کے غم کو لیے بیٹھے رو رہے ہیں۔ غیر ضروری طور پر غم کی کیفیت میں رہنا یہ بھی ہے‌ کہ آپ بلا وجہ مستقبل کو لیکر پریشان رہیں۔ مثال کے طور پر آپ حال میں کوئی منصوبہ بناتے ہیں اور اس میں کامیاب ہونے کے لیے خوب محنت کرتے ہیں۔ لیکن ساتھ ہی ساتھ آپ اپنے رزلٹ کے تعلق سے بھی کافی فکر مند رہتے ہیں۔ آپ دن رات منفی سوچ میں ڈوبے رہتے ہیں۔ آپ کی محنت کا نتیجہ کیا ہوگا یہ سوچ سوچ کر آپ کی رات کی نیند اڑی رہتی ہے اور دن کا سکون کافور بنا رہتا ہے۔ آپ غور کریں اور دیکھیں، یہاں آپ اس چیز کے لیے پریشان ہو رہے ہیں جس کے ہونے اور نہ ہونے کا ابھی کچھ پتہ نہیں۔ اگر آپ اپنے نتیجے کو لیکر غم کرتے ہیں اور نتیجہ مثبت آتا ہے تو پھر آپ بتائیں کہ آپ کا پہلے سے غم کرنا غیر ضروری تھا یا نہیں۔ اگر نتیجہ منفی آتا ہے تو آپ کا غم کرنا تو لازمی ہے لیکن اس غم کا کیا جو نتیجہ کے آنے سے پہلے آپ نے کیا۔ ایسی صورت میں آپ غم کا تجربہ غم کے ملنے سے پہلے بھی کرتے ہیں اور غم کے ملنے کے بعد بھی۔ یہ وہی بات ہو گئی کہ گناہ ایک اور سزا دو۔ جب تک آپ کی محنت کا نتیجہ نہ نکلے آپ کے لیے یہ مناسب نہیں ہے کہ آپ پریشان ہوں اور غم میں ڈوبے رہیں۔ فلسفۂ رواقیت سے تعلق رکھنے والے ایک مشہور رومن فلسفی سینیکا کا ایک اقتباس فرانسیسی زبان میں پڑھنے کو ملا۔ اس نے بجا طور پر کہا ہے کہ جو انسان غم کے ملنے سے پہلے غم کرتا ہے وہ بلا شبہ زیادہ غم اٹھاتا ہے۔ اس کا اقتباس ہے:

 

Celui qui souffre avant que ce ne soit nécessaire souffre plus que nécessaire

ترجمہ: جو انسان ضرورت سے پہلے پریشان ہوتا ہے وہ ضرورت سے زیادہ پریشان ہوتا ہے۔

مستقبل پر آپ کا کنٹرول نہیں ہوتا ہے۔ آپ مستقبل میں واقع ہونے والے واقعات کو نہیں روک سکتے ہیں۔ اس لیے آپ کو مستقبل کے لیے پریشان ہونے کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ ممکن ہے آپ مستقبل میں واقع ہونے والی جس چیز کو لیکر پریشان ہو رہے ہیں وہ واقع ہی نہ ہو اور آپ کا پریشان ہونا غیر ضروری ثابت ہو جائے۔ یا اگر وہ چیز مستقبل میں واقع ہو جاتی ہے جس کو لیکر آپ ابھی سے دکھی ہیں تو آپ ایک ہی مسئلے کو لیکر دو بار دکھی ہوتے ہیں۔ آپ اکثر غیر ضروری طور پر دکھی رہتے ہیں اس لیے آپ ضرورت سے زیادہ دکھی ہوتے ہیں۔

آپ کو ایک دلچسپ بات بتاتا چلوں کہ انسان عام طور پر جس چیز کو لیکر پریشان رہتا ہے اس کی در اصل کوئی بنیاد نہیں ہوتی ہے۔ وہ بلا وجہ پریشان رہتا ہے اور غم کی چادر اپنے اوپر تانے رہتا ہے۔ پریشانی کی وجہ خود اس کی اپنی سوچ اور فکر ہوتی ہے۔ وہ اپنے ذہن و دماغ میں ایسے مسائل پیدا کرتا جس کی زمینی حقیقت کچھ نہیں ہوتی۔ وہ اپنے خود ساختہ مسائل کے متعلق سوچتا ہے اور پریشان ہوتا ہے۔ ایک امریکی مصنف مارک توان نے بڑی اچھی بات کہی ہے:

I have had a lot of worries in my life, most of which never happened.

یہ کتنی عجیب سی بات ہے کہ انسان اپنی زندگی میں ان غموں اور پریشانیوں کا بوجھ لیے پھرتا ہے جو اکثر اس کی زندگی کا حصہ نہیں ہوتے۔ میں یہ نہیں کہتا کہ زندگی میں دکھ کا کوئی لمحہ نہیں آتا۔ زندگی غم اور خوشی دونوں کا مجموعہ ہے۔  آپ کی زندگی کے دروازے پر کبھی غم کی دستک ہوتی ہے اور کبھی خوشی کی۔ دونوں کا تجربہ ہی زندگی کو زندگی بناتی ہے۔ زندگی جینے کا سلیقہ یہ ہے کہ آپ خوشی کے پل میں خوش رہیں اور غم کے لمحے میں غم کی کیفیت کا اظہار کریں۔ بلا ضرورت غم کی حالت میں رہنا نہ آپ کے لیے اچھا ہے اور نہ ہی ان کے لیے جن کے ساتھ آپ کا اٹھنا بیٹھنا ہے۔ آپ چاہیں تو راز چاند پوری کے اس شعر پر عمل کر سکتے ہیں۔

 

عشرت حال میں اندیشۂ فردا کرنا

میرے مشرب میں نہیں یہ غم بے جا کرنا

 

 

محمد ریحان

جامعہ ملیہ اسلامیہ

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
جلال لکھنوی ہماری کلاسیکی ادبی تہذیب کے نمائندے کی حیثیت رکھتے ہیں ۔احمد محفوظ
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں