Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras مئی 17, 2022
by adbimiras مئی 17, 2022 0 comment

"کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن”  بندۂ مومن /  محمد اویس سنبھلی – ایس ایم حسینی

 

علمی وابستگی اور ادب نوازی اویس سنبھلی صاحب کا خاندانی ورثہ ہے، جس کو ان کے ذوق وشوق نے جلا بخشی اور ایک نیا رنگ، ڈھنگ عطا کیا، آپ کا تعلق سنبھل کے ایسے علمی اور عملی خانوادہ سے ہے جس نے بڑے بڑے علماء، بزرگان دین بھی امت کو دئیے اور ادباء بھی عطا کئے، جن کے کارہائے نمایاں روز روشن کی طرح عیاں ہیں، جس میں حضرت مولانا منظور نعمانی رحمۃ اللہ علیہ، عظیم دانشور، سپاہ صحافت حفیظ نعمانی رحمہ اللہ کا نام جلی حروف میں کنندہ ہے، حفیظ نعمانی (مرحوم) کے زیر تربیت آپ نے برسوں گزارے اور ان کے علمی ورثے کے امین قرار پائے، بلکہ لکھنؤ میں مسلسل قیام کے باوجود آپ نے اپنی تحریروں اور مضامین سے سنبھل کو بھی زندہ رکھا، وقتا فوقتا وہاں کی اہم شخصیات پر علمی کام انجام دیتے رہے اور حضرت داغ دہلوی کے شاگرد "باغ سنبھلی کی شعری کائنات” کے نام سے کتاب ترتیب دے کر مشہور ادیب وناقد شمس الرحمن فاروقی سے بھی داد وصول کی، زیر نظر کتاب "بندۂ مومن” بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، اویس سنبھلی صاحب اب تک سات سے زائد کتابیں ترتیب دے چکے ہیں جس میں "اعتراف سعادت، بجھے دیوں کے قطار، ذکر وفا، پوپ کہانیاں، باغ سنبھلی کی شعری کائنات، نذر شارب، قلم کا سپاہی، افسانوی ادب اور حیات اللہ انصاری اور حفیظ نعمانی ایک عہد ایک تاریخ” شامل ہیں، اس کے علاوہ آپ نے بہتیرے ادبی، تنقیدی، تجزیاتی، سیاسی وسماجی مضامین تحریر کئے ہیں، جو آپ کے انتہائی متحرک اور سرگرم عمل ہونے کا جیتا جاگتا ثبوت ہیں۔

زیر نظر کتاب "بندۂ مومن” خانوادہ نعمانی اور شہر سنبھل کی ہردلعزیز شخصیت، داعی ومصلح حضرت مولانا عبدالمومن ندوی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ کی حیات وخدمات اور ان کی اصلاحی ودعوتی زندگی کے تذکرے کے ساتھ متعلقین کے تاثرات پر مشتمل مضامین کا مجموعہ ہے، جسے اویس سنبھلی صاحب نے تین ابواب میں منقسم کیا ہے، اس سے پہلے استاذ گرامی قدر حضرت مولانا محمد زکریا سنبھلی دامت برکاتہم کا پیش لفظ شامل ہے جس میں مولانا عبدالمومن ندوی سے اپنے تعلق وربط کا ذکر کرتے ہوئے ان کی عادت واطوار کا ہلکا سا نقشہ بھی کھینچا ہے، رقم طرزا ہیں:

"مرحوم کم عمری سے ہی گہرا دینی ذوق رکھتے تھے، پھر وہ حضرت مولانا پیر ذوالفقار صاحب سے بیعت ہوئے، اور کچھ عرصہ بعد خلافت سے شیخ نے نواز دیا تھا، یہ بیعت کا واقعہ میرے علم میں عرصہ بعد میں آیا، ان کے بیعت ہونے کے دنوں میں ہی میں نے خواب دیکھا تھا کہ ان کے والد اور میرے بے حد مشفق چچا صاحب حرم مکی میں ایک جگہ پھولوں کی کیاری بناکر اس میں پھولوں کے پودے لگارہے ہیں، میں نے کسی وقت برادر عزیز عبدالمومن رحمۃ اللہ علیہ سے یہ خواب ذکر کیا تو انہوں نے بتایا کہ ان کے شیخ مدظلہ نے انہیں اسی جگہ بیعت فرمایا تھا…………….آگے لکھتے ہیں: شیخ سے بیعت ہونے کے بعد ان کے بتلائے ہوئے اوراد ووظائف کی پابندی بہت اہتمام سے کرتے، رات کو تہجد کے لئے اول وقت اٹھ جاتے، طویل سے طویل نماز پڑھتے، بہت لمبی دعا مانگتے، کسی مشکل پڑنے پر بڑے اعتماد سے کہتے "ہم اپنے اللہ سے مانگ لیں گے، اپنے رب سے کروالیں گے۔”

حضرت مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی حفظہ اللہ کے کلمات تبریک کے بعد عرض مرتب میں اویس سنبھلی مولانا رحمۃ اللہ کے بارے میں لکھتے ہیں:

"مولانا کو جن لوگوں نے نہیں دیکھا ان کے لئے بس اتنا بتادیں کہ کھلا ہوا رنگ، نورانی چہرہ، شگفتہ پیشانی، بڑی بڑی روشن آنکھیں، جواں عزم، بیدار دماغ، روشن خیال، عالی فکر، بحیثیت انسان متواضع، خلیق، منکسر المزاج، خورد نواز، نہ نحیف نہ نزار اور نہ لحیم شحیم بلکہ متوسط قد وقامت، سفید لباس میں ملبوس، المختصر اس دور ریا کاری میں بے ریا انسان، اس سراپا کو اگر ایک ساتھ جمع کرنے میں آپ کامیاب ہوگئے تو یقین جانئے آپ کی ملاقات خود بخود خانواده نعمانی کے قابل فخر چشم وچراغ، باشعور عالم دین، شہشناہ خطابت، حضرت مولانا عبدالمومن ندوی نقشبندی رحمہ اللہ سے ہوجائے گی۔”

کتاب کی ابتداء میں تین تعزیتی مراسلات بھی درج ہیں اور پہلا باب "مولانا عبدالمومن ندوی: اپنے گھر والوں کی نظر میں” کے عنوان سے ہے، جس میں گیارہ مضامین شامل ہیں، جو ان کے بھائیوں، بیٹی، بھتیجوں اور بھانجوں کی ان سے عقیدت واحترام کے غماز ہیں، جس میں مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی، مفتی اسعد قاسمی سنبھلی، مولانا یحیی نعمانی، استاذ محترم مولانا الیاس نعمانی، محمد اویس سنبھلی، مرضیہ رحمن نعمانی اور ثمامہ حسیب کی تحریر قابل ذکر ہے، مولانا عبدالمومن ندوی رحمہ اللہ کے خاندانی پس منظر سے متعلق مولانا یحیی نعمانی کی تحریر سے یہ اقتباس ملاحظہ کریں:

"مولانا نے جس گھر میں آنکھیں کھولیں وہ علم وعبادت سے آباد تھا، ان کے دادا صوفی احمد حسین مرحوم ایک بلند مقام ولی، زاہد، کثیر العبادت اور بڑی بابرکت شخصیت تھے، قادری سلسلے کے بعض مشائخ سے متعلق تھے، زہد وعبادت میں ان کا حال بہت بلند تھا احوال ومواجید سے حصہ پایا تھا، اللہ نے تجارت اور زمین داری سے نوازا تھا، لیکن زہد وتقشف کا حال یہ تھا کہ نہایت سادہ صوفیوں کا لباس اور طرز معاش تھا، جس نے صوفی ان کے نام کا جز بنادیا تھا۔”

خاندان کے دینی حال سے متعلق ان کی بے چینی اور اگلی نسل کے دین وایمان کی فکر کے بارے میں مولانا الیاس نعمانی کی تحریر پڑھنے سے تعلق رکھتی ہیں، آپ لکھتے ہیں:

"مولانا مرحوم کو شدت سے احساس تھا کہ پچھلی نسلوں میں جو دینی بہار تھی وہ اب قائم نہیں رہی، بارہا ان کی زبان سے یہ الفاظ سنے گئے خاندان کدھر جارہا ہے؟ سوچو تو سہی کدھر جارہا ہے؟……………… اسی فکر کا اثر تھا کہ اپنے قریبی اعزہ کے حال پر تو وہ بہت گہری نگاہ رکھتے، بچے اور بچیاں کیسے کپڑے پہن رہے ہیں، ان کے بال کیسے ہیں، ان کا طرز فکر کیا قرار پارہا ہے، دینی مزاج بن رہا ہے یا نہیں، ان امور پر ان کی نگاہ رہتی اور بہت گہری رہتی، کچھ نا مناسب بات محسوس کرتے تو محبت سے سمجھاتے اور ضرورت ہوتی تو اپنے مخصوص انداز میں کبھی ہلکی اور کبھی شدید تنبیہ فرماتے۔”

مولانا عبدالمومن ندوی رحمۃ اللہ علیہ کی حیات طیبہ کے اکثر پہلو مجموعہ میں شامل مضامین میں ایک حد تک سمو دئیے گئے ہیں، کتاب کے مطالعہ سے آپ کی علمی اور عملی زندگی سے بڑی حد تک واقفیت ہوجاتی ہے، بدعات اور سماج میں پھیلی ہوئی مشرکانہ رسوم کے خلاف شہر سنبھل اور اطراف میں مولانا نے اپنی حکمت عملی اور بیانات وخطابات سے جو کام انجام دیا وہ قابل رشک بھی ہے اور قابل تقلید بھی ہے۔

دوسرا باب "نقش ہائے رنگ رنگ” ہے، جس میں مضامین کی تعداد سولہ ہے، جس میں مولانا سلمان منصور پوری، مفتی محمد توحید قاسمی، ڈاکٹر راحت مظاہری، مفتی خالد ابراہیم برطانیہ، سید احمد انیس ندوی، مولانا محمد تنظیم قاسمی اور عبدالمالک بلند شہری کا نام قابل ذکر ہے، ان تحریروں میں مولانا کے خاندان، ابتدائی حالات، ادارہ کی ذمہ داری، اخلاق وعادات، علم، دعوت وسلوک کا تفصیلی ذکر آگیا ہے، برادر مکرم سید احمد انیس حسینی کے مضمون "ایک عالم ربانی کی وفات” سے یہ اقتباس پیش خدمت ہے:

"مولانا عبدالمومن نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ دعوت وتبلیغ کی محنت کے ایک پرجوش داعی ومبلغ، تصوف وسلوک کے طریق میں ایک صاحب نسبت پیر ومرشد اور ساتھ ہی ایک مقبول خطیب ومقرر سب کچھ تھے، مولانا رحمۃ اللہ علیہ نے سنبھل واطراف کے ماحول پر ایسا غیر معمولی اثر ڈالا جس کے گواہ ان کے تمام متعلقین، یہاں تک کہ ان کے اساتذہ بھی ہیں، اور باشندگان سنبھل تو سب سے زیادہ ہیں، مولانا مرحوم نے وہاں کے چھوٹوں اور بڑوں میں بالخصوص نوجوانوں کے دلوں میں عشق الہی کی ایسی چنگاری جلائی کہ اس کا محض تذکرہ بھی طبیعت میں ایک روحانی نشاط پیدا کردیتا ہے۔”

تیسرا باب "شاگردوں کا نذرانہ” میں چودہ مضامین ہیں، جو زیادہ تر تاثراتی قسم کے ہیں، جن میں مولانا کا انداز درس وتدریس، طلباء سے تعلق، ان کی ضروریات کا خیال، شاگردوں کی تربیت کا خیال اور طریق کار کا تفصیلی بیان ہے، اس سلسلہ میں مولانا کفیل احمد ندوی کا مضمون جامع ہے اور معلوماتی بھی ہے، جس میں مولانا مرحوم کی زندگی کے کئی رنگ دیکھنے اور پڑھنے کو ملتے ہیں، مولانا عبدالمومن ندوی رحمہ اللہ کے اوصاف وکمالات پر مشتمل یہ مجموعہ ایک خوبصورت گلدستہ ہے جس میں رنگہا رنگ کے پھول بکھرے ہوئے ہیں اور خوشبو ہی خوشبو ہے، اویس سنبھلی صاحب نے اپنی کوشش ومحنت سے تمام مضامین کو جمع کرکے مولانا مرحوم کو بندہ مومن کی صورت میں ایک قابل قدر خراج عقیدت پیش کیا ہے جو ان کی بے ریا زندگی کا حسن اعتراف بھی ہے، علاوہ ازیں عقیدت مندوں اور چاہنے والوں کے لئے ایک بیش بہا تحفہ ہے، جس کے لئے اویس سنبھلی صاحب مبارکباد کے مستحق ہیں اور دعا ہے اللہ تبارک وتعالیٰ بندہء مومن کو قبولیت سے نوازے اور مقبول عام وخاص فرمائے، آمین۔

 

ایس ایم حسینی

فون نمبر 8960512979

ندوہ کیمپس، ڈالی گنج، لکھنؤ۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
طنز و ظرافت کا سرچشمہ : اودھ پنج – ڈاکٹر محمد شاہنواز عالم 
اگلی پوسٹ
معہد ام حبیبہ للبنات جینگڑیا روتہٹ نیپال میں داخلے جاری ہیں،جتناجلد ہوسکےاپنی بچیوں کا داخلہ کرالیں! – انوار الحق قاسمی

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں