Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خصوصی مضامین

ادب گلوب کے خورشید درخشاں: حقانی القاسمی – مظفر نازنین

by adbimiras جون 13, 2022
by adbimiras جون 13, 2022 0 comment

حقانی القاسمی— یہ نام ہے آسمانِ ادب کے اس مہر درخشاں کا جس کے بغیر ادب گلوب کا تصور ناممکن ہے۔ بلا شبہ یہ وہ مہر تاباں ہیں جن کی تابانیوں سے دو نسلوں کو روشنی ملی ہے اور اب بھی اس مہر درخشاں سے بے شمار اردو داں بشمول راقم الحروف فیض حاصل کر رہے ہیں۔

حقانی القاسمی نے تنقید اور ادبی صحافت میں ناقابل فراموش خدمات انجام دی ہیں۔ الگ الگ موضوعات پر ان کی متعدد تصانیف شائع ہو کر دادِ تحسین حاصل کر چکی ہیں۔ مختلف اخبارات و رسائل سے ان کی وابستگی رہی ہے۔ ’استعارہ‘، ’بزم سہارا‘، یک موضوعی مجلہ ’انداز بیاں‘ ،وغیرہ کے ذریعہ آپ نے اپنے صحافتی اور ادبی کمالات کا مظاہرہ کیا ہے۔ اِن دنوں قومی اردو کونسل کے رسائل ماہنامہ اردو دنیا اور سہ ماہی فکر تحقیق میں بحیثیت مشیر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ آپ نے اپنی پوری عمرِ عزیز اردو کی ترقی و ترویج اور فروغ اور بقا کے لئے وقف کردی ہے اور آج بھی اردو ادب کی خدمت کرنے میں شب و روز سرگرداں ہیں۔

حقانی صاحب کی پیدائش سیمانچل کے ایک شہر ارریا کے ایک چھوٹے سے گاؤں بگڈھرا میں 1970ئ کو ہوئی۔ ابتدائی تعلیم گاؤں کے مدرسہ اور سرکاری مڈل اسکول میں حاصل کی۔ والد صاحب کے Transferable جاب کی وجہ سے مختلف اسکولوں اور مدرسوں سے تعلیم حاصل کی۔ بنارس کے مدرسہ مطلع العلوم کمن گڈھا میں عربی دوم میں داخلہ لیا۔ اس کے بعد جامعہ اسلامیہ ریوڑی تالاب بنارس سے چہارم تا ششم پڑھا۔ اس کے بعد دارالعلوم دیوبند جیسے اہم علمی ادارہ سے فضیلت اور تکمیل ادبِ عربی کی سند حاصل کی۔ بعد ازاں اعلیٰ تعلیم کے لئے سرزمین ہند کی معروف دانش گاہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا رخ کیا اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے عربی میں ایم۔ اے اور ایم۔فل کی ڈگریاں لیں۔ بچپن سے ذہین اور فطین حقانی القاسمی نے ایم۔ اے میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور امتیازی نمبرات حاصل کرکے فیکلٹی آف آرٹس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ یہ ان کی لائف کی بہت بڑی Achivementہے۔ اس زمانے میں یونیورسٹی ٹاپرز کو یومِ جمہوریہ کی تقریب (Republic Day Celebration) کے لئے مدعو کیا جاتاتھا۔ موصوف اس تقریب میں شریک ہوئے اور اس وقت کے وزیراعظم آنجہانی راجیوگاندھی کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔ اسی زمانہ میں (National Eligibility Text) NET اور جی آر ایف (Junior Research Fellowship) کا امتحان کوائیلیفائی کیا۔ اس طرح سے اسکالرشپ حاصل کی اور ریسرچ کے لئے راہ ہموار ہوگئی۔ انہوں نے ’فلسطین کے چار ممتاز شعرا‘ پر ایم فل کیا۔ علی گڑھ کے ترانے کے یہ اشعار اس عظیم علیگیرین پر حرف بہ حرف صادق آتے ہیں:

جو ابر یہاں سے اٹھے گا وہ سارے جہاں پر برسے گا

ہر جوئے رواں پر برسے گا ہر کوہ گراں پر برسے گا

ہر سرو و سمن پر برسے گا ہر دشت و دمن پر برسے گا

خود اپنے چمن پر برسے گا غیروں کے چمن پر برسے گا

ہر شہر طرب پر گرجے گا ہر قصر طرب پر کڑکے گا

یہ ابر ہمیشہ برسا ہے یہ ابر ہمیشہ برسے گا

بلاشبہ آج حقانی القاسمی صاحب کی عظیم شخصیت مندرجہ بالا اشعار کی مصداق ہے۔ خوش قسمتی تھی کہ انہیں عظیم اساتذہ کرام کی شاگردی کا شرف حاصل رہا جن سے انہوں نے کسب فیض کیا ہے۔ اُن میں بطور خاص بنارس کے اساتذہ مفتی ابوالقاسم نعمانی، پروفیسر ظفر احمد صدیقی، مولانا افتخار احمد اعظمی، مولانا طاہر حسین گیاوی، مولانا اسیر ادروی، مولانا توقیر احمد جونپوری، مولانا عزیز احمد اعظمی، دیوبند کے اساتذہ میں مولانا نصیر احمد خان، مفتی سعید احمد پالن پوری، مولانا معراج الحق، ملابہاری، مولانا نعمت اللہ اعظمی، مولانا ارشد مدنی، مولانا نور عالم خلیل امینی، مولانا عبدالخالق مدراسی، مولانا ریاست علی ظفر بجنوری قابل ذکرہیں۔ یہ وہ اساتذہ ہیں جو علمی اور دینی حلقوں میں بہت عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ ان کی شاگردی کا شرف حاصل کرنا موصوف کے لئے باعث افتخار و مسرت ہے۔ یہ میرا ماننا ہے کہ شاگرد کی شخصیت کو جلا بخشنے میں، ان کے تابناک مستقبل اور شاندار کیرئیر کا سہرا قابل اساتذہ کرام کے سر جاتا ہے۔ ایک انگریز مفکر کا قول ہے:

"Special guidance and extra care should be needed to arouse the talent of a student”

موصوف ان اساتذہ کرام کی زندگی کو اہم سرمایہ سمجھتے ہیں اور انہیں یقین ہے کہ ان معزز اساتذہ کرام کی رہنمائی کے بغیر ان کی (حقانی القاسمی صاحب) کی عظیم شخصیت تشکیل نہیں ہوتی۔

خاندانی پس منظر کا جائزہ لیں تو ان کے خاندان میں علم و ادب کا بڑا ذوق رہا ہے۔ نہ ستائش کی تمنا نہ صلے کی پرواہ کے مصداق تصنع اور ملمع سے کوسوں دور حقانی القاسمی صاحب کی اپنی ایک الگ شناخت ہے۔ ان کے دامن فیض سے سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں وابستہ ہیں۔ میں وثوق کے ساتھ کہہ سکتی ہوں کہ ادب کا یہ وہ خورشیدِ تاباں ہیں جن کی تابانی سے پوری اردو دنیا جگمگا رہی ہے۔ بے حد منکسرالمزاج، متواضع اور ذہین ہستی کا نام حقانی القاسمی ہے۔ جو اس طرح آسمانِ ادب پر جلوہ نما ہیں جیسے خورشید نصف النہار پر چمک رہا ہوتا ہے۔ جس کی تجلی سے پوری کائنات منور ہوتی ہے: بقول شاعر

نہیں بحر تلاطم میں کوئی لعل و گہر ایسا

’تنقیدی اسمبلاژ‘، ’ادب کولاژ‘، ’طواف دشت جنوں‘، ’بدن کی جمالیات‘ موصوف کی تنقیدی اور تحقیقی کتابیں ہیں۔ اس کے علاوہ فلسطین کے چار ممتاز شعرا ، لاتخف، ۡخوشبو روشنی رنگ، شکیل الرحمن کا جمالیاتی وجدان، رینو کے شہر میں، دارالعلوم دیوبند کا ادبی شناخت نامہ وہ کتابیں ہیں جن میں موصوف کے تنقیدی، تاثراتی اور تحقیقی مضامین ہیں۔ ان کے علاوہ تکلف برطرف ایک کتاب ہے۔ جو ہفت روزہ نئی دنیا، نئی دہلی میں شائع ہونے والے ان کے ادبی سیاسی اور سماجی کالموں کا مجموعہ ہے۔ انہوں نے اتنے گرانقدر مضامین لکھے ہیں جن سے چار پانچ کتابیں تیار ہو سکتی ہیں۔ جمالیات سے انہیں گہرا لگاؤ ہے اور ادب میں اس موضوع پر ان کا عمیق مطالعہ ہے۔

اردو ادب کی ایسی قد آور شخصیت پر ہمیں بے حد ناز ہے۔ جنہوں نے سماج اور معاشرے کے ہر طبقے کے لوگوں کو جنہوں نے ادب کی گرنقدر خدمات انجام دی ہے منظرِ عام پر لانے کی بھرپور کوشش کی ہے۔انہوں نے ’خواتین کی خودنوشت: ایک جائزہ‘ کے عنوان سے یک موضوعی مجلہ ’انداز بیاں‘ کا ایک ضخیم شمارہ شائع کیا،اس کے بعد  ’پولس کا تخلیقی چہرہ‘ ، پھرایم بی بی ایس ڈاکٹروں کی ادبی خدمات پر ایک شمارہ مختص کیاان دونوں شماروں کو بھی بے حد پذیرائی ملی۔

حقانی القاسمی صاحب کو جوزف میکوان کے ایک گجراتی ناول انگلیات کے ترجمے پر ساہتیہ اکاڈمی ایوارڈ برائے ترجمہ ملا۔ یہ عظیم کامیابی تھی۔ اس کے علاوہ موصوف کو اور بھی ایوارڈ ملے۔ دہلی اردو اکادمی سے ایوارڈ برائے تخلیقی نثر سے سرفراز ہوئے۔ مدھیہ پردیش اردو اکادمی سے حکیم قمرالحسن ایوارڈ ملا۔

حقانی القاسمی صاحب ادب کا گہرا ذوق رکھتے ہیں اور بلاشبہ ان کے تمام مضامین اس حقیقت کا غماز ہیں کہ ایسے گرانقدر مضامین کوئی عمیق مطالعہ کرنے والا ہی لکھ سکتا ہے۔

ویسے تو حقانی کی زندگی بہت سے حادثات سے گزری ہے۔مگر دو حادثے ان کی زندگی میں بہت اہم ہیں اور اتفاق سے دونوں کے دن اور تاریخ میں عجب سی یکسانیت ہے۔ اسی لئے حقانی کو سوموار سے بہت ڈر لگتا ہے کہ اسی دن اُن کی پیاری بیٹی انیقہ اس دنیا سے روپوش ہوگئی تھی اور سوموار ہی کو وہ اپنے والد عبدالصمد کے سائے سے بھی محروم ہوگئے۔ بیٹی انیقہ اور باپ عبدالصمد کی وفات کی تاریخ بھی انہیں بہت رلاتی ہے کہ 2؍ستمبر کو کا انیقہ کا  انتقال ہوا اور ابّو 2؍مئی کو اللہ کو پیارے ہوگئے۔ اپنی پیاری ننھی سی بیٹی انیقہ کی وفات کے غم نے انہیں اندر سے توڑ دیا۔ پھر بھی انہوں نے ہمّت نہیں ہاری اوراداسیوں میں بھی ادب کی عبارتیں لکھتے رہے۔

آخر میں، میں اس عظیم شخصیت کو جو آسمان ِ ادب پر مہر درخشاں کی مانند جگمگا رہا ہے۔ تہہ دل سے پُرخلوص مبارک باد پیش کرتی ہوں اور بارگاہ ایزدی میں سجدہ ریز ہو کر دعا کرتی ہوں کہ خدا موصوف کو صحت کے ساتھ طویل عمر عطا کرے اور ہم اردو والے ان سے فیضیاب ہوتے رہیں۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
محمد شکیب اکرم کی یاد میں ایک تعزیتی نشست

یہ بھی پڑھیں

گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

جولائی 26, 2025

نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا...

فروری 1, 2025

لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا...

جنوری 21, 2025

بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست...

جنوری 21, 2025

بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –...

جنوری 21, 2025

اردو کی زبوں حالی – ماریہ غزال

جنوری 18, 2025

مظفر فہمی “پر ایک طائرانہ نظر- ڈاکٹر منصور...

جنوری 6, 2025

دار المصنفین – ڈاکٹر ظفرالاسلام خان

اکتوبر 8, 2024

دارالمصنفین کی مالیات کا مسئلہ : کیا کوئی...

اکتوبر 7, 2024

سچ، عدم تشدد اور مہاتما گاندھی – سید...

اکتوبر 3, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (599)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (202)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (143)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,050)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (19)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (478)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,136)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (899)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں