Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جولائی 6, 2022
by adbimiras جولائی 6, 2022 0 comment

ترے جنوں کا خدا سلسلہ دراز کرے – کامران غنی صبا

 

حسن امام قاسمی کا مجموعہ کلام’جنوں آشنا‘ میرے سامنے ہے۔ حسن امام قاسمی صاحب سے میرے مراسم بہت پرانے نہیں ہیں لیکن مختصر سی مدت میں ہی انہوں نے اپنی شخصیت کا جو نقش میرے دل پر قائم کیا ہے ، وہ اب تازندگی مٹ نہیں سکتا ہے(ان شاء اللہ)۔ آج کے عہد میں ایسے مخلص، پرعزم، قوم و ملت کا درد رکھنے والے اور سب سے بڑھ کر نام و نمود اور ستائش کی تمنا سے بے نیاز لوگ کہاں ملتے ہیں؟ حسن امام قاسمی کے نام سے ہی ظاہر ہے کہ آپ ’مدرسہ بیک گرائونڈ‘ سے تعلق رکھتے ہیں لیکن مجھے یہ کہنے دیجیے کہ حسن امام صاحب میں ’مدرسہ والوں‘ کی عمومی خصوصیات کا ایک معمولی سا عکس بھی نظر نہیں آتا۔ میں یہاں موضوع سے ہٹ کر دوسری بحث چھیڑنا نہیں چاہتا لیکن حسن امام قاسمی صاحب کی شخصیت کے حوالے سے گفتگو شروع ہوئی ہے تو میں یہ کہنے کا حق رکھتا ہوں کہ مدارس اسلامیہ میں آج بھی حسن امام قاسمی جیسے نوجوان موجود ہیں جن کے یہاں زیورِ علم کے ساتھ ساتھ ’حُسنِ عمل‘ بھی نظرآتا ہے۔ قصور ہماری نظروں کا ہے جو ایسے لعل و گہر کو ڈھونڈ نہیں پاتیں اور مدارس اسلامیہ بدنام ہوتے ہیں کہ یہاں نہ زندگی ہے، نہ معرفت اور نہ نگاہ    ؎

اٹھا میں مدرسہ و خانقاہ سے نمناک

نہ زندگی، نہ محبت، نہ معرفت، نہ نگاہ

(اقبال)

میں خود کو خوش قسمت محسوس کرتا ہوں کہ میرے حلقۂ احباب میں حسن امام قاسمی جیسے مخلص اور بے ریا دوست موجود ہیں۔ حسن امام قاسمی سے میری قربت ہوئی تو میں نے محسوس کیا کہ وہ ایک شرمیلے، کم سخن لیکن پر عزم انسان ہیں۔ ان کی طبیعت میں سوز ہے، عشق ہے۔ وہی عشق جو بندے کو بندگانِ خدا سے بے نیاز کرتا ہے۔ وہی عشق جو بندے کو خدا سے ہم کلام کرتا ہے۔ میں نے محسوس کیا کہ حسن امام قاسمی میں دنیاداری برائے نام بھی نہیں ہے۔ مجھے معلوم ہو اکہ وہ شاعری بھی کرتے ہیں لیکن کس کے لیے کرتے ہیں انہیں خود بھی نہیں معلوم۔میرے اندر بہت حد تک دنیاداری بھی ہے اور میں یہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ میں نام و نمود کی تمنا سے بالکل بے نیاز ہوں لیکن اس طرح کے لوگوں سے ملنا، ان سے دوستی کرنا، ان کی خوبیوں کو رشک بھری نگاہوں سے دیکھنا مجھے پسند ہے۔ حسن امام قاسمی صوبۂ بہار کے مشہور ادارہ جامعہ اسلامیہ قرآنیہ سمرا میں ایک عرصے تک استادرہے، گزشتہ سال ان کا تقرر چمپارن کے ہی ایک سرکاری مدرسہ میں ہو گیا ہے ۔ جامعہ اسلامیہ قرآنیہ سمرا، حفظ قرآن کی تعلیم کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ میری ایک عرصے سے خواہش تھی کہ اس ادارے کو قریب سے دیکھوں۔ حسن امام بھائی سے قربت ہوئی تو اس ادارے کو دیکھنے کا شرف حاصل ہوا۔ اسی بہانے حسن امام قاسمی کو اور بھی قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔ میرے دل میں ان کی عقیدت گھر کر گئی۔ میں نے سمرا میں ہی پہلی بار ان کی شاعری بغور سنی۔ سمرا سے واپس ہونے لگا تو حسن امام بھائی مسکراکر اپنے آنسوؤں کو چھپانے کی ناکام کوشش کر رہے تھے۔ وہ منظر میں کبھی نہیں بھول سکتا۔یا خدا! آج بھی ایسی محبت کرنے والے لوگ موجود ہیں؟واپسی میں بس میں بیٹھے بیٹھے کبھی میں حسن امام بھائی کی باوضو آنکھوں میں اور کبھی ان کے اس شعر میں کھو جا رہا تھا   ؎

گدائے عشق ہوں کیا اس کے ماسوا دوں گا

وفورِ شوق سے دیکھوں گا مسکرا دوں گا

میری وابستگی مختلف اخبارات و رسائل سے ہے۔ اس حوالے سے اکثر احباب اپنے مضامین اور تخلیقات بغرض اشاعت ارسال کرتے رہتے ہیں۔ کچھ تو بے تکلفی کی ساری حدیں پار کر جاتے ہیںاور اشاعت تک پیچھا ہی نہیں چھوڑتے۔ کچھ دوست ایسے بھی ہیں جو خود سے کبھی نہیںبھیجتے، ان سے مانگنا پڑتا ہے۔ ایسے دوستوں کو میں ذہن میں رکھتا ہوں اور جب زیادہ عرصہ گزر جاتا ہے تو ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ کسی کی نیت پر شک کرنا اچھی بات نہیں لیکن مجھے معلوم ہے کہ کچھ لوگ تو صرف اس وجہ سے دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہیں کہ چھپنے چھپانے میں آسانی ہو۔ حسن امام بھائی کو اس معاملہ میں بھی میں نے بہت مختلف پایا۔ اول تو از خود وہ اپنی کوئی چیز اشاعت کے لیے بھیجتے نہیں۔ میں ان سے زبردستی مانگتا ہوں توبس حقِ دوستی ادا کرنے کے لیے یا میری خواہش کے احترام میں وہ کچھ بھیج دیتے ہیں۔ ان کی اسی ادا نے مجھے ان کا گرویدہ بنایا ہوا ہے۔

کچھ ماہ قبل میں نے حسن امام بھائی سے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب آپ کا شعری مجموعہ منظر عام پر آجانا چاہیے۔ خدا کا شکر ہے کہ وہ تیارتو ہو گئے لیکن بار بار یہ بھی کہتے رہے کہ طبیعت پوری طرح آمادہ نہیں ہو پارہی ہے۔ میں ان کے مزاج سے اچھی طرح واقف ہوں۔مجھے ایسا محسوس ہوا کہ اگر ان کا مجموعہ کلام منظر عام پر آ جائے گا تو ان کی شاعری کا ایک کھلا ہوا روپ ناقدین فن کے سامنے ہوگا۔ ان کی شاعری پر کھل کر گفتگو کی جا سکے گی۔’’جنوں آشنا‘ کی صورت میں حسن امام قاسمی صاحب کی شعری کائنات آپ کے سامنے ہے۔ اگر آپ اسے ان کی ابتدائی کاوش کے طور پر دیکھیں گے تو آپ کو ان کے یہاں امکانات کی ایک وسیع دنیا نظر آئے گی۔ مجھے نہیں معلوم کہ حسن امام بھائی نے اپنے اولین شعری مجموعہ کا نام ’’جنوں آشنا‘‘ کیوں رکھا ہے لیکن ان کے مزاج کو ذہن میں رکھتے ہوئے مجھے روش صدیقی کا یہ شعر ضرور یاد آرہا ہے :

جو راہ اہلِ خرد کے لیے ہے لا محدود

جنونِ عشق میں وہ چند گام ہوتی ہے

منزلِ عشق کا راہی راہ کی صعوبتوں سے کبھی گھبراتا نہیں بلکہ مصائب و آلام اس کے عزم و حوصلے کو نئی امنگ عطا کرتے ہیں   ؎

ان آبلوں سے پائوں کے گھبرا گیا تھا میں

جی خوش ہوا ہے راہ کو پر خار دیکھ کر

(غالبؔ)

حسن امام قاسمی صاحب کی شاعری میں یہی جنون ہمیں مختلف کیفیتوں میں نظرآتا ہے۔ یہ ’جنونِ عشق‘ نہیں تو اور کیا ہے کہ اپنی انا کو ٹھوکر مار کر شاعر دشمن کی آواز پر صرف انسانیت کے ناطے دوڑا چلا جا رہا ہے   ؎

تقاضا تھا یہی انسانیت کا ایسی ساعت میں

جو دشمن بھی ہمیں آواز دیتا دوڑ کر جاتے

یہی جنونِ عشق جب اہلِ دل کی محفلوں میں داخل ہوتا ہے تو رموز کائنات منکشف ہوتے ہیں۔ جو معرفت بے شمار کتابوں کے مطالعہ سے حاصل نہ ہو وہ اہلِ دل یعنی اہلِ جنوں کی صعوبتوں سے حاصل ہو جاتی ہے   ؎

منکشف ہوں گے کبھی تم پر بھی رمزِ کائنات

اہلِ دل کی محفلوں میں دو گھڑی بیٹھا کرو

یہی ’جنوں‘ لہجے کو شائستگی عطا کرتاہے۔جنوں یعنی خدا تک رسائی کا جنوں۔ اس جنوں کے نتیجے میں نفس کشی، عفو درگز، ذاتی مفادات سے بے نیازی، جھوٹی انا سے گریز، بند گان خدا کی دلآزاری سے گریز جیسی صفتیں پیدا ہوتی ہیں۔ ان صفات سے متصف شخص اشاروں کی زبان سے بھی کسی کے دل کو ٹھیس نہیں پہنچا سکتا۔ اس شعر کے بین السطور تک پہنچ کر شاعر کے لطیف حس کی داد دیجیے   ؎

پسِ الفاظ جو بغض و عداوت سے مزین ہو

ہماری بزم میں وہ گفتگو کب معتبر ہوگی

یہی ’جنوں‘ کبھی آئینہ بن کر حقیقت کو تصویر بنا کر پیش کرتا ہے اور شاعر اپنے گرد وپیش کے سچ کو اپنے حوالے سے پیش کرنے پر مجبور ہوتا ہے۔ پس الفاظ بغض و عداوت اس کی سرشت میں داخل نہیں۔ اس لیے متکلم بن کر وہ سچائی کا برملا اظہار کرنے سے بھی نہیں چوکتا   ؎

ہے ایک زہر یہ پندارِ پارسائی بھی

اسے میں اپنی شرائین سے بہا دوں گا

یہی ’جنوں‘ شاعر کے اعتماد کو کمزور ہونے سے بچاتا ہے۔ وہ نامساعد حالات سے گھبراتا نہیں۔ کشتی شکستہ حال سہی، اسے دریا پار کرنے کی ضد ہے  ؎

مری پتوار ٹوٹی ہے، شکستہ حال کشتی بھی

حسن پھر بھی مجھے ضد ہے کہ دریا پار کرنا ہے

ذاتِ باری پر کامل ایمان شاعر کے ’جنون‘ کو مستحکم کرتا ہے۔ وقت کی تیرگی اس کے اٹھے ہوئے قدم کو روک نہیں سکتی۔ کیوں کہ نورِ خدا اس کا پیشوا ہے۔ یہی نورِ خدا اس کے جنوں کی پیشوائی کرتا ہے  ؎

کیا تیرگی ڈرائے گی مجھ کو حسن امام

رکھوں اگر جو پیشوا نورِ خدا کو میں

’جنوں آشنا‘ کی صورت میں حسن امام قاسمی کا’جنوں‘ آپ کے سامنے ہے۔ میں زیادہ مثالیں پیش کر کے اپنے مضمون کو بوجھل کرنا نہیں چاہتا۔ دعا ہے کہ حسن امام قاسمی صاحب کی ’جنوں آشنائی‘ کا سلسلہ دراز رہے۔ مجموعہ کی اشاعت پر صمیم قلب سے انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

 

کامران غنی صبا

صدرشعبہ اردو نتیشور کالج، مظفرپور

 

Kamran Ghani Saba

Assistant Professor 

Department of Urdu, Nitishwar College, Muzaffarpur

Honorary Editor Urdu Net Japan

(www.urdunetjpn.com)

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
انقلاب و رومان کا شہنشاہ: فیض احمد فیضؔ – لاریب اشہر
اگلی پوسٹ
وکیل اختر کا شعری منطقہ – ڈاکٹر خان محمد رضوان

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں