Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

انقلاب و رومان کا شہنشاہ: فیض احمد فیضؔ – لاریب اشہر

by adbimiras جولائی 6, 2022
by adbimiras جولائی 6, 2022 0 comment

فیض احمد فیض بیسویں صدی کے ان شاعروں میں سے ہیں جنہیں اپنی زندگی میں ہی خوب شہرت اور مقبولیت حاصل ہوئی۔ یہ کہنا ہرگز غلط نہیں ہوگا کہ غالب اور اقبال کے بعد اردو شاعری کی دنیا میںجن شعرا نے بہت زیادہ مقبولیت حاصل کی ان میں فیض کا نام سر فہرست ہے۔

فیض کی پیدائش 13 فروری 1911 کو سیالکوٹ کے نزدیک ایک گاؤں میں ہوئی۔ فیض ایک تعلیم یافتہ گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ کے والد محمد سلطان خان ایک علم پسند شخص تھے اور پیشے سے بیرسٹر تھے۔ ساتھ ہی ساتھ وہ ایک مصنف بھی تھے اور انہوں نے افغانستان کے امیر عبدالرحمن کی سوانح عمری بھی لکھی تھی۔ فیض کا گھرانہ پڑھا لکھا تھا اور وہاں شعرو ادبا اکھٹے ہوا کرتے تھے۔ اس زمانے کے رواج کے مطابق فیض کو ابتدائی تعلیم کے لیے مسجد میں بھیجا گیا جہاں انہوں نے مولوی ابراہیم سے عربی، فارسی، اردو اور دینی تعلیم حاصل کی۔ فیض نے دو پا رہ قرآن بھی حفظ کیا تھا۔ مگر ان کے والد چاہتے تھے کہ فیض سر سید احمد خان کے نقش قدم پر چلیں ۔اسی لئے انہوں نے فیض کا نام اسکاچ مشن اسکول میں لکھا دیا جہاں سے فیض نے انگریزی تعلیم حاصل کی اور یہی سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔

بچپن میں فیض احمد فیض کے گھر کے پاس ایک حویلی بھی تھی جہاں باقاعدہ مشاعرے منعقد کیے جاتے تھے۔یہیں سے فیض کے اندر شاعری کا شوق پیدا ہوا۔ اسی شوق کے نتیجے میں فیض نے دسویں جماعت میں پہلی بار شاعری کی۔ میٹرک کا امتحان پاس کرنے کے بعد فیض نے مرے کالج میں داخلہ لیا جہاں آپ کو سید میر حسن جیسے استاد ملے جو کہ علامہ اقبال کے بھی استاد رہ چکے تھے۔ سید میر حسن قرآن و حدیث اور عربی زبان کے بڑے عالم تھے اور انہیں شمس العلماء کا بھی خطاب مل چکا تھا۔ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے فیض لاہور چلے آئے اور یہاں گورنمنٹ کالج لاہور میں بی اے عربی انرس میں داخلہ لیا۔ اس کے بعد انہوں نے عربی میں اورینٹل کالج لاہور سے ایم اے کیا اور انگریزی میں گورنمنٹ کالج لاہور سے ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔ اس کے بعد انہوں نے امرتسر کے ایک کالج میں دو سال ملازمت کی پھر ہیلی کالج آف کامرس میں انگریزی کی لیکچرار بن گئے۔

لوگ فیض کو صرف ایک شاعر کی حیثیت سے جانتے ہیں مگر وہ ایک فوجی اہلکار بھی تھے۔ انہوں نے سال 1942 میں فوج میں بھی ملازمت کی 1943 میں میجر کے عہدے پر فائز ہوئے اور 1945 میں لیفٹیننٹ کرنل بھی بنے۔ لیکن فیض ایک درد مند دل رکھتے تھے اور 1947 میں پہلی کشمیری جنگ میں جو خون خرابہ ہوا وہ ان سے نہ دیکھا گیا اور انہوں نے فوچ سے استعفی دے دیا ۔

1941 میں فیض نے برطانوی شہری ایلس جارج سے شادی کی تھی جس پر ان کے گھر والوں کو اعتراض بھی تھا۔ سال 1947 میں تقسیم سے چھ ماہ پہلے فیض کو پاکستان ٹائمز اخبار کا مدبر مقرر کیا گیا۔

فیض کی شاعری مختلف حوالوں سے انفرادیت رکھتی ہے۔ آپ کا تعلق ترقی پسند تحریک سے تھا۔ ترقی پسندی کو مختصر لفظوں میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ ظلم، جبر اور سماجی ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانا ترقی پسند تحریک کے خاص مقاصد تھے۔ نچلے طبقات جیسے مزدوروں اور کسانوں کی ترجمانی کرنا، انقلاب کی بات کرنا ،یہ سب ترقی پسندی ہے۔ فیض بیک وقت ایک ترقی پسند انقلابی شاعر بھی تھے اور ایک رومانوی شاعر بھی تھے۔آپ کی شاعری میں رومانویت اور حقیقت پسندی ساتھ ساتھ چلتی ہے۔ فیض کی شاعری میں رومان اور انقلاب دونوں کا سنگم بھی پایا جاتا ہے۔ فیض کی شاعری کا کمال یہ ہے کہ انہوں نے دونوں طرح کی شاعری کے ساتھ مکمل انصاف کیا ہے۔ آپ کی انقلابی شاعری یا سماجی حقیقت نگاری پر مبنی شاعری میں وہ تمام فنی لوازمات موجود ہیں جو اس قسم کی شاعری لیے ضروری ہیں۔ اسی طرح آپ کی رومانوی شاعری بھی ان سبھی فنی خصوصیات سے مالامال ہیں جو رومانی شاعری کے لیے ضروری ہیں۔ فیض کے اس رومانوی اور انقلابی شاعری کے امتزاج کو سمجھنے کے لیے ہم ان کے یہ اشعار دیکھ سکتے ہیں۔

تنہائی میں کیا کیا نہ تمہیں یاد کیاہے

کیا کیا نہ دل زار نے ڈھونڈی ہیں پناہیں

آنکھوں سے لگایا ہے کبھی دست صبا کو

ڈالی ہیں کبھی گردن مہتاب میں باہیں

ان اشعار میں جو رومانویت ہے اسے ہم واضح طور پر محسوس کر سکتے ہیں۔ لیکن ایسی رومانی شاعری کرنے والاشاعر جب سامراجی حقیقت کی طرف توجہ دیتا ہے اور اپنے عوام کے حالت کو دیکھتا ہے تب اسے کچھ اس طرح بیان کرتا ہے ؎

جابجا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسم

خاک میں لتھڑے ہوئے خون میں نہلائے ہوئے

جسم نکلتے ہوئے امراض کے تنوروں سے

پیپ بہتی ہوئی گلے ہوئے ناسوروں سے

فیض ایک دردمند شاعر تھے اور اہل وطن کی غربت اور افلاس کو شدت سے محسوس کرتے تھے۔ آپ ظلم اور جبر کی ہر صورت کے مخالف تھے اور اپنے اصولوں پر پوری طرح قائم رہتے تھے۔ ظلم اور جبر برداشت کرنے والوں کو اس کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی دعوت بھی دیتے تھے۔ فیض کی انقلابی شاعری میں حرکت ہے توانائی ہے اور زبردست اثر ہے۔ آپ جبر اور ظلم کی ہر صورت کو کچھ اس طرح بیان کرتے ہیں ؎

بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف

بھی کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں

فیض نے وطن کو ایک محبوبہ کے روپ میں پیش کیا ہے۔ جب وہ وطن اور اہل وطن سے محبت کا اظہار کرتے ہیں تو انقلاب اور رومانویت کا ایک دلکش امتزاج سامنے آتا ہے۔ ایک طرف وہ وطن اور اہل وطن کی بے بسی اور مظلومیت پر احتجاج کرتے ہیں تو دوسری طرف وطن اور اہل وطن سے اظہار رومانوی الفاظ کے ذریعے کرتے ہیں۔ فیض کے انقلابی فکر کی وجہ سے انہیں سلاخوں کے پیچھے بھی جانا پڑا لیکن انہوں نے اپنے لبوں پر کبھی تالے نہیں لگنے دیے اور ہمیشہ اپنے وطن کے لئے اور اہل وطن پر ہو رہے ظلم کے خلاف لکھتے رہے۔ فیض کی انقلابی شاعری میں بھی شعریت ہے کیونکہ انہوں نے انقلابی اور سیاسی شاعری میں بھی اردو شاعری کی روایتی ڈکشن کا ہی استعمال کیا ہے۔ روایت سے انہوں نے کبھی بھی منہ نہیں موڑا روایتی ڈکشن، روایتی الفاظ ،روایتی لفظیات، کا ہی استعمال کرتے ہوئے انہیں نئے معنی سے آشنا کیا ہے۔ وہ وطن اور اہل وطن سے بہت محبت کرتے تھے اور اس محبت کا اظہار بھی کرتے ہیں۔ وطن کے لیے بھی محبت کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے لیلائے وطن کی ترکیب کا استعمال کیا ہے ؎

چاہا ہے اسی رنگ میں لیلائے وطن کو

تڑپا ہے اسی طور سے دل اس کی لگن میں

ڈھونڈی ہے یونہی شوق نے آسائشِ منزل

رخسار کے خم میں کبھی کاکل کی شکن میں

ان اشعار میں فیض نے وطن کو لیلاے وطن کہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ رخسار اور کاکل کا ذکر بھی کیا ہے۔ یہ سارے رومانوی الفاظ ہیں مگر یہ نظم سیاسی ہے اور انقلابی خیالات کا اظہار کرتی ہے۔ فیض کی شاعری میں رومانویت اور انقلابیت کا یہی امتزاج دیکھنے کو ملتا ہے۔ آپ کی شاعری کی یہ خصوصیات ہیں جو آپ کو دوسرے ترقی پسند شاعروں سے الگ کرتی ہیں اور آپ کو زیادہ مقبولیت کا حامی بناتی ہیں۔اس طرح فیض نے اردو شاعری کے زبان اور لفظیات کو نئے معنوں میں استعمال کیا ہے۔ وہی الفاظ جو روایتی شاعری میں عشقیہ شاعری کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں فیض نے اسے انقلابی اور سیاسی شاعری کے لیے علامت کے طور پر استعمال کیا ہے۔ فیض کے کل سات شعری مجموعے ہیں۔ ان کا پہلا شعری مجموعہ "نقش فریادی” ہے جو 1945 میں شائع ہوا۔ مگر ان کو مشہور ان کی کتاب "دست صبا” نے کیا جو کہ 1952 میں شائع ہوئی۔ ان کے اور شعری مجموعے شائع ہوتے گئے اور ان کی شہرت اور مقبولیت میں اضافہ کرتے گئے۔ فیض کو بہت سارے اعزازات بھی ملے ہیں جن میں سب سے اہم ہے لینن پیس پرائز جو اُنہیں سوویٹ یونین کی طرف سے 1962 میں دیا گیا تھا۔ ان کی شاعری میں دردمندی، دل آویزی، تاثیر اور جمالیاتی رچاؤ ہے جس کا دل پر فورا اثر ہوتا ہے۔ فیض اپنے زمانے کے سب سے بڑے اور ہر دلعزیز شاعر رہیں۔ ان کی شاعری کو ہم سبھی کو پڑھنا اور سمجھنا چاہیے جس سے ہم بہت کچھ آج کے زمانے میں بھی سیکھ سکتے ہیں۔بالاخر 1984 میں آپ کا انتقال ہو گیا اور لاہور میں آپ کو سپرد خاک کیا گیا۔ اس طرح ایک صحافی ایک مصنف ایک نغما نگار کی زندگی کی کتاب بند ہوگئی۔

 

لاریب اشہر،متعلم کروری مل کالج، دہلی یونیورسٹی

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

صبیحہ سنبل کا شعری نگارخانہ – حقانی القاسمی

نومبر 7, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں