Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام (بہرائچی)مہاجر کراچی – جنید احمد نور

by adbimiras ستمبر 13, 2024
by adbimiras ستمبر 13, 2024 0 comment

جنید احمدنور

بہرائچ ، اتر پردیش

موبائل : 919648176721+

 

بہرائچ ہی وہ سرزمین ہے جس کوحضرت سیدسالار مسعود غازی رحمہ اللہ(خواہر زادے سلطان محمود غزنوی)نے اپنے قیمتی خون کے قطروں سے سیراب کیا اور اپنے ہزاروں ساتھوں کے ساتھ اس سرزمین کو شہیدوں کا مسکن بنا دیا اور تاریخ میں بہرائچ کا نام درج کرادیا۔ اکابرصوفیا و علما ء نے یہاں کی سرزمن کو اپنی خاک سے منور کیا۔اس طرح یہاں پر خاص طور پر اردو ادب نے بہت ترقی پائی۔بہرائچ زمانہ قدیم سے ہی علم کا گہوارہ رہا ہے۔ سرزمین بہرائچ ادب اور شعر و شاعری کے سلسلے میں اس قدر مردم خیز ہے کہ یہاں ہر دور میں متعدد اساتذۂ اکرام اپنے اطراف میں تلامذہ کی ایک بھیڑ کے ساتھ نظر آتے تھے۔یہ سرزمین وہ زمین ہے جہاںشہنشاہ غزل میر تقی میرؔنے اپنی مثنوی’’ شکار نامہ‘ تصنیف کی تھی۔ میر ؔنے بہرائچ کا ذکرکرتے ہوئے اپنی تصنیف میں لکھاہے     ؎

چلے ہم جو بہرائچ سے پیش تر
ہوئے صید دریا کے واں پیش تر

(کلیات میرؔ ،۱۹۴۱ء، ص۸۷۲)

انشاءاللہ خاں انشا  ؔبھی بہرائچ آئے تھے اور بہرائچ کی مقدس سرزمین پر اپنی قلم کا جادو بکھرا ہے۔ آپ کا یہ شعربہت مشہور ہے جس میں آپ نے بہرائچ کی سرزمین کی اہمیت کو بیان کیا ہے۔    ؎

دل کی بہرائچ نہیں ہے ترک تازی کا مقام
ہے یہاں پر حضرت مسعود غازی کا مقام

(کلیات انشا اللہ خاں انشاؔ انشا۔۱۸۷۶ء،ص۸۶)

ایک دوسرے شعرمیں ا نشا ءاللہ خاں انشا  ؔلکھتے ہیں       ؎

یوں چلے مژگان سے اشکِ خوں فشاں کی میدنی
جیسے بہرائچ چلے بالے میاں کی میدنی

(کلیات انشا اللہ خاں انشاؔ۱۸۷۶ء،ص۱۵۷)

ضلع بہرائچ خطہ اودھ کا ایک ایسا مردم خیز ضلع ہے جس کی ذرخیزی کی ایک طویل تاریخ رہی ہے۔ تین صدیوں پر محیط ضلع بہرائچ کی تاریخ اردو ادب اپنے میں سمیٹے ہوئےجو حضرت مرزا مظہر جان جاناں شہید رحمہ اللہ کے خلیفہ مجاز و اولین سوانح نگار حضرت مولانا شاہ نعیم اللہ بہرائچی رحمہ اللہ سے شروع ہوتی ہے۔میری تحقیق کے مطابق شاہ نعیم اللہ صاحب بہرائچیؒ کوبہرائچ کا پہلا اردو شاعر ہونے کا شرف حاصل ہے۔شاہ نعیم اللہ بہرائچیؒ کا کلام آج بھی آپ کے خانوادے کے پاس محفوظ ہے۔اس بہرائچ کو مرزا غالبؔ کے شاگرد بے صبرؔ کاٹھوی کی آخری آرام گاہ ہونے کا شرف بھی حاصل ہے ۔ مولوی ضامن علی خاں انیقؔ بہرائچی بہرائچ کے اس عظیم المرتب شاعر کا نام ہے جو میر انیسؔ کے صاحبزادے اور شاگرد رشید میر نفیسؔ کے شاگرد تھے ۔ جن کے ذریعہ بہرائچ میں میر انیسؔ کا فیض بہرائچ میں پہونچا ۔ حضرت انیقؔ مشہور استاد شاعر حضرت عبدالرحمٰن خاں وصفی ؔکے حقیقی پردادا تھے۔انیق ؔصاحب موجودہ وقت کے مشہور و معروف شاعر فرحتؔ احساس کے جد اعلیٰ ہیں۔مسعود حسن رضوی ادیب کی جائے ولادت،منشی پریم چند نے بھی یہاں اپنے دن گزارے ہیںا س کے علاوہ مشہور ترقی پسند شاعر کیفیؔ اعظمی نے اپنے بچپن کے کئی سال یہاں گزارے اور اپنی پہلی غزل یہیں کہیں تھی جس کا تذکرہ کیفیؔ نے اپنے مجموعہ ’’سرمایہ‘‘میں اس واقعے کا تفصیل سے ذکر کیا ہے۔کیفی ؔ اعظمی ہمارے پرنانا اور اپنے وقت کے معروف تاجر اور شاعر حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی اور رافتؔ بہرائچی کے قریبی دوستوں میں سے تھے اور جب بھی بہرائچ آتے تھے شفیعؔ صاحب کی دکان جو ادبی مرکز تھا وہاں تشریف رکھتے تھے۔دبستان بہرائچ کے ساتھ ساتھ ضلع کے مشہور دبستانوں جرول اور نان پارہ نے بھی اردو ادب کی خدمت میں اہم کردار ادا کیا ہے جہاں شیخ مشیرؔ جرولی ،  جرول کے تعلقہ داران سید ظفر مہدی اثیم ؔجرولی،ان کے صاحب زادوں سید حیدر مہدی شمیمؔ جرولی  ،مولوی حکیم سید باقر مہدی بلیغؔ جرولی،اثیمؔ کے پسر زادے،شمیم ؔکے صاحب زادےسید فضل مہدی نسیمؔ جرولی  نے براہ راست مرزا سلامت علی دبیرؔ اور ان کے صاحب زادے  مرزا اوجؔ لکھنوی سے شرف شاگردی حاصل کی ۔اسی طرح نان پارہ میں شمسؔ لکھنوی، اصغریؔ رشیدی(شاگر د پیارے میاں رشیدؔ لکھنوی)،واصفؔ القادری نان پاروی نے شمع ادب کو جلایا۔

ہر دور میں اپنے اپنے فن کے جواہر پاروں نے بہرائچ کا نام روشن کیا ہے انہیں جواہر پاروں میں سے ایک اہم نام ڈاکٹر محمد اسلام کا ہے جنہوں نے شہنشاہ تغزل حضرت جگرؔ مرادآبادی کی حیات و خدمات پر لکھنؤ یونی ورسٹی سے پی ایچ ڈی کی اور جگرؔ مرادآبادی اور اردو ادب کی خدمات پر اپنی تصانیف کا ایک طویل سلسلہ شروع کیا اور آپ کی تصانیف مقبول خاص و عام ہوئی اور برصغیر ہند و پاک سے ایک ساتھ شائع ہوتی رہیں۔

ڈاکٹر محمد اسلام کی  ولادت ۲۷؍اکتوبر ۱۹۳۰ء کو ضلع بہرائچ کی تاریخی سابق ریاست نان پارہ کے قریب واقع گاؤں امبوا مولوی گاؤں کے ایک معزز گھرانے میں  حاجی محمد رحمت اللہ مرحوم کے یہاں ہوئی تھی۔آپ کا خاندان اپنے علاقہ کا ایک معزز علمی گھرانہ تھا ۔علاقہ کے لوگوں سے معلوم ہ واس دور میں بھی آپ کے اطراف کے گاؤوں میں واحد پختہ مکان  آپ کے خانوادے کا تھا جو آج بھی الحمد للہ موجود ہے۔گاؤں میں آپ کے بہت سےعزیز آج بھی قیام کرتے ہیں ۔آپ نے اپنی ابتدائی تعلیم بہرائچ میں مقامی طور پر حاصل کی اس کے بعد اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لئے لکھنؤ یونی ورسٹی میں داخلہ لیا اور وہاں سے ایم۔ اے، ایل ایل بی اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں حاصل کیں اور لکھنؤ مین رہائش اختیار کی۔ آپ نے۱۹۶۰ء میں لکھنؤ یونی ورسٹی سے ’’جگر مرادآبادی:حیات اور شاعری‘‘ پرمقالہ لکھ کر پی۔ایچ۔ڈی کی اور اس کے کچھ سالوں بعد پاکستان ہجرت کر گئے جہاں آپ ایک کالج میں پروفیسر ہوئے ۔ جگرؔ صاحب کی حیات اور خدمات پر آپ کے تحقیقی کاموں کو ادبی شخصیات نے بہت پسند کیا اور اپنی تحریروں میں لکھا جن میں سے کچھ یہاں نقل کئے جاتے ہیں :۔

حضرت عبد الماجد دریابادی ؒ آپ کی تصینف ’’ یادگار جگر‘‘ کے لئے لکھتے ہیں:۔

’’یہ جگرؔ کے ایسے کلام مجموعہ ہے جو اب تک غیر مطبوعہ تھا۔ جامع اور مرتب کی تلاش اور ان کا حسن ذوق دونوں قابل داد ہیں۔‘‘ (نگارشات جگر(محمد اسلام،۱۹۶۵ء، بیک کور) بہ شکریہ ریختہ)

رشید احمد صدیقی(علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی) آپ کی جگرؔ سناشی پر لکھتے ہیں:۔

’’مسٹر محمد اسلام نے جگرؔ کی حیات و شاعری پر جتنا کثیر اور مستند مٹیریل جس محنت، قابلیت اورسلیقے اکٹھا کر دیا ہے وہ میعاری اور قابل تحسین ہے۔ اب تک اس موضع پراتنا مفید مواد کہیں اور یکجا نہ ملے گا۔جگرؔ پر آئندہ کام کرنے والوں کو اس زخیرۂ معلومات سے بہت فائدہ پہنچے گا اور ان کے تحقیقی کاموں میں سہولت پیدا ہوگی۔ (جگر مرادآبادی حیات اور شاعری(محمد اسلام،۱۹۶۶ء،ص ۵)

ڈاکٹر شجاعت علی سندیلوی (لکھنؤ یونی ورسٹی) لکھتے ہیں:۔

’’محمد اسلام صاحب قابل مبارکباد ہیں کہ انہوں نے جگرؔ کی حیات اور شاعری پر تحقیقی کام کرنے کے سلسلہ میں جگرؔ کو زیادہ سے زیادہ سمجھنے کی کوشش کی اور انہوں نے یہ راز پالیا کہ کہ جگرکی شاعر اور شخصیت کی مکمل تصویر اسی وقت ممکن ہے جب شاعری کے علاوہ مرحوم کی نثر کا بھی جائزہ لیا جائے ۔ اس سلسلہ میں مرتب(ڈاکٹر محمد اسلام)نےبڑی محنت اور کاوش سے کام کیا ہے ۔ڈاکٹر اسلام نے جگرؔ کے غیرمطبوعہ اور قلمزدکئے ہوئے کلام کوبھی فراہم کیا اور جگرکی تمام تحریروں، تقریظوں،دیباچوں وغیرہ کو بھی، یہ دونوں مجموعہ ’’یادگارجگر‘‘ اور ’’نگارشات جگر‘‘کے نام سے شائع ہو چکے ہیں۔ (جگرؔ کے خطوط(محمد اسلام، ۱۹۶۵ء، ص ۱۱-۱۲)

آپ ممتازماہر تعلیم،محقق، ادیب، استاد اردو شپ اونرز کالج کراچی۔ ’’جگر مرادآبادی:حیات اور شاعری‘‘پر مقالہ لکھ کر لکھنؤ یونی ورسٹی۱۹۶۰ء میں پی۔ایچ۔ڈی کی۔جگر مرادآبادی پر عمر بھر تحقیق کی اور ان پر اتھارٹی سمجھے جاتے تھے۔ (بجھتے چلے جاتے ہیں چراغ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ،مطبوعہ۲۰۱۸ء،لاہور،ص۳۵۶)

آپ کی تصانیف:۔(۱)یادگارِ جگر(۲)جگر کے خطوط(۳)نگارشات جگر(۴)جگر معاصرین و مخلصین کی نظر میں(۵)اردو غزل کی مختصر تاریخ (۶) بیسویں صدی کے چند اکابر غزل گو  (وفیات ناموران پاکستان،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ،مطبوعہ۲۰۰۶ء،لاہور،ص۶۹۳)

ڈاکرمحمد اسلام کی وفات کے بعد ان پر لکھے سوانحی خاکے میں ڈاکٹر اسلم فرّی صاحب لکھتے ہیں:۔

ڈاکٹر اسلام شکلاً اور طبعاً ایک شریف آدمی تھے۔نان پارہ کے رہنے والےتھے۔ وہاں سے لکھنؤ آ گئے تھے۔ تحقیق کا شوق تھا۔جگرؔ صاحب کو موضوعِ تحقیق بنایا اور حق یہ ہے کہ حق ادا کر دیا۔ ان کا تحقیقی مقالہ جگرؔ صاحب کے بارے میں شائع ہوا۔ڈاکٹر صاحب نے اس کا مواد بڑی محنت سے جمع کیا تھا اور حلقۂ جگرؔ کے تمام لوگوں سے وہ یا تو باذات خود ملے یا خط و کتابت کے ذریعے رابطہ پیدا کیاتھا۔میرے علم میں ہے کہ وہ اس سلسلے میں شہروں شہروں پھرتے رہے۔میرے بزرگ کرم فرما مظہر جلیل شوقؔ کبھی کبھی ڈاکٹر اسلام کے علمی انہماک کا تذکرہ کرتے تھے تو یہ بھی کہتے تھے کہ اس شخص نے مجھے ڈھونڈ نکالا اور جگرؔصاحب کے بارے میں میری معلومات سے پورا پورا  فائدہ آٹھایا۔ڈاکٹر صاحب نے ستمبر ۱۹۶۱ء سے ستمبر ۱۹۶۵ء تک کے دوران پاک وہند کے ۴۶  مختلف اشخاص سے جو جگرؔ صاحب کے حلقے سے تعکلق تھے ملاقاتیں کیں اور’’ حیات جگرؔ ‘‘کاخاکہ مرتب کیا۔ (ہماری زبان،اکتوبر ۱۹۸۷ء، ص ۷)

ڈاکٹر اسلام بڑے محنتی انسان تھے ۔جگر ؔکے خطوط جمع کیے اور انہیں کتابی شکل میں شائع کیا۔ اس کے علاوہ بعض کتابیں دوسری کتابیں بھی لکھیں ۔ڈاکراسلام صاحب کی وفات ۲۲؍ ستمبر ۱۹۸۷ء کو کراچی میں ہوئی اور آپ کی تدفین قبرستان بلاک- II ، نارتھ کراچی صوبہ سندھ (پاکستان) میں ہوئی۔‏آپ کی اہلیہ بھی کراچی کے ایک کالج میں پروفیسرتھی اورماشاء اللہ  ابھی بقید حیات ہیں۔آپ کے ایک صاحب زادے جناب ضیاء اسلام صاحب کراچی میں مقیم ہیں ۔

 

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثجگر فہمیجگر مراد آبادیجنید احمد نور
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان
اگلی پوسٹ
اکیسویں صدی کے افسانے – ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی

یہ بھی پڑھیں

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

صبیحہ سنبل کا شعری نگارخانہ – حقانی القاسمی

نومبر 7, 2023

اس عہد کاایک بڑاشاعر :دلشاد نظمی – صابرہ...

اکتوبر 22, 2023

 رباعیات کا بادشاہ  :  اخترؔ رضوانی – زاہد...

ستمبر 17, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (116)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (471)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,124)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (125)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (66)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں