Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  : نـسیـم عـزیـزی – نـسیـم اشـک

by adbimiras اگست 22, 2024
by adbimiras اگست 22, 2024 0 comment

خوب صورتی اور ذہانت دونوں کا ایک جگہ ہونا اتفاق ہی ہوتا ہے اور ایسا اتفاق بھی سب کے ساتھ نہیں ہوتا اور اگر ان دونوں خصوصیات کے ساتھ خلوص کا مادّہ بھی شامل ہوجائے اور اس کی شکل دیکھنی مقصود ہو تو تصو ّر کے پردے پر جو عکس ابھرتا ہے ، وہ ایک ایسی شخصیت کا ہے ، جو بہت دور سے ہی اپنے قد، کانٹھی اور شائستگی سے پہچانی جاتی ہے اور وہ شخصیت نسیم عزیزی کی ہے۔انہوں نے خوب صورتی کو معلوم نہیں کیسے جکڑ لیا ہے ، ہاتھ سے جانے ہی نہیں دیتے۔دراز قد اور لمبے بال ، اس پر کالے فریم کا چشمہ اور چشمے سے جھانکتی دانش ور کی نگاہیں۔آنکھوں میں تجربات کی رمق،سلیقے سے اٹھتے قدم ،چہرے سے میل کھاتی ہوئی ناک جس پر چشمہ آکر ٹھہرتا ہے،کلین شیو اور ہمہ وقت مسکراتا دہن ۔ شرٹ اور جینس میں نہایت پُرکشش دِکھتے ہیں ۔کم گو اور نرم گو ہیں۔ بے پناہ صلاحیتیں ہونے کے باوجود خاموش رہتے ہیں۔ دل آزاری سیکھا ہی نہیں۔اللہ نے انہیں جو شعری بصیرت دی ہے کہ اچھے اچھے پانی بھرتے نظر آتے ہیں۔تخیل کی پرواز ،الفاظ کی حرمت کا پاس اور مثبت رویہ ، انہیں دوسروں سے ممیز کرتا ہے۔
خاکسار کو نسیم عزیزی صاحب سے ملاقات کے چند مواقعے ہی میسر آئے اور جب جب میں اُن سے ملا ، اُنہیں ویسا ہی پایا۔ کبھی کبھی مجھے وہ شوکیس میں سجی اُس مورت کے جیسی دکھائی دیتے ہیں ، جو کپڑے کے شو روم میں دروازے پر رکھی ہوتی ہے اور نفیس لباس زیب تن کئے کھڑی رہتی ہے۔ دیکھنے والے کے دل میں شدید خواہش پیدا ہوتی ہے کہ وہ اس مورت کے لباس پہن کر اُس جیسا دِکھے مگر یہ ممکن نہیں ۔ لباس مل بھی جائے تو اُس مورت جیسی دل کشی کہاں سے لائی جاسکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ نسیم عزیزی کے جیسا لباس پہن کر بھی اُن جیسا دِکھنا بہت دور کی بات ہے۔
نسیم عزیزی میں صبر کا مادّہ بہت زیادہ ہے اور ضبط کرنے کی قوت بے پناہ۔وقت کا ستم ہو یا زندگی کا کوئی فیصلہ ، ہر حال میں معتدل رہنا کوئی ان سے سیکھے۔ ایک ہم سفر ، جس نے زندگی کے ہر گام پر ساتھ رہنے کا عہد کیا تھا ، وہ بیچ سفر میں تنہا چھوڑ جائے تو اس کا مداوا کیا ہوسکتا ہے ؟ ایسی صورت حال میں زمین کھسکتی معلوم ہوتی ہے۔خوابوں کا ایک کارواں ہجوم کی شکل میں دکھائی دینے لگتا ہے ،جس کی تعبیر باقی ہو اور ہاں !صرف یہی نہیں ہوتا بلکہ اُس جانے والے کے ساتھ وہ بھی آدھا چلا جاتا ہے اور اب آدھے حصے سے پورا سفر کرنا انتہائی کرب ناک ہوتا ہے۔بچوں کی کامیابی نے وقت کے اُس گہرے زخم پر مرہم کا کام کیا ۔ زندگی کے شب و روز کو نظم کرنے میں ادب سے وابستگی نے راہیں ہموار کردی ۔ایک منظم اور توانا شخصیت بن کر ادب میں ایک مستحکم شناخت بنانے والے نسیم عزیزی نے پیچھے پلٹ کر نہیں دیکھا جب کہ وقت کی تیز آندھی ماضی کے پردے کو ہٹاتی رہی ۔ اکثر محفل شاعری کی نظامت کرتے ہوئے آپ کو دِکھ جائیں گے ۔ وہی پُرسکون شخصیت ، وہی دوسرے کو مقروض بنا لینے والی مسکراہٹ اور پیشانی پر بلا کا تیر کہ جس کی زد میں آنے سے مشکلیں ڈرتی ہیں ۔ بزرگوں سے مخاطب ہو ں تو میر کے آنگن کا سماں باندھ دیںاور ہم عصروں کو اپنے خلوص سے مملو کردیں ،چھوٹوں سے مخاطب ہو ں تو اپنی محبت کا گرویدہ بنالیں۔اردو شاعری پر ملکہ تو ہے ہی ، ہندی،بنگلہ اور انگریزی پر بھی مہارت رکھتے ہیں ، جس کا بیّن ثبوت اُن کے ترجمے ہیں، جو وہ متواتر کرتے رہتے ہیں ۔ اُن کے ترجمے پر ترجمے کا شائبہ تک نہیں ہوتا بلکہ اصل متن معلوم ہوتا ہے ۔
اردو زبان کا یہ سپاہی دوسری زبانوں سے منتخب ادب پارے کو اردو زبان کے دامن میں بھرتا ہے ، جو زبان و ادب کی بہت بڑی خدمت ہے اور جس کی اہمیت آنے والا وقت بتائے گا۔موصوف جوڑنے پر یقین رکھتے ہیں ، اس لئے اُن کی باتیں اور اُن کا نظریہ ، دونوں مثبت ہوتے ہیں۔ان کا ہاتھ اُٹھانے والوں کی صف میں ہے ، گرانے والے تو خود گرتے پڑتے رہتے ہیں ۔ اس کو حسن اتفاق ہی کہئے کہ اگر آپ موصوف کی نگارش دیکھ لیں تو عش عش کراٹھیں گے ۔ ایک بار میرے ایک کرم فرما دوست نے مجھے اُن کی تحریر دکھائی میں تو متحیر رہ گیا ۔ کبھی اُن کی تحریر دیکھتا ، کبھی اُن کی رباعی ،پھر رباعی دیکھتا اور پھر اُن کی تحریر۔ اس رباعی کی دلکشی تو الگ ، اس کی تحریر بڑی جان لیوا تھی ۔ بے ساختہ منہ سے،نکل پڑا : ’ یوں بھی کوئی لکھتا ہے!‘ قرطاس جس کا متمنی ہوکہ اس پر کب لکھا جائے ۔ یقین جانئے کہ جب تک ایسے لکھنے والے ہوں گے ، کوئی کیوں اپنی زبان کے مٹنے کا رونا روئے۔
کہی ہوئی باتوں کو دہرانے سے اُنہیں احتراز ہے ۔شاعری میں نئی بات نہیں ہوتی مگر طرزِ اظہار اُنہیں نیا پن دیتا ہے ۔ ملک کے معیاری رسائل میں اُن کی تخلیقات شائع ہوتی رہتی ہے۔ زیادہ شغف ترجمے سے رکھتے ہیں ، شاعری ان کی طبیعت کی محتاج ہے ۔ زود گوئی سے اجتناب برتتے ہیں۔ جاذبِ نظر خدوخال والے نسیم عزیزی کی آواز اتنی ہی خوب صورت ہے، جتنی ان کی غزلیں ہوا کرتی ہیں ۔ غزلوں کو گنگناتے وقت یا بے تکلف دوستوں کے درمیان کلاسیکی گیتوں کو پیش کرتے وقت بالکل پروفیشنل سنگر کا احساس کرا دیتے ہیں ۔ ریلوے کے بدلتے ٹریک کی طرح اپنی زندگی کی ریل کا ٹریک  کبھی نہیں بدلا اور اس لئے ان کی گاڑی derail بھی نہیں ہوئی ۔ ممکن ہے اس ریلوے کی فضا نے اُنہیں دوسری زبانوں پر گرفت رکھنے کا موقع دیا ہو۔ انگریزی اخباروں کے کالم کو انتہائی باریک بینی سے پڑھتے ہیں اور اُن کے تجزیوں میں اردو ، ہندی ،بنگلہ اور انگلش ،چاروں زبانوں کے ادب سے نچوڑا ہوا عرق ملتا ہے ، جو بہت مشکل ہے۔ زبان و ادب کی خدمت کرنے والے اصل میں ایسے ہی لوگ ہوتے ہیں جو بلا تفریق دوسری زبانوں کے ادب کو نہ صرف پڑھتے ہیں بلکہ حسب ضرورت ان سے اشتہاد بھی پیش کرتے ہیں اور اپنی رائے بہ زورِ گفتگو نہیں، بہ زورِ تقاضائے ادب اور تقاضائے زمانہ پیش کرتے ہیں۔صبح کو بازار کے لئے جب گھر سے نکلتے ہیں تو دیکھنے والا یہی سوچتا ہے کہ یہ سوتے بھی ہیں یا نہیں؟ ہمہ وقت جاگتی آنکھیں ایسا ہی سنکیت دیتی ہیں۔حال ہی میں اُن کی ایک رباعی اپنے عزیز دوست کی کتاب کی اشاعت کے حوالے سے دیکھی۔دم بہ خود رہ گیا اور اپنا لکھا سارا کچھ بے معنی اور فضول لگنے لگا۔ ملک کے مؤقر اخبارات اور رسائل میں ان کی تخلیقات کی اشاعت اس بات کے ثبوت کے لئے کافی ہے کہ نسیم عزیزی مغربی بنگال کے اردو ادب کے منظر نامے پر ایک گہرے نقش کا نام ہے ۔
ایسے بہت سے واقعات ہیں ، جہاں نسیم عزیزی کی نرم گفتاری نے بگڑے معاملات طے کرائے ہیں۔کمال خوبی یہ ہے کہ اگر یہ بنگلہ زبان میں گفتگو کریں ، تو انہیں دیکھ کر کسی کے خواب و خیال میں بھی یہ بات نہیں آ سکتی کہ یہ اردو زبان کے شاعر ہیں۔ زبان دانی اور معتدد زبانوں کے الفاظ پر اس قدر ملکہ رکھتے ہیں ، جیسے ریل کا انجن تمام بوگیوں پر رکھتا ہے۔ کیا مجال جو ایک حرف اِدھر سے نکل کر اُدھر ٹہلنے چلا جائے۔ اس اظہار میں کوئی مبالغہ نہیں کہ ایسی شخصیات اس Artificial Intelligence کے دور میں عنقا ہیں ۔ ہر وہ شخص جس کو ان کی معیت حاصل رہی ہے ، اس بات کی گواہی دے گا کہ وہ نہایت شگفتہ طبیعت انسان ہیں۔ مجھے جب بھی اُن سے ملنے کا موقع ملا ہے ، میں نے اُن کو ہمیشہ مسکراتا پایا ہے۔ کبھی بھی اونچی آواز میں بات کرتے یا کسی پر غصہ ہوتے نہیں دیکھا ۔ میں سمجھتا ہوں یہ ایک انسان کی اعلیٰ خوبیوں میں سے ایک اہم خوبی ہے۔ یہ ایک سچ ہے کہ کامیابی اپنے ساتھ تکبر کے عناصر لے کر آتی ہے مگر یہ بھی سچ ہے کہ وراثتی عناصر اس کو زیر کرنے کا بھر پور مادّہ رکھتے ہیں۔
نسیم عزیزی مغربی بنگال کی ادبی سرزمین کا ایسا نام ہے جس کے بغیر آپ محفل شعر و شاعری کا تصوّر ہی نہیں کرسکتے۔ اُنہیں ایسے باکمال لوگوں کی صحبت حاصل رہی ہے ، جنھوں نے اُن کی شخصیت و شاعری کو دو آتشہ بنا دیا ۔ زمانے کو تسخیر کرنے والا بے شک بہادر ہوتا ہے ۔گرچہ وہ تیغ و تبر سے کام لیتا ہے مگر دلوں کو تسخیر کرنے والا بادشاہ ہوتا ہے ، جسے اپنی حکومت لوگوں پر تھوپنی نہیں پڑتی بلکہ لوگ اُس کے حسن اخلاق سے تسخیر ہونا باعثِ فخر و انبساط سمجھتے ہیں۔ انسان ، زندگی میں ترقی کے جتنے زینے چڑھ جائے ، کسی دوسرے کے لئے کوئی معنی نہیں رکھتا مگر جب کسی کی کامیابی کا گن گان ، کوئی دوسرا کرے تو اُس کی عظمت کا اعتراف کرنا انصاف پسندی ہی نہیں ، حق پرستی بھی ہے۔ کئی جہتوں سے ادب کی خدمت کرنے والے نسیم عزیزی، ادب خصوصاً بنگال کے اردو ادب میں ہوڑہ بریج کے وہ ستون ہیں جس پر بریج پسرا ہوا ہے۔ ہوڑہ کے اِس باسی کی ادبی خدمات کئی زبانوں کا ایک سنگم ہے جس کا حسن ، وقت کے ساتھ مزید جواں ہوتا جائے گا۔بلا شبہ ولیم شیکسپیئر نے جو بات اپنے دوست کے حسن کے تعلق سے اپنی نظم Shall I compare thee to a summer’s day میں کہی ہے  ، وہی بات نسیم عزیزی کے ادبی حسن کے تعلق سے مناسب معلوم ہوتی ہے۔

But they eternal summer shall not fade,
Nor lose possession of that fair thou ow’st

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
قومی اردو کونسل میں پرچم کشائی کی تقریب
اگلی پوسٹ
الطاف حسین حالؔی کی "مولود شریف "پر ایک نظر – طفیل احمد مصباحی

یہ بھی پڑھیں

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

صبیحہ سنبل کا شعری نگارخانہ – حقانی القاسمی

نومبر 7, 2023

اس عہد کاایک بڑاشاعر :دلشاد نظمی – صابرہ...

اکتوبر 22, 2023

 رباعیات کا بادشاہ  :  اخترؔ رضوانی – زاہد...

ستمبر 17, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (116)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (471)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,124)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (125)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (66)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں