Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خصوصی مضامین

شریف النفس صحافی عامر سلیم خان – سید عینین علی حق

by adbimiras دسمبر 15, 2022
by adbimiras دسمبر 15, 2022 0 comment

کچھ لمحات وہ ہوتے ہیں جس میں آپ کا وجود مکمل طور پر فالج زدہ محسوس ہوتا ہے اور آپ کچھ کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔ میرے وجود میں گھنی تاریکیوں کا بسیرا ہے اور ہمیشہ کے لیے ناپید ہوچکی عامر سلیم بھائی کی دلکش مسکراہٹیں۔ میں دلی گیٹ کے قریب واقع تاریخی قبرستان مہدیان میں عامر سلیم خان بھائی کو سپرد خاک کرکے آرہا ہوں۔ یہ وہی قبرستان ہے جس میں حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی اور آپ کے والد حضرت شاہ عبدالرحیم دہلوی، مملوک علی نانوتوی، مجاہد آزادی علامہ حفظ الرحمن سیوہاروی، عتیق الرحمن عثمانی اور شاعر تغزل مومن خان مومنؔ کے علاوہ سیکڑوں کی تعداد میں علماء، صوفیاء اور علم وادب کی ناقابل فراموش شخصیات دفن ہیں۔

آج کا دن عامر بھائی کے چاہنے والوں کے لیے کافی سخت دن ہے، جب ہم لوگوں کے حالات یہ ہیں تو ان کے گھر والوں کی کیا بات کی جائے، یہاں سب سے زیادہ جاں کنی کی صورت حال یہ ہے کہ عامر سلیم بھائی کی اہلیہ اور ان کے چھوٹے چھوٹے تین بچے ‘ابان’، ‘امان’، اور ‘ایان’۔ ان میں سب سے بڑا بیٹا قریب چودہ برس کا ہوگا۔ اللہ ان بچوں کا اقبال بلند کرے۔ یہاں میں ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ کسی کی ساری زندگی مدد تو نہیں کی جاسکتی البتہ اپنے خلوص ومحبت کا اظہار کرتے ہوئے کچھ کوششیں ضرور کی جاسکتی ہیں تاکہ عامر بھائی کے بچوں کی تعلیم کے راستے آسان ہوسکیں۔ اردو صحافیوں کے مالی حالات کیا ہوتے ہیں یہ کسی سے ڈھکی چھپی بات تو ہے نہیں۔ عامر سلیم خان کے والد چودھری سلیم خان بھی گزشتہ ایک ماہ قبل دہلی میں ہی میں انتقال کرگئے تھے اور اب تک عامر بھائی اس صدمے سے نکل نہیں سکے تھے۔ 9دسمبر رات تقریباً 11بجے عامر بھائی کو دل کا دورہ پڑا اور دہلی کے جی بی پنت اسپتال میں داخل کرائے گیے، تب سے لیکر آج تک وینٹلی لیٹر پہ تھے، آخر کار آج 12دسمبر بروز پیر دوپہر تقریباً ایک بجے انہوں نے آخری سانس لی اور اپنے چاہنے والوں کو روتا بلکتا ہوا چھوڑ گیے۔

عامر سلیم خان کی مختصر زندگی پر روشنی ڈالی جائے تو وہ 1974میں اترپردیش کے ضلع بستی میں واقع قصبہ ‘کوہڑا’ میں پیدا ہوئے اور اعلی تعلیم کی غرض سے غالباً 1987میں دہلی کا رخ کیا۔ جامعہ اسلامیہ سنابل دہلی اور مدرسہ ریاض العلوم، جامع مسجد دہلی سے فضیلت کی سند حاصل کی۔ میدان صحافت میں بھی ایک طویل عرصہ گزارا۔ روز نامہ راشٹریہ سہارا، روزنامہ ہندوستان ایکسپریس میں 2006تا 2008تک رہے۔ اس کے بعد 2008سے تاحال روزنامہ ‘ہمارا سماج’ میں صحافتی ذمہ داری ادا کر رہے تھے۔ رپورٹر سے لیکر ایڈیٹر تک کا سفر طے کیا۔ ساتھ ہی عامر سلیم بھائی کی یہ سعادت رہی کہ وہ مدرسہ رحیمیہ مہدیان، دہلی میں استاذ کے فرائض انجام دیے اور دفتر انچارج بھی رہے۔ یہاں میں عامر بھائی کے لیے لفظ سعادت کا استعمال اس لیے کر رہا ہوں کہ دراصل مدرسہ رحیمیہ دہلی کی وہ قدیمی درس گاہ ہے جس کی بنیاد حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی کے والد محترم حضرت شاہ عبد الرحیم دہلوی نے اورنگزیب کے دور حکومت میں رکھی تھی۔ والد کے انتقال کے بعد حضرت شاہ ولی اللہ اور آپ کے صاحبزادے شاہ عبدلعزیز محدث دہلوی بھی اس درس گاہ میں تعلیم دیا کرتے تھے۔

عامر سلیم بھائی کی حیثیت محض ایک صحافی کی نہیں تھی بلکہ وہ ایک عالم و فاضل ہونے کے ساتھ ساتھ ایک کہنہ مشق شاعر اور سادہ سلیس شستہ نثر بھی لکھتے تھے۔ ان کی شاعری پر صحافتی رنگ غالب تھا۔ سیاسی شخصیات اور انتظامیہ پر ان کا طنزیہ لہجہ قابل توجہ ہوا کرتا تھا، نمونے کے طور پر ان کا ایک شعر ملاحظہ کریں:

"میں عدلیہ کی دو رنگی پہ اب بھی حیراں ہوں

سزا مجھے ہے ملی جب کہ جرم اس نے کیا”

عامر سلیم بھائی سہل ممتنع میں اپنے کلام کہا کرتے اور سماج کو بیدار کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ان کی ترجمانی بھی کرتے ہیں۔ عامر سلیم بھائی نے نعت گوئی میں بھی طبع آزمائی کی، ان کی نعت کا ایک مصرع:

"جب نعت لکھوں حضرت حسان کی صورت

ہر لفظ میں تاثیر ہو قرآن کی صورت”

عامر سلیم بھائی کی صحافت اور ان سے میں اپنے تعلقات کی بات کروں تو میں نے روز نامہ انقلاب سے باضابطہ 2011 میں رپورٹنگ کا آغاز کیا تھا، جبھی سے رپورٹنگ کے دوران عامر سلیم بھائی سے ملاقات ہوا کرتی تھی اور کئی دفعہ دہلی اور بیرون دہلی سفر کا بھی موقع ملا۔ میں نے کسی بھی ادارے میں عامر بھائی کے ساتھ کام تو نہیں کیا البتہ ان کے ساتھ فلڈ میں اتنا وقت ضرور گزارا ہے جس کی بنیاد پر میں یہ کہہ سکوں کہ وہ ایک لازوال صحافی کے ساتھ ساتھ ایک بہترین انسان بھی تھے، جنہوں نے کبھی بھی منافقت نہیں کی، ہر انسان سے عاجزی و انکساری اور فراق دلی کے ساتھ ملا کرتے تھے۔ عامر بھائی اپنے مزاج کے منفرد انسان تھے، وہ دوسروں کے مزاج سے مطابقت نہیں رکھتے۔ ان کی خوش مزاجی کا نتیجہ ہی تھا کہ ان کا ہر ساتھی ان سے ہنسی مزاق کے موقعے ہاتھ سے جانے نہیں دیتا تھا۔ انہوں نے کبھی سینئر اور جونیئر کی تفریق نہیں رکھی، ورنہ صحافیوں کے حالات تو یہ ہیں کہ کچھ دن جرنلزم میں گزرنے کے بعد یا عہدے ملنے کے بعد اپنے سابقہ ساتھیوں کو پہنچانا تک گوارہ نہیں کرتے۔ لیکن عامر سلیم بھائی اس فطرت کے قطعی نہیں تھے۔ بغیر کسی عمر کی قید کے ان کے ساتھیوں میں سید شعیب رضا فاطمی، مرحوم سلیم صدیقی، عاطف، مرحوم انور جعفری، ڈاکٹر ممتاز عالم رضوی، فرحان یحیحی، سہیل قاسمی سے لیکر عینین، وسیع عثمانی،راحم اور اکرم تک سے ان کے دوستانہ تعلقات تھے۔ ان کے ساتھیوں کی طویل فہرست ہے، کیوں کہ ان کا کوئی دشمن تھا ہی نہیں۔ ان کی خوش اخلاقی کا عالم یہ تھا کہ کوئی ایک بار ان سے ملتا تو ان کا گرویدہ ہو جایا کرتا تھا۔ کچھ مواقع ایسے آئے جس میں عامر بھائی میری بھی اصلاح کیا کرتے اور کہا کرتے عینین بھائی ہر بات پر کان دھرنے، غصہ کرنے اور لکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی کچھ چیزیں در گزر بھی کرنی ضروری ہیں۔ عامر سلیم بھائی مسلکی اختلافات سے پرہیز کیا کرتے تھے۔ بلکہ جن باتوں سے اختلافات کا شائبہ بھی محسوس ہوتا اسے نظر انداز کر دیا کرتے۔ لیکں میں ان لکھنے والوں میں ٹہرا جسے پر حملے سے لیکر متعدد عدالتی نوٹس کا سامنا تک کرنا پڑا ہے۔ دراصل لکھنے کے معاملے میں عامر بھائی توازن برتتے تھے، لیکن اپنی بات کہنے سے گریز نہیں کرتے، اشاروں کنایوں میں اپنی بات کہہ دیا کرتے تھے، ان کی تحریروں کا وصف طنزیہ لہجہ تھا اور حکومتوں کے خلاف تو کھل کرلکھا کرتے تھے۔ ان کی آخری رپورٹ "یکساں سول کوڈ” کے تعلق سے قومی انسانی حقوق کمیشن کے چیئرمین جسٹس ارون مشرا کے موقف کے حوالے سے ہے۔ جس میں ان کی خبر نگاری کا لہجہ دیکھا جاسکتا ہے۔ ( یہ بھی پڑھیں  اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر نظیر اکبر آبادی(غالب نامہ کے حوالے سے) – ڈاکٹر نوشاد منظر )

جہاں اردو صحافیوں کا معاملہ محض خبر تک محدود رہا کرتا ہے اس کے برعکس عامر سلیم بھائی مذہبی گفتگو، صحافت، شاعری سے لیکر سیمناروں میں مقالات تک پیش کیا کرتے تھے۔ مجھے ان کے ساتھ ایک دو سمیناروں میں مقالہ پیش کرنے کا بھی موقع ملا، ان کا اسلوب سادہ تھا لیکن تہہ داری تھی۔ مختلف تقریبات میں ہم دونوں ایوارڈ سے بھی نوازے گیے، مثلاً اردو پریس کلب صحافت کے سرتاج ایوارڈ، دہلی حج کمیٹی وغیرہ شامل ہے۔ مختلف ملی تنظیموں کی کوریج کے لیے اجمیر شریف اور جے پور سفر کا بھی موقع ملا۔ خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں عامر سلیم بھائی کی مؤدبانہ حاضری آج بھی یاد آتی ہے۔ وہ جس کے ساتھ رہتے اسے ایسا محسوس ہوتا کہ وہ اسی کے ہیں۔

یوں تو عامر بھائی سے فون پر اکثر و بیشتر باتیں ہوا کرتی تھیں، لیکن ان سے آخری ملاقات ان کے والد کے انتقال کے دوسرے دن ہوئی اور مختلف پہلوؤں پر باتیں بھی ہوئیں۔ انتقال سے قبل 6دسمبر کو عامر سلیم بھائی نے مجھے کال کی تھی اور یہ عامر سلیم بھائی سے میری آخری گفتگو ثابت ہوئی۔ اللہ پنجتن کے صدقہ و طفیل میں عامر سلیم بھائی کے درجات بلند فرمائے۔۔۔۔۔۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثسید عینین علی حقصحافتعامر سلیم خان
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
غالب کے یہاں تضاد،تصادم و تنوع ہے، یہی غالب کو امتیاز عطاکرتا ہے:انور پاشا

یہ بھی پڑھیں

گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

جولائی 26, 2025

نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا...

فروری 1, 2025

لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا...

جنوری 21, 2025

بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست...

جنوری 21, 2025

بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –...

جنوری 21, 2025

اردو کی زبوں حالی – ماریہ غزال

جنوری 18, 2025

مظفر فہمی “پر ایک طائرانہ نظر- ڈاکٹر منصور...

جنوری 6, 2025

دار المصنفین – ڈاکٹر ظفرالاسلام خان

اکتوبر 8, 2024

دارالمصنفین کی مالیات کا مسئلہ : کیا کوئی...

اکتوبر 7, 2024

سچ، عدم تشدد اور مہاتما گاندھی – سید...

اکتوبر 3, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں