Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras مارچ 14, 2024
by adbimiras مارچ 14, 2024 0 comment

 قرآنی سفر/ سید احمد انیس ندوی – زین ہاشمی ندوی

 

ناشر : مکتبہ احسان لکھنؤ

مبصر: زین ہاشمی ندوی

 

کتاب کا نام : قرآنی سفر

مصنف کا نام : سید احمد انیس ندوی

ناشر : مکتبہ احسان لکھنؤ

مبصر: زین ہاشمی ندوی

 

"قرآن کا سفر” سید احمد انیس ندوی کی بہترین اور منفرد کتاب ہے۔ جس میں انہوں نے قرآن کے پاروں کے اہم موضوعات کا خلاصہ پیش کیا ہے نیز  انہوں نے قارئین کو متن قرآن سے متعلق معلومات کو وسیع کرنے کے لیے جس قدر آسان عام فہم طریقہ اپنایا ہے اس کی مثال بہت کم نظر آتی ہے، جس بات کا اظہار کرتے ہوئے سید احمد انیس ندوی لکھتے ہیں

 

"میرا مقصد صرف یہ تھا کہ اگر کوئی شخص اس پورے خلاصے کو پڑھ لے تو قرآن مجید کے اہم موضوعات سے اُس کو کسی حد تک واقفیت ہو جائے اور اُس کا قرآن مجید سے شغف مزید بڑھ جائے ، اور کسی نہ کسی درجے میں وہ ان مضامین کے ذریعہ قرآن کریم کے اصل پیغام کو سمجھ سکے ”

(قرآنی سفر ص 42)

 

اس میں کوئی شک نہیں کہ کتاب کو اس انداز میں ترتیب دیا گیا ہے کہ قارئین کو قرآن کی بنیادی تعلیمات اور موضوعات کی گہرائی میں جانے کا موقع ملتا ہے

نیز ان عنوانات نہایت ہی علمی جامع اور مانع ہونے ساتھ ساتھ عام فہم بنانے کی کوشش کی ہے، مثال کے طور پر پہلے پارے چند موضوعات کچھ اس طرح ہیں۔

 

"قرآن مجید میں شک و شبہ کی گنجائش نہیں”

 

"ساری انسانیت کو دعوت ایمان اور خدا تعالیٰ کی قدرت کاملہ کا اظہار”

 

"حضرت آدم اور ان کی زوجہ محترمہ کی تخلیق کا تفصیلی واقعہ”

 

"اہل کتاب یہود ونصاریٰ حق قبول کیوں نہیں کرتے”

 

وغیر وغیر جیسے اہم عنوانات قائم کئے اور دلائل کی روشنی میں ان پر سیر حاصل بحث بھی کی ہے، اگر ان عنوانات کو پاروں کے ساتھ فہرست کا حصہ بنایا جاتا تو کتاب کی معنویت اور زیادہ نکھر کر آتی۔

کتاب کی اہمیت اور افادیت سمجھنے کے لیے مولانا سید سعدی قاسمی کی رائے کافی اہمیت کی حامل ہے جس میں وہ سید احمد انیس ندوی کے انداز نگارش کے علاؤہ موضوع پر مکمل دسترس کا ذکر کرتے ہوئے رقم طراز ہیں

” اللہ تعالی نے اپنے کرم سے انیس میاں کو رواں اور سیال قلم عطاء فرمایا ہے، ہر موضوع کے اطراف واکناف کو وہ مکمل طور سے اپنی گرفت میں لے لیتے ہیں اور پھر اس کو روانی سادگی شگفتگی سے بغیر کسی تصنع، بناوٹ کے لکھتے چلے جاتے ہیں، جو بہت کم لوگوں کے حصہ میں آتا ہے اس کے علاوہ اللہ تعالی نے ان کو خاص قرآنی ذوق عنایت فرمایا ہے خاص کر قرآن کی آیات سے بروقت بر محل استدلال اور استشہادیہ ان کی وہ خوبی ہے جو اس کم عمری میں گنے چنے افراد کو ملا کرتی ہے”

(قرآنی سفر ص 17)

 

سید احمد انیس ندوی کا انداز نگارش ایک علمی انداز نگارش ہے، ان کی زبان وہی علمی زبان ہے جس میں تفاسیر و سیر یا دیگر اسلامی کتابیں لکھی جاتی ہیں، سید احمد انیس ندوی کی  یہ  زبان اور  طرز استدلال ان کو جلد ہی اس دور کے بہترین مصنفین کی صف میں کھڑا کر دیگا۔

ان کے علمی اور سنجیدہ اسلوب اور انشاء پردازی کی سحر انگیزی کا جائزہ آپ خود لیجئے! یہاں سے 29 ویں پارے میں  سورہ ملک کی شروعات ہے صرف چند ستور  پڑھیں اور پوری سورہ کے لب لباب اور اس کے اصل پیغام سے واقف ہو جائیں

 

( زندگی اور موت کا مقصد )

سورة الملک آیت نمبر ۱ – ۲ ( تبرک الذی بیدہ الملک …… الخ ) میں یہ بات ارشاد فرمائی گئی کہ وہی ذات سب سے بابرکت ہے جس کی قدرت میں ساری بادشاہت ہے، اور وہ ہر چیز پر مکمل قدرت رکھتا ہے، اس مالک نے زندگی اور موت اس لئے بنائے ہیں تا کہ وہ تم انسانوں کو آزما سکے کہ تم میں سے کون اچھے عمل کرتا ہے، اور وہی اللہ ہے جس کے قبضے میں مکمل اقتدار ہے اور وہ بہت بخشنے والا ہے۔ ( اس آیت مبارک سے معلوم ہوا کہ دنیا میں انسانوں کی پیدائش کا مقصد یہی ہے کہ انسانوں کو آزمایا جائے کہ وہ کیسی زندگی گزارتے ہیں؟؟ )۔

(قرآنی سفر ص 317)

 

 

سید احمد انیس ندوی کے اسلوب نگارش کی بات کریں تو ایک منجھے ہوئے قلم کی طرح  قاری کے ذہن کے میں ایک چھاپ چھوڑ جاتے ہیں، جس اسلوب کی نغمگی میں قاری کھو سا جاتا ہے، انداز نگارش نہایت آسان بھی ہے اور  شگفتہ بھی،  شستہ بھی ہے اور رواں بھی، ایک ستر پڑھئے اور بس پڑھتے ہی چلے جائیے، کبھی محسوس ہوتا ہے کہ مولانا مودودی کے اسلوب میں بات کر رہے ہیں اور کبھی محسوس ہوتا ہے کہ عبد الماجد دریابادی کے پکے شاگر ہیں۔

سورہ بقرہ میں جہاں حضرت یعقوب علیہ السلام کی وفات کا تذکرہ ہے، اس واقعہ کو سید احمد انیس ندوی نے نہایت ہی حسین اور دلکش انداز میں پیش کیا ہے۔

 

( حضرت یعقوب علیہ السلام کی آخری وصیت و نصیحت جو پوری امت کے لئے ایک پیغام ہے )

 

لوگ جب مرنے لگتے ہیں یا ان کو اپنی موت قریب معلوم ہوتی ہے تو وہ اپنی آل اولاد کے جان و مال کی ، ان کے کاروبار کی بڑی فکر کرتے ہیں۔ مگر سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۱۳۳ (ام كنتم شهداء اذ حضر …. الخ ) میں ایک عجیب واقعہ بیان کیا گیا ہے۔ وہ خاندان جس میں چار پشتوں تک نبوت کا سلسلہ قائم رہا اسی ابراہیمی خاندان کے ایک نبی حضرت یعقوب علیہ السلام کی وفات کا وقت جب قریب آیا تو انہوں نے اپنے بچوں کو ، اہل وعیال کو جمع کر کے سب سے زیادہ اس بات پر فکر مندی کا اظہار کیا کہ میرے ( دنیا سے رخصت ہونے کے بعد تم لوگ عبادت کس کی کرو گے ؟؟ جب نبیوں کے خاندان کا ایک نبی دنیا سے جاتے جاتے اپنے اہل و عیال کے ایمان کے لئے اتنے فکر مند ہیں تو ہم سب کو اس سلسلے میں کتنا زیادہ فکرمند ہونا چاہئے ، ہم خود سمجھ سکتے ہیں۔

قرآنی سفر ص 63″

 

 

 

اس کتاب پر  مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندوی صاحب نے "پیش لفظ” تحریر فرمایا ہے، اور حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے تقریظ لکھی، حضرت مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی صاحب نے "دعائیہ کلمات” سے نوازا ہے لیکن افسوس کی بات ہے ان تینوں حضرات میں سے کسی نے بھی اس کتاب کو نہیں پڑھا۔

اسی طرح مولانا طارق ایوبی ندوی نے اس کتاب پر تبصرہ کیا ہے، جس میں کتاب کے فن پر گفتگو بہت ہی کم کی گئی ہے، اب خدا ہی جانے ایوبی صاحب کتاب پر تبصرہ کر رہے تھے یا فن تفسیر اپنی مہارت کا تعارف کرا رہے تھے۔

اسی طرح سید ادہم مصطفی سعدی قاسمی نے اس کتاب پر "تاثرات” تحریر فرمائے ہیں، جس کتاب کا صحیح معنوں میں تعارف بھی کریا گیا ہے، اور ان کے علاؤہ مولانا اسعد علیم شمسی وصی اللہی صاحب کے "کلمات بابرکت” سے نواز کر اس کتاب کو واقعی بابرکت ہی بنا دیا ہے۔

سب سے قابل ذکر بات اس کتاب کا مقدمہ ہے سید احمد انیس نے  وقیع، معلوماتی، اور فاضلانہ مقدمہ لکھا ہے جس میں انہوں نے اپنے علمی سفر کے ساتھ ساتھ فن تفسیر سے ان کی وابستگی اور شغف کا ذکر کیا ہے  نیز اردو کی مشہور ترین قدیم و جدید تفاسیر کا مختصر تعارف کے بھی کرایا ہے، اور ان کی اہمیت و افادیت پر روشنی بھی ڈالی ہے۔ مجھے امید ہے کہ وہ آئیندہ ایڈیشن میں ڈاکٹر اسرار احمد کی بیان القرآن کو اس فہرست میں شامل کریں گے۔

مختصر یہ کہ یہ کتاب  قرآن کے مظامین کو مختصر انداز سمجھنے کے لیے بہترین کتاب ہے، بطور خاص ہمارے مدارس کے طلبہ و اساتذہ جو تراویح میں قرآن مجید سنتے  سناتے  ہیں وہ اس کتاب کو پڑھ کر قرآن کے اہم موضوعات کو مختصر انداز میں پیش کر سکتے ہیں اور عوام کو قرآن سے جوڑنے میں ایک کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasquraanzain hashmi
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
آج کی گنگاجمنی تہذیب کی بنیاد میر نے برسوں پہلے ڈالی تھی: مادھو کوشک
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں