Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
اسلامیات

آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی فوائد- حکیم نازش احتشام اعظمی

by adbimiras جون 6, 2026
by adbimiras جون 6, 2026 0 comment

دنیا کے بے شمار دریا، چشمے اور سمندر اپنی طبعی اہمیت رکھتے ہیں، مگر آبِ زمزم کا مقام ان سب سے جدا، منفرد اور ماورائے معمول ہے۔ یہ وہ پانی ہے جس کے ہر قطرے میں تاریخ کی گونج، عقیدت کی حرارت، دعا کی تاثیر اور رحمتِ الٰہی کی خوشبو محسوس ہوتی ہے۔ مکہ مکرمہ کی خشک و سنگلاخ وادی میں ہزاروں برس قبل پھوٹنے والا یہ چشمہ آج بھی اسی تازگی، اسی پاکیزگی اور اسی فیضان کے ساتھ جاری ہے، گویا وقت کے طویل سفر نے اس کے تقدس اور تاثیر کو مزید نکھار دیا ہو۔

جب انسان آبِ زمزم کا نام سنتا ہے تو اس کے ذہن میں صرف ایک کنواں یا ایک تاریخی مقام نہیں ابھرتا، بلکہ ایک ایسا روحانی منظر سامنے آتا ہے جس میں ایک بے آب و گیاہ صحرا، ایک تنہا ماں، ایک معصوم شیر خوار بچہ، بے بسی کی شدت، امید کی آخری کرن، اور پھر اچانک رحمتِ خداوندی کا ظہور پوری شان کے ساتھ جلوہ گر ہوتا ہے۔ یہی وہ منظر ہے جس نے آبِ زمزم کو محض پانی سے بڑھ کر ایمان، توکل اور قربانی کی دائمی علامت بنا دیا۔

حضرت ابراہیمؑ، جنہیں اللہ تعالیٰ نے اپنی دوستی کے عظیم مرتبے سے نوازا، جب ربِ کائنات کے حکم پر اپنی اہلیہ حضرت ہاجرہؑ اور ننھے فرزند حضرت اسماعیلؑ کو مکہ کی سنسان وادی میں چھوڑ کر واپس جانے لگے تو انسانی عقل اس فیصلے کی گہرائی کو سمجھنے سے قاصر تھی۔ چاروں طرف ریت، پتھر، خاموشی اور پیاس کی شدت تھی۔ نہ کوئی درخت، نہ پانی، نہ آبادی۔ ایک ماں اپنے بچے کو سینے سے لگائے حیرت و اضطراب میں کھڑی تھی۔ مگر جب حضرت ہاجرہؑ نے پوچھا کہ کیا یہ اللہ کا حکم ہے؟ اور جواب اثبات میں ملا، تو انہوں نے وہ تاریخی جملہ کہا جو توکل کی معراج سمجھا جاتا ہے: “پھر اللہ ہمیں ضائع نہیں کرے گا۔”

یہی یقین، یہی اعتماد اور یہی سپردگی بعد میں آبِ زمزم کے معجزے کی بنیاد بنی۔ جب پانی ختم ہوگیا اور شیر خوار اسماعیلؑ پیاس سے تڑپنے لگے تو حضرت ہاجرہؑ بے قرار ہو کر صفا اور مروہ کی پہاڑیوں کے درمیان دوڑنے لگیں۔ وہ دوڑ صرف پانی کی تلاش نہ تھی؛ وہ ماں کی ممتا، انسان کی جدوجہد اور امید کی آخری کوشش کا عظیم استعارہ تھی۔ سات مرتبہ کی اس سعی کے بعد جب انسانی تدبیر اپنی آخری حد کو پہنچ گئی تو خدائی رحمت نے ظہور فرمایا، اور حضرت اسماعیلؑ کے قدموں کے نیچے سے پانی کا چشمہ پھوٹ پڑا۔ حضرت ہاجرہؑ بے اختیار پکار اٹھیں: “زم زم”، یعنی “رک جاؤ، رک جاؤ”، تاکہ پانی بہہ نہ جائے۔ یوں وہ چشمہ جاری ہوا جو آج تک جاری ہے اور قیامت تک جاری رہنے کی امید ہے۔

یہی وجہ ہے کہ آبِ زمزم صرف ایک تاریخی یادگار نہیں بلکہ ایمان کی زندہ تفسیر ہے۔ اس کے ہر قطرے میں حضرت ہاجرہؑ کی سعی کی بازگشت سنائی دیتی ہے۔ یہی وہ پانی ہے جس نے مکہ کی وادی کو زندگی عطا کی، یہی وہ چشمہ ہے جس کے گرد بعد میں آبادی قائم ہوئی، اور یہی وہ مرکز ہے جس نے بعد میں پوری دنیا کے مسلمانوں کو ایک روحانی محور عطا کیا۔

اسلام میں آبِ زمزم کو غیر معمولی روحانی مقام حاصل ہے۔ رسولِ اکرم ﷺ نے اس کی فضیلت کو مختلف انداز میں بیان فرمایا۔ احادیث میں آتا ہے کہ “آبِ زمزم لما شرب لہ” یعنی زمزم جس نیت سے پیا جائے، اللہ تعالیٰ اسی کے مطابق فائدہ عطا فرماتے ہیں۔ اس ایک جملے میں آبِ زمزم کی روحانی تاثیر کا پورا فلسفہ پوشیدہ ہے۔ مسلمان اسے محض پیاس بجھانے کے لیے نہیں پیتے بلکہ دعا، یقین اور امید کے ساتھ نوش کرتے ہیں۔ کوئی شفا کی نیت کرتا ہے، کوئی علم و حکمت کی دعا مانگتا ہے، کوئی رزق میں برکت چاہتا ہے، اور کوئی روحانی پاکیزگی کا طالب ہوتا ہے۔ گویا زمزم جسم کے ساتھ روح کی پیاس بھی بجھاتا ہے۔

حج اور عمرہ کے دوران جب لاکھوں انسان خانۂ کعبہ کے سائے میں آبِ زمزم پیتے ہیں تو ایک عجیب روحانی کیفیت طاری ہوجاتی ہے۔ تھکن جیسے ختم ہوجاتی ہے، دل نرم پڑجاتا ہے، آنکھیں نم ہوجاتی ہیں اور انسان اپنے رب کے قرب کو محسوس کرنے لگتا ہے۔ یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب بندہ محسوس کرتا ہے کہ دنیا کی تمام ظاہری آسائشوں کے باوجود حقیقی سکون صرف اللہ کی یاد اور اس کے قرب میں ہے۔ زمزم انسان کو اسی روحانی حقیقت سے جوڑتا ہے۔

بہت سے لوگوں کے مشاہدات اور تجربات یہ بتاتے ہیں کہ آبِ زمزم پینے کے بعد دل میں ایک غیر معمولی اطمینان اور سکون پیدا ہوتا ہے۔ جدید نفسیات بھی اس حقیقت کو تسلیم کرتی ہے کہ ایمان، یقین اور مثبت روحانی احساسات انسانی ذہن اور جسم پر گہرے اثرات مرتب کرتے ہیں۔ جب انسان کسی چیز کو عقیدت، دعا اور اعتماد کے ساتھ استعمال کرتا ہے تو اس کا نفسیاتی اثر جسمانی کیفیت پر بھی مرتب ہوتا ہے۔ اسی لیے آبِ زمزم صرف معدنی اجزا کا مجموعہ نہیں بلکہ یقین اور روحانی اعتماد کی ایک ایسی علامت بھی ہے جو انسان کے باطن کو قوت عطا کرتی ہے۔

طبی اعتبار سے بھی آبِ زمزم غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے۔ جدید سائنسی تحقیقات نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس میں کئی اہم معدنی اجزا متوازن مقدار میں موجود ہیں۔ کیلشیم، میگنیشیم، سوڈیم، پوٹاشیم، فلورائیڈ اور بائیکاربونیٹ جیسے عناصر انسانی جسم کے مختلف نظاموں کے لیے نہایت مفید سمجھے جاتے ہیں۔ کیلشیم ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بنانے میں مدد دیتا ہے، میگنیشیم اعصابی نظام کو متوازن رکھنے اور عضلاتی کارکردگی کو بہتر بنانے میں معاون ہے، جبکہ پوٹاشیم اور سوڈیم جسم میں پانی کے توازن اور دورانِ خون کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

آبِ زمزم میں موجود فلورائیڈ دانتوں کی صحت کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے، جبکہ بائیکاربونیٹ معدے کی تیزابیت کو متوازن رکھنے میں مدد دے سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بہت سے زائرین شدید گرمی، جسمانی مشقت اور تھکن کے باوجود زمزم پینے کے بعد تازگی محسوس کرتے ہیں۔ اس کی معدنی ترکیب جسم کو فوری توانائی اور ہائیڈریشن فراہم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔

یہ بات بھی قابلِ توجہ ہے کہ آبِ زمزم کی خصوصیات عام پانی سے مختلف محسوس ہوتی ہیں۔ اس کا ذائقہ، شفافیت اور فرحت ایک الگ کیفیت پیدا کرتی ہے۔ کئی تحقیقات میں اس کے pH لیول اور معدنی استحکام کا جائزہ لیا گیا ہے، اور یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس کی ساخت نہایت متوازن ہے۔ حیرت انگیز طور پر صدیوں کے مسلسل استعمال کے باوجود اس کی بنیادی خصوصیات میں نمایاں تبدیلی نہیں آئی۔ ایک ایسے خطے میں جہاں پانی کی قلت ایک مستقل مسئلہ ہے، وہاں ہزاروں برس تک جاری رہنے والا یہ چشمہ واقعی غیر معمولی حقیقت ہے۔

سائنسدانوں اور ماہرینِ ارضیات کے لیے بھی زمزم ایک حیران کن مطالعہ ہے۔ وہ اس کے زیرِ زمین آبی نظام، چٹانی ساخت اور قدرتی فلٹریشن کے طریقوں کا مسلسل جائزہ لیتے رہتے ہیں۔ جدید تحقیقات سے معلوم ہوتا ہے کہ زمزم کا کنواں ایسے قدرتی آبی ذخائر سے منسلک ہے جو مسلسل پانی فراہم کرتے رہتے ہیں۔ مگر اس سائنسی وضاحت کے باوجود اس کی بقا اور تسلسل ایک حیرت انگیز حقیقت ہی محسوس ہوتی ہے۔

اس سے بھی زیادہ حیران کن پہلو اس کی پاکیزگی ہے۔ لاکھوں انسان روزانہ اس پانی کو استعمال کرتے ہیں، مگر مختلف تحقیقات میں اس میں جراثیمی آلودگی نہایت کم پائی گئی ہے۔ سعودی حکومت نے اس کی حفاظت اور فراہمی کے لیے جدید ترین انتظامات قائم کیے ہیں۔ جدید فلٹریشن سسٹمز، جراثیم کش نظام، خودکار پمپنگ اسٹیشنز اور لیبارٹری ٹیسٹنگ کے ذریعے اس کے معیار کو مسلسل برقرار رکھا جاتا ہے۔ مسجد الحرام میں ٹھنڈے زمزم کے کولرز، جدید بوتلنگ پلانٹس اور عالمی معیار کی نگرانی اس بات کی علامت ہیں کہ روایت اور جدید ٹیکنالوجی کو بہترین انداز میں یکجا کیا گیا ہے۔

مگر آبِ زمزم کی اصل عظمت صرف اس کی سائنسی یا طبی خصوصیات میں نہیں، بلکہ اس روحانی پیغام میں ہے جو یہ انسانیت کو دیتا ہے۔ یہ پانی انسان کو یاد دلاتا ہے کہ مایوسی کے عین لمحے میں بھی اللہ کی رحمت کے دروازے بند نہیں ہوتے۔ حضرت ہاجرہؑ کی داستان انسان کو سکھاتی ہے کہ توکل کا مطلب ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جانا نہیں، بلکہ اپنی آخری حد تک کوشش کرنا اور پھر نتیجہ اللہ کے سپرد کردینا ہے۔ سعی اور زمزم دراصل عمل اور دعا کا حسین امتزاج ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ آج بھی جب مسلمان صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرتے ہیں تو وہ صرف ایک عبادت ادا نہیں کررہے ہوتے بلکہ حضرت ہاجرہؑ کی استقامت، صبر اور یقین کو اپنے اندر زندہ کررہے ہوتے ہیں۔ یہ عمل انسان کو یاد دلاتا ہے کہ زندگی کی خشک وادیوں میں بھی اگر یقین زندہ ہو تو رحمت کے چشمے پھوٹ سکتے ہیں۔

آبِ زمزم کی ثقافتی اور جذباتی اہمیت بھی بے حد گہری ہے۔ دنیا بھر کے مسلمان اسے اپنے گھروں میں انتہائی احترام کے ساتھ رکھتے ہیں۔ جب کوئی حاجی یا معتمر اپنے وطن واپس لوٹتا ہے تو آبِ زمزم اس کے سب سے قیمتی تحفوں میں شامل ہوتا ہے۔ عزیز و اقارب اسے عقیدت سے قبول کرتے ہیں، بیماروں کو پلاتے ہیں، دعاؤں کے مواقع پر استعمال کرتے ہیں، اور اسے برکت و رحمت کی علامت سمجھتے ہیں۔

بہت سے گھروں میں آبِ زمزم صرف ایک بوتل میں محفوظ پانی نہیں ہوتا بلکہ حرمین شریفین کی یاد، خانۂ کعبہ کی روحانی فضا اور عبادت کے مقدس لمحات کی علامت بن جاتا ہے۔ اس کا ہر گھونٹ انسان کو مکہ کی گلیوں، مسجد الحرام کے مناظر، طواف کی کیفیت اور دعاؤں کے آنسوؤں کی یاد دلاتا ہے۔ گویا زمزم فاصلے مٹا دیتا ہے اور دنیا کے مختلف خطوں میں بسنے والے مسلمانوں کو ایک ہی روحانی مرکز سے جوڑ دیتا ہے۔

یہ حقیقت بھی نہایت قابلِ غور ہے کہ آبِ زمزم نے ہمیشہ انسان کو مادّی اور روحانی دنیا کے درمیان توازن کا سبق دیا ہے۔ ایک طرف سائنس اس کے معدنی خواص، آبی نظام اور کیمیائی ساخت کا مطالعہ کرتی ہے، دوسری طرف ایمان اسے خدائی رحمت اور معجزے کی علامت سمجھتا ہے۔ یوں زمزم سائنس اور روحانیت کے درمیان تصادم نہیں بلکہ ہم آہنگی کی ایک حسین مثال بن جاتا ہے۔ یہ انسان کو دعوت دیتا ہے کہ وہ کائنات کے مادی حقائق کا مطالعہ بھی کرے اور ان کے پسِ پردہ موجود ربانی حکمت پر بھی غور کرے۔

آج کے مادّہ پرست دور میں جبکہ انسان شدید ذہنی دباؤ، بے چینی اور روحانی خلا کا شکار ہے، آبِ زمزم کا پیغام پہلے سے کہیں زیادہ اہم محسوس ہوتا ہے۔ یہ انسان کو یاد دلاتا ہے کہ حقیقی سکون صرف مادی آسائشوں سے حاصل نہیں ہوتا بلکہ اللہ پر یقین، دعا، شکرگزاری اور روحانی وابستگی سے حاصل ہوتا ہے۔ زمزم انسان کے اندر امید پیدا کرتا ہے، اسے مایوسی سے نکالتا ہے اور یہ احساس دلاتا ہے کہ ربِ کائنات کی رحمت کبھی ختم نہیں ہوتی۔

آبِ زمزم کی داستان دراصل پوری انسانیت کے لیے ایک دائمی سبق ہے۔ یہ صبر کا سبق ہے، توکل کا سبق ہے، ماں کی عظمت کا سبق ہے، اور اس حقیقت کا اعلان ہے کہ اللہ کی رحمت انسان کے تصور سے کہیں زیادہ وسیع ہے۔ ایک بے آب صحرا میں پھوٹنے والا یہ چشمہ آج بھی دنیا کو یہی پیغام دے رہا ہے کہ جب انسان اخلاص، یقین اور جدوجہد کے ساتھ اپنے رب کی طرف رجوع کرتا ہے تو ناممکن راستے بھی کھل جاتے ہیں۔

اسی لیے آبِ زمزم کو صرف پانی کہنا اس کی عظمت کو محدود کردینا ہے۔ یہ دراصل ایمان کی روانی، دعا کی تاثیر، تاریخ کی گواہی، سائنس کی حیرت اور روحانیت کی روشنی کا ایسا حسین امتزاج ہے جو صدیوں سے انسانیت کے قلوب کو سیراب کررہا ہے۔ اس کے ہر قطرے میں حضرت ہاجرہؑ کی سعی کی داستان، حضرت اسماعیلؑ کی معصوم پیاس، حضرت ابراہیمؑ کی اطاعت، اور ربِ کائنات کی رحمت کی جھلک پوشیدہ ہے۔

آج بھی جب کوئی مومن آبِ زمزم کو اپنے ہاتھوں میں لیتا ہے تو گویا وہ تاریخ، عقیدت اور رحمت کے ایک مقدس تسلسل سے جڑ جاتا ہے۔ وہ صرف پانی نہیں پیتا بلکہ امید نوش کرتا ہے، ایمان پیتا ہے، سکون حاصل کرتا ہے اور اپنے دل کو اس یقین سے بھر لیتا ہے کہ جس رب نے صحرا میں چشمہ جاری کیا، وہی رب آج بھی اپنے بندوں کی دعائیں سنتا اور ان کی ضرورتیں پوری کرتا ہے۔

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

زم زمزم زم کیا ہےزم زم کے فائدے
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی اطاعت ہے – ارم ندیم
اگلی پوسٹ
سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا پیغام – نازش احتشام اعظمی

یہ بھی پڑھیں

سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا...

جون 6, 2026

قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی...

جون 6, 2026

قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!...

اپریل 11, 2026

قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف...

جون 16, 2024

احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل...

اپریل 7, 2024

رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و...

مارچ 31, 2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد...

ستمبر 23, 2023

حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

جون 27, 2023

پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر...

جون 27, 2023

روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد...

اپریل 15, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (478)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں