Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
صحافت

فضلاءِ مدارس کے لئے میڈیا کے شعبہ میں معاشی امکانات و مواقع – نازش احتشام اعظمی

by adbimiras جولائی 15, 2026
by adbimiras جولائی 15, 2026 0 comment

دنیا کی تاریخ میں جب بھی کسی نئی ٹیکنالوجی کا سورج چمکتا ہے، تو وہ انسانیت کے لئے نئے امکانات اور چیلنجز کا دروازہ کھولتا ہے۔عصرِ حاضر کا میدان علم و آگہی کا ایسا عظیم الشان سمندر ہے جس کے کنارے روز بروز وسیع ہوتے جا رہے ہیں۔ کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برق رفتار ترقی نے علوم اور خبروں کی ترسیل کو ایک ایسی مہمیز دی ہے کہ ایک بٹن دباتے ہی دنیا کی لامحدود معلومات آپ کے سامنے آ جاتی ہیں۔ علم اور اطلاعات کا یہ انقلاب بلا شبہ ہمارے عہد کی وہ شمع ہے جو نہ صرف روشنی پھیلائے ہوئے ہے بلکہ ہر سمت سے علم کے موتی بکھیر رہی ہے۔ مگر اسی روشنی کے سمندر میں جھوٹ اور سچ کی پہچان مشکل سے مشکل تر ہوتی جا رہی ہے۔

ایسے میں دینی مدارس کے فضلاء، جو حقیقت کی باریکیوں اور فکر کی گہرائیوں سے واقف ہیں، اس طوفان میں اپنی دانش و حکمت کا چراغ لے کر آئیں تو یہ نہ صرف ان کے لیے، بلکہ معاشرے کے لیے ایک نعمت ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ وقت ہے کہ وہ اپنی فکری طاقت کو بروئے کار لاتے ہوئے میڈیا کے میدان میں قدم رکھیں اور سچائی کی آواز کو نہ صرف بلند کریں بلکہ اس سے دلوں کو منور کریں۔

آج سوشل میڈیا کی وسعت اور اس کے معاشرتی اثرات کو دیکھتے ہوئے دینی فضلاء کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ چکی ہے۔ اس میدان میں ان کی موجودگی معاشرتی اور فکری توازن کے لیے ناگزیر ہے۔ یہ وقت کا تقاضا ہے کہ وہ اس نئے دور کے چیلنجز کو قبول کریں اور اس شعبے کو نہ صرف اپنائیں بلکہ اسے اپنا پیشہ بنائیں، اور اپنے علم و بصیرت سے ایک نئے عہد کی بنیاد رکھیں۔ دلوں کو جذبوں سے معمور اور ذہنوں کو شعور سے بھرپور بنانے کا یہ موقع ہاتھ سے جانے نہ دیں۔ اب بس ایک قدم، ایک حوصلہ، ایک ارادہ—یہی لمحہ ہے کہ اپنے علم کا چراغ لے کر اس میدان میں اتریں اور دنیا کو دکھا دیں کہ علم اور حق کی روشنی کبھی ماند نہیں پڑتی۔

اس مضمون میں ، ہم اس بات کا جائزہ لیں گے کہ فضلاء مدارس میڈیا کے لئے مختص شعبہ جات میں کس طرح ان کی ترقی کے مواقع موجود ہیں اور انہیں کیسے استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔

  1. میڈیا کے شعبے کی بڑھتی ہوئی اہمیت

آج کے عہد میں، میڈیا انسانی زندگی کا ایک لازمی جزو بن چکا ہے، جو ہر شعبے میں، خاص طور پر معاشرتی، سیاسی اور اقتصادی امور میں نمایاں کردار ادا کرتا ہے۔ یہ نہ صرف لوگوں کے خیالات کی تشکیل کرتا ہے بلکہ ان کی قوت فیصلہ کو بھی متاثر کرتا ہے۔ ہماری زندگی کے ہر گوشے میں میڈیا کی اہمیت بڑھتی جا رہی ہے، اور یہ سمجھنا ضروری ہے کہ کس طرح دینی مدارس کے فضلاء اس کے ذریعے معاشرے میں مثبت تبدیلی لا سکتے ہیں۔

عصر حاضر کی اطلاعاتی ٹیکنالوجی نے ایک ایسی دنیا کی تشکیل کی ہے جہاں ہر فرد کے پاس علم کی وسعتوں تک رسائی ممکن ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا، اخبار، ریڈیو اور ٹیلی ویژن جیسے مختلف ذرائع ابلاغ کی موجودگی نے معلومات کی ترسیل کو نہایت آسان اور سستا بنا دیا ہے۔ ان تمام وسائل کے ذریعے علم و فنون کی ترسیل، خبروں کی ترویج اور سچائی کی بنیاد پر معلومات کی فراہمی میں دینی مدارس کے فضلاء کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے۔

 

  1. دینی مدارس کے فضلاء کی خصوصیات اور میڈیا کی ضرورت

دینی مدارس کے فضلاء عام طور پر اعلیٰ فکری صلاحیتوں کے حامل ہوتے ہیں۔ ان کی تعلیم و تربیت ان کو نہ صرف مذہبی علوم میں ماہر بناتی ہے، بلکہ انہیں سماجی مسائل کی پیچیدگیوں کو سمجھنے کے لئے گہری قوت فکرعطا کرتی ہے۔ یہ لوگ اسلامی نظریات و فلسفے کے عمیق علم کے ساتھ ساتھ معاشرتی امور کی بھی مہارت رکھتے ہیں، جو انہیں میڈیا کے میدان میں ایک منفرد مقام فراہم کرتی ہے۔

میڈیا کی دنیا میں دینی مدارس کے فضلاء کی ضرورت اس لئے بھی بڑھ گئی ہے کہ وہ معاشرتی موضوعات پر ایک معتدل اور علمی بیانیہ پیش کر سکیں۔ اسلامی نقطۂ نظر سے گفتگو کرتے ہوئے، وہ عوام کی صحیح رہنمائی کر سکتے ہیں، جس کی آج زیادہ ضرورت ہے۔ ان کی سوچ و فکر، جو اخلاقی اور مذہبی بنیادوں پر استوار ہوتی ہے، انہیں اس میدان میں خاص طور پر کامیاب بنا سکتی ہے۔

 

  1. معاشی امکانات

دینی مدارس کے فضلاء کے لئے میڈیا کے شعبے میں مختلف معاشی مواقع دستیاب ہیں۔ مثلاً، وہ اخبارات میں مختلف سطح کی صحافتی ذمہ داریاں سنبھال سکتے ہیں، یا اسلامی موضوعات پر مضامین لکھنے کے علاوہ تحقیقاتی مقالات بھی تخلیق کر سکتے ہیں۔ ان کے علم کی روشنی میں، مین اسٹریم اور آن لائن دونوں طرح کے جرائد میں دین کے مسائل پر تجزیے کر کے ایک منفرد مقام بنا سکتے ہیں۔

الیکٹرانک میڈیا میں، دینی مدارس کے فارغین نیوز چینلوں پر بطور تجزیہ نگار یا اینکر بھی کام کر سکتے ہیں۔ ٹیلی ویژن اور یوٹیوب چینلز پر مذہبی، دینی و اخلاقی پروگراموں کی میزبانی اور مختلف موضوعات پر گفتگو کے مواقع بھی موجود ہیں۔ یہ ایک ایسا میدان ہے جہاں وہ اپنے علم کو معاشرے میں پھیلانے کے ساتھ ساتھ اچھی آمدنی بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

ڈیجیٹل میڈیا کے میدان میں، یوٹیوب، پوڈکاسٹ، اور دیگر پلیٹ فارمز پر اسلامی تعلیمات اور عصری مسائل پر مواد تخلیق کرنا ایک نیا موقع ہے۔ اس کے ذریعے نہ صرف معاشرتی سطح پر مثبت پیغامات پہنچائے جا سکتے ہیں بلکہ ایک مالی فائدہ بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا مارکیٹنگ بھی ایک عمدہ پلیٹ فارم ہے جہاں دینی مدارس کے فارغین اپنے علم کی روشنی میں مضامین تیار کر سکتے ہیں، جس کی علمی دنیا میں طلب ہے۔

ترجمہ اور تفہیم کا کام بھی میڈیا میں ایک اہم حیثیت رکھتا ہے۔ دینی علوم کے ماہرین اگر زبان دانی میں مہارت حاصل کر لیں تو وہ عربی، اردو، اور انگریزی میں ترجمہ کر کے اپنی معاشی حالت کو مستحکم کر سکتے ہیں۔

 

  1. چیلنجز اور ان کے حل

اگرچہ میڈیا کے شعبے میں معاشی مواقع موجود ہیں، لیکن دینی مدارس کے فضلاء کو اس میدان میں درپیش چیلنجز کا بھی سامنا کرنا ہوگا۔ جدید دور کی تکنیکی مہارتوں کی عدم موجودگی ایک بڑا چیلنج ہے، جس کی وجہ سے انہیں میڈیا کے مختلف تکنیکی پہلوؤں جیسے ویڈیو ایڈیٹنگ، سوشل میڈیا مینجمنٹ، اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں مشکلات کا سامنا کر پڑ سکتا ہے۔ اس کی تلافی کے لئے انہیں سیکھنے اور عملی تجربات کی ضرورت ہوگی۔

علاوہ ازیں، ہندوستان میں مذہبی موضوعات پر متعصبانہ رویے بھی ایک مسئلہ ہیں، جس کے لئے دینی مدارس کے فارغین کو مضبوط بیانیہ اپنانے کی ضرورت ہوگی۔ انہیں پیشہ ورانہ تربیت حاصل کرنے کے لئے مختلف کورسز اور ورکشاپس میں شرکت کرنی ہوگی تاکہ وہ اس میدان کے چیلنجز کا سامنا کر سکیں۔

  1. حل اور تجاویز

ذرائع ابلاغ کے شعبے میں مدارس کے فارغین کی موجودگی نہ صرف ان کے لئے ذاتی ترقی کا وسیع میدان فراہم کرتی ہے بلکہ امت مسلمہ کے فکری توازن کے لئے بھی ایک لازمی عنصر بن سکتی ہے۔ لیکن اس میدان میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے کچھ اہم تجاویز پر عمل کرنا ناگزیر ہے۔ مدارس کے طلبہ کو چاہیے کہ وہ صحافت، ویڈیو پروڈکشن، سوشل میڈیا مینجمنٹ اور دیگر تکنیکی پہلوؤں میں اپنی استعداد کو بڑھانے کے لئے مختصر کورسز، ورکشاپس اور تربیتی پروگراموں میں شرکت کریں۔

نیٹ ورکنگ بھی میڈیا میں کامیابی کا ایک لازمی جزو ہے۔ انہیں میڈیا ہاؤسز، صحافیوں اور پیشہ ور میڈیا کارکنان کے ساتھ تعلقات استوار کرنے چاہئیں تاکہ وہ اس میدان کے مواقع اور رجحانات سے ہمہ وقت آگاہ رہ سکیں۔ ایک متوازن اور مثبت بیانیہ کی تشکیل بھی ناگزیر ہے۔ مدارس کے فارغین کو اسلام کی جمالیاتی اور حقیقی تصویر پیش کرنے والے بیانیے پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے، تاکہ وہ مذہب کے روشن پہلو کو دنیا کے سامنے پیش کر سکیں۔

اس کے علاوہ، خود انحصاری اور فری لانسنگ کا راستہ اختیار کرتے ہوئے اپنے ذاتی پلیٹ فارمز جیسے یوٹیوب چینل، پوڈکاسٹ یا بلاگ قائم کریں۔ یہ پلیٹ فارمز انہیں اپنی محنت کا صلہ دلانے کے ساتھ ساتھ ایک مستحکم مالی ذریعہ فراہم کر سکتے ہیں۔ تخلیقی اور تحقیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے تنقیدی و تجزیاتی مہارت حاصل کریں اور اسلامی نظریات کو عصر حاضر کے مسائل کے ساتھ جوڑ کر اپنے آپ کو میڈیا میں ایک منفرد مقام دلائیں۔

 

  1. میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر مواقع

میڈیا کے وسیع و عریض میدان میں آج مدارس کے فارغین کے لئے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔ موجودہ دور میں ویڈیو بلاگنگ (وی لاگنگ) کی مقبولیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ یوٹیوب اور دیگر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارمز پر ویڈیوز کی تخلیق ایک دلچسپ اور منافع بخش موقع ہے۔ وہ اسلامی تعلیمات، مذہبی سوالات کے جوابات اور عصری مسائل پر اپنے تبصرے لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں۔ جیسے جیسے چینل کی مقبولیت میں اضافہ ہوگا، مالی منفعت کے بھی کئی ذرائع کھل جائیں گے۔

اسی طرح، پوڈکاسٹنگ ایک اور شاندار شعبہ ہے جس میں فارغین اپنی آواز کو استعمال کر کے دنیا تک اپنے پیغام کو پہنچا سکتے ہیں۔ وہ مختلف موضوعات پر اسلامی نکتہ نظر سے گفتگو کر سکتے ہیں، ماہرین کے انٹرویوز پیش کر سکتے ہیں اور سماجی و اخلاقی مسائل پر روشنی ڈال سکتے ہیں۔ اسپانسرشپ اور ڈونیشنز کے ذریعے بھی ان پروگرامز سے مالی فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے فیس بک، انسٹاگرام، ٹوئٹر اور ٹک ٹاک آج کے دور میں پیغام رسانی کے لئے بہترین مواقع فراہم کرتے ہیں۔ اپنے علمی اور فکری مواد کو دلچسپ انداز میں لوگوں تک پہنچانے کے ذریعے وہ لوگوں میں مقبولیت حاصل کر سکتے ہیں۔ برانڈ اسپانسرشپ اور اشتہارات کے ذریعے ان پلیٹ فارمز سے بھی مالی منفعت حاصل کی جا سکتی ہے۔

 

  1. مضامین اور کتابوں کی اشاعت

مدارس کے فارغین اپنے علمی ذخیرے کو عوام تک پہنچانے کے لئے اسلامی موضوعات پر کتابیں اور مضامین لکھنے کو اختیار کر سکتے ہیں۔ وہ اسلامی تعلیمات، تاریخ، فقہ، تصوف اور فلسفہ پر اپنی تحقیقات کو کتابی شکل میں پیش کر سکتے ہیں۔ کتابوں کی اشاعت نہ صرف معاشرتی بیداری کا ذریعہ بن سکتی ہے بلکہ یہ ایک مسلسل آمدنی کا بھی ذریعہ ہے جو نہایت پائیدار اور باوقار ہے۔اس کے علاوہ، مختلف اخبارات اور ویب سائٹس پر بلاگنگ اور کالم نگاری کے ذریعے بھی وہ اپنی بات کو عام لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں۔ ان تحریروں کے ذریعے وہ اسلامی نکتہ نظر سے معاشرتی، سیاسی اور اقتصادی موضوعات پر گفتگو کر کے معاشرتی سوچ پر مثبت اثر ڈال سکتے ہیں۔ ان مضامین کے معاوضے کے ذریعے مالی استحکام بھی حاصل کر سکتے ہیں اور معاشرتی فکری تبدیلی میں بھی اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

 

  1. میڈیا کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

میڈیا کے میدان میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال سیکھنا نہایت ضروری ہے۔ فارغین کو ویڈیو ایڈیٹنگ، گرافکس ڈیزائننگ اور اینیمیشن کے مختلف سافٹ ویئرز کی مہارت حاصل کرنی چاہئے تاکہ وہ اپنے مواد کو خوبصورت اور مؤثر بنا سکیں۔ ایسا مواد دیکھنے والوں کو اپنی طرف راغب کرے گا اور ان کی دلچسپی کو برقرار رکھے گا۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور سرچ انجن آپٹیمائزیشن (SEO) کا استعمال سیکھ کر وہ اپنی آن لائن موجودگی کو مزید مضبوط بنا سکتے ہیں۔ اس کے ذریعے اپنے پلیٹ فارمز کی مقبولیت میں اضافہ ممکن ہے جس سے بعد میں مالی فوائد کا بھی موقع مل سکتا ہے۔

یوں، دینی مدارس کے فارغین جدید ٹیکنالوجی کو اپنا کر اپنے پیغام کو وسیع تر پیمانے پر لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں، معاشرتی بیداری کے ذریعے معاشرتی توازن قائم کرنے میں کردار ادا کر سکتے ہیں اور خود کو میڈیا کے جدید تقاضوں کے مطابق ڈھال سکتے ہیں۔ یہ راستے ان کے لئے نہ صرف پیشہ ورانہ ترقی کا ضامن ہیں بلکہ مستقبل کے لئے ایک مستحکم مالی ذرائع کا بھی سبب بن سکتے ہیں.

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasurdu mediaادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

اردو رسائل و جرائد میں خطوط کی اہمیت...

اگست 1, 2024

اُردو رسائل و جرائد:اہمیت وروایت – وجیہ بتول

جولائی 28, 2024

1857کی جنگ آزادی اور دہلی اردو اخبار –...

جولائی 28, 2024

اردو صحافت کے پٹھان : احمد سعید ملیح...

جون 30, 2023

ظریفانہ صحافت اور پنچ اخبارات – ڈاکٹر محمد ذاکر...

فروری 23, 2023

ادبی صحافت کے دو سو سال – حقانی...

جنوری 7, 2023

ادب اور صحافت کا معاملہ (مولانا ابوالکلام آزاد...

اکتوبر 11, 2022

احمد سعید ملیح آبادی: اردو صحافت کا نیر...

اکتوبر 3, 2022

تحریک آزادی اور اردو صحافت – علیزے نجف

اگست 16, 2022

اخبار ’سحرسامری‘ لکھنؤ – ڈاکٹر مخمور صدری

جولائی 14, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (61)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (601)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (203)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (144)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,052)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (538)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (206)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (47)
    • طب (19)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (13)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (480)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,137)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (900)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں