Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras نومبر 4, 2020
by adbimiras نومبر 4, 2020 0 comment

کچھ شگفتگی، کچھ سنجیدگی/ ابن کنول  -قاضی عبیدالرحمن ہاشمی

 

پروفیسر ابن کنول کی حالیہ تصنیف ، خاکوں کا مجموعہ ’کچھ شگفتگی، کچھ سنجیدگی‘ کی ورق گردانی کرتے ہوئے اندازہ ہوا کہ بے تکلف گفتگو کے اندازمیں لکھے گئے اس کتاب کے بیشتر مضامین کافی دلچسپ ہیں۔ ابن کنول نے اپنے کسی بھی مخاطب کا خاکہ اڑانے (تضحیک کرنے) کے بجائے حسب ضرورت شوخی اور سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ذہنی حظ کا وافر سامان مہیا کرنے کی کوشش کی ہے۔ مجھے اس کتاب کے مشمولات نے اس لیے بھی متوجہ کیا کہ اس میں اکثر شناسا چہرے اور اردو کے کئی ممتاز ادیب و اساتذہ شامل ہیں جن کے بارے میں ابنِ کنول کے تاثرات جاننے کی خواہش نے کتاب پڑھنے پر راغب کیا۔ اندازہ ہوا کہ ابن کنول نے اپنے کسی بھی مخاطب کے ذکر میں ذہنی کدورت، خشونت اور سفاکیت کامظاہرہ کرنے کے بجائے واجبی احترام اور عقیدت و اخلاص کا رویہ اختیار کرتے ہوئے ان کے خاکوں میں رنگ بھرنے کی کوشش کی ہے۔ بیشک یہ وہ اخلاقی و انسانی اقدار ہیں جن کی فی زمانہ بڑی قلت ہوتی جارہی ہے۔

ان مضامین کو پڑھتے ہوئے مستقل یہ احساس ہوتا رہا کہ علی گڑھ کی ادبی و تہذیبی فضا میں حصولِ تعلیم کے لیے طویل قیام کے دوران ابن کنول کی حسِّ ظرافت نہ صرف پروان چڑھی بلکہ اس پر اردو کے ممتاز ادیب رشید احمد صدیقی کا گہرا اثر پڑا، چنانچہ ایک خصوصیت جو ان دونوں میں مشترک نظر آتی ہے وہ بذلہ سنجی ہے۔ ابن کنول کی تحریروں کو پڑھنے کے دوران ہنسی کے فوارے نہیں چھوٹتے بلکہ زیر لب مسکراہٹ جس لطف و لذت سے آشنا کرتی ہے اس کی سرشاری دیر تک قائم رہتی ہے۔ اس کا حصول کہیں تکرارِ الفاظ اور کہیں تحریف و تنسیخ وغیرہ کی وساطت سے ممکن ہوا ہے۔ اس فنی کارگزاری کی چندمثالیں ملاحظہ کی جاسکتی ہیں۔

اپنے استاد قمر رئیس کے بارے میں رقم طراز ہیں:

’’احترام کرنا الگ چیز ہے اور بیعت کرنا بالکل الگ۔ ہم نے قمر صاحب کو دلی میں، چراغ دلّی کی حیثیت سے تسلیم کیا تھا تو اس میں تبدیلی نہیں ہوسکتی تھی۔‘‘

قمر صاحب کو چراغ دلّی کہنے میں پوشیدہ بلاغت اور تضاد سے اسی صورت میں لطف اندوز ہوا جاسکتا ہے جب ہمیں قمر رئیس کے اشتمالی و اشتراکی تشخص اور حضرت نظام الدین اولیاؒ کے خلیفہ اور جلیل القدر صوفی حضرت نصیرالدین محمود چراغ دلی (وفات 1357) کے بارے میں واقفیت ہو۔

قمر رئیس کے تذکرہ میں ذیل کا جملہ بھی توجہ کے قابل ہے جس سے ان کے شاگرد کی گہری محبت اور عقیدت کے ماسوا مفارقت میں افسردگی کا بھی سراغ ملتا ہے:

’’(قمر صاحب) شاہ جہاں پور سے لکھنؤ، علی گڑھ ہوتے ہوئے دہلی آئے اور دہلی میں نصف زندگی گزار کر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے واپس شاہ جہاں پور چلے گئے۔‘‘

اسی اسلوب کو جاری رکھتے ہوئے مصنف نے تنویر احمد علوی کے ذکر میں اپنی ذاتی نسبت، محبت اور عقیدت کا اظہار کیا ہے:

’’(تنویرصاحب) کیرانہ ضلع مظفر نگر سے علی گڑھ پہنچے، علی گڑھ سے دہلی آگئے۔ پہلے دلی کالج میں رہے، پھر جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شعبۂ اردو کی صدارت کی اور پھر دلّی یونیورسٹی کے شعبۂ اردو آئے، پھر کوئی ہجرت نہیں کی، سبکدوش ہوکر گھر ہی گئے۔‘‘

علوی صاحب کے ذکر میں مزید لکھتے ہیں:

’’جو سامنے آتا اس کی تعریف میں ایسے رطب اللسان ہوتے کہ وہ بیچارہ اسی سرشاری میں کئی مہینے سو نہیں پاتا۔ پروفیسر ظہیر صدیقی نے بتایا کہ ’’علوی صاحب نے ان کی اتنی تعریف کی کہ وہ آسمان پر اڑنے لگے، ان کے لیے زمین پر چلنا دشوارہوگیا، لیکن ایک روز دہلی کالج کے گیٹ پر دیکھا کہ تعریف کے ہوبہو وہی الفاظ علوی صاحب دربان کی شان میں بھی استعمال کررہے تھے۔ یہ دیکھ اور سن کر ان کا نشہ ہرن ہوگیاا ور وہ دھڑام سے آسمان سے زمین پر آگرے۔‘‘

مزیدلکھتے ہیں کہ:

’’علوی صاحب علی گڑھ جاکر ایسے باذوق ہوئے کہ پھر کسی بدذوقی کا مظاہرہ نہیں کیا (خیال رہے کہ علوی صاحب کو ذوق کی قصیدہ گوئی کے موضوع پر علی گڑھ سے ڈی لٹ تفویض ہوئی تھی۔‘‘

علوی صاحب کا تعلق دیوبند سے تھا۔ ابن کنول لکھتے ہیں:

‘’شوق و عشق کا قید و بند ہو یا دیوبندکسی کی پرواہ نہیں کرتا‘‘۔ (قید و بند کی مناسبت سے دیوبند)

پروفیسر گوپی چندنارنگ کے تعلق سے بدیہی حقیقت پر مبنی ایک واقعہ نقل کرتے ہوئے لکھتے ہیں:

’’میں نے وائس چانسلر دیپک پینٹل سے کہا کہ 1995 سے نارنگ صاحب کی چھوڑی ہوئی جگہ خالی ہے، اسے بھر دیجیے۔ پینٹل صاحب بولے۔ کوئی گوپی چند نارنگ جیسا آدمی لاؤ، پھر بھر جائے گی۔‘‘

پروفیسر عنوان چشتی کے ذکرمیں کہتے ہیں:

’’درگاہوں میں اتنی مصروفیت ہوتی ہے کہ دنیا داری کی طرف توجہ کرنے کی فرصت ہی نہیں ملتی۔‘‘

علی احمد فاطمی کی ترقی پسندی اور ان کے والدین کی مذہبیت کے تعلق سے لکھتے ہیں:

’’گھر والے کچھ دن تھوڑا بہت کہیں گے کہ لڑکا بگڑ گیا، پھر اپنے آپ خاموش ہوجائیں گے اور پھر اللہ انھیں خاموش کردے گا۔‘‘ (خاموشی کی تبدیل شدہ معنویت ملاحظہ کیے جانے کے قابل ہے)

مزید لکھتے ہیں کہ:

’’میری سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا عوام کی خدمت اور مزدور سے محبت بے دین ہوکر ہی کی جاسکتی ہے۔‘‘

فاطمی صاحب کے ذکر میں مزید لکھتے ہیں کہ:

’’ہر سرخ چیز دیکھ کر فاطمی کی طبیعت انقلابی ہوجاتی ہے۔ (سرخ سے خونی انقلاب روس کی جانب اشارہ ہے) اکبر سے پہلے اور بعد کوئی بڑا شاعر اور فکشن نگار الہ آباد میں نہیں پیدا ہوا، بس نقاد پیدا ہوئے جو باہر سے آکر وہاں بس گئے (ابن کنول غالباً بھول گئے کہ فراق جیسا نابغہ روزگار شاعر تمام زندگی وہیں رہا اور وہیں خاک بسر ہوگیا۔

فاطمی نے کچھ عرصہ تک سینٹ جانس کالج آگرہ میں ملازمت کی لیکن الہ آباد والوں نے اس ابھرتے ہوئے نقاد کو کسی دوسرے شہر میں برداشت نہیں کیا اور 1983 ہی میں گھر واپسی ہوگئی (موجودہ سیاسی سیاق میں گھر واپسی کی پھبتی لطف کا باعث ہے)

اپنے دیرینہ رفیق کار پروفیسر ارتضیٰ کریم کے ذکر میں اقبالؔ سے استفادہ کرتے ہوئے انھیں ’ہمدم دیرینہ‘ سے تعبیر کرتے ہیں۔ یہ بلیغ استعاراتی ترکیب معصوم شرارت کے ماسوا دو افراد میں گہری موانست کے تبدیل شدہ پس منظر کو کوزہ میں دجلہ بند کرنے کی دلنشیں مثال کہی جاسکتی ہے۔ ارتضیٰ کریم کے ذکر میں لکھتے ہیں:

’’ان سے ملتے وقت، مستقبل کے اندیشوں سے بے خبر، خوش ہوگیا۔‘‘

مزید لکھتے ہیں:

’’تازہ دوستی تھی۔ لڑکا پڑھا لکھا تھا (یہاں لڑکا کی معنویت غور طلب ہے، جبکہ ایک دوست اپنے ہم عمر دوست کا تعارف پیش کررہاہے) باوجود اچھے خاصے تجربہ کے ارتضیٰ کریم کی گالیوں میں قصاب پورے والی برجستگی نہیں آپاتی۔ ان پر آمد کا نہیں آورد کا گمان ہوتا ہے۔ گالیاں کمزور آدمی کی طاقت ہوتی ہیں، (آخری فقرہ ضرب المثل کی حیثیت اختیار کرگیا ہے)۔‘‘

گالیاں کچھ اردو والوں کا ہی Trade Mark نہیں ہیں۔ اس لذت کے اسیر دیگر علوم کے اساتذہ بھی مل جاتے ہیں، چنانچہ علی گڑھ میں باٹنی کے عالمی شہرت یافتہ پروفیسر ابرار مصطفی بھری کلاس میں لڑکے لڑکیوں کو گالی دے دیتے تھے۔ ایک بار اس نازیبا حرکت کی وائس چانسلر سے شکایت پر ان کی طلبی ہوگئی تو وائس چانسلر کے استفسار پر انھوں نے گالی دے کر پوچھا کہ ان کی کس نے جھوٹی شکایت کی ہے۔ وائس چانسلر صاحب مسکرا دیے اور بات ختم ہوگئی۔

پروفیسر خواجہ اکرام الدین کے بارے میں رقم طراز ہیں:

’’انھوں نے پیچھے مڑکر نہیں دیکھا کہ مدرسۂ شمس الہدیٰ کے مولوی انھیں پکڑ کر نہ لے جائیں بلکہ انھوں نے جے این یو، میں ایک طویل القامت پٹھان کے دامن میں پناہ لی، جنھیں دیکھ کر مولوی دور بھاگتے تھے (یہاں اشارہ ڈاکٹر خواجہ اکرام کے استاد پروفیسر نصیر احمد خاں کی طرف ہے) (یہ بھی پڑھیں اردو تنقید پر ایک نظر :  کلیم الدین احمد- پروفیسر کوثر مظہری

پروفیسر محمد زماں آزردہ سے اپنی قربت کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں:

’’اگر کشمیر کے شعبۂ اردو میں تقرر ہوگیا تو آزردہ صاحب سے معلوم کروں گا کہ شیریں کے خطوط آپ کو کہاں سے ملے، وہ تو ہمارے پاس تھے۔‘‘ (اشارہ پروفیسر آزردہ کی کتاب شیریں کے خطوط، کی جانب ہے)

مزیدلکھتے ہیں:

’’مرزا سلامت علی دبیرؔ پر تحقیقی مقالہ لکھتے وقت آزردہ نے لکھنؤ کی گلیوں کی ایسی خاک چھانی کہ خود مرزا دبیرؔکا سلامت رہنا مشکل ہوگیا (سلامت علی دبیر کی رعایت سے لفظ کی بلاغت کس قدر لطف انگیز ہے)

پروفیسر ابن کنول کی خاکہ نما تحریروں کے اس مختصر جائزہ سے مجموعی ادبی مذاق اور دانشورانہ سطح کی بحث سے قطع نظر جو امتیازات قاری کو بیک نظر متاثر اور مسرور کرتے ہیں اور جن کے ارتعاشات کی یہاں ارزانی ہے ان کا تعلق خاکہ نگار کی شگفتگیٔ طبع، ذہانت اور فطری متانت سے ہے، تاہم اعتدال اور ذہنی توازن کی راہ پر مسلسل جادہ پیمائی کے لیے جس ضبط نفس، تحمل اور گرمیٔ اخلاص کی ضرورت ہے، ان کی بھینی بھینی دلنواز خوشبو ان اوراق میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے محفوظ ہوگئی ہے۔

 

 

 

Mob.: 09990893596 

E-mail: quaziobaid.hashmi@gmail.com

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

ابن کنول کے خاکےادبی میراثخاکےکچھ شگفتگی کچھ سنجیدگی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
پردۂ سیمیں پر بیدی کی دستک – ڈاکٹر سلمان فیصل
اگلی پوسٹ
’شعر زمین ‘ایک مطالعہ- مہر فاطمہ

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں