Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسینصابی مواد

جگر مرادآبادی کی شاعری میں محبت اور انسانیت – ڈاکٹر چمن آرا خاں

by adbimiras نومبر 13, 2020
by adbimiras نومبر 13, 2020 0 comment

جگر مرادآبادی بنیادی طور پر ایک رومانی شاعر تھے، انھوں نے جب شاعری شروع کی اس وقت کم و بیش سبھی شعراداغؔ کی تقلید کر رہے تھے۔ عزیزؔ ، جوشؔ اور ثاقبؔ کا سکہ چلتا تھا۔ جگر کی طبیعت میں حد درجہ سادگی تھی، انسان دوستی ان کی سرشست میں موجود تھی، محبت اور خلوص کا مجسمہ تھے۔ بامروت اور بے غرض انسان تھے۔ قلب کشادہ تھا۔ چھوٹوں کا لحاظ اور بڑوں کا ادب کرتے تھے۔  ذہن متوازن اور طبیعت حسّاس تھی، غرض ان کی شخصیت صاف اور کھری تھی۔ انھو ں نے اپنی عمر کا بیشتر حصہ یوپی کے مشاعروں میں گزارا۔ ان کی ابتدائی شاعری پر سب سے زیادہ داغ کا اثر تھا۔ شوخی ، معاملہ بندی، لفظوں کی تکرار، معشوق کا سراپا انھوں نے نہایت موثر انداز میں بیان کیا ہے۔ انھوں نے دنیاوی حسن و عشق کے واقعات کو بیان کرنے پر ہی اکتفا نہیں کیا بلکہ حقائق و معارف کو  بھی کیف آور اور پُر معنی انداز میں بیان کردیا ہے۔ جس سے ان کے کلام میں تاثرپیدا ہوگیا ہے۔ پہلے دور کی شاعری میں کیف و سرمستی اور بے خودی کا عالم دکھائی دیتا ہے۔ وہ حسن و عشق کے پرستار تھے۔ ان کی کلام کی دلکشی اور والہانہ پن پڑھنے والے پر ایک وجد کی کیفیت طاری کردیتا ہے۔ زبان میں فارسیت کا رنگ شامل ہے۔ ان کے بیشتر اشعار عشقیہ ہیں۔ انھوں نے زندگی بھر حسن و عشق کے نغمے گائے۔ مگر ان کا حسن وعشق روایتی ہے۔

بقول آل احمد سرور:

’’جگر کے حسن و عشق میں روایت کا احترام موجود ہے‘‘۔ مگر یہ تصور محض نہیں ہے، ان کی زندگی ہے۔ یہ شوخ ہوتے ہوئے بازاری کی نہیں ہے۔ یہ اخلاقی قدرں کو سمیٹ لیتا ہے……………………………………..  یہ لطیف بھی ہے اور جاندار بھی۔ اس میں مفکرانہ سنجیدگی کم ہے، مگر جذبا ت کی گہرائی نے اسے وہ تیز نشتر عطا کیا ہے کہ اس کا اثر دیر تک زائل نہیں ہوتا۔

(جگر مرادآبادی ایک مطالعہ مع انتخاب مرتبہ مضامین ضامن علی خاں ص 24 )

( یہ بھی پڑھیں جوہر کی غزلوں میں دینی جمالیات کا پرتو – پروفیسر کوثر مظہری)

جگر نے غزلیں زیادہ لکھیں کیونکہ ان کی افتاد طبع غزل کے لیے ہی مناسب تھی۔ 1920    سے لے کر 1938  تک کا زمانہ جگر کے شبراب و شباب کا زمانہ ہے انھوں نے یہ دور شعر گوئی اور شعر خوانی میں ہی بسر کیا۔ سبھی ان سے بے پناہ محبت کرتے تھے۔ کلاسیکی انتخاب الفاظ،  روزمرہ زندگی کے سادہ تجربوں کا بے تکلف اظہار بھی ان کی شاعری میں نہیں پایاجاتاہے۔ ان کا انداز شعر خوانی بہت عمدہ تھا، وہ ترنم سے مشاعروں میں غزلیں پڑھتے تھے۔ ان کی پسندیدہ غزلیں، ان کی لہک اور والہانہ ترنم میں سب ہی ایک کیف میں ڈوبے نظر آتے ہیں، انھوں نے بیس برس تک بے حساب شراب نوشی کی۔ اس طرح ٹوٹ کر عشق بھی کیے۔  1939  میں شراب ترک کردی۔  شعر کہنا ان کی زندگی کا مشغلہ بھی تھا اور پیشہ بھی۔ عشق ان کی زندگی کا سب سے اہم موضوع تھا۔ انھوں نے رات ، ساقی، مے خانہ آئینہ خانہ، جلوہ، شمع، قفس، آشیاں، بجلی، تبسم خرد دیوانگی، کانٹا، پھول خزاں، بہار، غم اور پیارے وغیرہ لفظوں کا استعمال خوب کیا ہے۔ کچھ اشعار دیکھیے:

عشق ہی کاش میرے عشق کا حاصل ہوجائے

یہی رہبر، یہی جادہ، یہی منزل ہوجائے

میرا جو حال ہو، سو ہو، برق نظر گرائے جا

میں یوں ہی نالہ کش ہوں، تو یوں ہی مسکرائے جا

یوں زندگی گزار رہا ہوں تیرے بغیر

جیسے کوئی گناہ کیے جا رہا ہوں میں

دنیا کے ستم یا د نہ اپنی ہی وفایاد

اب مجھ کو نہیں کچھ محبت کے سوا یاد

قدم ڈگمگائے نظر بہکی بہکی

جوانی کا عالم ہے، سرشاریاں ہیں

جان کر منجملہ خاصاں میں خاصانِ مے خانہ مجھے

مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ مجھے

سب کو مارا جگر کے شعروں نے

اور جگر کو شراب نے مارا

جگر نے اپنی شاعری میں متبذل اور سوقیانہ مضامین کبھی نہیں برتے۔ انھوں نے غزل کو ایک نیا رنگ، روپ، تازگی، دل کشی اور تابناکی عطا کی۔ اُسے محویت ، سرشاری اور پاکیزگی و پرکاری بخشی، ان کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ اپنے احساسات کو بیان کرنے میں جھجھکتے نہیں ہیں۔ اپنے کلام کے بارے میں خود کہتے ہیں:

’’آپ میرے کلام میں بظاہر درد کا عنصر بہت کم پائیں گے۔ لیکن ذرا ٹھہر کر آپ گر جذبات اور شعر کا جائزہ لیں گے تو ایک بہت نازک سی موج درد ضرور محسوس کریں گے۔’’ا

(شعلہ طور ص 7)

جگر نے روایتی طور پر حسن کے گن نہیں گائے۔  عشقیہ تجربے کو بہت قریب سے دیکھا اور آزمایا۔ ان کا عشق مجازی ہی نہیں حقیقی بھی ہے۔ ان کے یہاں رومانی درد مندی ہے۔ انداز بیان میں شعریت زیادہ ہے۔ عشق میں سوز و گداز پنہاں ہے۔ ان کی بعض غزلیں خیالات کی رنگینی میں ڈوبی ہوئی ہیں۔ مگر ان کی رنگینی طبیعت پر گراں نہیں گزرتی۔ ان کے خیالات میں وحدت اور یکسانی ہے۔ انھیں اسی وجہ سے ’’رئیس المتغزلین اور شہنشاہِ غزل کہا گیا ہے۔ جگر کی شاعری میں کوئی الجھاؤ نہیں ہے۔ حسن و عشق کی واردات و کیفیات کا اظہار جگر نے بڑی عمدگی کے ساتھ کیا ہے۔ یہ اشعار دیکھیے:

دل تھا تیرے خیال سے پہلے چمن چمن

اب بھی روش روش ہے مگر پائمال ہے

اک لفظ محبت کا ادنیٰ  یہ فسانہ ہے

سمٹے تو دلِ عاشق پھیلے تو زمانہ ہے

دل گیا رونق حیات گئی

غم گیا ساری کائنات گئی

ہم کو مٹا سکےیہ زمانے  میں دم نہیں

ہم سے زمانہ خود ہےزمانہ سے ہم نہیں

سبھی انداز حسن کے پیارے ہیں

ہم مگر سادگی کے مارے ہیں

کس کا خیال کون سی منزل نظر میں ہے

صدیاں گزر گئیں کہ زمانہ سفر میں ہے

وہ ادائے دلبری ہوکہ نوائے عاشقانہ

جو دلوں کو فتح کرلے وہی فاتح زمانہ

جگر نے حسن و عشق کے موضوعات سے قطع نظر وقت کے بدلتے ہوئے تقاضوں کا ساتھ بھی دیا۔ بعد کے ادوار میں ان کی شاعری کا انداز بدلا ہوا نظر آتا ہے۔ ان کی شاعری میں سیاسی، سماجی مسائل اور مصائب کی گونج سنائی دیتی ہے۔ بنگال کی تقسیم اور تقسیم ہند کی تباہیوں پر انھوں نے دل کھول کر اپنے خیالات کااظہار کیا ہے:

بنگال کی میں شام و سحر دیکھ رہا ہوں

ہر چند کہ ہوں دور مگر دیکھ رہا ہوں

اور اس کی ماری  ہوئی مخلوق سرراہ

بے گورو کفن خاک بسر دیکھ رہا ہوں

 

فکِر  جمیل خوابِ پریشاں ہیں آج کل

شاعر ہیں وہ جو غزل خواں ہیں آج کل

انسانیت کہ جس سے عبارت ہے زندگی

انسان کے سائے سے بھی گریزاں ہے آج کل

تقسیم ہند کے بعد ملک میں جو فرقہ وارانہ فسادات ہوئے اور بے گناہ اور معصوم عوام پر جو مصیبتیں ٹوٹیں، اس سے جگر بہت متاثر ہوئے او ران کے دل پر المیے کا گہرا اثر پڑا۔ ان اشعار میں اسی کیفیت کا اظہار کیا ہے:

ہندوستان میں خیر سے ان کی کمی نہیں

لب پر جو ہیں خلوص کا دفتر لیے ہوئے

چہرہ جنونِ حب  وطن سے دھوئیں دھوئیں

سینے خباثتوں کا سمندر لیے ہوئے

کہتے ہیں بھائی بھائی ہیں اہل وطن تمام

پھرتے ہیں آستینوں میں خنجر لیے ہوئے

جگر نے خارجی واقعات کو اپنی غزلوں میں بڑی عمدگی کے ساتھ بیان کیا ہے۔ انھوں نے حسن و عشق کے ساتھ ساتھ زمانے میں جو سیاسی ، سماجی حالات و واقعات رونما ہورہے تھے ان کو نہ صرف محسوس کیا بلکہ انھیں شعر کا جامہ  بھی پہنایا۔ جگر ایک حسّاس طبیعت کے انسان تھے۔ انھوں نے نہ صرف حسن و عشق کی واردات و کیفیات کو بیان کردینے تک اپنے کو محدود نہیں رکھا بلکہ دنیاوی حالات سے بھی وہ باخبر رہے۔ انھوں نے آزادی کو ادھوری آزادی قرار دیا:

کام ادھورا اور آزادی

نام بڑے اور تھوڑے درشن

شمع ہے لیکن دھندلی دھندلی

سایہ ہے لیکن روشن روشن

تقسیم ہند کے بعد کے فرقہ وارانہ فسادات کے دوران جگر نے انسانی پستی او رہر طرف پھیلی ہوئی بربریت کے خلاف آواز بلند کی۔ ہجرت کرنے والے ہم وطنوں کی شکایت کی اور حکومت کے مظالم کا بیان کیا:

حکومت کے مظالم جب سے آنکھوں نے دیکھے ہیں

جگر ؔ ہم بمبئی کو کوچۂ قاتل سمجھتے ہیں

***

آنکھیں ابھی کچھ اور بھی منتظر جگرؔ

چھپرا کی قتل گاہ کا منظر لیے ہوئے

***

نازِ جس خاکِ وطن پر تھا تجھے آہ جگر

اسی جنت میں جہنم کا گمان ہوتا ہے

جگر کو سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں تھی۔ مگر ان میں سیاسی شعوربلاکا تھا۔ انھوں نے روز مرہ آنے والے حقائق سے کبھی چشم پوشی نہیں  کی اور یہ کہا:

ان کا جو فرض ہے وہ اہل سیاست جانیں

میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

جگر ایک وطن دوست اور بیدار ضمیر رکھنے والےانسان تھے۔ انھوں نے کبھی بھی اپنے وطن کو چھوڑنا گوارا نہیں کیا۔ ان کی طبیعت میں انسان دوستی کے عناصر تھے۔ انھوں نے انسانیت، محبت اور خلوص کا پیغام دیا۔ چند اشعار دیکھیے:

بازیچۂ  اربابِ سیاست سے گزر جا

اس کار گہہ مکر و ضلالت سے گزر جا

انسان بن انسان یہی ہے تیری معراج

رنگ ووطن قوم کی لعنت سے گزر جا

***

وطن ہی جب نہیں اپنا تو کہاں کا چمن

چمن اجاڑ رہا ہوں مگر برائے چمن

جگر نے آدمیت اورانسانیت کا پیغام اپنی شاعری میں دیا اور آزاد ی کے بعد اپنی شاعری میں اس کاگِلہ بھی کیا:

آدمی کے پاس سب کچھ ہے مگر

ایک تنہا  آدمیت ہی نہیں

***

آدمی آدمی سے ملتا ہے

دل مگر کم کسی سے ملتا ہے

***

کیا قیامت ہے اس دورِ ترقی میں جگر

آدمی سے آدمی کا حق ادا ہوتا نہیں

***

جہل خرد نے دن یہ دکھائے

گھٹ گئے انسان بڑھ گئے سائے

جگر نے اپنی شاعری میں انسانی مستقبل کی بہتری کی امید بھی ظاہر کی ہے۔ کوئی کیفیت ان کی طبیعت میں قنوطیت کو بڑھاوا نہیں دیتی۔ جب ہندوستان میں جمہوری نظام قائم ہوا اور دستورنافذ کیا گیا تو جگر نے اس توقع کا اظہار کیا:

خدا کرے یہ دستور سازگار آئے

جو بے قرار ہیں اب تک انھیں قرار آئے

بہار آئے اور اس شان کی بہار آئے

کہ پھول ہی نہیں کانٹوں  پر بھی نکھار آئے

نمائشی ہی نہ ہو، یہ نظام جمہوری

حقیقتاً بھی زمانے کو سازگار آئے

جگر کی شخصیت اور شاعری دونوں آپس میں ہم آہنگ ہیں۔ان کے مجموعے داغِ جگر، شعلۂ طور اور آتش گل ہیں۔داغِ جگرمیں انھوں نے رعایت لفظی کا استعمال بڑے سلیقے سے کیا ہے۔ شعلۂ طور میں انداز بدلتا ہوا نظر آتا ہے۔ اس میں پہلے سے زیادہ متانت، زور اور پختگی ہے۔ تخیّل بھی پہلے سے بلند نظر آتا ہے۔ حقائق اور معارف کے مسائل بھی بڑی خوبی سے بیان کیے گئے ہیں۔ آتش گل میں انھوں نے سنجیدہ موضوعات کو لیا، گہرے مضامین بھی بیان کیے۔ جگر نے عوام میں مقبولیت اپنی زندگی ہی میں حاصل کرلی تھی۔ وہ عوام کے ہر دل عزیز اور محبوب ترین شاعر بن گئے۔مقبولیت اس حد تک رہی کہ مشاعرہ ہی ان کی واحد ذریعۂ  آمدنی بن گیا۔ تھوڑی بہت کتابوں کی رائلٹی بھی مل جاتی تھی۔ اچھے کپڑے پہنتے تھے۔ اچھا کھانا کھاتے تھے۔ زندگی آسودہ حال گزاری۔ اصغر گونڈوی سے انھیں گہری عقیدت تھی۔ شاگردی اور استادی کے قائل نہیں تھے۔ انھوں نے کسی کو نہ شاگرد بنایا اور نہ مانا۔ دل جوئی بہت کی۔ انھوں نے فلم چورنگی میں داغ دہلوی کا پارٹ ادا کیا۔’آتش گل‘ پر انھیں ساہتیہ اکیڈمی انعام ملا تھا۔ یوپی حکومت نے دوسو روپے ماہوار کا وظیفہ مقرر کیا تھا، علاج معالجے کے لیے دورانِ علالت بھی کچھ رقم منظور کی گئی تھی۔ جگر دو سال تک بہت سخت بیمار رہے پھر اس دنیا سے چلے گئے۔ جگر کا سوگ ملک بھر میں منایا گیا۔ محبت کا پیامبر، انسانیت کا عاشق ہمیشہ کے لیے سو گیا۔ مگراس کی شاعری اس کا پیغامِ محبت آج بھی زندہ ہے۔

*             *             *

 

ڈاکٹر چمن آرا خاں

     ایسوسی ایٹ پروفیسر،

این سی ای آر ٹی، نئی دہلی۔16

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
ادبی میراثجگر کی شاعریجگر کی غزل گوئیجگر مراد آبادیشاعری
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
بد گمان – ابراہیم نثار اعظمی
اگلی پوسٹ
پت جھڑ کی آواز – قرۃ العین حیدر

یہ بھی پڑھیں

برگِ سخن کی بات ہے دل تھام لیجیے...

جنوری 31, 2026

نوجوان شعراء کی نئی نسل: سفر، سفیر اور...

اکتوبر 11, 2025

صاحب ذوق قاری اور شعر کی سمجھ –...

مئی 5, 2025

 ایک اسلوب ساز شاعر اور نثر نگار شمیم...

جنوری 20, 2025

حسرت کی سیاسی شاعری – پروفیسر شمیم حنفی

جنوری 15, 2025

غالب اور تشکیک – باقر مہدی

جنوری 15, 2025

غالب: شخصیت اور شاعری: نئے مطالعے کے امکانات...

دسمبر 17, 2024

غالب اور جدید فکر – پروفیسر شمیم حنفی

دسمبر 9, 2024

اردو شاعری میں تصوف کی روایت – آل...

دسمبر 5, 2024

غالب کی شاعری کی معنویت – آل احمد...

دسمبر 5, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں