Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras نومبر 30, 2020
by adbimiras نومبر 30, 2020 0 comment
داستان رنگ : ایک اجمالی جائزہ/ ضیا فاروقی  – رضوان الدین فاروقی
بیسویں صدی نے اردو افسانے کے کئی ادوار کو جنم بھی دیا اور پروان بھی چڑھایا۔ یہاں وہ افسانہ نگار بھی آئے جنہوں نے روایتی بیانیے کے زیر اثر زندگی کے تلخ و شیریں مناظر کو کہانی کا پیرہن عطا کیا اور وہ بھی جنہو ں نے افسانے کو ابہام اور چیستاں بنا دیا ۔ لیکن اسی صدی کے ربع آخر میں وہ دور بھی آیا جس میں بیانیہ اپنی پوری تب و تاب کے ساتھ کہانی میں جلوہ گر ہوا۔ میں یہاں ان افسانہ نگاروں کی کوئی فہرست پیش نہیں کررہا ہوں جن کی کہانیوں نے اردو زبان و ادب کو عالمی منظرنامے پر ایک وقار عطا کیا کہ اہلِ دانش و بینش اس سے بخوبی واقف ہیں۔بلکہ میں یہاں ضیا فاروقی کے تازہ افسانوی مجموعے ”داستان رنگ“ کا ایک اجمالی تعارف پیش کررہا ہوں جو ابھی حال ہی میں منظر عام پر آیا ہے ۔اس مجموعہ میں اکیس مختصر کہانیاں ہیں جو ان کے عہد شباب سے اب تک کی افسانوی جولانیوں کا مظہر ہیں ۔ ( یہ بھی پڑھیں جدید یت کا مغنی۔ اسعد بدا یو نی/ ڈاکٹر محمد رضوان خان – پرو فیسر راشد طراز )
ضیا فاروقی کا مطالعہ ادب کی مختلف اصناف میں کافی وسیع ہے۔ انہوں نے تنقید و تحقیق کے میدان میں بھی نام کمایا اور شاعری میں بھی اپنی ایک معتبر پہچان بنائی۔ ان کی اب تک ۹ کتابیں منظر عام پرآچکیں ہیں جن میں شعری مجموعے بھی ہیں اور تنقیدی و تحقیقی مواد بھی ۔انھوں نے جہاں کانپور کی ڈھائی سو سالہ منظوم تزکرہ شعرائے کانپور لکھا وہیں مطالب الغالب والے سہا مجددی پر مونوگراف بھی لکھا ۔اور اس میدان میں ان کا قلم آج بھی متحرک اور فعال ہے
۔ جہاں تک ان کی تازہ کتاب” داستان رنگ ” کا تعلق ہے تو یہ مختصر ہونے کے باوجود ان معنوں میں اہم ہے کہ اس کی کہانیاں ضیا فاروقی کی زندگی کے بھاگتے شب و روز کی عہد بہ عہد حسیت کے اشاریہ بھی ہیں اور ایک خصوصی تہزیب کے آئینہ دار بھی ۔اس کے علاوہ بقول اقبال مسعود ”ان افسانوں میں کہانی بیان کی گئی ہے، زبان کا استعمال بھی خوب ہے، بیانیہ پر گرفت ہے اور تحیر بھی موجود ہے جو افسانے کی جان ہوتا ہے۔“
کتاب کے فلیپ پر معروف افسانہ نگار نعیم کوثر کی رائے بھی بہت معتبر ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ
”ضیا فاروقی کے افسانے اپنے عہد کی معاشرتی سیاسی صورتحال اور انسانی ذہن و احساس کے ادراک کی کیفیات کو قلم بند کرنے کا نام ہے۔ انھوں نے زیادہ تر اپنے عصر سے سروکار رکھا ہے اور اسی عہد کی تصاویر سے اپنی افسانوی گیلری میں کچھ ایسے کردار نمایاں کیے ہیں جن کا رنگ دیر پا اور چمک متوجہ کرتی ہے۔ خوشی کی بات یہ ہے کہ انھوں نے تجریدی طرز اظہار سے گریز کیا ہے۔ اگرچہ ان کی ادبی پرداخت جدیدیت کے طوفانِ بلاخیز کے دوران ہوئی ہے تاہم انھوں نے قاری کو علامتی اسلوب کی بھول بھلیوں میں بھٹکنے کے بجائے اپنے شفاف بیانیہ کے ذریعے اپنے عہد کی تفہیم کی ہے اور اس عمل میں انھوں نے قاری کی ذہنی سطح کو بھی مد نظر رکھا ہے۔ ان کی زبان و بیان نک سک سے درست اور بولی ٹھولی کے مزے سے مزین ہے اور کیوں نہ ہو کہ وہ شاعر بے بدل ہیں۔ تاریخ کے سیاح ہیں اور تنقید کے پیچ و خم سے آگاہ ہیں۔ درحقیقت انھوں نے اپنی کہانیوں کی بنت جامِ جم کی جگہ جام سفال سے کی ہے۔ چنانچہ ان کے افسانے آج کے عہد کا آشوب نامہ بن گئے ہیں۔“
ان آراء کی روشنی میں جب ہم داستان رنگ کا مطالعہ کرتے ہیں تو یہ حقیقت سامنے آتی ہے کہ بیشتر کہانیاں ہمارے آس پاس جیتے جاگتے معاشرے سے لی گئی ہیں جیسے کہ ”نیا رشتہ دار“، ”اذان“، ”آئی ایس آئی کا ہاتھ“ ”اندھیرا“ وغیرہ۔ یہ کہانیاں زندگی کے کیف و کم کا ایک ایسا استعارہ ہیں جن سے ہمارا سامنا اکثر و بیشتر ہوتا رہتا ہے۔ چونکہ زبان پرضیا فاروقی کی گرفت مضبوط اور مطالعے میں وسعت ہے اس لیے ان کہانیوں میں تجربے کی حرارت نمایاں ہے۔ اس کے علاوہ زبان میں شوخی بھی ہے اور شگفتگی بھی۔ مثلاً ”سر بازار می رقصم“ کا یہ پیراگراف بھی دیکھئے ۔
”ہمارے محلّہ میں بابو بھائی کا چائے خانہ بھی اسی کارِ خیر کے لیے وقف ہے جہاں شہر بھر کے بیساختہ اور خود ساختہ دانشوروں، شاعروں، ادیبوں اور مختلف فنونِ لطیفہ سے تعلق رکھنے والوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے۔ ویسے تو یہاں ہر مکتب فکر کے لوگ آتے رہتے ہیں جن میں اسکول ماسٹر بھی ہیں اور محلہ سدھار کمیٹی کا مونوگرام لگا کر نیتا جی کہلانے والے لوگ بھی مگر بابو بھائی کی خود اپنی دلچسپ شعر اء سے کچھ زیادہ ہی ہے۔اس لیے ان کے چائے خانے میں شعراء کی پذیرائی کچھ زیادہ ہی ہوتی ہے۔“
ضیا فاروقی نے جس چائے خانہ کا تذکرہ کیا ہے اس طرح کے ادبی اڈّے تقریباً ہر شہر میں موجود رہے ہیں جن کی شعر و ادب کے فروغ میں بہرحال اہمیت رہی ہے ۔ ضیا فاروقی نے اپنی اس کہانی میں جو منظر کشی کی ہے وہ نہ صرف دلچسپ ہے بلکہ یہاں زبان کی خوشبو سے بھئ مہک رہی ہے۔ اسی افسانے کا پیراگراف بھی پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے۔
”بابو بھائی کے چائے خانے کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اردو زبان و ادب سے معمولی شد بد رکھنے والا شخص بھی پابندی سے چالیس دن اگر ان کے ہوٹل کی چائے پی لے تو اکتالیسویں دن وہ ہوٹل کی سیڑھیان کچھ اس انداز سے اترے گا جیسے کوہِ طور سے موسیٰ۔ پھر وہ شہر بھر میں منادی کرتا پھرے گا کہ یقین جانو اور ایمان لے آؤ کہ میں ہندوستان کا صف ِ اول کا شاعر ہوں اور آج تک ادب میں ما قبل خواجہ الطاف حسین حالیؔ تا ما بعد شمس الرحمن فاروقی جو کچھ لکھا پڑھا گیا ہے وہ بیک قلم موقوف۔ اب جو میں کہوں وہی سچ ہے۔“
اب ذرا نیا رشتہ دار کے ایک کردار بابو شرافت علی کا تعارف دیکھیے:
”بڑی باغ و بہار طبیعت پائی تھی۔ خصوصاً صنف نازک کے معاملے میں تو احباب کو بھی ان پر رشک آتاتھا۔ بقول خود ان کے نوجوانی سے بڑھاپے کی سرحد تک آتے آتے چالیس معاشقے وہ اپنی زندگی کی رنگین کتاب میں درج کرچکے تھے……مگر وہ جو کہتے ہیں کہ بہتا پانی بھی کہیں نہ کہیں مرتا ہے سو یہ آخری عشق بھی ان کے لیے سوہانِ روح ہوگیا۔“
داستان رنگ میں کہانی ”آئی ایس آئی کا ہاتھ“ بھی جہاں معاشرے کی ایک تکلیف دہ صورتحال سے عبارت ہے اور آج کی زرد صحافت تصویر بھی پیش کرتی ہے کہ کس طرح ایک عام سے ذاتی جھگڑے کو خبار کی سرخی نہ صرف خاص بنا دیتی ہے بلکہ پورے معاشرے کو زہر آلود کردیتی ہے۔
ضیا فاروقی جس تہذیبی ماحول کے پروردہ ہیں اس کا ایک عکس ”ساٹھ بیگھہ کھیت“ میں بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔ خاتمہ زمینداری کے بعد بھی زمینداروں کا ایک طبقہ جس طرح اپنی وضع داریوں کو نبھاتا ہے اس کی خوبصورت منظر کشی اس کہانی میں کی گئی ہے۔
بہرحال اکیس افسانوں پر مشتمل ”داستان رنگ“اپنے اندرو ن میں تہذیب و تمد ن کے بہت سے رنگ سمیٹے ہوئے ہے۔ یہاں زبان و بیان کی دلکشی بھی ہے اور اپنے عہد کی عکاسی بھی۔
کتاب مدھیہ پردیش اردو اکادمی کے مالی تعاون سے اور ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس سے بڑی خوبصورت اور دیدہ زیب سر ورق کے ساتھ شائع ہوئی ہے۔ کتا ب کو حاصل کرنے کے لیے مصنف سے موبائل نمبر  919685972242+  پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

 

(تبصرے میں پیش کردہ آرا مبصر کے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
داستان رنگضیا فاروقی
0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
پاکستان اور اردو قومی زبان – اسماعیل سید
اگلی پوسٹ
بہرائچ اردو ادب میں-۴ -جنید احمد نور

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں